لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کا مستقبل بھی بانی متحدہ اور ایم کیو ایم سے مختلف نہیں ہو گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ لودھراں کا نتیجہ ہماری توقعات کے برعکس ہے لیکن ہر ہار […]
لاہور (جیوڈیسک) نیب کی جانب سے ضمنی ریفرنس دائر کیا جانے پر اپنے ردعمل میں وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ ایک کے بعد ایک ضمنی ریفرنس اس بات کا ثبوت ہے کہ کچھ ملا نہ ہی کچھ نکلا۔ آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف سے متعلق کیس کی سماعت کے […]
لاہور (جیوڈیسک) قصور کی ننھی پری زینب کے ملزم عمران کے وکیل نے کیس سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔ پراسیکیوٹر نے نیا وکیل مہیا کر دیا، 2 سے 3 روز میں مقدمے کا فیصلہ متوقع ہے۔ لاہور کوٹ لکھپت جیل میں زینب قتل کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت نمبر 1 کے جج سجاد […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پروفیسر کے قتل کی ابتدائی تحقیقات مکمل کر لی گئیں۔ پولیس نے واقعے کو دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ قرار دے دیا۔ ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پروفیسر تنظیم اکبر چیمہ کی جیب میں موبائل اور رقم واقعے کے بعد بھی موجود تھی۔ پروفیسر تنظیم کو 4 گولیاں […]
لاہور : زمین ڈاٹ کام کی جانب سے زمین ایکسپو لاہور 2018ء کا انعقاد 10 اور 11 فروری کو انٹرنیشنل ایکسپو سنٹر لاہور کے ہال 1 اور 2 میں ہوا۔ اس ایکسپو کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ سعد رفیق تھے۔ ایکسپو کے پہلے روز لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری قائم مقام […]
لاہور (جیوڈیسک) جمہوریت کی آواز، انسانی حقوق کی علمبردار اور زندگی بھر ظلم کے خلاف جدوجہد کرنے والی عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ قذافی اسٹیڈیم کے باہر ادا کر دی گئی۔ نمازہ جنازہ میں سیاسی، سماجی اور وکلاء رہنماؤں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ عاصمہ جہانگیر کی نمازہ جنازہ حیدر فاروق مودودی […]
لاہور (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے زینب قتل کیس کے ملزم عمران علی پر فرد جرم عائد کر دی۔ کوٹ لکھپت جیل میں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج سجاد احمد نے زینب قتل کیس کی سماعت کی، اس موقع پر استغاثہ کے گواہوں نے شہادتیں قلمبند کرائیں۔ سماعت کے بعد عدالت […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کئی شہروں میں بارش کے بعد موسم سرد ہو گیا جبکہ پہاڑوں پر برفباری کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ملتان، کراچی، ظاہر پیر، بستی چھینہ، چوک بہادر پور، رحیم یار خان، کوٹ سلطان، لیاقت پور، بارو کھوسہ، صادق آباد، بہاولپور، کمالیہ، […]
لاہور (جیوڈیسک) معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر مختصر علالت کے باعث انتقال کر گئیں۔ ان کی عمر 66 برس تھی۔ عاصمہ جہانگیر 27 جنوری 1952 کو لاہور میں پیدا ہوئیں۔ تعلیم مکمل کرنے کے بعد انہوں ںے قانون کے شعبے میں قدم رکھا اور اپنی مسلسل جدوجہد سے سپریم کورٹ بار کی صدارت کے منصب […]
لاہور (جیوڈیسک) صاف پانی کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پیش ہو گئے۔ سماعت کے موقع پر چیف جسٹس اور شہباز شریف کے درمیان مکالمہ ہوا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ میاں صاحب ایک آپ ہی تو ہیں جو عدلیہ کی عزت کر رہے ہیں، خیال ہے اگلے […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ 47 کمپنیوں کا ریکارڈ نیب کو فراہم کر دیا ہے، 15 غیرفعال ہیں، نیب سے تعاون قانونی اور اخلاقی ذمہ داری ہے، چیئرمین نیب کو شکوہ ہے تو اپنے اختیارات استعمال کر سکتے ہیں۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ چیئرمین نیب سے […]
لاہور (جیوڈیسک) زیادتی کے بعد قتل کی گئی 7 سالہ بچی زینب کے قتل کے ملزم کا ٹرائل جیل میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پراسیکیوٹر جنرل پنجاب احتشام قادر نے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ملزم عمران نقشبندی کے ٹرائل سے متعلق رپورٹ جمع کرادی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملزم […]
لاہور : پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پورٹل زمین ڈاٹ کام کی جانب سے زمین ایکسپو لاہور 2018ء کا انعقاد 10 اور 11 فروری کو انٹرنیشنل ایکسپو سنٹر لاہور میں ہوگا۔ یہ ادارے کی جانب سے تیرہو یں نمائش ہے۔ زمین ڈاٹ کام کے سی ای او ذیشان علی خان نے کہا کہ […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ سابق پولیس افسر عابد باکسر نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی ہدایت پر بہت سے لوگوں کو ماورائے عدالت قتل کیا۔ لاہور میں میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ مفرور سابق پولیس افسر اس […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی مکمل بحالی میں 2 سال کا عرصہ لگے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو کے دوران نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل نے قومی ٹیم کو محدود اوور کی کرکٹ کے لیے تیار […]
لاہور (جیوڈیسک) صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکار غیور اختر کی چوتھی برسی آج منائی جائیگی۔ غیور اختر نے کیریئر کا آغاز تھیٹرسے کیا بعدازاں ریڈیو میں ڈرامے کرنے کے بعد ٹی وی ڈراموں میں ثانوی کردار ادا کئے۔ غیور اختر کو ڈرامہ سیریل سونا چاندی نے شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیا۔ مذکورہ ڈرامے میں انکا […]
لاہور (جیوڈیسک) زینب قتل کیس میں اہم پیش رفت، مرکزی ملزم عمران کو مزہد 7 بچیوں سے زیادتی اور قتل کیسز میں نامزد کر دیا گیا۔ پولیس نے ملزم عمران کا انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت سے 3 روزہ ریمانڈ حاصل کر لیا۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے ایڈمن جج سجاد احمد نے ملزم […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے الزام عائد کیا ہے کہ نواز شریف نے اپنی بادشاہت مضبوط کرنے کیلئے پاکستان کی جڑیں کاٹیں، اب ہم ایسے درندے کو برداشت نہیں کر سکتے۔ آصف علی زرداری نے لاہور کے تاریخی موچی گیٹ گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیرِ اعظم میاں محمد […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی کرکٹر محمد نواز نے شادی کر لی ہے، پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے ابھرنے والے نوجوان آل راؤنڈر محمد نواز رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق محمد نواز کی اہلیہ کا تعلق جنوبی افریقا سے ہے اور دونوں کی شادی وہیں انجام پائی۔ شادی کی تقریب […]
لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر جوش جذبے سے منایا جا رہا ہے، شہر شہر تقریبات اور ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے، مظفر آباد اور میرپور میں انسانی ہاتھوں کی رنجیر بنائی گئی۔ سکول کے بچوں نے نعروں کے ذریعے دشمن کو منہ توڑ پیغام دیا۔ لے کر رہیں گے آزادی، کشمیر بنے […]
لاہور (جیوڈیسک) بجلی کی 4 تقسیم کار کمپنیوں کے سربراہوں کو 2 سو ارب روپے کے نقصان پر ہٹایا گیا ہے مگر یہ مسئلہ آج کا نہیں ہے اس کے لئے ہمیں ما ضی میں جانا ہو گا 1970 کی دہائی میں یہ با ت شروع ہوگئی تھی کہ یہ ملک ایشیا کا ٹائیگر بنے […]
لاہور (جیوڈیسک) سینیٹ انتخابات قریب آتے ہی سیاسی پنچھی آشیانے بدلنے لگے، مشاہد حسین سید نے مسلم لیگ ق کو الودع کہہ کر دوبارہ پرانے سیاسی آشیانے مسلم لیگ ن سے رجوع کر کے شمولیت اختیار کر لی۔ سینیٹ کا انتخاب نئی سیاسی صف بندیاں ہونی لگیں مشاہد حسین سید نے مسلم لیگ ق کو […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد نے کہا ہے کہ عمران خان نے سرکاری ہیلی کاپٹر کو ییلو کیب بنا لیا ہے، میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں ںے کہا کہ عمران خان خود کو راجہ رنجیت سنگھ سمجھتے ہیں اور خیبر پختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹر کو ییلو کیب سمجھ کر […]
لاہور (جیوڈیسک) عمران خان کی سینیٹ الیکشن پر مشاورت کیلئے لاہورآمد کے موقعے پرنیب میں پیش ہونے کے سوال پرکپتان برہم ہوگئے اور کہا کہ وہ بہت خطرناک اور برے ہیں۔ گزشتہ روز چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے عمران خان کے سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کا نوٹس لیا اورڈی جی نیب خیبرپختونخوا […]