جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز

جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے، جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو چکا ہے جبکہ رواں ماہ کی 17 تاریخ کو اُن کا ولیمہ ہوگا۔ جنید صفدر کی شادی سے متعلق خبریں، ویڈیوز اور تصویریں آج کل سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو […]

.....................................................

لاہور: کیس لڑنے آنیوالا وکیل خود جعلی نکلا، وکلا نے منہ کالا کر دیا

لاہور: کیس لڑنے آنیوالا وکیل خود جعلی نکلا، وکلا نے منہ کالا کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کی سیشن عدالت میں وکلا نے جعل سازی کیس میں ضمانت کے لیے آنے والے جعلی وکیل کا منہ کالا کر دیا۔ لاہور کی سیشن عدالت میں عبوری ضمانت کے لیے آنے والا جعلی وکیل علی عمار وکلا کے ہتھے چڑھ گیا جس کے بعد ایک خاتون وکیل نے کمرہ […]

.....................................................

لاہور نون لیگ کا گڑھ تھا، ہے اور رہے گا، عطا اللّٰہ تارڑ

لاہور نون لیگ کا گڑھ تھا، ہے اور رہے گا، عطا اللّٰہ تارڑ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ نون کے رہنما عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ عوام نے ضمنی انتخاب میں ووٹ کو عزت دیتے ہوئے اپنا فیصلہ دیا، لاہور کل بھی مسلم لیگ نون کا گڑھ تھا، آج بھی ہے اور کل بھی رہے گا، پی ٹی آئی ارکان اسمبلی اگلی بار پارٹی ٹکٹ […]

.....................................................

63 سال قبل شہری کو الاٹ کی گئی سرکاری زمین واپس لینے کا حکم

63 سال قبل شہری کو الاٹ کی گئی سرکاری زمین واپس لینے کا حکم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو 63 سال قبل شہری کو الاٹ کی گئی زمین واپس لینے کا حکم دے دیا۔ پنجاب حکومت نے شہری عطاء رسول کو 1958 میں گرو مور فوڈ اسکیم کے تحت 3 برس کے لیے8 کنال زمین الاٹ کی تھی۔ پنجاب حکومت کی درخواست پر جسٹس […]

.....................................................

ملکی معیشت زوال پذیر، مہنگائی میں مسلسل اضافہ

ملکی معیشت زوال پذیر، مہنگائی میں مسلسل اضافہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومتی حلقے ملکی معیشت میں برق رفتار بہتری کے دعوے کرتے ہیں، مگر معاشی اعدادوشمار کچھ اور ہی کہانی بیان کر رہے ہیں۔ مالی سال 2021-22 کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران جاری کھاتے کا خسارہ جی ڈی پی کا 4.7 فیصد رہا جسے بلند مرچنڈائز ٹریڈ ڈیفیسٹ سے منسوب کیا […]

.....................................................

پیپلز پارٹی نے لاہور میں نیا جنم لے لیا، آصف زرداری

پیپلز پارٹی نے لاہور میں نیا جنم لے لیا، آصف زرداری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) این اے 133 میں شاندار نتائج پر سابق صدر آصف علی زرداری اور بلاول نے کارکنوں کو مبارکباد دی ہے۔ پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف کو فون کر کے مبارکباد دی، انھوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کی قیادت ،ان کی ٹیم اور کارکنوں کی […]

.....................................................

سری لنکن شہری کی میت وطن روانگی کیلئے ائیرپورٹ پہنچا دی گئی

سری لنکن شہری کی میت وطن روانگی کیلئے ائیرپورٹ پہنچا دی گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سری لنکا کے مقتول شہری پریانتھا کمارا کی میت سری لنکا روانگی کے لیے ائیرپورٹ پہنچا دی گئی۔ سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں بے دردی سے قتل کیے جانے والے نجی فیکٹری کے منیجر اور سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی میت لے جانے کے لیے سری لنکن سفارتخانے کے اہلکار […]

.....................................................

این اے 133 کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کامیاب

این اے 133 کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کامیاب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حلقہ این اے 133 کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) نے کامیابی حاصل کرلی جس پر شہباز شریف اور مریم نے مبارک بادیں پیش کی ہیں۔ لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام […]

.....................................................

پی ایس ایل 7 کیلئے مختلف کیٹیگریز میں کرس گیل، ملر سمیت 443 غیر ملکی کھلاڑی رجسٹرڈ

پی ایس ایل 7 کیلئے مختلف کیٹیگریز میں کرس گیل، ملر سمیت 443 غیر ملکی کھلاڑی رجسٹرڈ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی سی ایل) کے ساتویں ایڈیشن کیلئے دنیا بھر سے 443 کرکٹرز مختلف کیٹیگریز میں رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔ کرس گیل، تبریز شمسی، ڈیوڈ ملر، ایلیکس ہیلز، جیسن روئے، جیمز فوکنر اور بین کٹنگ سمیت ٹاپ پلیئرز 27 جنوری سے شروع ہونیوالے ایونٹ میں جگمگانے کو تیار ہیں۔ پاکستان […]

.....................................................

لیجنڈ قوال عزیز میاں کو بچھڑے 21 برس بیت گئے

لیجنڈ قوال عزیز میاں کو بچھڑے 21 برس بیت گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) صدارتی ایوارڈ یافتہ عزیز میاں قوال کو اپنے مداحوں سے بچھڑے ہوئے 21 برس گزر گئے۔ عزیز میاں کی قوالیاں میں شرابی میں شرابی، تیری صورت اور اللہ ہی جانے کون بشر ہے آج بھی سننے والوں پر وجد طاری کر دیتی ہیں۔ نامور قوال کو فنی خدمات کے اعتراف میں […]

.....................................................

اتوار کی چھٹی کے باوجود لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست

اتوار کی چھٹی کے باوجود لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اتوار کے روز اسکولوں میں چھٹی اور ٹریفک میں شدید کمی کے باوجود لاہور کی فضا میں موجود آلوگی میں کمی نہ آسکی۔ اسکولوں کی چھٹی اور دفاتر بند ہونے کے سبب لاہور میں آج ٹریفک انتہائی کم ہے لیکن اس کے باوجود بھی لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں […]

.....................................................

لاہور: این اے 133 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

لاہور: این اے 133 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 133 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ این اے 133 میں صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ شام 5 بجے تک کسی وقفے کے بغیر جاری رہے گی۔ حلقے میں پولنگ کا عمل جاری ہے تاہم بعض پولنگ […]

.....................................................

سانحہ سیالکوٹ سے پاک سری لنکا تعلقات میں کمی نہیں آئے گی، وزیر خارجہ

سانحہ سیالکوٹ سے پاک سری لنکا تعلقات میں کمی نہیں آئے گی، وزیر خارجہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سانحہ سیالکوٹ سے پاک سری لنکا تعلقات میں کمی نہیں آئے گی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے گورنر ہاؤس پنجاب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیالکوٹ کا واقعہ بہت افسوس ناک اور باعث ندامت ہے، اس پر سری […]

.....................................................

سیالکوٹ واقعے میں پولیس کی کوئی کوتاہی نہیں: آئی جی پنجاب

سیالکوٹ واقعے میں پولیس کی کوئی کوتاہی نہیں: آئی جی پنجاب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ واقعے میں ملوث تمام مرکزی ملزمان گرفتار ہیں اور ان کی شناخت بھی ہوچکی ہے جب کہ آئی پنجاب نے پولیس کی کوتاہی کا امکان خارج کر دیا۔ آئی جی پنجاب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان پنجاب حکومت […]

.....................................................

’الیکٹرانک مشین پر انتخاب ہوا تو مشینوں کو پولنگ اسٹیشن سے نکال کر آگ لگا دیں گے‘

’الیکٹرانک مشین پر انتخاب ہوا تو مشینوں کو پولنگ اسٹیشن سے نکال کر آگ لگا دیں گے‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ن لیگ پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے الیکشن کروائے گئے تو پولنگ اسٹیشن سے باہر نکال کر مشینوں کو آگ لگا دیں گے۔ لاہور میں رانا ثناء اللہ کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کا تنظیمی اجلاس ہوا جس میں جھنگ […]

.....................................................

نجی کمپنی بھی جلد صارفین کو گیس فراہم کر سکے گی، حماد اظہر

نجی کمپنی بھی جلد صارفین کو گیس فراہم کر سکے گی، حماد اظہر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ نجی کمپنی بھی جلد صارفین کو گیس فراہم کر سکے گی۔ وفاقی وزیر حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام میں لکھا کہ حکومت پاکستان نے توانائی کے شعبے کو سرکاری کنٹرول سے آزاد کرنے کے عمل کا […]

.....................................................

سیالکوٹ واقعہ: مولانا طارق جمیل کا بیان سامنے آگیا

سیالکوٹ واقعہ: مولانا طارق جمیل کا بیان سامنے آگیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل نے سیالکوٹ واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناموسِ رسالت کی آڑ میں غیر ملکی کو زندہ جلادینے کا واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے۔ مولانا طارق جمیل نے ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں کہا کہ’محض الزام کی بنیاد پر قانون ہاتھ میں […]

.....................................................

اسٹاک ایکسچینج نہیں حکومت کی معاشی پالیسی اور اقدامات کریش ہوئے، شہباز شریف

اسٹاک ایکسچینج نہیں حکومت کی معاشی پالیسی اور اقدامات کریش ہوئے، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اسٹاک ایکسچینج نہیں، حکومت کی معاشی پالیسی اور اقدامات کریش ہوئے ہیں۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس کے 2 ہزار سے زائد پوائنٹس گرنے پر اپنے ردعمل میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اسٹاک […]

.....................................................

ای وی ایم پر زبردستی الیکشن کرایا تو ٹی ایل پی ماڈل اپنائیں گے: رانا ثنا کی دھمکی

ای وی ایم پر زبردستی الیکشن کرایا تو ٹی ایل پی ماڈل اپنائیں گے: رانا ثنا کی دھمکی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) (ن) لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ حکومت نے زبردستی الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے الیکشن کرانے کی کوشش کی تو اپوزیشن تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) ماڈل اپنائے گی۔ رانا ثنا ﷲ نے کہا کہ ہمارا دو ٹوک فیصلہ ہے کہ ہم ای وی ایم […]

.....................................................

پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام پر پی ٹی آئی اور اتحادی ق لیگ میں ڈیڈ لاک برقرار

پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام پر پی ٹی آئی اور اتحادی ق لیگ میں ڈیڈ لاک برقرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام کے معاملے پر پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت اور اتحادی جماعت ق لیگ کے درمیان ڈیڈ لاک ختم نہ ہو سکا۔ پنجاب میں بلدیاتی مسودہ قانون کے معاملے پر تحریک انصاف اور اتحادی جماعت ق لیگ کا ویڈیو لنک پر مشترکہ اجلاس ہوا جس میں […]

.....................................................

آئی ایم ایف نے قرض کے بدلے ہمارا سب کچھ لکھوا لیا ہے: گورنر پنجاب

آئی ایم ایف نے قرض کے بدلے ہمارا سب کچھ لکھوا لیا ہے: گورنر پنجاب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے قرض کے بدلے ہمارا سب کچھ لکھوا لیا ہے۔ چوہدری سرور نے کہا کہ پارٹی کی طرف سے عہدہ چھوڑنے کا کہا جانا جھوٹ ہے اور سائیڈ لائن کیے جانے کا تاثر بھی درست نہیں۔ انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

بچوں سے زیادتی کے مقدمات 6 ماہ میں نمٹانے کا حکم

بچوں سے زیادتی کے مقدمات 6 ماہ میں نمٹانے کا حکم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ بچوں سے زیادتی کے مقدمات کا فیصلہ چھ ماہ کے اندر کیا جائے۔ لاہور ہائیکورٹ نے ٹوبہ ٹیک سنگھ کے چھ سالہ بچے سے زیادتی کے ملزم ساجد کی ضمانت خارج کرنے کا فیصلہ جاری کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ جہاں بچوں کو زیادتی […]

.....................................................

ویسٹ انڈیز سے سیریز؛ پاکستانی اسکواڈ کا اعلان آج متوقع

ویسٹ انڈیز سے سیریز؛ پاکستانی اسکواڈ کا اعلان آج متوقع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ویسٹ انڈیزسے ہوم سیریز کے لیے پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کا اعلان بدھ کو متوقع ہے۔ ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم رواں ماہ کراچی میں گرین شرٹس سے3 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اور اتنے ہی ون ڈے میچز کھیلے گی، سیریز کے لیے ممکنہ طور پر قومی اسکواڈ کا اعلان بدھ کو کیا […]

.....................................................

‘گورنر بننے کی خواہش نہیں تھی، پارٹی نے رسمی عہدہ دے کر سائیڈ لائن کر دیا’

‘گورنر بننے کی خواہش نہیں تھی، پارٹی نے رسمی عہدہ دے کر سائیڈ لائن کر دیا’

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ انہیں گورنر بننے کی خواہش نہیں تھی لیکن پارٹی نے رسمی عہدہ دے کر سائیڈ لائن پر کر دیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ کام کا عہدہ دیا جاتا تو ڈلیور کرسکتا تھا ، اپنے دائرہ اختیار میں […]

.....................................................