لاہور (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ 13 نو منتخب آزاد ارکان صوبائی اسمبلی ہمارے ساتھ ہیں اور پنجاب میں حکومت ہم ہی بنائیں گے۔ عام انتخابات کے بعد ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں حکومت بنانے کے لیے پاکستان تحریک انصاف اور مسلم […]
لاہور (جیوڈیسک) حبیب بینک نے ڈوپنگ میں ملوث احمد شہزاد کو قائد اعظم ٹرافی کیلیے ممکنہ اسکواڈ سے باہر کر دیا۔ گزشتہ سیزن میں ٹیم کی قیادت کرنے والے اوپنر کا نام اس بار ممکنہ فہرست میں بھی شامل نہیں، انہیں پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ سے چھٹی کرائے جانے کا فیصلہ پہلے ہی کر […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کئی سفارشات کو سامنے رکھتے ہوئے پاکستانی کرکٹرز، بورڈ کے افسران ،کوچز، امپائروں اور میچ ریفریز کی تنخواہوں میں غیر معمولی اضافہ کردیا ہے۔ پی سی بی نے 31 کھلاڑیوں کو ایک ماہ کے لئے سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کا اعلان اگلے […]
لاہور (جیوڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر سستا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت دیگر کرنسیاں مہنگی ہو گئیں۔ اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے دیگر کرنسیوں کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے اضافے سے 124 روپے، پاونڈ 3 روپے اضافے سے 160 روپے، درہم 1 روپے اضافے سے […]
لاہور (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 106 فیصل میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد مسلم لیگ (ن) کے امیدوار رانا ثنااللہ کی جیت برقرار ہے جب کہ عابد شیر علی کی نشست پر ووٹوں کی گنتی کا عمل آج بھی جاری رہے گا۔ تحریک انصاف کے رہنما نثار جٹ کی درخواست پر […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آخری دن تک حکومت بنانے کی کوشش کریں گے اور دیوار سے لگانے کی کوششوں کا بھرپور مقابلہ کریں گے۔ مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ حالیہ انتخابات میں بہت کچھ […]
کراچی، اسلام آباد، لاہور (پ ر) رائٹرز کلب کا ایک اور امتیاز، ایک ماہ میں ادب کی مختلف اصناف پر 4 مقابلوں کا انعقاد کر کے ریکارڈ قائم کیا، تمام مقابلہ جات میں پہلی پوزیشن پر پری وش، نور بخاری، عالیہ ذوالقرنین دوسری پوزیشن عائشہ صدیقہ، انیلہ افضال،ارم فاطمہ، تیسری پوزیشن پر معصومہ ارشاد،اویس سکندر […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں حکومت سازی کے لیے چوہدری نثار سے رابطہ کر لیا۔ پنجاب میں حکومت سازی کے لیے مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے درمیان رسہ کشی جاری ہے اور دونوں جماعتوں کی جانب سے مطلوبہ ارکان کی تعداد حاصل ہونے کے دعوے کیے جارہے ہیں تام صورتحال […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں حکومت سازی کے لیے تحریک انصاف مطلوبہ ارکان کی تعداد حاصل کرنے میں مسلم لیگ (ن) کے مقابلے میں آگے نکل گئی تاہم دونوں جماعتیں سیاسی جوڑ توڑ میں مصروف ہیں۔ پنجاب میں حکومت سازی کے لیے کسی بھی جماعت کو 149 ارکان کی تعداد حاصل کرنا ہے، اب تک مسلم […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ق) نے مرکز اور پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حمایت کا فیصلہ کرتے ہوئے پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کا ساتھ دینے سے انکار کر دیا۔ ذرائع نے بتایا کہ یہ فیصلہ چوہدری شجاعت حسین کی سربراہی میں پارٹی کے مشاورتی اجلاس میں ہوا۔ اجلاس کے دوران […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے الیکشن نتائج پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا، شہباز شریف کہتے ہیں تمام تر مشکلات کے باوجود (ن) لیگ پنجاب میں سب سے بڑی جماعت ثابت ہوئی۔ لاہور 180 ایچ ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ (ن) کے بڑوں کی اہم بیٹھک ہوئی۔ خواجہ آصف نے اجلاس کے […]
لاہور (جیوڈیسک) آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کی پانچویں پوزیشن برقرار، بیٹنگ میں بابراعظم دوسرے اور باؤلنگ میں حسن علی تیسرے نمبر پر ہیں۔ آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی۔ ایک روزہ میچز کی ٹیم رینکنگ میں پاکستان کا پانچویں پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے۔ بیٹنگ […]
لاہور (جیوڈیسک) کئی حلقوں میں امیدواروں کی جانب سے درخواستوں پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا مرحلہ جاری ہے جب کہ این اے 73 سیالکوٹ سے مسلم لیگ ن کے خواجہ آصف اپنی جیت برقرار رکھنے میں کامیاب رہے۔ این اے 73 سیالکوٹ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل مکمل کرلیا گیا جس کے […]
لاہور (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 129 لاہور سمیت کئی حلقوں پر امیدواروں کی جانب سے ووٹوں کی دوبارہ گنتی آج ہوگی جب کہ این اے 33 ہنگو سے تحریک انصاف کے امیدوار کی جیت برقرار ہے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 129 لاہور میں تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کی […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ الیکشن کا انعقاد آزادانہ ماحول میں نہیں ہوا، پانی کی طرح پیسہ بہایا گیا، دوبارہ گنتی میں انصاف نہ ملا تو الیکشن ٹربیونل میں جائیں گے۔ مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے انتخابات 2018ء کو غیر شفاف […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے صدر میاں شہباز شریف نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف بننے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق ن لیگ کے صدر شہباز شریف کا اپوزیشن لیڈر کے طور پر کردار جمہوریت کی مضبوطی کا […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز نے پنجاب میں اکثریت ملنے پر حکومت بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہےکہ اگر حکومت بنانے سے روکا گیا تو بھرپور مزاحمت کریں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا قوم کو یاد دلاتا ہوں کہ نوازشریف نے خیبرپختونخوا میں تحریک […]
لاہور (جیوڈیسک) غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ 61 کیساتھ دوسرے، پیپلز پارٹی 40 کے ساتھ تیسرے نمبر پر، آزاد اُمیدواروں کو 12 اور ایم ایم اے کو 11 نشستوں پر سبقت حاصل ہے۔ الیکشن 2018ء کے حوالے سے قومی اسمبلی اور ملک کی چاروں صوبائی اسمبلیوں میں سیاسی جماعتوں کی […]
لاہور (جیوڈیسک) عام انتخابات میں پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک موصول ہونے والے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق اہم حلقوں میں سیاسی جماعتوں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ جاری ہے۔ غیر حتمی پارٹی پوزیشن اب تک کی اطلاعات کے مطابق قومی اسمبلی […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے حالیہ انتخابات میں دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے نتائج کو مسترد کر دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پورے پاکستان سے شکایات موصول ہوئیں کہ فارم 45 نہیں دیے جارہے اور پولنگ ایجنٹس […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی والدہ شمیم بیگم نے این اے 124 میں اپنا ووٹ ڈالا۔ نواز شریف کی والدہ ووٹ ڈالنے کے لیے خصوصی طور پر لاہور پہنچیں، وہ این اے 124 میں ریلوے روڈ پر واقع اسلامیہ کالج میں قائم پولنگ اسٹیشن میں ووٹ ڈالنے پہنچیں تو ان کے ساتھ […]
لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے آج جمہوریت کی مضبوطی کا دن ہے، 25 جولائی کو بروقت انتخابات کرانے کا وعدہ پورا کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے این اے 130 کے پولنگ اسٹیشن برکت مارکیٹ میں ووٹ کاسٹ کیا۔ وی آئی پی راستے سے لے جانے پر چیف جسٹس نے […]
لاہور (جیوڈیسک) ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے صبح سویرے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ آج کا دن تمام پاکستانیوں کے لیے مبارک دن ہو، انھوں نے پاکستانی عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”آج آپ کا ووٹ پاکستان کی مثبت سمت کا تعین کرے گا”۔ میاں شہباز شریف نے اپنی […]
لاہور (جیوڈیسک) پاک بھارت مقابلوں کو ترسے شائقین کے دل کی مراد پوری ہو گئی، ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ ستمبر میں دبئی اور ابوظبی میں ہونے والے ایشیا کرکٹ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے،6ملکی ٹورنامنٹ کیلیے 2گروپ تشکیل دیے گئے ہیں،اے میں پاکستان، بھارت اور ایک […]