پنجاب میں سستی اور معیاری تعلیم کے فروغ کے لئے ٹھوس اقدامات کئے گئے ہیں، حاجی بشارت

پنجاب میں سستی اور معیاری تعلیم کے فروغ کے لئے ٹھوس اقدامات کئے گئے ہیں، حاجی بشارت

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے نو منتخب چئیرمین حاجی بشارت رحمانی، وائس چئیرمین ارشد رضا ایڈوکیٹ نے گذشتہ روز کاہنہ ہائی سکول کی تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہحکومت پنجاب نے ہمیشہ صحت اور تعلیم کو اہمیت دی ہے، پنجاب کی ان دونوں شعبوں میں کارکردگی مثالی ہے ، پنجاب بجٹ میں تعلیم […]

.....................................................

محکمہ مال پنجاب کے وزیر عطاء مانیکا قیادت سے ناراض، مستعفی ہو گئے

محکمہ مال پنجاب کے وزیر عطاء مانیکا قیادت سے ناراض، مستعفی ہو گئے

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کابینہ سے مستعفی ہونے والے نون لیگ کے اہم رہنماء عطا مانیکا نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے مجھے پچھلے چار سالوں میں دیوار سے لگا کر رکھا ہے، 4 برسوں میں بھرپور کوشش کے باوجود وزیر اعلیٰ پنجاب سے بمشکل دو دفعہ ملاقات ہو سکی، سینئر پارلیمنٹیرین […]

.....................................................

ویرات کوہلی دنیا کے بہترین بلے باز ہیں: محمد عامر

ویرات کوہلی دنیا کے بہترین بلے باز ہیں: محمد عامر

لاہور (جیوڈیسک) کرکٹ پنڈت ابھی تک اس بحث میں ہیں کہ موجودہ دور کا بہترین کرکٹر کون ہے؟ لیکن قومی فاسٹ باؤلر محمد عامر نے ویرات کوہلی کو دنیا کا بہترین بیٹسمین قرار دیدیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے ایک مداح نے ان سے سوال کیا کہ ان کے نزدیک ویرات […]

.....................................................

نیازی صاحب نے صرف انتشار، الزام تراشی اور جھوٹ کی سیاست کی، شہباز شریف

نیازی صاحب نے صرف انتشار، الزام تراشی اور جھوٹ کی سیاست کی، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے منصوبوں میں شفافیت کے نئے ریکارڈ قائم کئے ہیں، ترقی و خوشحالی کیلئے انقلابی اقدامات کا کریڈٹ نواز شریف کو جاتا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے عمران خان پر بھی کڑی تنقید کی، انہوں نے کہا کہ نیازی صاحب نے صرف […]

.....................................................

حکومت پنجاب کھیلوں کے میدان تعمیر کرنے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، حاجی بشارت علی

حکومت پنجاب کھیلوں کے میدان تعمیر کرنے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، حاجی بشارت علی

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے نو منتخب چئیرمین حاجی بشارت رحمانی، وائس چئیرمین ارشد رضا ایڈوکیٹ نے گذشتہ روز نوجوانوں کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ کاہنہ نو میں 45 کڑور روپے کی لاگت سے سپورٹس کمپلیکس تعمیر کیا جائے گا، سپورٹس کمپلیکس منظور کرنے اور کروانے پر ہم رانا […]

.....................................................

الزام تراشی کے ماہر ایک سیاستدان نے جھوٹ کے تمام ریکارڈ توڑ دیے، شہباز شریف

الزام تراشی کے ماہر ایک سیاستدان نے جھوٹ کے تمام ریکارڈ توڑ دیے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ الزام تراشی کے ماہر ایک سیاستدان نے جھوٹ بولنے کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے ہیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھاکہ عوام نے مسلم لیگ (ن) کو خدمت خلق کا مینڈیٹ دیا لیکن بعض سیاسی عناصر اس جمہوری طرز کو […]

.....................................................

جمہوریت نے منتخب کیا جمہوریت ہی سازش ناکام بنائیگی: قیصر امین بٹ

جمہوریت نے منتخب کیا جمہوریت ہی سازش ناکام بنائیگی: قیصر امین بٹ

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنما، سابق ممبر صوبائی اسمبلی، وائس چیئرمین اے کیوخان ہسپتال اور لائف ممبر لاہور پریس کلب حاجی قیصرامین بٹ القادری نے کہا ہے کہ جمہوریت نے منتخب کیا اور جمہوریت ہی موجودہ سازشوں کا ناکام بنائے گی، عوام نے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو 5سال […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 16/7/2017

لاہور کی خبریں 16/7/2017

لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ لاہو رکی جنرل سیکرٹری ساجدہ وسیم ملک کی صدارات میں پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ویمنز ونگ لاہور کی جنرل بوڈی کا اجلاس سیکڑٹریٹ داروغا والا میں منعقد ہوا. اجلاس میں پی ایم ایل این یوتھ ویمنز ونگ لاہور کی خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی. […]

.....................................................

جے آئی ٹی رپورٹ میں سامنے آنے والی کرپشن سمندر کا ایک قطرہ ہے: طاہر القادری

جے آئی ٹی رپورٹ میں سامنے آنے والی کرپشن سمندر کا ایک قطرہ ہے: طاہر القادری

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے قصاص کیلئے پاکستان عوامی تحریک کا ناصر باغ میں احتجاجی جلسہ ہوا۔ پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ق اور جماعت اسلامی سمیت دیگر جماعتوں سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں نے جلسے میں شرکت کی۔ عوامی تحریک کے کارکنان نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے […]

.....................................................

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے خود کو احتساب کیلئے پیش کر دیا

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے خود کو احتساب کیلئے پیش کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سید منصور علی شاہ کی جانب سے خود پر لگائے گئے الزام کا جواب دے دیا گیا۔ پنجاب انفارمیشن کمیشن نے رجسٹرار ہائیکورٹ سے دو ٹیکسٹائل ملز سے متعلق تفصیلات طلب کیں تھیں۔ رجسٹرار آفس کی جانب سے جمع کروائے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ شفافیت […]

.....................................................

بچوں اور بچیوں کو معیاری تعلیم دینا ہمارا مشن ہے، رانا مبشر اقبال

بچوں اور بچیوں کو معیاری تعلیم دینا ہمارا مشن ہے، رانا مبشر اقبال

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے قومی رہنما اور کوارڈئینیٹر وزیر اعلیٰ پنجاب رانا مبشر اقبال نے گذشتہ روزاپنے جاری بیان میں کہا کہ صحت اور تعلیم میں حکومت پنجاب نے مثالی اقدامات کئے، ہر سرکاری ہسپتال میں مریض کو مفت ادویات مل ری ہیں، اسی طرح شعبہ تعلیم میں ٹھوس اقدمات کئے ہیں۔ […]

.....................................................

صوبائی حکومت آر ٹی آئی قوانین پر موثر عملدرآمد یقینی بنائے۔ محمد مقبول احمد

صوبائی حکومت آر ٹی آئی قوانین پر موثر عملدرآمد یقینی بنائے۔ محمد مقبول احمد

لاہور : سینٹر برائے انکلوزو گو رننس کے سیکرٹری جنرل محمد مقبول احمد نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت آر ٹی آئی قوانین پر موثر عملدرآمد یقینی بنائے۔ آئین پاکستان کا آر ٹیکل 19-Aہر شہر ی کو حکومت اور نجی اداروں سے متعلق معلومات حاصل کرنے کا حق فراہم کرتا ہے۔ سرکاری اداروں کی کارکردگی […]

.....................................................

ڈینئیل کریگ نے جیمز بانڈ کے کردار کیلئے حامی بھر لی

ڈینئیل کریگ نے جیمز بانڈ کے کردار کیلئے حامی بھر لی

لاہور (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پرڈیوسر باربرا بروکلی نے مشہور انگلش اداکار ڈینئیل کریگ کو ایک مرتبہ پھر جیمز بانڈ کے کردار کیلئے راضی کر لیا ہے۔ خیال رہے کہ ڈینئیل کریگ اس سے قبل پانچ مرتبہ جیمز بانڈ کے کردار میں نظر آ چکے ہیں۔ انہوں نے اس کردار کو […]

.....................................................

رونالڈینیو سیون نے لاہور کا میدان بھی مار لیا، گگز کو دو صفر سے شکست

رونالڈینیو سیون نے لاہور کا میدان بھی مار لیا، گگز کو دو صفر سے شکست

لاہور (جیوڈیسک) فورٹریس سٹیڈیم میں رونالڈینیو سیون اور گگز سیون دو میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں مد مقابل ہوئیں۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں سٹیڈیم میں موجود شائقین کا جوش و خروش بھی عروج پر تھا۔ رونالڈینیو سیون نے کراچی کے بعد لاہور کا میدان بھی مار لیا۔ انہوں نے گگز کی […]

.....................................................

اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ عالم اسلام کے لئے خطرے کی علامت، مرکزی صدر سید سرفراز نقوی

اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ عالم اسلام کے لئے خطرے کی علامت، مرکزی صدر سید سرفراز نقوی

لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر سید سرفراز نقوی نے لاہور میں حالات حاضرہ کی نشست سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نسل پرست غاصب صہیونی ریاست اور بھارت کی قربتیں پاکستان اورعالم اسلام کے لئے خطرے کی علامت ہیں۔حالات اس امر کے متقاضی ہیں کہ عالم اسلام، عالم کفر کے خلاف […]

.....................................................

چیئرمین کاہنہ حاجی بشارت رحمانی قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے، سیکیورٹی گارڈ ہلاک

چیئرمین کاہنہ حاجی بشارت رحمانی قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے، سیکیورٹی گارڈ ہلاک

لاہور : چیئرمین کاہنہ حاجی بشارت رحمانی قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے، سیکیورٹی گارڈ ہلاک، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز موٹرسائیکل پرسوارکچھ نامعلوم افرادنے شوکت رائس ملزپر بیٹھے چیئرمین یونین کونسل 247کاہنہ حاجی بشارت علی رحمانی پر اندھا دھندفائرنگ کردی ،حاجی بشارت رحمانی ودیگراحباب مغرب کی نمازکے لئے اکٹھے تھے ،نمازپڑھنے کے بعد […]

.....................................................

یوتھ ونگ کا ہر جوان اپنے قائد میاں نواز شریف پر مر مٹنے کا عزم رکھتا ہے۔ حافظ جمیل جرال

یوتھ ونگ کا ہر جوان اپنے قائد میاں نواز شریف پر مر مٹنے کا عزم رکھتا ہے۔ حافظ جمیل جرال

لاھور : مسلم لیگ ن یوتھ ونگ لاھور ڈویڑن کے عہدیداران کا خصوصی اجلاس عابد شیر علی کی ہدایت پر مرکزی آفس لبرٹی میں منعقد ہوا۔جس میں قصور، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب اور لاہور سے منتخب عہدیداران سے خطاب کرتے ہوئے حافظ جمیل جرال صدر یوتھ ونگ لاھور ڈویڑن نے کہاکہ یوتھ ونگ کا ہر جوان […]

.....................................................

لاہور سمیت پنجاب بھر میں آئی ایس او کی سالانہ تربیتی ورکشاپس کا آغاز ہو گیا

لاہور سمیت پنجاب بھر میں آئی ایس او کی سالانہ تربیتی ورکشاپس کا آغاز ہو گیا

لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام لاہور سمیت پنجاب بھر میں تربیتی ورکشاپس کا آغاز ہوگیا ہے ورکشاپس کے انچارج قاسم شمسی نے اجلاس میں ورکشاپس کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ صوبہ پنجاب و خیبرپختونخوا کے 275 مقامات پر تربیتی ورکشاپس کا انعقاد کیا جائے گاجس میں آٹھ ہزار سے زائد […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 8/7/2017

لاہور کی خبریں 8/7/2017

لاہور (پی ایم این) چیئر مین پنجاب بلڈٹرانسفیوژن اتھارٹی اور صوبائی وزیر برائے سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق نے پنجاب بلڈ ٹراسفیوژن اتھارٹی کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کی پنجاب سول سیکرٹریٹ ایس اینڈ جی اے ڈی کے کمیٹی روم میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کی۔پروفیسر نثار احمد ، پروفیسر […]

.....................................................

ماہانہ محفل جشن میلاد النبی ۖ اور ختم نبوت کانفرنس آج منعقد ہو گی

ماہانہ محفل جشن میلاد النبی ۖ اور ختم نبوت کانفرنس آج منعقد ہو گی

لاہور : عظیم الشان، روح پرور، ماہانہ محفل جشن میلاد النبی ۖ اور ختم نبوت کانفرنس، زیرسرپرستی سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگا مست بابا معراج دین، مورخہ 14 شوال المکرم، 9 جولائی بروز اتوار، دوپہر12.00بجے بمقام آستانہ اویسیہ، محلہ اویس نگر نزد جناں والی مسجد پیرو والہ روڈ قصور میں منعقد ہو گی، جس […]

.....................................................

یوم شہادت برہان وانی شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے

یوم شہادت برہان وانی شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے

لاہور (جیوڈیسک) 8 جولائی 2016 کا دن مقبوضہ کشمیر کیلئے ایک یوم سیاہ تھا، اس دن بھارتی ریاستی دہشت گردی کانشانہ ایک ایسا مرد مجاہد بنا جس نے اپنے شباب کے آغاز میں بھارتی سورمائوں کو للکارا۔ تحریک آزادی کو ایک نئی روح اور زندگی دینے والے برہان وانی کی اطلاع دینے والے کیلئے بھارت […]

.....................................................

مخالفین سازشیں نہیں، میدان میں آ کر مقابلہ کریں: وزیر اعظم نواز شریف

مخالفین سازشیں نہیں، میدان میں آ کر مقابلہ کریں: وزیر اعظم نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے اپنے مخالفین کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے مخالفین کبھی دھاندلی اور کبھی احتساب کی آڑ میں ہمارے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں، تو کبھی جے آئی ٹی کے پیچھے چھپتے ہیں۔ حالانکہ جے آئی ٹی جو کچھ کر رہی […]

.....................................................

موسم بدلتے ہی سیاسی موسم نے بھی کروٹ لے لی، سیاسی پرندے وفاداریاں بدلنے کے لئے تیار

موسم بدلتے ہی سیاسی موسم نے بھی کروٹ لے لی، سیاسی پرندے وفاداریاں بدلنے کے لئے تیار

لاہور : گرمی اور حبس زدہ موسم میں تبدیلی کے ساتھ ہی سیاسی موسم نے بھی کروٹ لینا شروع کردی،درجنوں سیاستدان وفاداریاں بدلنے کے لئے تیار ،تفصیلات کے مطابق پاکستان بھرمیں جہاں پاناما لیکس نے ہلچل مچا رکھی ہے ،وہاں پر ہی بہت سے قدآورسیاستدانوں نے بھی پاناما لیکس کا نتیجہ آتے ہی سیاسی وفاداریاں […]

.....................................................

پیر سید خواجہ زید الحسین شاہ بخاری کا سالانہ عرس مبارک آج جٹھولاں والے قبرستان شہزادہ روڈ کاہنہ میں ہو گا

پیر سید خواجہ زید الحسین شاہ بخاری کا سالانہ عرس مبارک آج جٹھولاں والے قبرستان شہزادہ روڈ کاہنہ میں ہو گا

لاہور : پیر طریقت رہبر شریعت حضور پیر سید خواجہ زیدالحسین شاہ بخاری کا سالانہ عرس مبارک آج مورخہ 6 جولائی بروز جمعرات کو جٹھولاں والے قبرستان شہزادہ روڈ کاہنہ میں ہو گا، چادرپوشی کی رسم شام 6 بجے ادا کی جائے گی،جس میں معززین علاقہ محمدیوسف نظامی،محمدیونس نظامی، ڈاکٹر محمدآصف ناز،محمدکاشف نظامی ،غلام مصطفی […]

.....................................................