گھناؤنے جرم پر سیاست نہ چمکائی جائے، سانحہ قصور کے مجرم جلد پکڑ لیں گے۔ احسن اقبال

گھناؤنے جرم پر سیاست نہ چمکائی جائے، سانحہ قصور کے مجرم جلد پکڑ لیں گے۔ احسن اقبال

لاہور (جیوڈیسک) وزیر داخلہ احسن اقبال نے بھارتی آرمی چیف کے بیان کو غیرذمہ دارانہ قرار دے دیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایٹمی ممالک پر بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے، بھارتی آرمی چیف کا بیان غیرذمہ دارانہ ہے جس سے بھارت کی ایٹمی صلاحتیوں پر سوالیہ نشان […]

.....................................................

نیوزی لینڈ کے خلاف قومی ٹیم برا کھیلی، انضمام الحق

نیوزی لینڈ کے خلاف قومی ٹیم برا کھیلی، انضمام الحق

لاہور (جیوڈیسک) چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اعتراف کیا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف قومی ٹیم برا کھیلی، سیریز ختم ہونے دیں، سب سے پوچھ گچھ ہو گی، شکست کی ذمہ داری مجھ پر ڈال دیں۔ کیویز کے دیس میں شاہینوں کی ون ڈے سیریز میں بدترین شکست، ٹیم کے برا کھیلنے کا چیف […]

.....................................................

قومی کرکٹ ٹیم کی باڈی لینگویج زوال کا شکار ہے : وسیم اکرم

قومی کرکٹ ٹیم کی باڈی لینگویج زوال کا شکار ہے : وسیم اکرم

لاہور (جیوڈیسک) سابق قومی کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کی باڈی لینگویج زوال کا شکار ہے جسے سیریز سے قبل نیوزی لینڈ میں زیادہ وارم اپ میچز کھیلنا چاہئے تھے۔نیوزی لینڈ کیخلاف قومی ٹیم کی مسلسل تیسری شکست نے سابق کپتان وسیم اکرم کو بھی دھچکا پہنچایا جن کا نجی […]

.....................................................

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر57 ہزار600 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 49 ہزار371 روپے ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت12 ڈالر کے اضافے سے 1331 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو فی […]

.....................................................

زینب کا قتل: پنجاب حکومت کا ملزم کی نشاندہی پر ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان

زینب کا قتل: پنجاب حکومت کا ملزم کی نشاندہی پر ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) معصوم زینب کے کیس میں انصاف کا ہر تقاضا پورا کیا جائے گا، وزیراعلیٰ پنجاب نے ملزم کی نشاندہی میں مدد فراہم کرنے والے کے لئے ایک کروڑ روپے نقد انعام کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں صوبائی […]

.....................................................

شدید خواہش ہے پنجابی فلموں کا دور واپس آئے : شان

شدید خواہش ہے پنجابی فلموں کا دور واپس آئے : شان

لاہور (جیوڈیسک) فلم سٹار شان نے کہا ہے کہ شدید خواہش ہے کہ پنجابی فلموں کا دور دوبارہ واپس آئے ،موجودہ دور میں اچھی فلمیں بن رہی ہیں جن میں مزید بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ ایک انٹر ویو میں شان نے کہا کہ پاکستانی فلم انڈسٹری کا عروج دیکھا ہے اس لئے خواہش ہے […]

.....................................................

کراچی: زمین پراپرٹی ایکسپو 2018ء اختتام پذیر

کراچی: زمین پراپرٹی ایکسپو 2018ء اختتام پذیر

لاہور (جیوڈیسک) رئیل اسٹیٹ ویب سائٹ زمین ڈاٹ کام کا بارہواں ایکسپو 7 جنوری 2018ء کو ایکسپو سنٹر کراچی میں کامیابی سے اختتام پذیر ہو گیا۔ ایکسپو کا افتتاح سید ناصر حسین شاہ، صوبائی وزیر برائے ٹرانسپورٹ اور انفارمیشن نے کیا تھا۔ کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر مفسر عطاء ملک نے بھی […]

.....................................................

عوامی عدالت نے پھر فیصلہ دے دیا اہل کون اور نااہل کون، مریم نواز

عوامی عدالت نے پھر فیصلہ دے دیا اہل کون اور نااہل کون، مریم نواز

لاہور (جیوڈیسک) چکوال کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی فتح پر لیگی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ جسے اللہ اور عوام پلس کر دیں اسے کوئی مائنس نہیں کر سکتا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے کمنٹ میں انہوں نے کہا کہ تمام سازشی عناصر مل کر بھی ن لیگ […]

.....................................................

طاہر القادری کا حکومت کے خاتمے کیلیے ملک گیر تحریک کا اعلان

طاہر القادری کا حکومت کے خاتمے کیلیے ملک گیر تحریک کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے 17 جنوری سے حکومت کے خاتمے کے لیے ملک گیر احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں اپوزیشن جماعتوں کی اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کے دوران ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ شہباز شریف اور رانا ثنا […]

.....................................................

پاکستان میں ہنڈا گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

پاکستان میں ہنڈا گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) مارکیٹ میں اپنے حریفوں ٹیوٹا اور پاک سوزوکی کے بعد ہونڈا نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ ہنڈا کمپنی کی جانب سے جاری کی گئی نئی فہرست کے مطابق سوک کار کی قیمت میں پچاس ہزار کا اضافہ کا کیا گیا ہے جبکہ تیرہ سو سی سی ہنڈا سٹی […]

.....................................................

طاہر القادری دھرنا نہیں دیں گے: ترجمان پنجاب حکومت کا دعویٰ

طاہر القادری دھرنا نہیں دیں گے: ترجمان پنجاب حکومت کا دعویٰ

لاہور (جیوڈیسک) ترجمان پنجاب حکومت ملک احمد خان نے کہا ہے کہ باقر نجفی رپورٹ میں کسی پر ذمے داری عائد نہیں کی گئی، طاہر القادری انصاف کے حصول کے لیے عدالت جائیں کیونکہ عدالت ہی واحد فورم ہے جہاں سے انہیں انصاف ملے گا۔ حکومت پنجاب نے شہباز شریف اور رانا ثنا اللہ کے […]

.....................................................

پیٹ کی ڈیڈ لائن ختم، طاہر القادری نے مشاورت کیلئے اہم رہنماؤں کو بلا لیا

پیٹ کی ڈیڈ لائن ختم، طاہر القادری نے مشاورت کیلئے اہم رہنماؤں کو بلا لیا

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ ماڈل سے متعلق کمیشن رپورٹ پر عوامی تحریک کی ڈیڈ لائن آ گئی ہے مگر رانا ثناء اللہ اور شہباز شریف کے استعفے نہیں آئے۔ اب کیا کرنا ہے؟ طاہر القادری نے مشاورت کیلئے اہم رہنماؤں کو بلا لیا۔ عوامی تحریک کی اے پی سی، جس میں ملک کی تمام بڑی اپوزیشن […]

.....................................................

عمران خان نے تیسری شادی کیلئے خاتون کو پیشکش کر دی

عمران خان نے تیسری شادی کیلئے خاتون کو پیشکش کر دی

لاہور (جیوڈیسک) کپتان نے آخر کار تیسری شادی کا قصد کر لیا، عمران خان نے اپنی روحانی مشیر کو منتخب کیا اور بشریٰ بی بی کو رشتہ کی پیشکش کر دی۔ پی ٹی آئی نے میڈیا میں شادی سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کر دی تاہم اس بات کی تصدیق کر دی کہ […]

.....................................................

حکومت مدت پوری نہ کر سکی تو یہ مسلم لیگ ن کی ناکامی ہو گی: بلاول بھٹو

حکومت مدت پوری نہ کر سکی تو یہ مسلم لیگ ن کی ناکامی ہو گی: بلاول بھٹو

لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ حکومت مدت پوری نہ کر سکی تو یہ مسلم لیگ ن کی ناکامی ہو گی، بلوچستان میں ان کی سیاسی بغاوت قومی سطح پر جاتی دکھائی دے رہی ہے۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کہتے ہیں ٹرمپ کے بیان پر پارلیمنٹ کا اجلاس بلانا چاہئے۔ […]

.....................................................

کوشش ہو گی کہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں اس سال پاکستان کھیلنے آئیں۔ نجم سیٹھی

کوشش ہو گی کہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں اس سال پاکستان کھیلنے آئیں۔ نجم سیٹھی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے حوالے سے نجم سیٹھی نے کہا کہ پی ایس ایل تھری کا فائنل کراچی اور پلے آف کے 2 میچز لاہور میں ہوں گے۔ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ 2017ء میں پی سی بی، کرکٹ ٹیم اور حکام نے شدید محنت کی، اور ہم […]

.....................................................

سونا 3 سو روپے مہنگا، قیمت ساڑھے 56 ہزار روپے فی تولہ ہو گئی

سونا 3 سو روپے مہنگا، قیمت ساڑھے 56 ہزار روپے فی تولہ ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کا رجحان ہے۔ اس وقت مارکیٹ میں سونے کی قیمت تین سو روپے کے تازہ اضافے کے ساتھ ساڑھے 56 ہزار روپے تولہ تک پہنچ چکی ہے۔ سونے کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے جہاں عوام الناس کو پریشانی کا سامنا ہے وہیں پورے […]

.....................................................

ٹرمپ کی دھمکی، سیاسی قیادت ایک پیج پر، پاک امریکہ تعلقات پر نظرثانی کا مشورہ

ٹرمپ کی دھمکی، سیاسی قیادت ایک پیج پر، پاک امریکہ تعلقات پر نظرثانی کا مشورہ

لاہور (جیوڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ کے متنازعہ ٹویٹ نے تمام سیاسی مخالفین سمیت پوری قوم کو ہم خیال اور یک زبان کر دیا۔ سیاسی قیادت امریکی صدر کے خلاف ایک پیج پر آ گئی۔ عمران خان کہتے ہیں ٹرمپ عقل سے عاری انسان ہیں۔ بلاول بھٹو بھی امریکی صدر پر برس پڑے اور مشورہ دیا کہ […]

.....................................................

شہباز شریف وزیراعظم بننے کیلئے ہاتھ پاؤں مار رہے ہیں: اعتزاز احسن کا دعویٰ

شہباز شریف وزیراعظم بننے کیلئے ہاتھ پاؤں مار رہے ہیں: اعتزاز احسن کا دعویٰ

لاہور (جیوڈیسک) اعتزاز احسن کا کہنا ہے شہباز شریف راحیل شریف کے طیارے پر سعودی عرب گئے، اب سعودی عرب والے شریف خاندان کے لیے کچھ نہیں کر سکیں گے۔ انہوں نے کہا شہباز شریف کے خوف سے نواز شریف بھی سعودی عرب پہنچ گئے، دونوں بھائیوں میں چپقلش چل رہی ہے۔ پیپلزپارٹی کے رہنما […]

.....................................................

لیگی قائدین کا مشن سعودی عرب، نواز شہباز کی ون ٹو ون ملاقات

لیگی قائدین کا مشن سعودی عرب، نواز شہباز کی ون ٹو ون ملاقات

لاہور (جیوڈیسک) سیاست کے نشیب و فراز نیا موڑ مڑنے لگے ہیں۔ لیگی قائدین کا مشن ریاض میں سرگرم ہے۔ نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان ون ٹو ون ملاقات ہوئی۔ ریاض کے ایک ہوٹل میں ہونے والی اس ملاقات کے دوران سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق، وزیر اعلیٰ […]

.....................................................

شہر شہر جشن سالِ نو، ون ویلرز، فائرنگ کرنیوالوں کی پکڑ دھکڑ

شہر شہر جشن سالِ نو، ون ویلرز، فائرنگ کرنیوالوں کی پکڑ دھکڑ

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں نئے سال کا جشن منانے کیلئے منچلے سڑکوں پر نکل آئے۔ مینار پاکستان کے پہلو میں گریٹر اقبال پارک میں آتشبازی کا شاندار مظاہرہ۔ ون ویلنگ اور ہوائی فائرنگ روکنے کیلئے خصوصی سکواڈ تشکیل دیئے گئے۔ مری میں موٹر سائیکل سواروں کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ 2017ء […]

.....................................................

نواز شریف ریاض روانہ، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کا امکان

نواز شریف ریاض روانہ، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) سعودی عرب پاکستانی سیاست کا مرکز بن گیا۔ شہباز شریف کے بعد نواز شریف بھی ریاض چلے گئے۔ لیگی قیادت کے دورہ سعودی عرب نے سیاسی ہلچل مچا دی۔ دعاؤں کا زمانہ لوٹ آیا ہے یا قبولیت کی گھڑی قریب آ گئی ہے؟ شہباز شریف اور سعد رفیق کے بعد نواز شریف بھی […]

.....................................................

نواز شریف کے مخالفین کی حیثیت ٹشو پیپر سے زیادہ نہیں، مریم نواز

نواز شریف کے مخالفین کی حیثیت ٹشو پیپر سے زیادہ نہیں، مریم نواز

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے مخالفین کبھی امپائر کی انگلی، کبھی نیب تو کبھی دھرنوں کے پیچھے چھپتے ہیں لیکن ان کی حیثیت ٹشو پیپر سے زیادہ نہیں۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز کا کہنا تھا […]

.....................................................

اے پی سی: شہباز شریف، رانا ثناء کو استعفے کیلئے 7 دن کی مہلت، اعلامیہ جاری

اے پی سی: شہباز شریف، رانا ثناء کو استعفے کیلئے 7 دن کی مہلت، اعلامیہ جاری

لاہور (جیوڈیسک) آل پارٹیز کانفرنس کا اعلامیہ 10 نکات پر مشتمل ہے۔ اعلامیے کے مطابق، اے پی سی نے حکومت کو مزید 7 دن کی مہلت دی ہے۔ کانفرنس نے نجفی کمیشن رپورٹ کی روشنی میں ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ شہباز شریف اور رانا ثناء اللہ کے استعفوں کا مطالبہ […]

.....................................................

مصباح، یونس خان کے بعد پاکستان ٹیسٹ میں اوسط درجے کی ٹیم بن چکی۔ وسیم اکرم

مصباح، یونس خان کے بعد پاکستان ٹیسٹ میں اوسط درجے کی ٹیم بن چکی۔ وسیم اکرم

لاہور (جیوڈیسک) ایک ریڈیو انٹرویو میں وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ ماضی کے برعکس ڈومیسٹک کرکٹ میں اب منصوبہ بندی دکھائی نہیں دیتی، جس طرح ایک شاعر کو شعر کی آمد ہوتی ہے، ہمارے کرکٹ آرگنائزرز کو بھی اچانک ٹورنامنٹ کی آمد ہوتی ہے، یہ سلسلہ بند ہونا چاہئے۔ وسیم اکرم نے ٹیسٹ ٹیم […]

.....................................................