مارشل لا دور کے احتساب میں کچھ نہیں نکلا، اب بھی سرخرو ہونگے: میاں حمزہ شہباز

مارشل لا دور کے احتساب میں کچھ نہیں نکلا، اب بھی سرخرو ہونگے: میاں حمزہ شہباز

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے میاں حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عدالتوں کا احترام کرتے ہیں لیکن انصاف کے تقاضے پورے ہونے چاہیں، پچیس جولائی کو عوام اپنا فیصلہ کرے گی۔ حمزہ شہباز شریف نے کہا کہ یہ امتحان شریف خاندان پر پہلی مرتبہ نہیں آیا، مارشل لا دور کے احتساب میں […]

.....................................................

لندن میں نواز شریف کے گھر پر حملہ، دروازہ توڑنے کی کوشش

لندن میں نواز شریف کے گھر پر حملہ، دروازہ توڑنے کی کوشش

لاہور (جیوڈیسک) شریف فیملی کے پارک لین سنٹرل لندن میں واقع گھر پر نامعلوم لڑکوں نے دھاوا بول دیا، انہوں نے مبینہ طور پر نواز شریف کو گھر میں داخل ہونے سے روکنے اور عقبی دروازہ توڑنے کی کوشش کی، اس دوران حسین نواز بھی نواز شریف کے ہمراہ تھے۔ مشتعل نوجوان نے لیگی رہنما […]

.....................................................

حکمرانوں کو 10 سال تک بھاشا ڈیم بنانے سے کس نے روکا؟ چودھری شجاعت

حکمرانوں کو 10 سال تک بھاشا ڈیم بنانے سے کس نے روکا؟ چودھری شجاعت

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ن لیگ بھاشا ڈیم کو انتخابی منشور میں شامل کرنے سے پہلے یہ بتائے دس سال تک اس کو کیوں روکے رکھا؟ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ 2006ء میں بھاشا ڈیم کا افتتاح جنرل پرویز مشرف اور چودھری پرویز […]

.....................................................

او آئی سی گستاخانہ خاکوں کو روکنے کیلئے عالمی سطح پر قانون سازی کرائے: علامہ خادم حسین رضوی، پیر محمد افضل قادری

او آئی سی گستاخانہ خاکوں کو روکنے کیلئے عالمی سطح پر قانون سازی کرائے: علامہ خادم حسین رضوی، پیر محمد افضل قادری

لاہور اسلام آباد گجرات: قوم ختم نبوت ترمیم کے ذمہ داروں اور سہولت کاروں کو مسترد کر دے۔ او آئی سی گستاخانہ خاکوں کو روکنے کیلئے عالمی سطح پر قانون سازی کرائے۔ تحریک لبیک پاکستان نے قومی اسمبلی کیلئے 178 پنجاب اسمبلی کیلئے 265 سندھ اسمبلی کیلئے 72 خیبر پختون خواہ اسمبلی کیلئے 41 اور […]

.....................................................

فیصلے اللہ کے چلتے ہیں سازشیوں کے نہیں، مریم نواز

فیصلے اللہ کے چلتے ہیں سازشیوں کے نہیں، مریم نواز

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ فیصلے اللہ کے چلتے ہیں سازشیوں کے نہیں جب کہ نواز شریف پہلے بھی نااہلی، عمر قید، جیل اور جلاوطنی بھگت چکے ہیں۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) […]

.....................................................

ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ زیادتی اور ناانصافی پر مبنی ہے، شہباز شریف

ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ زیادتی اور ناانصافی پر مبنی ہے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نیب کا فیصلہ زیادتی اور ناانصافی پر مبنی ہے جس کو عوام مسترد کرتے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ نیب کورٹ کا فیصلہ آچکا ہے جو سراسر […]

.....................................................

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنا انتخابی منشور پیش کر دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنا انتخابی منشور پیش کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے الیکشن 2018ء کیلئے اپنا انتخابی منشور پیش کر دیا ہے، پارٹی صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ محروم طبقے کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنا ہمارا منشور ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کا انتخابی منشور پیش کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ہم پنجاب ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈز […]

.....................................................

آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل: نیب نے فواد حسن فواد کو گرفتار کر لیا

آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل: نیب نے فواد حسن فواد کو گرفتار کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل میں نیب نے فواد حسن فواد کو گرفتار کرلیا۔ وہ آج نیب لاہور میں چوتھی بار پیش ہوئے، ان سے ڈھائی گھنٹے تک نیب آفس میں پوچھ گچھ بھی ہوئی۔ نیب ذرائع کے مطابق، سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کے خلاف آرڈیننس 1999 کے تحت […]

.....................................................

شاہد خاقان عباسی کو این اے 57 سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

شاہد خاقان عباسی کو این اے 57 سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ایپلٹ ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو این اے 57 سے الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی، تحریک انصاف کے فواد چودھری کو بھی این اے 67 سے کلیئر قرار دے دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں این اے 57 سے شاہد خاقان عباسی کے […]

.....................................................

انتخابات میں حصہ نہ لینے کی خبر مضحکہ خیز، شہباز شریف

انتخابات میں حصہ نہ لینے کی خبر مضحکہ خیز، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے انتخابات میں حصہ نہ لینے کی خبر کو مضحکہ خیز قرار دے کر سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ شہباز شریف کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ انتخابات میں حصہ نہ لینے کی مضحکہ خیز خبر کو مسترد کرتے ہیں۔ […]

.....................................................

پارٹی الیکشن جیت گئی تو میں وزارت عظمیٰ کا امیدوار ہوں گا، شہباز شریف

پارٹی الیکشن جیت گئی تو میں وزارت عظمیٰ کا امیدوار ہوں گا، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پارٹی الیکشن جیت گئی تو میں خود وزیراعظم کا امیدوار ہوں گا جب کہ نواز شریف فی الحال بھابی کلثوم نواز کے ساتھ ہی ہوں گے۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں صدر مسلم لیگ (ن) شہبازشریف کا کہنا تھا […]

.....................................................

نوجوان اپنے ووٹ کا حق میرٹ کے مطابق استعمال کریں: حمزہ شہباز

نوجوان اپنے ووٹ کا حق میرٹ کے مطابق استعمال کریں: حمزہ شہباز

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ مشرقی اقدار کی پامالی کرنے والے ملک و قوم کے خیر خواہ نہیں، نوجوان اپنے ووٹ کا حق پوری ذمہ داری سے میرٹ کے مطابق استعمال کریں۔ مسلم لیگ ن کے پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن لاہور میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہونے […]

.....................................................

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ، حکومت عوام سے جینے کا حق نہ چھینے: خورشید شاہ

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ، حکومت عوام سے جینے کا حق نہ چھینے: خورشید شاہ

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا نیا طوفان کھڑا ہوگا۔ نگران حکومت گزشتہ حکومت کی ناکام معاشی پالیسیوں کی سزا عوام کو نہ دے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پر رد عمل دیتے […]

.....................................................

ایک ماہ میں دوسرا پٹرول بم، قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی کا طوفان آنے کا امکان

ایک ماہ میں دوسرا پٹرول بم، قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی کا طوفان آنے کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) نگران حکومت کے دور میں عوام پر پھر پٹرول بم گرا دیا گیا، مہنگائی کا نیا طوفان آنے کا امکان ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے، ہائی سپیڈ ڈیزل 14روپے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 92 پیسے اضافہ کردیا گیا۔ نگران حکومت سابق حکومت […]

.....................................................

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے مختلف علاقوں میں منگل کی رات سے شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور، فیصل آباد اور گردو نواح میں رات بھر تیز بارش ہوتی رہی، کئی علاقوں میں فیڈرز ٹرپ کر گئے اور بجلی غائب ہو گئی۔ قصور، پاک پتن، میاں چنوں، اوکاڑہ، شورکوٹ میں بھی موسلادھار بارش […]

.....................................................

سادہ اکثریت ملی، پھر بھی قومی حکومت بنائیں گے، شہباز شریف کا اعلان

سادہ اکثریت ملی، پھر بھی قومی حکومت بنائیں گے، شہباز شریف کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے آئندہ انتخابات کے بعد قومی حکومت بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستان کو مضبوط بنانا ہے تو ہم سب کو مل کر چلنا ہو گا۔ میاں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پنجاب سب سے زیادہ نیب کے نشانے پر ہے، اربوں […]

.....................................................

الیکشن میں جب بھی دھاندلی ہوئی اس کے نتائج گھناؤنے نکلے ہیں، نواز شریف

الیکشن میں جب بھی دھاندلی ہوئی اس کے نتائج گھناؤنے نکلے ہیں، نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ انتخابات میں جب بھی دھاندلی ہوئی ہے اس کے نتائج قوم کے لیے گھناؤنے نکلے ہیں۔ لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ 2018 کے الیکشن صاف اور شفاف نہیں ہوئے تو بہت سے مسائل […]

.....................................................

نیب انٹرپول کے ذریعے جو چاہتا ہے کر لے، حسین نواز

نیب انٹرپول کے ذریعے جو چاہتا ہے کر لے، حسین نواز

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیرِاعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ گرفتاری کے لئے نیب کے اقدامات کی کوئی حیثیت نہیں، نیب انٹرپول کے ذریعے جو چاہتا ہے کر لے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کے فیصلے پر حسین نواز کا رد عمل بھی سامنے آیا ہے۔ سابق وزیراعظم کے صاحبزادے کہتے ہیں […]

.....................................................

نیب کا اسحاق ڈار، حسن اور حسین نواز کو انٹرپول کے ذریعے وطن لانے کا فیصلہ

نیب کا اسحاق ڈار، حسن اور حسین نواز کو انٹرپول کے ذریعے وطن لانے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے مختلف مقدمات میں مطلوب اسحاق ڈار، حسن اور حسین نواز کو انٹر پول کے ذریعے واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دونوں بیٹوں حسن اور حسین نواز […]

.....................................................

سینئر فنکاروں کو نظرانداز کرنا اچھی روایت نہیں ہے، جیا علی

سینئر فنکاروں کو نظرانداز کرنا اچھی روایت نہیں ہے، جیا علی

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ وماڈل جیا علی نے کہا ہے کہ بالی ووڈ اور ہالی ووڈ میں سنیئرز کو زیادہ عزت واحترام دینے کے ساتھ ان کے لیے خصوصی کردار تخلیق کیے جاتے ہیں جب کہ ہمارے ہاں سنیئرکو نظر انداز کردیا جاتا ہے تاہم سنیئرفنکاروں کو نظر انداز کرنا اچھی روایت نہیں ہے۔ ’’ایکسپریس‘‘سے گفتگوکرتے […]

.....................................................

عمر اکمل کا میچ فکسنگ کی آفر کا انکشاف

عمر اکمل کا میچ فکسنگ کی آفر کا انکشاف

لاہور (جیوڈیسک) ڈسپلن کی خلاف ورزیوں اور مسلسل واجبی سے کھیل کے باعث قومی ٹیم سے آؤٹ قومی بیٹسمین عمر اکمل نے ایک انٹرویو کے دوران میچ فکسنگ کی پیشکش ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ کرکٹر عمر اکمل نے دعویٰ کیا ہے کہ عالمی کپ کے دوران انہیں محض دو گیندیں چھوڑنے پر دو لاکھ […]

.....................................................

عمران خان کو این اے 131 اور 95 سے الیکشن لڑنے کی اجازت

عمران خان کو این اے 131 اور 95 سے الیکشن لڑنے کی اجازت

لاہور (جیوڈیسک) چیئرمی پی ٹی آئی عمران خان کو قومی اسمبلی کے حلقے این اے 131 لاہور اور این اے 95 میانوالی سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی، بنوں میں اعتراضات پر کل طلب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو این اے 131 لاہور اور این اے […]

.....................................................

صدارتی انتخابات میں کامیابی پر شہباز شریف کی ترک صدر کو مبارکباد

صدارتی انتخابات میں کامیابی پر شہباز شریف کی ترک صدر کو مبارکباد

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے ترک صدر رجب طیب اردگان کو ایک بار پھر صدر منتخب ہونے پرترکش زبان میں مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر اپنے پیغام میں رجب طیب اردگان کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر ترکش زبان میں […]

.....................................................

عمران خان کو شکست دے کر نفرت ختم کریں گے: خواجہ سعد رفیق

عمران خان کو شکست دے کر نفرت ختم کریں گے: خواجہ سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں کہ عمران خان کو پانچوں حلقوں سے شکست دے کر نفرت ختم کریں گے۔ شہباز شریف کے وزیرِاعظم بننے سے پورا پاکستان چمکے گا۔ آخری فتح عوام، آئین، جمہوریت اور اصولوں کی سیاست کی ہو گی۔ لاہور کے حلقہ این اے 132 میں لیگی ورکرز کنونشن سے خطاب […]

.....................................................