لاہور : پاکستان کرسچن نیشنل پارٹی کے چیئرمین ایم اے جوزف فرانسس نے ایک بیان میں کیپٹن صفدر سے یہ پوچھا ہے کے مریم نواز جس نے کرسچن ادارے سے تعلیم حاصل کی اور ان کے سسر نے بھی ایک کرسچن ادارے سے تعلیم حاصل کی اور تین مرتبہ پاکستان کے وزیراعظم بنے تو کیپٹن […]
لاہور (جیوڈیسک) ماڈل ٹاؤن میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے سیاسی مخالفین کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان نے ملک کو نقصان پہنچایا ہے، میٹرو بس پر تنقید کرنے والوں نے پشاور میٹرو کا منصوبہ بنا لیا، اورنج لائن ٹرین کو بھی عدالت میں […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء ملک جمشید کھوکھر نے کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف اور ان کا خاندان تمام الزامات سے با عزت بری ہو گا اور ان پر جھوٹے الزامات لگا کر شہرت حاصل کرنے والوں کو ناکامی دیکھنا پڑے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں موٹر بائیک ایمبولینس سروس کا آغاز کر دیا گیا۔ اب جہاں ایمبولنس وین نہیں جا سکتی، وہاں فوری موٹر سائیکل ایمبولینس پہنچے گی۔ 900 موٹر بائیک ایمبولینسز 9 ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں چلائی جائیں گی۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ یہ شاندار سروس […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ڈیرہ گجراں لاہور میں برقی ٹرین اورنج لائن میٹرو کی رونمائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اورنج لائن منصوبہ چین کا پاکستانی عوام کیلئے تحفہ ہے، تاریخی منصوبے پر پورے پاکستان کی نظریں لگی ہیں، اس کیلئے 20 سال کیلئے نہایت آسان شرائط پر […]
لاہور (جیوڈیسک) کسٹمز کی کارروائی کے دوران پکڑے گئے بھارت سے اسمگل شدہ ٹماٹروں کی نیلامی کر دی گئی،چالیس ہزار کلو ٹماٹر چار ٹرکوں میں اسلام آباد سے لاہور لائے جارہے تھے ،حکام کے مطابق ٹماٹر کشمیر ٹریڈ کی آڑ میں اسلام آباد اسمگل کیا گیا جہاں سے اسے لاہور لایا جا رہا تھا۔ حکام […]
لاہور : مرکزی امیر تحریک لبیک پاکستان ،علامہ خادم حسین رضوی،سرپرست اعلیٰ پیر محمد افضل قادری ،سرپرست سید عرفان احمد شاہ نے کہا ہے کہ تحفظ ناموس رسالت مآب ۖ اورختم نبوت ۖکافیصلہ کرنے کااختیار دنیاکی کسی ریاست یافرد کے اختیار میں نہیں ۔ختم نبوت ۖ کافیصلہ خوداللہ تعالیٰ نے فرمایاہے اور ناموس رسالت مآب […]
لاہور (جیوڈیسک) لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے اچانک قبل ازوقت ریٹائرمنٹ لے لی۔ وہ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے صدر تھے۔ ڈی جی آئی ایس آئی بھی رہ چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کل عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے۔ انہوں نے ذاتی وجوہات کی بناء پر استعفیٰ دیا ہے، جبکہ ان کے […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کاغذات نامزدگی میں ترمیم کرنے کے ذمہ داروں کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔ گزشتہ دنوں قومی اسمبلی سے انتخابات بل 2017 پاس ہوا تھا جس میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی فارم میں حلف نامے میں تبدیلی کردی گئی تھی […]
لاہور (جیوڈیسک) اس سے قبل انہوں نے پاکستانی لیگ اسپنر نے سے کم ٹیسٹ میچوں میں ایک سو پچاس وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔ یاسر شاہ کی جانب سے سری لنکا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی عمدہ باولنگ کا مظاہرہ کیا، انہوں نے 184 رنز کے عوض چھ کھلاڑیوں کو پویلین […]
لاہور (خصوصی رپورٹ) پاکستان میں اقلیتوں کی سیاسی،سماجی،مذہبی اورمعاشی صورتحال کے حوالے سے معروف قانونی وسماجی ادارے سنٹر فارلیگل ایڈ اسسٹنس اینڈ سیٹلمنٹ”کلاس” کے تجویز کردہ مختلف شعبوں سے وابستہ ایک اعلیٰ سطحی وفد نے پروگرام آفیسر کلاس ایگاکینی کی قیادت میں 24ستمبرسے یکم اکتوبر تک یورپی یونین،نیدر لینڈ پارلیمنٹ میں اظہارخیال سمیت یورپ کی […]
لاہور : ایس پی ماڈل ٹائون لاہورحسنین حیدر نے کہا کہ کرائم کے روک تھام کیلئے عوامی تعاون ناگزیر ہے جرم اور مجرم کی حوصلہ شکنی کیلئے معاشرہ کے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔مظلوموں کو تھانوں میں تحفظ دینا اور ملزمان کیلئے تھانوں کو خوف کی علامت بنانا میرا مشن ہے جس […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے مناواں ہسپتال کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلٰی شہباز شریف نے کہا کہ پنجاب حکومت نے صوبے کے ہسپتالوں میں عملی نمونہ پیش کر دیا ہے، مناواں ہسپتال ہمارے خوابوں کی عملی تعبیر ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے دعویٰ کیا کہ پنجاب کے […]
لاہور (امتیاز علی شاکر) مرکزی امیر تحریک لبیک پاکستان ،علامہ خادم حسین رضوی، سرپرست اعلیٰ پیر محمد افضل قادری، سرپرست سید عرفان احمد شاہ نے کہا ہے کہ ختم نبوت ۖ کے حلف نامے” کے الفاظ کو اقرار نامے میں تبدیل کرنے کی سازش کس نے ،کیوں اور کس کے ایما پر کی؟ ایسے سازشیوں […]
لاہور : محکمہ تعلیم کی ناہلی کہیں یا سستی ،کچھ عرصہ قبل گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول کاہنہ کے پرنسپل کو الزامات کے تحت ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا اور ان کی جگہ پر عارضی طور پر سکول کے ہی استاد کو پرنسپل کی اضافی ذمہ داری سونپی گئی تھی،لیکن کچھ عرصہ گزرنے […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ این اے 120 کی کامیابی ہماری تاریخ کا سنہرا ورق بن چکی ہے، آپ نے وقت کی عدالت میں انصاف کی گواہی دی ہے، دل کرتا ہے اپنے ہر ووٹر کا ماتھا چوموں، گلے سے لگاؤں، ووٹروں نے […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم کو سری لنکن سپنر رنگانا ہیرتھ کے خلاف اپنی حکمت عملی تبدیل کرنی ہوگی اور ان کے خلاف جارحانہ بیٹنگ کرنا ہوگی ۔ ایک انٹرویو میں مصباح الحق نے رنگنا ہیراتھ کا توڑ بتا دیا۔ سابق کپتان کا کہنا […]
لاہور (جیوڈیسک) ہنڈا اٹلس کارز (پاکستان) لمیٹڈ نے پاکستان میں مجموعی طور پر 150,000 سے زائدہنڈا سوک یونٹس فروخت کرنے کا اہم سنگ میل عبور کرلیا۔یہ کامیابی حاصل کرنے کے پس منظر میں جو چیز سب سے نمایاں ہے وہ برانڈ کا اپنے تمام ماڈلز میں معیار کو برقرار رکھنا ہے ۔ نئی ہنڈا سوک […]
لاہور (جیوڈیسک) نواز شریف کی گھن گرج، مریم نواز نہال، کہتی ہیں آج ثابت ہو گیا کہ پارٹی نواز شریف کے پیچھے متحد ہو کر کھڑی ہے، نواز شریف کے مخالف ان کے چاہنے والوں کے سامنے بے بس ہیں۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے یو اے ای میں نیوزی لینڈ کیخلاف ہونے والی سیریز کیلئے 29 ویمن کرکٹرز کے ناموں کا اعلان کر دیا ۔ کپتانی سے ہٹائے جانے والی ثنا میر بھی کیمپ میں شرکت پر رضامند ہو گئیں۔ اعلان کردہ کھلاڑیوں میں ثنا میر ، بسمعہ معروف ، جویریہ ودود ، […]
لاہور (جیوڈیسک) ایمرجنگ مارکیٹ میں شمولیت کے ثمرات نظر آنے لگے، چودہ ماہ کے بعد بیرونی سرمایا کاروں نے ستمبر میں پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 2 کروڑ 83 کروڑ ڈالرز کی سرمایا کاری کی۔ نیشنل کلیئرنگ کمپنی کے مطابق مالیاتی شعبے میں 1 کروڑ 45 لاکھ، سیمٹ میں 1 کروڑ 16 لاکھ، کھاد کے شعبے […]
لاہور : مرکزی امیر تحریک لبیک پاکستان ،علامہ خادم حسین رضوی، سرپرست اعلیٰ پیر افضل قادری، سرپرست سید عرفان احمد شاہ نے کہا ہے کہ حکمران اقتدار کے لالچ میں اندھے ہوچکے ہیں۔قادیانیوں کے دامن میں منہ چھپا کر اقتدار کو طول دینے کی کوشش اسلام دشمنی کامنہ بولتا ثبوت ہے۔ پاکستان اسلام کیلئے قائم […]
لاہور (جیوڈیسک) سیریز کے افتتاحی میچ کے تیسرے روز پاکستان نے چونسٹھ رنز سے اپنی پہلی نامکمل اننگز شروع کی، شاہینوں نے روائتی انداز میں نہایت سست روی سے دن کا اغاز کیا۔ 90 اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر صرف 202 رنز ہی بنا سکے جس کی وجہ سے دن کے اختتام پر […]
لاہور : عظیم الشان،روح پرور، ماہانہ محفل جشن میلاد مصطفے ۖ ، فکر امام عالی مقام حضرت امام حسین کانفرنس. زیرسرپرستی سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگا مست بابا معراج دین آج مورخہ 10 محرم الحرام ، یکم اکتوبر ، بروز اتوار، دوپہر12.00بجے بمقام آستانہ اویسیہ، محلہ اویس نگر نزد جناں والی مسجد پیرو والہ […]