لاہور (جیوڈیسک) جنرل خالد شمیم وائیں اپنی لینڈ کروزر میں سوار راولپنڈی سے لاہور جا رہے تھے کہ راستے میں اچانک ان کی گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا۔ تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور گاڑی پر قابو نہ رکھ سکا اور لینڈ کروزر قلابازیاں کھاتی ہوئی دور جاگری۔ راولپنڈی چکری انٹرچینج کے قریب موٹروے پر خوفناک […]
لاہور (جیوڈیسک) سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری نے آل پارٹیز کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے کہا اے پی سی میں 40 سے زائد سیاسی جماعتیں شرکت کر رہی ہیں، سانحہ ماڈل ٹاؤن اور مجھے کیوں نکالا آج کے قومی ایجنڈے کا حصہ ہے۔ انہوں نے کہا بعض دفعہ قومی سطح پر ایک سمت کے […]
لاہور (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید نے کہا کہ ایک اور این آر ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ ساری قوم دیکھ رہی ہے کہ سعودی عرب کے دروازے پر پھر سے دستک کیوں دی جا رہی ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے آج تحریک انصاف کے رہنما صمصام بخاری کے […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے طاہر القادری کو ساتھ دینے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ غریبوں کا لہو آج نہیں تو کل ضرور رنگ لائے گا۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے آج پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات کی جس میں سانحہ ماڈل ٹاؤن […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ ریاست، جمہوریت اور حکومت کے خلاف سازش تیار ہو رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر طاہر القادری اور عمران خان کا ساتھ بیٹھنا اس بات کا ثبوت ہے کہ ریاست، جمہوریت […]
لاہور (جیوڈیسک) بلاول بھٹو کی جانب سے بے نظیر بھٹو کا قاتل قرار دیے جانے پر سابق صدر پرویز مشرف نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول، زرداری اور نواز شریف فوج اور مجھ پر دباؤ ڈالنا چاہتے ہیں۔ دنیا نیوز کے پروگرام دنیا کامران خان کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے پرویز مشرف […]
لاہور (جیوڈیسک) 2017ء میں قومی فاسٹ بولر حسن علی سب سے زیادہ پینتالیس وکٹیں لے کر سرفہرست رہے۔ دوسری جانب بابر اعظم نے ون ڈے میں چار سنچریاں سکور کیں تاہم وہ ٹیسٹ میچز میں پانچ بار صفر پر آوٹ ہوئے۔ حسن علی نے رواں سال 18ون ڈے میچز کھیلے اور 45 وکٹوں کے ساتھ […]
لاہور (جیوڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید مہنگا ہو گیا ہے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید مہنگا ہو گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 350 روپے فی تولہ اضافہ کر دیا گیا تھا اس اضافہ کے ساتھ صرافہ مارکیٹوں میں 24 […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا کہنا ہے انصاف کے دو پیمانے اور ناانصافی نہیں چلے گی، پاکستان ایسا ملک ہونا چاہیے جہاں انصاف کا ترازو واقعی انصاف کا ترازو ہو۔ انہوں نے کہا میرا احساب تب سے ہو رہا ہے جب کالج پڑھتا تھا، مخالفین کے بارے میں کہہ دیا گیا کہ […]
لاہور (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ملک بھر میں نجی میڈیکل کالجز میں داخلے روکنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس نے کہا گزشتہ تاریخوں پر داخلے کی کوشش پر کالج مالکان ذمہ دار ہوں گے۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں کیس کی۔ چیف جسٹس میاں […]
لاہور (جیوڈیسک) 2018ء میں پرائز بانڈز کی پہلی قرعہ اندازی 2 جنوری کو ہو گی۔ جبکہ دوسری قعرہ اندازی 15 جنوری کو ہو گی۔ پندرہ ہزار روپے مالیت کے بانڈز میں پہلا انعام 3 کروڑ ہو گا جبکہ دوسرا انعام ایک کروڑ اور تیسرا ایک لاکھ 85 ہزار ہوگا جو 1696 خوش نصیبوں میں تقسیم […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے یوم پیدائش کے سلسلے میں کرسمس کی خوشیاں منا رہی ہے۔ لاہور، راولپنڈی، کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں کرسمس کے موقع پر مختلف تقریبات منعقد کی جارہی ہیں جب کہ دعائیہ تقریبات میں ملکی ترقی اور خوشحالی کے […]
لاہور (جیوڈیسک) سعد رفیق نے شہباز شریف کی مفاہمتی پالیسی اپنا لی۔ جمہوریت کی حمایت پر آرمی چیف کو خراج تحسین، عدلیہ سے محاذ آرائی نہ کرنے کا اعلان بھی کر دیا۔ صوبائی دارالحکومت میں اپنے والد خواجہ رفیق کی برسی پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے طاہر القادری سے کنٹینر […]
لاہور: سیاسی سماجی رہنماو جنرل کونسلر یونین کونسل 247 محمد سجاد نے گزشتہ روز اپنے جاری بیان میں کہا کہ پنجاب حکومت جنرل کونسلروں سے سوتیلی ماوں جیسا برتائو بند کرئے۔خیبر پختونخواہ کے مثالی بلدیاتی نظام سے پنجاب حکومت کو سبق سیکھنا چاہئیے۔حکومت لوٹ مار کی دولت ملک میں واپس لانے کی بجائے کالے دھن […]
لاہور : تحریک منہاج الرسول ۖ پاکستان کے مرکزی بانی و امیر صاحبزادہ مفتی نعمان قادر مصطفائی نے کہا ہے کہ شہداء ماڈل ٹائون کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی اور قاتلوں کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے تحریک منہاج الرسول ۖ کے ہزاروں کارکن عوامی تحریک کے پلیٹ فارم سے شروع ہونے والی […]
لاہور (جیوڈیسک) دورہ نیوزی لینڈ کیلئے ٹیم سے عماد وسیم اور جنید خان اور احمد شہزاد کو ڈراپ کر دیا گیا۔ محمد نواز کو عماد وسیم کی جگہ جبکہ عامر یامین کو جنید خان کی جگہ ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔ دورہ نیوزی لینڈ کیلئے 15 رکنی قومی ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کر […]
لاہور (سٹاف رپورٹر) پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی آج ورکنگ ویمن یعنی ملازمت پیشہ خواتین کا منایا جارہا ہے جس کا مقصد اقتصادی ترقی میں خواتین کے کردار کو اجاگرکرنااور ان کی خدمات کو سراہنے کے ساتھ ساتھ ان کو درپیش مسائل بارے آگاہی پیدا کرنا ہے اس دن کی مناسبت سے خواتین […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے ترجمان سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ آزاد عدلیہ کیلئے مسلم لیگ ن نے جدوجہد کی ہے، عدلیہ کے خلاف کوئی تحریک نہیں، بعض عدالتی فیصلوں پر تحفظات کا حق رکھتے ہیں، سیاسی جماعتوں کو ٹکرز کی ضرورت بھی ہوتی ہے اور سوشل میڈیا کا بھی ایک کردار […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کی قیادت کی جانب سے 2018 کے انتخابات میں وزارت عظمیٰ کے امیدوار کے لیے پنجاب کے وزیراعلیٰ شہبازشریف کی نامزدگی کے بعد پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا امیدوار کون ہو گا، اس پر سیاسی حکومتی اور جماعتی حلقوں میں چہ مگوئیاں شروع ہو چکی ہیں اور پارٹی حلقے اس […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے نیب شوق سے ملتان میٹرو منصوبے کی تحقیقات کرے، دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ ان پر کرپشن کا الزام غلط اور بے بنیاد ثابت ہو گیا، غلط […]
رائے ونڈ (جیوڈیسک) مسلم لیگ نون کا وزیر اعظم کا آئندہ امیدوار کون ہو گا؟ نواز شریف نے جاتی امراء کے اجلاس میں بڑا اعلان کر دیا۔ سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ نون کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار شہباز شریف ہوں گے۔ نواز شریف نے کہا کہ شہباز […]
لاہور (جیوڈیسک) داکٹر طاہر القادری نے اعلان کیا ہے کہ نواز شریف نے تحریک عدل شروع کی تو وہ تحریک قصاص چلائیں گے۔ انہوں نے شہباز شریف اور رانا ثناء اللہ کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ذمہ دار قرار دے کر 31 دسمبر تک مستعفی ہونے کی ڈیڈ لائن بھی دے دی۔ ان کا کہنا […]
لاہور (جیوڈیسک) عمران خان اور طاہر القادری کے مابین ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ طاہر القادری نے تحریک قصاص کے حوالے سے چیئرمین تحریک انصاف کو آگاہ کیا۔ عمران خان کی جانب سے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے متاثرین کیلئے حصول انصاف کی ہر کوشش کی مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی گئی۔ عمران خان کا کہنا […]
لاہور (جیوڈیسک) بھارت نے پاکستانی گندم کی سب سے بڑی مارکیٹ افغانستان پر قبضہ کر لیا، بھارت سے 15 ہزار ٹن گندم کی کھیپ افغانستان پہنچ چکی جبکہ افغانستان نے مزید گندم درآمد کرنے کے لئے بھارت کو گرین سگنل دے دیا ہے پاکستان کے پاس اس وقت پنجاب میں 58 لاکھ ٹن، سندھ میں […]