پنجاب: اسموگ پر قابو کیلئے دفاتر میں حاضری 50 فیصد، دھوئیں والی گاڑیوں پر جرمانہ ہوگا

پنجاب: اسموگ پر قابو کیلئے دفاتر میں حاضری 50 فیصد، دھوئیں والی گاڑیوں پر جرمانہ ہوگا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اسموگ پر قابو پانے کے لیے پنجاب حکومت نے بڑے فیصلے کرتے ہوئے لاہور میں نجی دفاتر کو تاحکم ثانی 50 فیصد ملازمین کے ساتھ کام کرنے کا حکم دے دیا۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صوبے کے انتظامی ادارے 25 نومبر سے 15 جنوری تک لاہور، […]

.....................................................

لاہور: ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کو رہا کر دیا گیا

لاہور: ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کو رہا کر دیا گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے رہنما سعد رضوی کو رہا کر دیا گیا ہے۔ ترجمان تحریک لبیک پاکستان کا کہنا ہے کہ رہائی کے بعد سعد رضوی مسجد رحمت للعالمین پہنچ گئے۔ سعد رضوی کل اپنے والد علامہ خادم حسین رضوی کے عرس کی تقریبات میں شریک ہوں گے، […]

.....................................................

منشیات کیس میں 8 برس قید کی سزا پانے والا ملزم بری

منشیات کیس میں 8 برس قید کی سزا پانے والا ملزم بری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ناقص پراسیکیوشن کی بنیاد پر منشیات برآمدگی کے الزام میں سزا پانے والے شخص کو بری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے ندیم اختر کی درخواست پر سماعت کی جس دوران فاضل بینچ نے ندیم اختر کی 8 […]

.....................................................

شہباز شریف نے ای وی ایم کو ’ایول وشیس مشین‘ قرار دیدیا

شہباز شریف نے ای وی ایم کو ’ایول وشیس مشین‘ قرار دیدیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کو ایول وشیس مشین قرار دیدیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت ہونے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا […]

.....................................................

فضائی آلودگی میں اضافہ، لاہور اور کراچی کونسے نمبر پر ہیں؟

فضائی آلودگی میں اضافہ، لاہور اور کراچی کونسے نمبر پر ہیں؟

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں ہر گزرتے دن کے ساتھ فضائی آلودگی میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج بھارتی دارالحکومت نئی دہلی پہلے اور لاہور دوسرے نمبر پر ہے۔ ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضا انتہائی آلودہ ہے اور وہاں پرٹیکیولیٹ […]

.....................................................

حکومت گرتی ہوئی دیوار ہے، سہارے اسے بچا نہیں سکتے: شہباز شریف

حکومت گرتی ہوئی دیوار ہے، سہارے اسے بچا نہیں سکتے: شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پوری قوت سے حکومت کی سیاہ قانون سازی کا راستہ روکیں گے۔ شہباز شریف کی زیر صدارت اپوزيشن رہنماؤں کے مشاورتی اجلاس میں حکومت کی قانون سازی کی کوشش کو ناکام بنانے کے […]

.....................................................

پاکستان کو 29 سال بعد آئی سی سی کے اہم ایونٹ کی میزبانی مل گئی

پاکستان کو 29 سال بعد آئی سی سی کے اہم ایونٹ کی میزبانی مل گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کو 29 سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایونٹ کی میزبانی مل گئی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اگلے 8 ایونٹس کے میزبان ممالک کا اعلان کر دیا جس کے مطابق پاکستان 2025 میں چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کے مطابق […]

.....................................................

کیپٹن (ر) صفدر نے ثاقب نثار کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کر دیا

کیپٹن (ر) صفدر نے ثاقب نثار کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا نام (ایگزٹ کنٹرول لسٹ) ای سی ایل میں شامل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ محمد صفدر نے کہا کہ حکومت کرپشن کے الزامات پرسیاستدانوں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیتی ہے، سابق چیف جج […]

.....................................................

جو صبر کرے اور اپنا فیصلہ اللہ پر چھوڑ دے، اس سے ڈرنا چاہیے: مریم کا ردعمل

جو صبر کرے اور اپنا فیصلہ اللہ پر چھوڑ دے، اس سے ڈرنا چاہیے: مریم کا ردعمل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے سابق چیف جج گلگت بلتستان کے انکشافات پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ مریم نواز نے والد نواز شریف کی تصویر اور خبر کا تراشہ شیئر کیا جس پر قرآن کی آیت درج ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس […]

.....................................................

دھماکا خیز خبر سے نواز شریف اور مریم کو نشانہ بنانے کی بڑی سازش بے نقاب ہو گئی

دھماکا خیز خبر سے نواز شریف اور مریم کو نشانہ بنانے کی بڑی سازش بے نقاب ہو گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے سابق چیف جج گلگت بلتستان سے متعلق خبر پر اپنے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ دھماکا خیز خبر سے نوازشریف اور مریم نواز کو نشانہ بنانےکے پس پردہ بڑی سازش بےنقاب ہو […]

.....................................................

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور سرفہرست

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور سرفہرست

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر آ گیا۔ ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضا میں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 385 ریکارڈ کی گئی۔ درجہ بندی کے مطابق 151 سے200 درجے تک آلودگی مضر صحت ہے اور 201 سے 300 درجے تک آلودگی انتہائی مضر […]

.....................................................

صرف کھانا پکانے کیلئے گیس ملے گی، شیڈول تیار

صرف کھانا پکانے کیلئے گیس ملے گی، شیڈول تیار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اور خیبر پختونخوا میں صرف کھانا پکانے کے لیے گیس ملے گی، باقی وقت گیس بند اور چولہے ٹھنڈے رہیں گے۔ وزارت پیٹرولیم اور سوئی ناردرن گیس کمپنی نے گیس فراہمی کے حوالے سے حکمت عملی تیار کر لی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وزارت پیٹرولیم اور گیس کمپنیوں […]

.....................................................

پنجاب میں ادویات کی بڑھتی قیمتیں، محکمہ داخلہ کا متعلقہ حکام کو خط

پنجاب میں ادویات کی بڑھتی قیمتیں، محکمہ داخلہ کا متعلقہ حکام کو خط

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ڈینگی بخار میں استعمال ہونے والی ادویات کی فراہمی معمول پر نہ آ سکی۔ پنجاب میں گزشتہ چند روز کے مقابلے میں ادویات دستیابی کی صورتحال میں بہتری آئی ہے اور کہیں کہیں ڈینگی بخار کی گولیاں دستیاب ہیں لیکن سپلائی میں بہتری کے باوجود ابھی تک […]

.....................................................

ایم کیو ایم کے بعد ق لیگ بھی حکومت سے ناراض

ایم کیو ایم کے بعد ق لیگ بھی حکومت سے ناراض

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایم کیو ایم کے بعد ق لیگ بھی حکومت سے ناراض ہو گئی۔ حکومتی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان کے بعد پاکستان مسلم لیگ(ق) نے بھی اپنے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک پرناراضی کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی کی سینیٹرل کمیٹی اور پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج (اتوار) شام […]

.....................................................

سینئر اداکار سہیل اصغر انتقال کر گئے

سینئر اداکار سہیل اصغر انتقال کر گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے سینئر اداکار سہیل اصغر انتقال کر گئے۔ اہلیہ نے سہیل اصغر کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے شوہر سہیل اصغر ایک ہفتے سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ وہ آج صبح ساڑھے گیارہ بجے انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ اتوار کو نماز عصر […]

.....................................................

ہم حکومت کا ساتھ نبھا رہے ہیں لیکن یہ نہیں نبھا رہے: پرویز الٰہی

ہم حکومت کا ساتھ نبھا رہے ہیں لیکن یہ نہیں نبھا رہے: پرویز الٰہی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب اور وفاق میں اتحادی اور مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ ہم 3 سال سے حکومت کا ساتھ نبھا رہے ہیں لیکن یہ ہمارا ساتھ نہیں نبھا رہے۔ مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا […]

.....................................................

این اے 133: ضمنی الیکشن کیلئے امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ

این اے 133: ضمنی الیکشن کیلئے امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے حلقہ این اے 133 میں ضمنی الیکشن کے لیے 11 امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کردیے گئے۔ الیکشن کمیشن کی فہرست کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی شائستہ پرویز کو شیر اور پیپلزپارٹی کے اسلم گل کو تیر کا نشان الاٹ کیا گیا ہے۔ فرسٹ ڈیموکریٹک فرنٹ کی غلام […]

.....................................................

حسن علی کیچ ڈراپ نہ کرتے تب بھی فتح کا مشن مکمل کر لیتے، میتھیو ویڈ

حسن علی کیچ ڈراپ نہ کرتے تب بھی فتح کا مشن مکمل کر لیتے، میتھیو ویڈ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) میتھیو ویڈ نے کہا ہے کہ حسن علی کیچ ڈراپ نہ کرتے تب بھی فتح کا مشن مکمل کر لیتے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنل کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹسمین نے کہا کہ آخری 2 اوورز سے قبل ہی کھیل کا پانسہ ہمارے حق میں […]

.....................................................

‘ہم آپ کیلئے سجدے میں ہیں’ سیمی فائنل سے قبل بابر اعظم کے والد کا پیغام

‘ہم آپ کیلئے سجدے میں ہیں’ سیمی فائنل سے قبل بابر اعظم کے والد کا پیغام

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل سے قبل قومی کھلاڑیوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ اعظم صدیق نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں بابراعظم سمیت فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان […]

.....................................................

سربراہ تحریک لبیک سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول کی فہرست سے خارج

سربراہ تحریک لبیک سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول کی فہرست سے خارج

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ علامہ سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے 487 افراد کے نام فورتھ شیڈول کی فہرست سے نکالے گئے ہیں جس میں ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کا نام […]

.....................................................

ریلوے انتظامیہ نے محکمے کو خسارے سے نکالنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا

ریلوے انتظامیہ نے محکمے کو خسارے سے نکالنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ ریلوے پاکستان سالانہ 40 ارب روپے سے زائد خسارے میں چل رہا ہے اور اب انتظامیہ نے محکمے کو خسارے سے نکالنے کا طریقہ ڈھونڈ لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ریلوے انتظامیہ نے تمام مسافر ٹرینیں اور مال گاڑیاں نجی شعبے کے اشتراک سے چلانے کا فیصلہ کیا ہے، تمام […]

.....................................................

این اے 133: امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرست جاری، جمشید چیمہ کا نام شامل نہیں

این اے 133: امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرست جاری، جمشید چیمہ کا نام شامل نہیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے این 133 لاہور اور پی پی 206 خانیوال کے ضمنی الیکشن کیلئے امیدواروں کی نظرثانی شدہ لسٹ جاری کر دی جس میں این اے 133 سے پی ٹی آئی امیدوار جمشید اقبال چیمہ کا نام شامل نہیں۔ این اے 133 لاہور سے کل 14 امیدواروں کےکاغذات نامزدگی منظور […]

.....................................................

لاہور میں ڈینگی کے وار، مزید 6 افراد جان سے گئے

لاہور میں ڈینگی کے وار، مزید 6 افراد جان سے گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں ڈینگی سے مزید 6 افراد انتقال کر گئے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق رواں سال پنجاب سے اب تک ڈینگی کے 19595 کیسز سامنے آچکے ہیں اور 81 افراد انتقال کر چکے ہیں۔ محکمہ صحت کا بتانا ہےکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں راولپنڈی سے 32، گوجرانوالہ سے 16 اور […]

.....................................................

ورلڈکپ جیتنے کا خواب، قومی ٹیم آج سے سیمی فائنل کی تیاری شروع کرے گی

ورلڈکپ جیتنے کا خواب، قومی ٹیم آج سے سیمی فائنل کی تیاری شروع کرے گی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل کی تیاری آج سے شروع کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسکواڈ میں شامل کھلاڑی 6 تا 9 بجے آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ کریں گے۔ خیال رہے کہ ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل آج 10 نومبر کو پاکستانی وقت کے مطابق […]

.....................................................