شہزادہ گائوں میں نکاسی آب کا مسئلہ ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے۔ لطیف خان

شہزادہ گائوں میں نکاسی آب کا مسئلہ ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے۔ لطیف خان

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء و سماجی کارکن محمد لطیف خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت جب بھی آئی عوام کے لئے ریلیف، مراعات اور ملک بھر میں ترقیاتی کام تیزی سے کرواتی ہے تاکہ عوام ان سے مستفید ہو سکیں، محمدلطیف خان نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ […]

.....................................................

ووٹرز کے با شعور ہونے تک جمہوریت کے ثمرات سے محرومی لازم ہے، امتیاز علی شاکر

ووٹرز کے با شعور ہونے تک جمہوریت کے ثمرات سے محرومی لازم ہے، امتیاز علی شاکر

لاہور : ملکی مسائل کا مکمل حل جمہوریت کا تسلسل ووٹرز کو با شعور کرتا ہے، اب وہ وقت دور نہیں جب پاکستان میں حقیقی جمہوریت رائج ہو گی آگاہی مہم میں میڈیا کا کردار بہت اہمیت کا حامل ہے ان خیالات کا اظہار امتیاز علی شاکر، مرکزی چئیرمین ووٹرز اتحاد ویلفئیر نے اپنی رہائش […]

.....................................................

صحافیوں کے قاتلوں کو فی الفور گرفتار کر کے عبرت کا نشان بنایا جائے: فرخ شہباز وڑائچ

صحافیوں کے قاتلوں کو فی الفور گرفتار کر کے عبرت کا نشان بنایا جائے: فرخ شہباز وڑائچ

لاہور (پ ر) نوجوان کالم نگاروں کی ملک گیر تنظیم ”پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ” (پی ایف یو سی) کے چیئرمین شہزاد چوہدری، صدر فرخ شہباز وڑائچ ‘جنرل سیکریٹری محمد نورالہدیٰ ‘چیئرپرسن وومن ونگ بشریٰ اعجاز’ صدر وومن ونگ ڈاکٹرعارفہ صبح خان’سینئر نائب صدر فرید رزاقی’نائب صدر اختر ایوب خان’ڈپٹی جنرل سیکریٹری حسیب اعجاز عاشر’ […]

.....................................................

سینئر لیگی رہنما حاجی قیصر امین بٹ کی سالگرہ کا کیک کاٹنے کی تقریب

سینئر لیگی رہنما حاجی قیصر امین بٹ کی سالگرہ کا کیک کاٹنے کی تقریب

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنما، وائس چیئرمین اے کیوخان ہسپتال، سابق ممبرصوبائی اسمبلی اور چیئرمین پیراگون سٹی حاجی قیصرامین بٹ القادری کی سالگرہ کے موقع پرراوی روڈ آفس میں کیک کاٹنے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں سینئر لیگی رہنما حاجی قیصر امین بٹ نے ملکی سلامتی کیلئے […]

.....................................................

معطل کرکٹر محمد نواز پر ایک ماہ پابندی، 2 لاکھ جرمانہ عائد

معطل کرکٹر محمد نواز پر ایک ماہ پابندی، 2 لاکھ جرمانہ عائد

لاہور (جیوڈیسک) فکسنگ کیس میں معطل کرکٹر محمد نواز نے بکی کے رابطے کی اطلاع نہ دینے کا جرم قبول کر لیا، اینٹی کرپشن یونٹ نے کرکٹر پر ایک ماہ کی پابندی جبکہ 2 لاکھ روپے عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فکسنگ کیس میں ایک اور کرکٹر محمد نواز نے بکی کے رابطے کی اطلاع […]

.....................................................

شریعت پر عمل نہ کرنیوالے عاملین ایمان کی بربادی کا سبب ہیں: صوفی مسعود احمد

شریعت پر عمل نہ کرنیوالے عاملین ایمان کی بربادی کا سبب ہیں: صوفی مسعود احمد

لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اور دور حاضر کے عظیم روحانی پیشواصوفی مسعود احمد صدیقی کہا کہ روحانیت میں بلند مراتب کے حصول میں رزق حرام بہت بڑی رکاوٹ ہے، راہ حق کا سالک کبھی کرپٹ اور جھوٹا نہیں ہو سکتا کیونکہ رزق حلال سے اللہ و رسول ۖ کی بارگاہ اقدس […]

.....................................................

آئی ایس او پاکستان کے زیر اہتمام مردہ باد امریکہ ریلی کا انعقاد

آئی ایس او پاکستان کے زیر اہتمام مردہ باد امریکہ ریلی کا انعقاد

لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں یوم مردہ باد امریکا و اسرائیل مناتے ہوئے ریلیوں کا انعقاد کیا گیا، شرکا ریلیوں نے بینرز، کتبے اٹھا کر امریکا و اسرائیل کی اسلام دشمنی کے خلاف نعرے بازی کی اور امریکا کو دنیا بھر میں دہشت گردی اور بربریت کا سرغنہ […]

.....................................................

ہانگ کانگ نے مثالی ترقی کی، پاکستان سرمایہ کار دوست ملک ہے : نواز شریف

ہانگ کانگ نے مثالی ترقی کی، پاکستان سرمایہ کار دوست ملک ہے : نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف سے ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو لی چن یانگ نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران دو طرفہ تجارتی تعلقات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر وزیر اعظم نوازشریف کا کہنا تھا پاکستان اور ہانگ کانگ مختلف شعبوں میں تعاون کر رہے ہیں۔ دونوں ملکوں کے درمیان […]

.....................................................

اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ عام آدمی کو سفری سہولیات کی فراہمی کیلئے گیم چینجر ثابت ہو گا: شہباز شریف

اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ عام آدمی کو سفری سہولیات کی فراہمی کیلئے گیم چینجر ثابت ہو گا: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ قانونی پیچیدگیوں کی وجہ سے بعض مقامات پرتاخیر ہوئی ہے لیکن اورنج لائن میٹروٹرین پر تیزی سے کام کرنے کی بھرپور کوشش جاری ہے تاہم چین کی جانب سے ملنے والی ایک ایک پائی کوامانت سمجھ کر استعمال کیا جارہا ہے۔ اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ عام […]

.....................................................

لیجنڈ کرکٹر مصباح الحق وطن واپس پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر شاندار استقبال

لیجنڈ کرکٹر مصباح الحق وطن واپس پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر شاندار استقبال

لاہور (جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں تاریخی فتح کے بعد لیجنڈ کرکٹر مصباح الحق اہلیہ کے ہمراہ وطن واپس پہنچ گئے، پی سی بی حکام کی جانب سے سابق کپتان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ استقبال کرنیوالوں میں عثمان واہلہ،ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز ہارون الرشید سمیت دیگر پی سی بی آفیشلز بھی موجود تھے۔ […]

.....................................................

غیرملکی ایجنڈے پر کاربند لوگوں کو قوم مسترد کر چکی ہے: حاجی قیصر امین بٹ

غیرملکی ایجنڈے پر کاربند لوگوں کو قوم مسترد کر چکی ہے: حاجی قیصر امین بٹ

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنما، وائس چیئرمین اے کیوخان ہسپتال، سابق ممبرصوبائی اسمبلی اور چیئرمین پیراگون سٹی حاجی قیصرامین بٹ القادری نے کہاہے کہ غیرملکی ایجنڈے پر کام کرنے والوں کو قوم مسترد کر چکی ہے، ان غیرملکی ایجنڈے کے حامل لوگوں کے ناپاک عزائم کسی صورت کامیاب نہیں ہونے […]

.....................................................

ویسٹ انڈیز میں سیریز جیتنے کا کریڈٹ پوری ٹیم کو جاتا ہے، مکی آرتھر

ویسٹ انڈیز میں سیریز جیتنے کا کریڈٹ پوری ٹیم کو جاتا ہے، مکی آرتھر

لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کالی آندھی کے دیس میں پہلی مرتبہ سیریز جیتنے کا کریڈٹ پوری ٹیم کو دیدیا۔ مکی آرتھر نے پاکستانی کرکٹ کیلئے یونس خان اور مصباح الحق کی خدمات کو بھی سراہا ہے۔ مکی آرتھر کا مصباح الحق اور یونس خان سے متعلق کہنا تھا کہ […]

.....................................................

سی پیک منصوبہ بھارت کو ہضم نہیں ہو رہا : شہباز شریف

سی پیک منصوبہ بھارت کو ہضم نہیں ہو رہا : شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے کی کامیابی بھارت کو ہضم نہیں ہو رہی، میڈیا سے گفتگو کے دوران شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پڑوسی پاکستان اور چین کے درمیان ہونے والے معاہدے کو ناکام بنانے کی کوشش کر رہا ہے، انہوں نے کہا […]

.....................................................

”زمین ڈاٹ کام پراپرٹی ایکسپو ”کا کامیابی سے اختتام، ہزاروں کی تعداد میں شہری ایکسپو سنٹر امڈ آئے

”زمین ڈاٹ کام پراپرٹی ایکسپو ”کا کامیابی سے اختتام، ہزاروں کی تعداد میں شہری ایکسپو سنٹر امڈ آئے

لاہور : زمین ڈاٹ کا م کی جانب سے ایکسپو سنٹر لاہور میں دو روزہ ”زمین ڈاٹ کام پراپرٹی ایکسپو” کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا جہاں دو روز میں 60ہزار سے زائد لوگوں نے شرکت کی۔ نمائش کے دونوں دن شہریوں کی بڑی تعداد کا پراپرٹی کے اسٹالز پر رش دیکھنے میں آیا۔زمین ڈا ٹ […]

.....................................................

مصباح کو ریٹائرمنٹ کے بعد آئی سی سی میچ ریفری بنائے جانے کا امکان

مصباح کو ریٹائرمنٹ کے بعد آئی سی سی میچ ریفری بنائے جانے کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ کو بام عروج پر پہنچانے والے مصباح الحق کو ریٹائرمنٹ کے بعد آئی سی سی میچ ریفری بنائے جانے کا امکان ہے۔ مصباح وسیم راجہ کے بعد آئی سی سی میچ ریفری بننے والے پہلے پاکستانی ہونگے۔ آئی سی سی میچ ریفریز کے پینل میں بھارت کے جواگل سری ناتھ بھی […]

.....................................................

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی لیکچرار فرزانہ ریاض کو پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی لیکچرار فرزانہ ریاض کو پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض

لاہور: منفرد لب و لہجہ کی خوبصورت شاعرہ ، ادیبہ، اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی، لاہور پاکستان میں شعبہ اُردو کی لیکچرار فرزانہ ریاض کو اُنکے تحقیقی مقالہ بعنوان ــ’’بیسویں صدی کی اُردو غزل (کلاسیکی رجحانات و میلانات کا احیا)‘‘ پر اورینٹل کالج ،پنجاب یونیورسٹی، لاہور نے پی ایچ ڈی (ڈاکٹر آف فلاسفی )کی گراںقدر ڈگری […]

.....................................................

ملک بھر میں شب برأت آج مذہبی جوش و خروش سے منائی جائے گی

ملک بھر میں شب برأت آج مذہبی جوش و خروش سے منائی جائے گی

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں شب برأت آج مذہبی جوش وخروش اور عقیدت واحترام کیساتھ منائی جائے گی، فرزندان اسلام شب بھر عبادت، نوافل کی ادائیگی، تلاوت قرآن پاک، ذکر اذکار میں بسرکریں گے، مساجد میں شب برات کے سلسلے میں محافل نعت، محافل ذکر سمیت خصوصی اجتماعات منعقد ہونگے جبکہ امت مسلمہ کی خوشحالی […]

.....................................................

دوران پی ایس ایل 9 کھلاڑیوں سے تفتیش ہوئی احمد شہزاد، عماد بھی شامل

دوران پی ایس ایل 9 کھلاڑیوں سے تفتیش ہوئی احمد شہزاد، عماد بھی شامل

لاہور (جیوڈیسک) پی ایس ایل فکسنگ کیس کی گتھیاں مزید الجھنے لگیں۔ ہر روز ایک نیا انکشاف ہوتا چلا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق، پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ نے پی ایس ایل کے دوران دبئی میں 9 کھلاڑیوں سے پوچھ گچھ کی تھی۔ ان کھلاڑیوں میں اوپننگ بلے باز احمد شہزاد اور […]

.....................................................

زمین ڈاٹ کام پراپرٹی ایکسپو 13 مئی سے شروع ہو گا

زمین ڈاٹ کام پراپرٹی ایکسپو 13 مئی سے شروع ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) زمین ڈاٹ کام پراپرٹی ایکسپو کا افتتاح لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر امجد علی جاوا کرینگے۔ اس نمائش میں 110 سے زائد نمائش کنندگان اپنے منصوبوں کو عوام کے سامنے پیش کرینگے۔ زمین ڈاٹ کام کی جانب سے یہ اس سال کا دوسرا بڑا پراپرٹی ایکسپو ہے، جس […]

.....................................................

زمین ڈاٹ کام کی جانب سے دو روزہ پراپرٹی ایکسپو 13 مئی سے شروع ہو گا

زمین ڈاٹ کام کی جانب سے دو روزہ پراپرٹی ایکسپو 13 مئی سے شروع ہو گا

لاہور: پاکستان کے سب سے بڑے پراپرٹی پورٹل زمین ڈاٹ کام کی جانب سے ‘زمین ڈاٹ کام پراپرٹی ایکسپو ‘کا انعقاد 13 اور 14 مئی کو ایکسپو سنٹر لاہور میں کیا جائے گا ۔ ایکسپو کا افتتاح لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صد ر امجد علی جاوا 13 مئی کو دوپہر […]

.....................................................

انتخابات 2018ء میں ہی ہوں گے، مریم نواز بھی حصہ لیں گی: عابد شیر

انتخابات 2018ء میں ہی ہوں گے، مریم نواز بھی حصہ لیں گی: عابد شیر

لاہور (جیوڈیسک) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے ہیڈ آفس میں پریس کانفرنس میں عابد شیر علی خوب گرجے برسے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان سے تو اپنے بچے نہیں سنبھالے جاتے، ملک کیا سنبھالیں گے؟ ہم تو عدالتوں کا سامنا کر ہی رہے ہیں، اب احتساب کی باری عمران خان کی ہے۔ انہوں […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ سائنس کالج لاہور کے زیر اہتمام یکجہتی کشمیر ریلی کا انعقاد

اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ سائنس کالج لاہور کے زیر اہتمام یکجہتی کشمیر ریلی کا انعقاد

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ کالج آف سائینس وحدت روڈ کے زیر اہتمام یکجہتی کشمیر ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر طلبہ نے ہاتھوں میں پلے کارڈزاور بینرز اٹھا رکھے تھے جس میں کشمیر کی آزادی کے حق میں نعرے درج تھے۔ اس […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 9/5/2017

لاہور کی خبریں 9/5/2017

لاہور : سیالکوٹ کے کامیاب ترین جلسہ نے مسلم لیگ (ن) کے سیاسی تابوت میں آخری کیل ٹھونک دیا ہے جس کو عوام آئندہ الیکشن میں دفنا دینگے عمران خان کی قیادت میں ملک کے عوام حکومت کیخلاف ہر طرح کی جدوجہد کرنے کیلئے تیار ہوچکے ہیں۔ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما […]

.....................................................

سپاٹ فکسنگ کیس: آل راؤنڈر محمد نواز کو بھی نوٹس بھجوا دیا گیا

سپاٹ فکسنگ کیس: آل راؤنڈر محمد نواز کو بھی نوٹس بھجوا دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آل راؤنڈر محمد نواز کو کرکٹ کرپشن کیس میں نوٹس بھجوا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محمد نواز نے بکی سے رابطے بارے بورڈ کو آگاہ نہیں کیا تھا۔ پی سی بی حکام کا کہنا ہے کہ کرکٹ میں کرپشن کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ […]

.....................................................