حنیف عباسی کا اگلا ہدف علیم خان، عمران کیخلاف نظرثانی اپیل دائر کرنیکا اعلان

حنیف عباسی کا اگلا ہدف علیم خان، عمران کیخلاف نظرثانی اپیل دائر کرنیکا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) حنیف عباسی نے کر لی تیاری، اب دوسری اے ٹی ایم کی باری۔ حنیف عباسی نے علیم خان کو ٹارگٹ بنا لیا۔ عدالت جانے کا اعلان کر دیا۔ عمران خان نااہلی کیس کا تفصیلی فیصلہ ملنے کے بعد نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا بھی اعلان کر دیا۔ لیگی رہنماء نے صوبائی دارالحکومت […]

.....................................................

ملک میں احتساب کا گھناؤنا کھیل کھیلا جا رہا ہے، عدلیہ سے کوئی اختلاف نہیں۔ خواجہ سعد رفیق

ملک میں احتساب کا گھناؤنا کھیل کھیلا جا رہا ہے، عدلیہ سے کوئی اختلاف نہیں۔ خواجہ سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے عمران خان کو گالیاں دینے کی عادت ہو گئی ہے، عمران خان نے اوکاڑہ میں ہم پر جھوٹے الزام لگائے، ان کا رویہ سیاسی مخالف نہیں سوتن جیسا ہے۔ انہوں نے کہا عدلیہ سے ہمارا کوئی اختلاف نہیں ہے، قانون کے خلاف فیصلہ آتا ہے تو اس […]

.....................................................

2018 ء کیلئے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازیوں کا شیڈول جاری

2018 ء کیلئے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازیوں کا شیڈول جاری

لاہور (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ سال 2018ء کیلئے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازیوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق 8 مختلف مالیت کے قومی بانڈز کی مجموعی طور پر 32 قرعہ اندازی کی جائیں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 15 ہزار مالیت کے قومی بانڈز کی پہلی قرعہ […]

.....................................................

قوم شہدائے اے پی ایس کی عظیم قربانی کو کبھی نہیں بھلا پائے گی: شہباز شریف

قوم شہدائے اے پی ایس کی عظیم قربانی کو کبھی نہیں بھلا پائے گی: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم شہدائے اے پی ایس کی عظیم قربانی کو کبھی نہیں بھلا پائے گی، آپریشن ضرب عضب کے بعد آپریشن رد الفساد کے ذریعے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی گئی ہے، دہشت گردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑنے تک چین سے نہیں […]

.....................................................

شہزادہ گائوں میں ترقیاتی کام کروانے کا سہرا مسلم لیگ ن کوہی جاتا ہے، لطیف خان

شہزادہ گائوں میں ترقیاتی کام کروانے کا سہرا مسلم لیگ ن کوہی جاتا ہے، لطیف خان

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء محمدلطیف خان نے کہا ہے کہ شہزادہ گائوں میں ترقیاتی کام کروانے کا سہرا مسلم لیگ ن کوہی جاتا ہے،انہوں نے کہا کہ پنجاب بھرمیں ترقیاتی کام کروانا صرف مسلم لیگ ن کا ہی کارنامہ ہے، محمدلطیف خان نے مزیدکہا کہ مسلم لیگ (ن ) کا ووٹ […]

.....................................................

جراثیم سے پاک صاف شفاف پانی عطیہ خداوندی ہے پاکستان میں 80 فیصد لوگ جراثیم سے آلودہ اور بد بو دار پانی پینے پر مجبور ہیں۔ نعمان قادر مصطفائی

جراثیم سے پاک صاف شفاف پانی عطیہ خداوندی ہے پاکستان میں 80 فیصد لوگ جراثیم سے آلودہ اور بد بو دار پانی پینے پر مجبور ہیں۔ نعمان قادر مصطفائی

لاہور : تحریک منہاج الرسول ۖ پاکستان کے بانی و مرکزی امیر صاحبزادہ مفتی نعمان قادر مصطفائی نے کہا کہ جراثیم سے پاک صاف شفاف پانی عطیہ خداوندی ہے پاکستان میں 80 فیصد لوگ جراثیم سے آلودہ اور بد بو دار پانی پینے پر مجبور ہیں حکمران تو منرل واٹر پیتے ہیں اور برطانیہ و […]

.....................................................

پارٹی فیصلے کے بغیر ہٹوں گا، نہ سیاسی یا مذہبی بلیک میلنگ پر جھکوں گا۔ رانا ثناء اللہ

پارٹی فیصلے کے بغیر ہٹوں گا، نہ سیاسی یا مذہبی بلیک میلنگ پر جھکوں گا۔ رانا ثناء اللہ

لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا کہ آئین غیرمسلم اقلیت کو مکمل مذہبی اور شہری آزادی دیتا ہے، ختم نبوت پر مکمل اور کامل ایمان ہے، قادیانیوں کو غیرمسلم کا درجہ حاصل ہے، میرے بیان کو استعمال کرنے کی کوشش کی گئی، واضح طور پر کہا کہ قادیانی غیرمسلم ہیں۔ ان […]

.....................................................

شیخوپورہ میرے نام پر بنا، پیر، فقیر ہوں، لوگو! نواز شریف جا رہا ہے: شیخ رشید

شیخوپورہ میرے نام پر بنا، پیر، فقیر ہوں، لوگو! نواز شریف جا رہا ہے: شیخ رشید

شیخوپورہ/لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اچھعتا دعویٰ کر دیا، کہتے ہیں شیخورپورہ کا شہر میرے نام پر بنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج شیخوپورہ کے شہریوں نے دل خوش کر دیا ہے، زور سے نعرے لگاؤ، حکومت کے تھوڑے […]

.....................................................

ختم نبوت پر یقین رکھتا ہوں، کسی سے سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں: رانا ثناء اللہ

ختم نبوت پر یقین رکھتا ہوں، کسی سے سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں: رانا ثناء اللہ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون نے کہا کہ چیلنج کرتا ہوں کہ استعفے صرف 2 ہی دیں گے، سیاست کے لئے مذہب کا استعمال جمہوریت کے لئے خطرناک کے ہے، ختم نبوت سب کا مسئلہ ہے، کسی ایک پیر یا جماعت کا نہیں، فیصل آباد کے شو میں پی ٹی آئی نے فعال کردار […]

.....................................................

دورہ نیوزی لینڈ کے لئے پاکستان ٹیم کا اعلان چند روز میں متوقع

دورہ نیوزی لینڈ کے لئے پاکستان ٹیم کا اعلان چند روز میں متوقع

لاہور (جیوڈیسک) دورہ نیوزی لینڈ کے لئے قومی ٹیم میں کون کون سے پلیئرز شامل ہونگے، اس کا اعلان آئندہ چند روز میں ہو جائے گا۔ کیویز کے دیس پانچ ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔ سریز کیلئے ڈومیسٹک ٹورنامنٹس میں پرفارمنس کی بنیاد پر فیصلے کیے گئے تو […]

.....................................................

مخالفین ہمیں ہرانے کیلئے شیطان سے اتحاد کرنے کو بھی تیار ہیں: سعد رفیق

مخالفین ہمیں ہرانے کیلئے شیطان سے اتحاد کرنے کو بھی تیار ہیں: سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) سعد رفیق کا کہنا ہے مخالفین ہمیں ہرانے کیلئے شیطان سے اتحاد کرنے کو بھی تیار ہیں، ن لیگ آئین اور ووٹ کی حکمرانی پر یقین رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا حالات سے گھبرانے والے نہیں، پیپلزپارٹی، پی ٹی آئی اور دیگر گروپ مسلم لیگ ن کو گرا نہیں سکتے۔ وفاقی وزیر ریلوے […]

.....................................................

اورنج لائن منصوبے کے سیاسی مخالفین کو منہ کی کھانا پڑی، شہباز شریف

اورنج لائن منصوبے کے سیاسی مخالفین کو منہ کی کھانا پڑی، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیرِ اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے اورنج لائن ٹرین منصوبے پر عدالتی فیصلے کو عوام کی فتح اور سیاسی مخالفین کی شکست قرار دیدیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے اورنج ٹرین منصوبہ روکنے کیلئے پورا زور لگایا لیکن عدالت نے ہمارے منصوبے […]

.....................................................

آصف زرداری کا طاہر القادری سے رابطہ، عوامی تحریک کو تعاون کی یقین دہانی

آصف زرداری کا طاہر القادری سے رابطہ، عوامی تحریک کو تعاون کی یقین دہانی

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ ماڈل ٹاون رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد آصف زرداری نے طاہر القادری سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ آصف زرداری کا کہنا تھا کہ انصاف کے حصول کیلئے آپ کے ساتھ ہیں، شہدا کے لواحقین کو انصاف ملنا چاہیے، آصف زرداری آج لاہور میں طاہرالقادری سے ملاقات بھی کریں گے۔ ذرائع […]

.....................................................

میئر لندن کی شہباز شریف سے ملاقات، بادشاہی مسجد آمد، مزارِ اقبال پر حاضری

میئر لندن کی شہباز شریف سے ملاقات، بادشاہی مسجد آمد، مزارِ اقبال پر حاضری

لاہور (جیوڈیسک) لندن کے پاکستانی نژاد میئر صادق خان واہگہ کے راستے لاہور پہنچے۔ واہگہ بارڈر پر میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید اور دیگر حکام نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے تاریخی شہر لندن کے میئر کی لاہور آمد پر انہیں ٹویٹ کے ذریعے خوش آمدید کہا۔ صادق خان واہگہ […]

.....................................................

نجی بینک نے اے ٹی ایم سکینڈل متاثرین کو ادائیگیاں شروع کر دیں

نجی بینک نے اے ٹی ایم سکینڈل متاثرین کو ادائیگیاں شروع کر دیں

لاہور (جیوڈیسک) ہیکرز کا شکار ہونے والے بینک صارفین کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ سٹیٹ بینک کی ہدایت پر متاثرہ افراد کو ادائیگیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ ترجمان حبیب بینک کے مطابق، ہیکرز نے سکیمنگ کے ذریعے مختلف اے ٹی ایمز سے 559 ٹرانزیکشنز کیں اور ایک کروڑ سے زائد رقم نکالی۔ ترجمان […]

.....................................................

قائد اعظم ٹرافی: محمد آصف کی تباہ کن باؤلنگ، سپر ایٹ مرحلے میں 7 وکٹیں

قائد اعظم ٹرافی: محمد آصف کی تباہ کن باؤلنگ، سپر ایٹ مرحلے میں 7 وکٹیں

لاہور (جیوڈیسک) قائد اعظم ٹرافی کے سپر ایٹ مرحلے میں فکسنگ سکینڈل میں سزا یافتہ فاسٹ بولر محمد آصف نے تباہ کن بولنگ کی۔ عالمی شہرت یافتہ فاسٹ بولر نے واپڈا کی جانب سے کھیلتے ہوئے کے آر ایل کیخلاف پینتالیس رنز دے کر سات وکٹیں حاصل کیں، ان کی شاندار کارکردگی کی بدولت ٹیم […]

.....................................................

عدالتی فیصلہ تاریخی ہے، 3 سال سے دُہری جنگ لڑ رہے ہیں: طاہر القادری

عدالتی فیصلہ تاریخی ہے، 3 سال سے دُہری جنگ لڑ رہے ہیں: طاہر القادری

لاہور (جیوڈیسک) ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے عدالتی فیصلہ تاریخی ہے، 3 سال سے دہری جنگ لڑ رہے ہیں، دھرنے کے دوران ہم نے شریف برادران کا استعفیٰ مانگا تھا اور اپنے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹے۔ سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا جسٹس باقر نجفی رپورٹ میں […]

.....................................................

سانحہ ماڈل ٹاؤن رپورٹ کی کوئی ویلیو نہیں، رانا ثناء اللہ

سانحہ ماڈل ٹاؤن رپورٹ کی کوئی ویلیو نہیں، رانا ثناء اللہ

لاہور (جیوڈیسک) حکومتِ پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ میاں محمد شہباز شریف کی ہدایت پر سانحہ ماڈل ٹاؤن کی انکوائری رپورٹ کو پبلک کر دیا گیا ہے۔ اس رپورٹ کی کوئی ویلیو نہیں، صرف انفارمیشن ہے۔ عدالت سے درخواست کرتا ہوں کہ مزید انکوائری رپورٹ پنڈنگ پڑی […]

.....................................................

جسٹس نجفی کمیشن کی رپورٹ پبلک، سانحہ ماڈل ٹاؤن بد ترین واقعہ قرار

جسٹس نجفی کمیشن کی رپورٹ پبلک، سانحہ ماڈل ٹاؤن بد ترین واقعہ قرار

لاہور (جیوڈیسک) جسٹس باقر نجفی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جب قومی اور بین الاقوامی میڈیا ضربِ عضب کی کامیابیوں کا بتا رہا تھا، اس وقت منہاج القران میں پنجاب پولیس کی جانب سے ظلم ہو رہا تھا۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ انسان جھوٹ بول سکتا ہے، حالات نہیں، حالات بتاتے ہیں […]

.....................................................

معروف قوال عزیز میاں کی 17ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

معروف قوال عزیز میاں کی 17ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

لاہور (جیوڈیسک) عبدالعزیز عرف عزیز میاں قوال 17 اپریل 1942 کو بھارت کے شہر میں پیدا ہوئے اور دس سال کی عمر میں استاد عبدالوحید خان سے فنِ قوالی کی تربیت لینا شروع کی۔ انہوں نے 1947 میں بھارت کے شہر میرٹھ سے پاکستان ہجرت کی۔ قوالی میں بار بار میاں کہنے کا اندازِ گائیکی […]

.....................................................

نواز شریف کسی ادارے سے ناراض نہیں، ان کا مؤقف اصولی ہے: احسن اقبال

نواز شریف کسی ادارے سے ناراض نہیں، ان کا مؤقف اصولی ہے: احسن اقبال

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمہوری وزیر اعظم مدت پوری نہیں کر پاتا جبکہ آمر طویل عرصے تک مسلط رہتے ہیں۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ نواز شریف کسی ادارے سے ناراض نہیں، ان کا مؤقف اصولی ہے۔ ہم جمہوری کوششیں جاری […]

.....................................................

سلمان بٹ غلطی پر نادم، قومی ٹیم میں انٹری کیلئے موقع کے منتظر

سلمان بٹ غلطی پر نادم، قومی ٹیم میں انٹری کیلئے موقع کے منتظر

لاہور (جیوڈیسک) 2010 کے سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ اوپنر سلمان بٹ کا کہنا ہے کہ اپنی غلطی پر نادم ہوں، میری خواہش ہے کہ کیرئیر کے آخری سالوں میں پاکستانی ٹیم میں موقع ملے اور کارکردگی دکھاکر اپنے بارے میں منفی تاثر کو ختم کروں۔ انہوں نے کہا کہ ایک واقعہ ہوا جس […]

.....................................................

ہیکنگ کا معاملہ، حبیب بینک نے مشینوں کی تکنیکی سکیورٹی بڑھا دی

ہیکنگ کا معاملہ، حبیب بینک نے مشینوں کی تکنیکی سکیورٹی بڑھا دی

لاہور (جیوڈیسک) اے ٹی ایم سے پیسوں کی چوری نے بینکوں کو چکرا کر رکھ دیا۔ بینکوں نے روک تھام کیلئے دوڑ دھوپ شروع کر دی۔ حبیب بینک ذرائع کے مطابق، ہیک کئے گئے تمام کارڈز منسوخ کر کے نئے جاری کر دیئے گئے ہیں۔ ملک بھر میں حبیب بینک کی دو ہزار سے زائد […]

.....................................................

جاوید ہاشمی کی ن لیگ میں واپسی، کلثوم نواز کی رضامندی سے مشروط

جاوید ہاشمی کی ن لیگ میں واپسی، کلثوم نواز کی رضامندی سے مشروط

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیرِ اعظم نواز شریف اور وزیرِ اعلی پنجاب شہباز شریف میں اہم ملاقات ہوئی جس میں پارٹی امور، زیرِ سماعت مقدمات اور دیگر امور پر مشاورت کی گئی۔ ملاقات میں مخدوم جاوید ہاشمی کی نواز شریف سے کل ممکنہ ملاقات اور پارٹی میں واپس لینے پر مشاورت بھی ہوئی۔ اس موقع پر […]

.....................................................