خواجہ آصف چین کے بعد ایران کے دورے پر روانہ

خواجہ آصف چین کے بعد ایران کے دورے پر روانہ

لاہور (جیوڈیسک) امریکی صدر کی گیدڑ بھبکیوں کے بعد پاکستان نے دوست ممالک سے رابطے تیز کر دیئے، وزیر خارجہ خواجہ آصف ایران کے دورے پر روانہ ہو گئے۔ وہ ایرانی صدر اور وزیرخارجہ سے ملاقات کریں گے، ملاقات کے دوران امریکا کی نئی افغان پالیسی اور اس کے خطے پر اثرات سےمتعلق بات چیت […]

.....................................................

محمد عامر ورلڈ الیون کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی سے باہر ہو گئے

محمد عامر ورلڈ الیون کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی سے باہر ہو گئے

لاہور (جیوڈیسک) محمد عامر کا پاکستانی سرزمین پر پہلا انٹرنیشنل میچ کھیلنے کا انتظار طویل ہو گیا۔ پیسر انگلینڈ سے پاکستان نہ پہنچ سکے۔ آزادی کپ کے افتتاحی میچ میں اِن ایکشن نہیں ہونگے۔ ٹیم منیجر طلعت علی کا کہنا تھا کہ محمد عامر کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی ہے اور وہ کاؤنٹی کرکٹ […]

.....................................................

تحریک لبیک یارسول اللہ کی اپیل پر جمعة المبارک کو ملک بھر اور آزاد کشمیر میں زبردست احتجاجی مظاہرے کئے گئے

تحریک لبیک یارسول اللہ کی اپیل پر جمعة المبارک کو ملک بھر اور آزاد کشمیر میں زبردست احتجاجی مظاہرے کئے گئے

گجرات + لاہور + اسلام آباد: برما کے مسلمانوں پر وحشیانہ مظالم کیخلاف تحریک لبیک یارسول اللہ کی اپیل پر جمعة المبارک کو ملک بھر اور آزاد کشمیر میں زبردست احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ جبکہ اجتماعات جمعہ میں خطباء اسلام نے برما کے مسلمانوں پر تشدد و بربریت پر اقوام عالم کی خاموشی اور مسلم […]

.....................................................

این اے 120 کا الیکشن شیر جیتے گا: مریم نواز

این اے 120 کا الیکشن شیر جیتے گا: مریم نواز

لاہور (جیوڈیسک) مریم نواز نے این اے 120 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں تاجر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عزت افزائی پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتی ہوں، انشاء اللہ 17 ستمبر کو شیر آئے گا، ساری دنیا دیکھے گی 17 ستمبر کو شیر آئے گا۔ مریم نواز نے کہا […]

.....................................................

میرا گھر سیل ہوا نہ ایف بی آر سے نوٹس ملا: اداکارہ صبا قمر

میرا گھر سیل ہوا نہ ایف بی آر سے نوٹس ملا: اداکارہ صبا قمر

لاہور (جیوڈیسک) معروف اداکارہ صبا قمر نے ایف بی آر کی طرف سے نوٹس کی خبر کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ مجھے ایف بی آر کی طرف سے کوئی نوٹس نہیں ملا اور نہ ہی میرا گھر سیل کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے میڈیا میں پھیلائی جانے و […]

.....................................................

چلڈرن ہسپتال لاہور میں 614 بستروں پر مشتمل نئے انڈور بلاک کا افتتاح ایک خوش آئند قدم ہے۔ ساجدہ وسیم ملک

چلڈرن ہسپتال لاہور میں 614 بستروں پر مشتمل نئے انڈور بلاک کا افتتاح ایک خوش آئند قدم ہے۔ ساجدہ وسیم ملک

لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے صدر لاہور شیخ خرم روحیل اصغر ،نائب صدر ملک وسیم پاشا اور جنرل سیکرٹری ساجدہ وسیم ملک نے NA 120میں مریم نواز کے ہمراہ کمپین کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بے لوث عوامی خدمت مسلم لیگ (ن) کی حکومت کا مشن ہے۔ […]

.....................................................

نواز شریف جلد واپس آئیں گے، عوام نے نااہلی کا فیصلہ مسترد کر دیا، مریم نواز

نواز شریف جلد واپس آئیں گے، عوام نے نااہلی کا فیصلہ مسترد کر دیا، مریم نواز

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ سازشیوں کا سب کو پتہ ہے، باقی وقت بتائے گا، سازش کرنیوالے عدلیہ اور الیکشن کمیشن کے پیچھے چھپتے ہیں، عوام نے نواز شریف کی نا اہلی کے فیصلے کو مسترد کر دیا۔ مریم نواز کا یہ بھی کہنا تھا […]

.....................................................

نیب قوانین کی منسوخی کا دوبارہ جائزہ لیا جائے: آصف زرداری

نیب قوانین کی منسوخی کا دوبارہ جائزہ لیا جائے: آصف زرداری

لاہور (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی کی جانب سے نیب آرڈیننس کی منسوخی سے تنازعات نے جنم لیا ہے۔ نیب قوانین کی منسوخی کا دوبارہ جائزہ لیا جائے۔ نظر ثانی کر کے دیگر صوبوں میں رائج قوانین کے مطابق نیا قانون بنایا جا سکتا ہے۔ حکومت سندھ دیگر […]

.....................................................

قیصر امین بٹ نے این اے 120 میں بھرپور انتخابی مہم کا آغاز کر دیا

قیصر امین بٹ نے این اے 120 میں بھرپور انتخابی مہم کا آغاز کر دیا

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنما، سابق ممبرصوبائی اسمبلی اور چیئرمین پیراگون سٹی حاجی قیصرامین بٹ القادری نے حلقہ این اے 120میں پاکستان مسلم لیگ ن کی امیدوار محترمہ کلثوم نواز شریف کی کامیابی کیلئے بھرپور انتخابی مہم کا آغاز کردیا ، اس خصوصی مہم میں این اے 120میں کارنر میٹنگز […]

.....................................................

برکس اعلامیہ حکومت کی ناکام خارجہ پالیسی کا ثبوت ہے، خورشید شاہ

برکس اعلامیہ حکومت کی ناکام خارجہ پالیسی کا ثبوت ہے، خورشید شاہ

لاہور (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ آج خارجہ پالیسی کی ناکامی سامنے آ گئی ہے، اپنے دوست ممالک کو بھی قائل کرنے میں ناکام ہو رہے ہیں، پہلے دن سے کہہ رہے ہیں ہماری خارجہ پالیسی نہیں ہے، بھارت اپنی خارجہ پالیسی کی وجہ سے آگے بڑھ رہا ہے۔ خورشید شاہ […]

.....................................................

ملک ریاض کا میانمار کے مسلمانوں کیلئے 1 ارب روپے کی امداد کا اعلان

ملک ریاض کا میانمار کے مسلمانوں کیلئے 1 ارب روپے کی امداد کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض کا بڑا اعلان سامنے آ گیا۔ میانمار کے مصیبت زدہ مسلمانوں کیلئے ایک ارب روپے کی امداد کا اعلان۔ چیئرمین بحریہ ٹاؤن نے روہنگیا کے مسلمانوں کو رہائش دینے کا اعلان بھی کر ڈالا، کہتے ہیں کئی ممالک نے مسلمانوں کو پناہ دی۔ ہمیں بھی روہنگیا مسلمانوں کیلئے […]

.....................................................

17 ستمبر کو بتا دینا نااہلی قبول نہیں، پانامہ، اقامہ سب ڈرامہ ہے: مریم نواز

17 ستمبر کو بتا دینا نااہلی قبول نہیں، پانامہ، اقامہ سب ڈرامہ ہے: مریم نواز

لاہور (جیوڈیسک) این اے 120 کا انتخابی معرکہ اپنے عروج پر پہنچ گیا۔ مریم نواز انتخابی مہم کے سلسلے میں کرشن نگر پہنچیں اور ابدالی چوک میں مسلم لیگ ن کے انتخابی دفتر کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر متوالوں کی بڑی تعداد ان کے استقبال کیلئے موجود تھی جنہوں نے اپنے قائد کی بیٹی […]

.....................................................

عید کا تیسرا دن، بچوں نے سیر سپاٹے کا پروگرام بنا لیا

عید کا تیسرا دن، بچوں نے سیر سپاٹے کا پروگرام بنا لیا

لاہور (جیوڈیسک) عید ابھی باقی ہے، بچوں نے سیرسپاٹے کا پروگرام بنالیا اور صبح ہی تفریحی مقامات کا رُخ کر لیا۔ خواتین نے ناشتے کے فوری بعد آج کے پکوانوں کی تیاری بھی شروع کر دی، بڑی عید کے بڑے مزے ، ابھی آج کا دن باقی ہے، پہلے دو روز قربانی کی، گوشت بانٹنے […]

.....................................................

عید کا تیسرا روز، قربانی کے جانوروں کو خریداروں کا انتظار

عید کا تیسرا روز، قربانی کے جانوروں کو خریداروں کا انتظار

لاہور (جیوڈیسک) عید الاضحیٰ کا تیسرا روز آگیا لیکن لاہور کی مویشی منڈیوں میں موجود جانوروں کو خریدنے کیلئے زیادہ خریداروں نے منڈیوں کا رخ نہیں کیا۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اس بار بیوپاریوں کی جانب سے جانوروں کی قیمتیں ضرورت سے زائد رکھی گئی تھیں جس کی وجہ سے خریداروں […]

.....................................................

پاکستان دشمن عناصر سی پیک پر وار کرنا چاہتے ہیں: شہباز شریف

پاکستان دشمن عناصر سی پیک پر وار کرنا چاہتے ہیں: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان پر ملتان میٹرو کے حوالے سے فریب پر مبنی الزام تراشی کی گئی لیکن چین کی حکومت نے خط جعلی قرار دے دیا، جو ان کی بے گناہی کا ثبوت ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا […]

.....................................................

عید کا دوسرا روز، بچوں نے سیر و تفریح کے پروگرام بنا لئے

عید کا دوسرا روز، بچوں نے سیر و تفریح کے پروگرام بنا لئے

لاہور (جیوڈیسک) بچوں، بڑوں اور خواتین نے عید کے دوسرے دن کے پروگرام بنا لئے، بچے باغوں اور چڑیا گھر کی سیر کریں گے ، بڑے دوستوں کے ساتھ پارٹیاں اڑائیں گے اور خواتین مہمانوں کے لئےطرح طرح کے پکوان تیار کریں گی۔ عید کے دوسرے دن کی پارٹی ابھی چل رہی ہے۔ دوست یاروں […]

.....................................................

عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز بھی قربانی کا عمل جاری

عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز بھی قربانی کا عمل جاری

لاہور (جیوڈیسک) عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز بھی ملک بھر میں قربانی کا عمل جاری ہے، سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے ملک بھر کے کونے کونے میں شہری قربانی کر رہے ہیں۔ اس سے قبل عید کے پہلے روز بھی ملک کے کونے کونے میں سنت ابراہیمی کی پیروی میں لاکھوں جانوروں کی قربانی دی […]

.....................................................

ناکام اداکارہ نہیں، اس وقت بھی فلمیں کر رہی ہوں: میرا

ناکام اداکارہ نہیں، اس وقت بھی فلمیں کر رہی ہوں: میرا

لاہور (جیوڈیسک) فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ میں ناکام اداکارہ نہیں ہوں بلکہ اس وقت بھی فلموں میں اداکاری کررہی ہوں میرے مخالفین میرے خلاف جو پراپیگنڈا کر رہے ہیں، اس سے انہیں کچھ نہیں ملے گا۔ اپنے ایک انٹر ویو میں میرا نے کہا کہ میں ایسے لوگوں کی باتوں پر کان نہیں […]

.....................................................

دہشتگردوں کی رہائی خطرہ ہے: بلاول، قاتل آزاد ہیں، مددگاروں کو سزا ملی: آصفہ

دہشتگردوں کی رہائی خطرہ ہے: بلاول، قاتل آزاد ہیں، مددگاروں کو سزا ملی: آصفہ

لاہور (جیوڈیسک) بے نظیر قتل کیس، پیپلز پارٹی کا فیصلے پر عدم اطمینان، لگتا ہے فیصلہ دباؤ میں دیا گیا، زرداری کی صدارت میں اجلاس، دہشتگردوں کی رہائی خطرناک ہے، بلاول بھٹو کی وارننگ، قاتل آزاد ہیں، مددگاروں کو سزا دی گئی، آصفہ بھٹو کا ردعمل۔ آصفہ بھٹو اپنی والدہ کے قتل کیس کا فیصلہ […]

.....................................................

ملتان میٹرو سے متعلق پروپیگنڈا جھوٹا ہے، بے بنیاد الزامات لگائے گئے۔ شہباز شریف

ملتان میٹرو سے متعلق پروپیگنڈا جھوٹا ہے، بے بنیاد الزامات لگائے گئے۔ شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خادم کی طرح دن رات غریب قوم کی خدمت کی ہے، چور کہنے پر آپ کو شرم نہیں آتی، کچھ احساس کریں، اگر آپ میری جگہ پر ہو تو پتا چلے اقتدار پھولوں کی سیج نہیں کانٹوں کی […]

.....................................................

17 ستمبر کو شیر دھاڑے گا، عوام کھلاڑیوں اور مداریوں کو بھگا دیں گے: مریم نواز

17 ستمبر کو شیر دھاڑے گا، عوام کھلاڑیوں اور مداریوں کو بھگا دیں گے: مریم نواز

لاہور (جیوڈیسک) مریم نواز کہتی ہیں ووٹ مانگنے والے لاہور کی ترقی کیخلاف بات کرتے ہیں، چار سال سے نواز شریف خدمت اور یہ سازشیں کر رہے تھے، چار سال سے آپ کے ووٹ کو کمزور کیا جا رہا تھا۔ مریم نواز نے لوگوں سے استفسار کیا کہ سڑکیں کس نے بنائیں؟ موٹر وے کس […]

.....................................................

امریکہ بھارت گٹھ جوڑ نامنظور، ٹرمپ کی دھمکیوں کیخلاف شہر شہر مظاہرے

امریکہ بھارت گٹھ جوڑ نامنظور، ٹرمپ کی دھمکیوں کیخلاف شہر شہر مظاہرے

لاہور/کراچی (جیوڈیسک) امریکی صدر کی دھمکیوں کے خلاف پوری قوم سراپا احتجاج بن گئی۔ کراچی میں مختلف سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے ارکان نے پریس کلب کے باہر احتجاج کیا۔ پیپلز پارٹی، تحریک انصاف، پی ایس پی سمیت کئی جماعتوں کے کارکن بڑے قافلوں کی صورت میں پریس کلب پہنچے۔ شرکاء امریکہ بھارت گٹھ […]

.....................................................

زمین ڈاٹ کام اور جے ایس بینک کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط’ ہوم فنانسنگ کی ضرورت پوری ہو سکے گی

زمین ڈاٹ کام اور جے ایس بینک کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط’ ہوم فنانسنگ کی ضرورت پوری ہو سکے گی

لاہور : پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پورٹل زمین ڈاٹ کام نے جے ایس بینک کے ساتھ مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت زمین ڈاٹ کام کے صارفین کو ہوم فنانس کی سہولت حاصل ہوگی۔یاداشت پر دستخط کرنے کی تقریب کراچی میں جے ایس پرائیوٹ بینکنگ سنٹر ، اوشن […]

.....................................................

عوام وعدہ کریں 17 ستمبر کو مہروں کی سیاست دفن کردینگے، مریم نواز

عوام وعدہ کریں 17 ستمبر کو مہروں کی سیاست دفن کردینگے، مریم نواز

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہےکہ عوام وعدہ کریں کہ 17 ستمبر کو مہروں کی سیاست دفن کردیں گے۔ پاناما کیس میں میاں نوازشریف کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی این اے 120 کی نشست پر ضمنی انتخاب 17 ستمبر کو ہوگا جس کے لیے مسلم لیگ (ن) […]

.....................................................