چیئرمین نیب نے نندی پور پراجیکٹ میں مبینہ بدعنوانی کی تحقیقات کا حکم دے دیا

چیئرمین نیب نے نندی پور پراجیکٹ میں مبینہ بدعنوانی کی تحقیقات کا حکم دے دیا

لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے نندی پور پاور پلانٹ کو آؤٹ سورس کرنے میں بدعنوانی کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ قومی احتساب بیورو کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیئرمین نیب نے ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور کو نندی پور پاور پراجیکٹ گوجرانوالہ کو آؤٹ سورس کرنے میں مبینہ بدعنوانی […]

.....................................................

پرویز مشرف کمانڈو ہیں تو آ کر دکھائیں، چیف جسٹس

پرویز مشرف کمانڈو ہیں تو آ کر دکھائیں، چیف جسٹس

لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پرویز مشرف کمانڈو ہیں تو آکر دکھائیں اور سیاستدانوں کی طرح میں آرہا ہوں کی گردان نہ کریں۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نےکیس کی سماعت کی۔ پرویز مشرف […]

.....................................................

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: موبائل فون کارڈز پر ٹیکس کٹوتی معطل

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: موبائل فون کارڈز پر ٹیکس کٹوتی معطل

لاہور (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، موبائل فون کارڈز پر ٹیکس کٹوتی معطل کر دی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ لوگوں سے لوٹ مار کی جا رہی ہے، مقررہ حد سے زیادہ استعمال پر ٹیکس وصول کریں۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں موبائل فون کارڈز پر ٹیکس کٹوتی ازخود نوٹس کیس کی سماعت […]

.....................................................

میرے بنیادی حقوق بری طرح سلب کیے جا رہے ہیں، نواز شریف

میرے بنیادی حقوق بری طرح سلب کیے جا رہے ہیں، نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ خواجہ حارث نے احتساب عدالت سے دستبرداری کی درخواست دائر کر دی، دوسرے وکیل کی بھی ایسی ہی اطلاعات آ رہی ہیں۔ کڑی شرائط میں کوئی بھی وکیل مقدمہ لڑنے کو تیار نہیں، بنیادی حقوق سلب کیے جانا انصاف کا مذاق اڑانے کے مترادف […]

.....................................................

فٹبال ورلڈ کپ، شاہد آفریدی جرمنی کو سپورٹ کریں گے

فٹبال ورلڈ کپ، شاہد آفریدی جرمنی کو سپورٹ کریں گے

لاہور (جیوڈیسک) فیفا ورلڈ کپ میں شاہد آفریدی جرمنی کو سپورٹ کریں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ فٹبال مجھے بہت پسند ہے، شروع سے ہی میری فیورٹ ٹیم جرمنی ہے، اس مرتبہ بھی جرمنی کو سپورٹ کروں گا، الوداعی میچ اپنی سرزمین پر نہیں کھیل سکا لیکن […]

.....................................................

رمضان المبارک کا آخری عشرہ جہنم سے آزادی حاصل کرنے کا عشرہ ہے، پروڈیوسر باؤ اصغر علی

رمضان المبارک کا آخری عشرہ جہنم سے آزادی حاصل کرنے کا عشرہ ہے، پروڈیوسر باؤ اصغر علی

لاہور (شوبز رپورٹر) رمضان المبارک کا آخری عشرہ جہنم سے آزادی حاصل کرنے کا عشرہ ہے ،ان خیالات کا اظہار فلم وڈرامہ پروڈیوسروصحافی ،کالم نگارباؤ اصغرعلی نے ایک ملاقات میں گفتگوکرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کی آخری طاق راتوں میں لیلتہ القدر کو تلاش کرنا بھی ہر مسلمان کی کوشش اور خواہش […]

.....................................................

مسلم لیگ (ن) کے ٹوٹنے کی باتیں کرنے والے بے نقاب اور ناکام ہو چکے، نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے ٹوٹنے کی باتیں کرنے والے بے نقاب اور ناکام ہو چکے، نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ نئے صوبے کے نعرہ پر سیاست کرنے والے اور مسلم لیگ (ن) کے ٹوٹنے کی باتیں کرنے والے بے نقاب اور ناکام ہو چکے ہیں۔ صدر شہباز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں عام انتخابات میں […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے خدیجہ صدیقی کیس جسٹس آصف سعید کھوسہ پر مشتمل بنچ کو بھیج دیا

سپریم کورٹ نے خدیجہ صدیقی کیس جسٹس آصف سعید کھوسہ پر مشتمل بنچ کو بھیج دیا

لاہور (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے خدیجہ صدیقی کیس جسٹس آصف سعید خان کھوسہ پر مشتمل بنچ کو بھجوا دیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں قانون کی طالبہ خدیجہ صدیقی کیس کے ملزم کی بریت کے خلاف از خود نوٹس کیس کی سماعت […]

.....................................................

الیکشن میں دہشت گردی کے خطرات موجود ہیں، احسن اقبال

الیکشن میں دہشت گردی کے خطرات موجود ہیں، احسن اقبال

لاہور (جیوڈیسک) سابق وفاقی وزیرِ داخلہ چودھری احسن اقبال نے الیکشن 2018ء میں دہشتگردی کے خطرات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے ہمارے پاس اطلاعات موجود ہیں۔ سابق وفاقی وزیرِ داخلہ چودھری احسن اقبال نے کہا ہے کہ مارنے والے سے بچانے والا زیادہ بڑا ہے، گولی لگی تو ہوش میں […]

.....................................................

عمران خان نے لوٹوں کو ٹکٹ دیے اور زداری سے کوئی لینے کو تیار نہیں، شہباز شریف

عمران خان نے لوٹوں کو ٹکٹ دیے اور زداری سے کوئی لینے کو تیار نہیں، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے لوٹوں کو انتخابی ٹکٹ دیے جب کہ آصف زرداری سے کوئی امیدوار ٹکٹ لینے کے لیے تیار نہیں۔ ایک بیان میں میاں شہبا زشریف کا کہنا تھا کہ ووٹ کی طاقت سے آصف زرداری اور عمران خان کی […]

.....................................................

چوہدری نثار کو ٹکٹ دینے کے معاملے پر نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان اختلاف

چوہدری نثار کو ٹکٹ دینے کے معاملے پر نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان اختلاف

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما چوہدری نثار کو ٹکٹ دینے کے معاملے پر نواز شریف اور شہباز شریف میں اختلاف سامنے آگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے عام انتخابات کے لیے پارٹی ٹکٹ حاصل کرنے والے امیدواروں کے ناموں کا اعلان دو مرحلوں میں جاری کرنے کا فیصلہ […]

.....................................................

پی ٹی آئی نے 23 ٹکٹیں ورکرز کو باقی سب کچرے کو دی ہیں، خواجہ آصف

پی ٹی آئی نے 23 ٹکٹیں ورکرز کو باقی سب کچرے کو دی ہیں، خواجہ آصف

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ جو ہو رہا ہے، مقافات عمل ہے، کپتان کو شرم آتی ہے نہ حیا۔ خواجہ آصف نے بھی سیاسی ضربیں لگا دیں، اپنے ٹوئیٹر پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے 23 ٹکٹیں […]

.....................................................

ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ رینکنگ؛ بابراعظم نمبر ون بیٹسمین برقرار

ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ رینکنگ؛ بابراعظم نمبر ون بیٹسمین برقرار

لاہور (جیوڈیسک) آئی سی سی کی جانب سے جارہ کردہ نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں ٹاپ 9 بولرز میں اسپنرز شامل ہیں جب کہ بیٹسمینوں کی فہرست میں قومی ٹیم کے بلے باز بابر اعظم سرفہرست ہیں۔ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی، نئی رینکنگ میں بنگلا […]

.....................................................

غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ نے فرخ شہباز وڑائچ کو ”یوتھ ایمبیسڈر” فار ایجوکیشن مقرر کر دیا

غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ نے فرخ شہباز وڑائچ کو ”یوتھ ایمبیسڈر” فار ایجوکیشن مقرر کر دیا

لاہور (پریس ریلیز) غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ نے نوجوان صحافی و قلم کار اور پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ کے چیئرمین فرخ شہباز وڑائچ کو ”یوتھ ایمبیسیڈر فار ایجوکیشن” مقرر کر دیا۔ اس امر کا اعلان غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے زیر اہتمام منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں کیا گیا۔ نوجوان صحافی نے ٹرسٹ کیلئے ایک عرصہ […]

.....................................................

کردار کشی سے رکنے والی نہیں، ہر عدالت میں سامنا کروں گی: ریحام خان

کردار کشی سے رکنے والی نہیں، ہر عدالت میں سامنا کروں گی: ریحام خان

لاہور (جیوڈیسک) ریحام خان نے بھی اپنے موقف پر قائ رہتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کے ایجنڈے پر نہیں ہوں، جب چاہوں گی کتاب منظر عام پر لے آؤں گی۔ دنیا نیوز کو خصوصی انٹرویو میں ریحام خان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی کردار کشی سے رکنے والی نہیں ہیں بلکہ ہر عدالت […]

.....................................................

پشاور کی جنگلہ بس پی ٹی آئی کے گلے کا پھندا بن گئی، شہباز شریف

پشاور کی جنگلہ بس پی ٹی آئی کے گلے کا پھندا بن گئی، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پشاور کی جنگلہ بس پی ٹی آئی کے گلے کا پھندا بن گئی۔ لاہور میں نیوز بریفنگ دیتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ اورنج لائن ٹرین کے منصوبے میں پی ٹی آئی نے تاخیر کرائی، لیکن […]

.....................................................

آئی سی سی بولنگ ایکشن قوانین پر تنقید، پی سی بی نے محمد حفیظ کو معافی دیدی

آئی سی سی بولنگ ایکشن قوانین پر تنقید، پی سی بی نے محمد حفیظ کو معافی دیدی

لاہور (جیوڈیسک) بولنگ ایکشن قوانین کے حوالے سے آئی سی سی پر تنقید کرنے والے محمد حفیظ کو پی سی بی ڈسپلنری کمیٹی سے معافی مل گئی۔ آل راﺅنڈر پی سی بی کی ڈسلپنری کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے اور اپنا موقف بیان کیا، کمیٹی نے ان کی وضاحت قبول کرتے ہوئے اپنا موقف میڈیا […]

.....................................................

ریحام خان کی کتاب میں مبینہ الزامات، قانونی نوٹس بھجوا دیا گیا

ریحام خان کی کتاب میں مبینہ الزامات، قانونی نوٹس بھجوا دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) ریحام خان کی کتاب تو منظرِ عام پر نہیں آئی، مگر ایک بھونچال ضرور آ گیا ہے۔ ریحام خان کو آنے والے کتاب میں مبینہ الزامات پر قانونی نوٹس بھجوا دیا گیا۔ عمران خان کے دوست زلفی بخاری، کرکٹر وسیم اکرم، پارٹی رہنما انیلہ خواجہ اور سابق شوہر اعجاز الرحمن الزامات کی زد […]

.....................................................

اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے قومی اسکواڈ کا اعلان

اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے قومی اسکواڈ کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان ہو گیا۔ انجری کا شکار بابر اعظم کی جگہ حارث سہیل کو شامل کیا گیا ہے۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کپتان سرفراز احمد اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی مشاورت سے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز […]

.....................................................

جیل نواز شریف کا انتظار کر رہی ہے، طاہر القادری

جیل نواز شریف کا انتظار کر رہی ہے، طاہر القادری

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ جیل نواز شریف کا انتظار کر رہی ہے اور وہ بہت جلد اپنے انجام کو پہنچیں گے۔ کینیڈا سے وطن واپسی پر لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کا کہنا تھا کہ جیل […]

.....................................................

ملک میں حاکمیت صرف اللہ اور قانون کی ہو گی، چیف جسٹس

ملک میں حاکمیت صرف اللہ اور قانون کی ہو گی، چیف جسٹس

لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ملک میں حاکمیت صرف اللہ اور قانون کی ہوگی جب کہ قوم کا پیسہ سیاست دانوں کی سیکورٹی پر لٹانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سیاستدانوں، وزرا […]

.....................................................

فارم میں تبدیلی لانے کے فیصلے کیخلاف عدالت جاؤں گا: ایاز صادق

فارم میں تبدیلی لانے کے فیصلے کیخلاف عدالت جاؤں گا: ایاز صادق

لاہور (جیوڈیسک) سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ الیکشن شیڈول کے اعلان کے بعد کاغذات نامزدگی فارمز سے متعلق فیصلہ آنے کا کیا مقصد ہے، تمام جماعتوں نےمتفقہ طور پر فارم میں تبدیلی لانے کا فیصلہ کیا تھا۔ فارم میں تبدیلی لانے کے فیصلے کیخلاف عدالت جاؤں گا۔ رہنما مسلم لیگ […]

.....................................................

چیف جسٹس کے حکم پر حمزہ شہباز کے خلاف مقدمہ درج

چیف جسٹس کے حکم پر حمزہ شہباز کے خلاف مقدمہ درج

لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس کے حکم پر حمزہ شہباز کے خلاف عائشہ احد کو دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج کرتے ہوئے انہیں سپریم کورٹ طلب کر لیا گیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے حمزہ شہباز کی بیوی ہونے کی دعوے دار عائشہ احد کو دھمکیاں ملنے […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ: پارلیمنٹ کے تیار کردہ کاغذِات نامزدگی کالعدم قرار

لاہور ہائیکورٹ: پارلیمنٹ کے تیار کردہ کاغذِات نامزدگی کالعدم قرار

لاہور (جیوڈیسک) عام انتخابات کی تیاریوں کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے پارلیمنٹ کے تیار کردہ کاغذاتِ نامزدگی کالعدم کر دیئے۔ لاہور ہائیکورٹ نے پارلیمنٹ کے تیار کردہ کاغذات نامزدگی آئین سے متصادم قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کو نئے کاغذات نامزدگی تیار کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے اپنے […]

.....................................................