ملک کی بڑی جماعت کو سینیٹ الیکشن سے فارغ کرنا ناقابل فہم ہے: نواز شریف

ملک کی بڑی جماعت کو سینیٹ الیکشن سے فارغ کرنا ناقابل فہم ہے: نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کی سب سے بڑی جماعت کو سینیٹ الیکشن سے آؤٹ کرنا ناقابل فہم ہے، ہمیں چور، ڈاکو اور ڈرگ ڈیلر کہا گیا۔ انہوں نے کہا کوئی ایک، دو یا 10 روپے کرپشن کا ہی بتا دے۔ ن لیگ کی مرکزی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس سے سابق […]

.....................................................

وینا ملک کی شوہر کے ساتھ شوبز میں بھرپور انٹری کی تیاریاں

وینا ملک کی شوہر کے ساتھ شوبز میں بھرپور انٹری کی تیاریاں

لاہور (جیوڈیسک) معروف اداکارہ وینا ملک نے ایک بار پھر سے شوبز سرگرمیوں میں بھرپور انداز سے انٹری کی تیاریاں شروع کردیں، اس مرتبہ وہ اکیلی نہیں بلکہ اپنے شوہر اسد بشیر خٹک کے ہمراہ اپنی آواز کا جادو چلاتی دکھائی دیں گی۔ اس سلسلے میں انھوں نے حال ہی میں اپنا ایک نئی وڈیو […]

.....................................................

شہباز شریف مسلم لیگ ن کے قائم مقام صدر بن گئے

شہباز شریف مسلم لیگ ن کے قائم مقام صدر بن گئے

لاہور (جیوڈیسک) شہباز شریف پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائم مقام صدر بن گئے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے شبہاز شریف کو قائم مقام پارٹی صدر بنانے کا اعلان خود کیا۔ تفصیلات کے مطابق، پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں شہباز کے نام کی منظوری دی گئی جس میں وزیراعظم […]

.....................................................

لاہور کی سیشن کورٹ پھر میدان جنگ بن گئی، دو گروپوں میں لڑائی

لاہور کی سیشن کورٹ پھر میدان جنگ بن گئی، دو گروپوں میں لڑائی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی سیشن کورٹ میں پھر جھگڑا، مدعی پارٹی نے ملزم کو احاطہ عدالت میں پکڑ لیا اور خوب درگت بنائی۔ لاہور میں سیشن کورٹ کا احاطہ ایک بار پھر میدان جنگ بن گیا ۔ پیشی پر آئے ارشد نامی ملزم کو مدعیوں نے احاطہ عدالت میں خوب درگت بنا ڈالی۔ مدعی پارٹی […]

.....................................................

سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کی فتح

سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کی فتح

لاہور (جیوڈیسک) کراچی کنگزناقابل شکست، سنسنی خیز مقابلے کے بعد27 رنز سے لاہور قلندرز کو مات دے دی۔ لاہور قلندرز کی پوری ٹیم 18.3 اوورز میں 132 اسکور بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ کراچی کنگز کی ایونٹ میں یہ مسلسل تیسری کامیابی ہے، جبکہ لاہور قلندرز کی ٹیم تیسرےمیچ میں بھی فتح حاصل کرنے میں ناکام […]

.....................................................

نواز شریف کی نااہلی کے بعد غیر یقینی صورتحال، سٹاک مارکیٹ 18 فیصد گر گئی

نواز شریف کی نااہلی کے بعد غیر یقینی صورتحال، سٹاک مارکیٹ 18 فیصد گر گئی

لاہور (جیوڈیسک) بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ نواز شریف کی وزارت عظمیٰ سے نااہلی کے بعد پاکستان کی معیشت مشکلات کا شکار ہو گئی، کرنٹ اکاؤنٹ اور تجارتی خسارہ ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے۔ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کو عہدے سے ہٹانے سے سیاست اور معیشت پر منفی اثرات […]

.....................................................

ن لیگ کے اگلے صدر شہباز شریف ہوں گے، نواز شریف نے وزیراعلٰی پنجاب کو آگاہ کر دیا

ن لیگ کے اگلے صدر شہباز شریف ہوں گے، نواز شریف نے وزیراعلٰی پنجاب کو آگاہ کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اگلے صدر شہباز شریف ہی ہوں گے، سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے وزیراعلٰی پنجاب کو با ضابطہ طور پر آگاہ کر دیا۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات جاتی امراء میں ہوئی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ منگل 27 فروری کو پارٹی کی مجلس عاملہ کا […]

.....................................................

نیب آئین قانون سے بالاتر ادارہ نہیں، رانا ثناء اللہ

نیب آئین قانون سے بالاتر ادارہ نہیں، رانا ثناء اللہ

لاہور (جیوڈیسک) صوبائی وزیرِ قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نیب خلاف قانون اور احتساب کے ضابطوں سے ماورا اقدامات نہیں کر سکتا۔ صوبائی وزیرِ قانون پنجاب رانا ثناء اللہ خان کا کہنا تھا کہ نیب خلاف قانون احتساب کے ضابطوں سے ماورا اقدامات نہیں کر سکتا نیب کو ہر صورت میں قوائد […]

.....................................................

ریحام خان نے عمران خان کی نجی زندگی کے ایک اور راز سے پردہ اٹھا دیا

ریحام خان نے عمران خان کی نجی زندگی کے ایک اور راز سے پردہ اٹھا دیا

لاہور (جیوڈیسک) عمران خان کی تیسری شادی کے بعد ریحام خان نے شدید تنقید کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئےعمران خان کوعلم الاعداد پراندھا یقین رکھنے والا قرار دے دیا ہے ریحام خان نے دعویٰ کیا ہے کہ کپتان علم الاعداد پر یقین رکھتے ہیں۔ برطانوی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے ریحام خان نے بتایا کہ […]

.....................................................

شہزاد اقبال قریشی کو معطل کرنے کے احکامات جاری

شہزاد اقبال قریشی کو معطل کرنے کے احکامات جاری

لاہور (اپنے نمائندے سے) گلبرگ ذون کے علاقہ بیجنگ انڈر پاس کینال روڈ پر قائم تجاوزات کے خلاف کریک ڈاون نا کرنے پر ملبہ عزیز بھٹی ذون پر ڈالتے ہوئے انفورسمنٹ انچارج شہزاد اقبال قریشی کو معطل کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب کے واضع احکامات کے مطابق […]

.....................................................

احد چیمہ کی گرفتاری: نیب لاہور آفس کے باہر رینجرز کی اضافی کمپنی تعینات

احد چیمہ کی گرفتاری: نیب لاہور آفس کے باہر رینجرز کی اضافی کمپنی تعینات

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی ( ایل ڈی اے) کے سابق ڈائریکٹر جنرل احد چیمہ کی گرفتاری کے بعد پنجاب حکومت اور قومی احتساب بیورو (نیب) میں تناؤ کے تناظر میں نیب لاہور آفس کی سیکیورٹی اور حفاظت کے لیے رینجرز کی ایک اضافی کمپنی تعینات کردی گئی۔ نیب ذرائع کے مطابق رینجرز کی اضافی […]

.....................................................

احد چیمہ کی گرفتاری، نیب نے اختیارات سے تجاوز کیا: پنجاب حکومت

احد چیمہ کی گرفتاری، نیب نے اختیارات سے تجاوز کیا: پنجاب حکومت

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے احد چیمہ کی گرفتاری پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب نے اپنے اختیارات سے تجاوز کیا ہے۔ ترجمان پنجاب حکومت ملک احمد خان نے کہا ہے کہ نیب کو جو اختیارات دیئے گئے ہیں انھیں اس سے تجاوز نہیں کرنا چاہیے، نیب اختیارات میں یہ تو نہیں […]

.....................................................

نواز شریف آپ جیت گئے ہیں، مریم نواز

نواز شریف آپ جیت گئے ہیں، مریم نواز

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے نواز شریف آپ جیت گئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے اپنے والد نواز شریف کی نااہلی کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف آپ جیت گئے ہیں۔ جب کہ […]

.....................................................

عدلیہ کا بڑا پن ہے نا اہل لوگوں کی بیان بازی برداشت کر رہی ہے: چوہدری شجاعت

عدلیہ کا بڑا پن ہے نا اہل لوگوں کی بیان بازی برداشت کر رہی ہے: چوہدری شجاعت

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ قائد اعظم کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ نااہل افراد اپنی حد میں رہیں، عدلیہ کا بڑا پن ہے کہ نا اہلوں کی بیان بازی برداشت کر رہی ہے۔ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ عدلیہ کو کمزور اور تنقید کا نشانہ بنانے والے احمقوں کی دنیا […]

.....................................................

زینب قتل کیس : مجرم عمران کا بے قصور ہونے کا دعویٰ

زینب قتل کیس : مجرم عمران کا بے قصور ہونے کا دعویٰ

لاہور (جیوڈیسک) زینب قتل کیس کے مرکزی مجرم عمران نے بے قصور ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے سزا کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ اپنی اپیل میں مجرم کا کہنا ہے کہ کیس کی سماعت کے دوران اس کے ساتھ قانونی تقاضے پورے نہیں کئے گئے۔ یاد رہے کہ مجرم عمران کو انسداد […]

.....................................................

پی ایس ایل تھری کا آغاز اس ہفتے سے ہو گا

پی ایس ایل تھری کا آغاز اس ہفتے سے ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سوپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا آغاز 22 فروری سے ہو گا۔ اس ایونٹ کا پہلا میچ دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی اور ملتان سلطان کے درمیان دبئی میں کھیلا جائے گا۔ یاد رہے کہ ملتان سلطان پہلی دفعہ اس ایونٹ میں شرکت کر رہی ہے۔ پی ایس ایل میں مجموعی طور پر […]

.....................................................

عمران خان تیسری بار دلہا بن گئے، بشریٰ بی بی سے نکاح ہو گیا

عمران خان تیسری بار دلہا بن گئے، بشریٰ بی بی سے نکاح ہو گیا

لاہور (جیوڈیسک) عمران خان تیسری بار دلہا بن گئے، مفتی نعیم نے نکاح پڑھایا، چیئرمین پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی سے شادی ہو گئی۔ نعیم الحق نے تصدیق کر دی ہے کہ عمران خان کے قریبی دوستوں نے نکاح کی تقریب میں شرکت کی۔ نکاح کی تقریب کی تصاویر جاری کر دی گئی […]

.....................................................

شاداب خان کا عام کھلاڑی سے آل راﺅنڈر تک کا سفر

شاداب خان کا عام کھلاڑی سے آل راﺅنڈر تک کا سفر

لاہور (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ کی سرزمین پر جہاں پاکستان کے ٹاپ آرڈر اور مڈل آرڈر مستند بلے باز نہ چل سکے، وہاں پاکستان کے لیگ سپنر شاداب خان نے ون ڈے میچز میں مشکل وقت میں دو نصف سنچریاں بنا کر ثابت کر دیا کہ وہ گیند کرنے کے ساتھ ساتھ وقت پڑنے پر بیٹنگ […]

.....................................................

پاکستان میں موٹر سائیکلوں کی پیداوار میں 16.91 فیصد اضافہ

پاکستان میں موٹر سائیکلوں کی پیداوار میں 16.91 فیصد اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں موٹر سائیکلوں کی پیداوار 7 ماہ میں 16.91 فیصد بڑھ کر 10 لاکھ 91 ہزار ہو گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ہونڈا بائیکس کی پیداوار جولائی تا جنوری 18.38 فیصد بڑھی جبکہ […]

.....................................................

پہلے عدلیہ کو بحال کیا، اب عدل کی تحریک چلائیں گے: نواز شریف

پہلے عدلیہ کو بحال کیا، اب عدل کی تحریک چلائیں گے: نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ سازشیوں نے اقامہ کو بنیاد بنا کر نکالا لیکن کوئی ثبوت نہیں ملا تو ریفرنس پر ریفرنس بنائے جا رہے ہیں۔ پہلے عدلیہ کو بحال کیا، اب عدل کی تحریک چلائیں گے۔ سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کی رہائشگاہ جاتی امراء میں محفلِ میلاد […]

.....................................................

زینب کا مجرم نشان عبرت بن گیا ، ملزم عمران کو 4 بار سزائے موت کی سزا

زینب کا مجرم نشان عبرت بن گیا ، ملزم عمران کو 4 بار سزائے موت کی سزا

لاہور (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کوٹ لکھپت جیل میں ملزم عمران کو 4 بار سزائے موت کا حکم دے دیا۔ عدالت نے 10 لاکھ جرمانے کیساتھ عمر قید کی سزا بھی سنائی۔ پراسیکیوٹر جنرل پنجاب احتشام قادر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا عمران کو 7 اے ٹی اے کے […]

.....................................................

عینک والا جن کے معروف کردار ’’زکوٹا جن‘‘ انتقال کر گئے

عینک والا جن کے معروف کردار ’’زکوٹا جن‘‘ انتقال کر گئے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کی تاریخ کے مشہور ڈرامے ’’عینک والا جن‘‘ کے مشہور کردار مطلوب الرحمان المعروف ’’زکوٹا جن‘‘ انتقال کر گئے۔ ڈرامہ سیریل ’’عینک والا جن‘‘سے شہرت حاصل کرنے والے بچوں اور بڑوں کے ہر دلعزیز فنکار مطلوب الرحمان عرف منالاہوری انتقال کر گئے۔ انہوں نے اپنی زندگی کے 40 سال ٹی وی اور […]

.....................................................

شعیب اختر کو پی سی بی میں اہم ذمہ داری مل گئی

شعیب اختر کو پی سی بی میں اہم ذمہ داری مل گئی

لاہور (جیوڈیسک) سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کو پی سی بی میں نوکری مل گئی شعیب اختر کو پی سی بی کا سفیر اور نجم سیٹھی کا مشیر تعینات کر دیا گیا۔ شعیب اختر کی تعیناتی کا اعلان نجم سیٹھی نے اپنے ٹویٹ میں کیا، شعیب اختر کو 46ٹیسٹ اور 163 ون ڈے کھیلنے کا […]

.....................................................

سونے کی قمیتوں میں اضافہ

سونے کی قمیتوں میں اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) کراچی، لاہور اسلام آباد راولپنڈی پشاور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 56 ہزار 800 اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 48 ہزار 685 روپے ہو گئی۔ دوسری جانب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 23 ڈالر کے نمایاں اضافے […]

.....................................................