لاہور ہائیکورٹ کا 4 ماہ میں سوشل میڈیا سے توہین آمیز مواد ہٹانے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا 4 ماہ میں سوشل میڈیا سے توہین آمیز مواد ہٹانے کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا سے توہین آمیز مواد ہٹانے کے لئےمتعلقہ حکام کو 4 ماہ کی مہلت دے دی، عدالت نے وزارت اطلاعات، وزارت خارجہ اور آئی ٹی حکام سے رپورٹ بھی طلب کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاطر محمود نے سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد کے خلاف درخواست پر […]

.....................................................

پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ” (پی ایف یو سی) کے عہدے داران/وفد کے اعزاز میں اعشائیہ کا اہتمام

پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ” (پی ایف یو سی) کے عہدے داران/وفد کے اعزاز میں اعشائیہ کا اہتمام

لاہور (پ ر) جماعت اسلامی کے جنرل سیکریٹری لیاقت بلوچ کی طرف سے نوجوان کالم نگاروں کی ملک گیر تنظیم ”پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ” (پی ایف یو سی) کے عہدے داران/وفد کے اعزاز میں کاسمو پولیٹو کلب جناح پارک میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں انہوں نے پی ایف یوسی کے وفد […]

.....................................................

پاکستان کو مضبوط، خوشحال اور کرپشن فری بنانے کیلئے ہرادارے کے ساتھ ہیں : پیر غلام رسول

پاکستان کو مضبوط، خوشحال اور کرپشن فری بنانے کیلئے ہرادارے کے ساتھ ہیں : پیر غلام رسول

لاہور : مرکزی امیر تحریک اُویسیہ پاکستان، پیر غلام رسول اُویسی، مرکزی سینئر نائب امیر، سید عرفان احمد، صدر پنجاب پیر توصیف النبی مجددی، سیکرٹری مالیات، محمد حبیب اللہ اسداویسی نے کہا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ ہمیشہ پاکستان کے بہادر افواج نے ہر محاذ پر ملک قوم کی حفاظت بڑی دلیری […]

.....................................................

لاہور: نیو انارکلی میں واقع پلازہ میں آتشزدگی

لاہور: نیو انارکلی میں واقع پلازہ میں آتشزدگی

لاہور (جیوڈیسک) نیو انارکلی میں واقع پلازہ میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ اور ریسکیو کی 8 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ کی وجہ سے 4سے5 دکانوں میں سامان جل گیا، پلازہ میں ریڈ میڈ گارمنٹس کی دکانیں واقع ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پلازہ میں دھواں بھر […]

.....................................................

سلمان خان نے پنجابی فلم میں کام کرنیکی خواہش ظاہر کر دی

سلمان خان نے پنجابی فلم میں کام کرنیکی خواہش ظاہر کر دی

لاہور (جیوڈیسک) لگتا ہے کہ بالی ووڈ کے خانز کو ہالی ووڈ میں ذرا بھی دلچسپی نہیں، اس حوالے سے سلمان خان کا کہنا ہے کہ وہ ہالی ووڈ کیلئے اپنا گھر (ہندوستان )نہیں چھوڑیں گے۔ ایک تقریب میں جب سلمان خان سے سوال کیا گیا کہ کیا وہ ہالی ووڈ جانے کے بارے میں […]

.....................................................

پاکستان میں سوزوکی کلٹس گاڑی کا نیا ماڈل متعارف

پاکستان میں سوزوکی کلٹس گاڑی کا نیا ماڈل متعارف

لاہور (جیوڈیسک) پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے کلٹس کا نیا ماڈل مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش کر دیا۔ سوزوکی کی مشہور گاڑی کلٹس کا جدید اور دلکش ماڈل اتوار کے روز سے ملک کے 110 سوزوکی آؤٹ لیٹس پر فری ٹیسٹ ڈرائیو کیلئے دستیاب ہو گا۔ جی ایم مارکیٹنگ اعظم مرزا نے بتایا کہ […]

.....................................................

کھیلوں کے فروغ کے لئے تحصیل سطح پر سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر ناگزیر ہے : رانا صداقت علی

کھیلوں کے فروغ کے لئے تحصیل سطح پر سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر ناگزیر ہے : رانا صداقت علی

لاہور (پ ر) پاکستان انٹرنیشنل تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر رانا صداقت علی نے کہا ہے کہ ملک میں کھیلوں کے فروغ کے لئے تحصیل سطح پر سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر ناگزیر ہے۔یہ بات انہوں نے فیڈریشن کے ایک اجلاس میں کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کھیل سے متعلقہ سرگرمیوں میں عدم دلچسپی کی […]

.....................................................

نواز شریف عہدہ چھوڑ دیں یا بڑی وکلا تحریک کا سامنا کریں

نواز شریف عہدہ چھوڑ دیں یا بڑی وکلا تحریک کا سامنا کریں

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے یہ مطالبہ پانامہ کیس میں سپریم کورٹ کی جانب سے وزیر اعظم نوازشریف اور ان کے بیٹوں کی جائیداد وں کی خرید پر ایک تحقیقاتی کمشن قائم کرنے کے حکم کے بعد سامنے آیا ہے۔ پاناما کیس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی […]

.....................................................

پاکستان کو عروج و ترقی کی راہ پر ڈالنے کیلئے ہمیں اقبال کے پیغام ہی سے جڑنا ہو گا، رانا مبشراقبال

پاکستان کو عروج و ترقی کی راہ پر ڈالنے کیلئے ہمیں اقبال کے پیغام ہی سے جڑنا ہو گا، رانا مبشراقبال

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے قومی رہنما، کوارڈئینیٹر وزیر اعلیٰ پنجاب رانا مبشر اقبال، فنانس سیکرٹری پنجاب سجاد علی شاکر (سی سی پی) نے گذشتہ روز لیگی کارکنوںسے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے پاکستان کو عروج و ترقی کی راہ پر ڈالنے کیلئے ہمیں اقبال کے پیغام ہی سے جڑنا ہو گا۔انہوں نے کہا […]

.....................................................

ہمیشہ کی طرح حکمران طبقہ جیت گیا، عوام انصاف کے منتظر ہیں: پیر غلام رسول اویسی

ہمیشہ کی طرح حکمران طبقہ جیت گیا، عوام انصاف کے منتظر ہیں: پیر غلام رسول اویسی

لاہور: مرکزی امیرتحریک اُویسیہ پاکستان، پیر غلام رسول اُویسی، مرکزی سینئرنائب امیر، سید عرفان احمد، صدر پنجاب پیر توصیف النبی مجددی، سیکرٹری مالیات، محمد حبیب اللہ اسدنے کہا کہ پانامہ فیصلہ آنے پر حکمران طبقہ خوش ہے، سب مٹھایاں کھا رہے ہیں، حکومت بھی جیت گئی اور اپوزیشن بھی، ہمیشہ کی طرح حکمران طبقہ جیت […]

.....................................................

علامہ محمد اقبال کا پیغام حرکت و انقلاب کا باعث بننے کی صلاحیت رکھتا ہے: مرکزی جنرل سیکرٹری انصر مہدی

علامہ محمد اقبال کا پیغام حرکت و انقلاب کا باعث بننے کی صلاحیت رکھتا ہے: مرکزی جنرل سیکرٹری انصر مہدی

لاہور : امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل انصر مہدی نے لاہور میں علامہ اقبال کے یوم وفات کے حوالے سے منعقدہ ایک تقریب میں اسکائوٹس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان نسل کو تعلیمی میدان میں بھی بھرپور جدوجہد کرتے ہوئے اقبال کے شاہین کی مانند جدید دور کے تقاضوں کے […]

.....................................................

پاکستان کے لیجنڈ اداکار معین اختر کو بچھڑے 6 سال بیت گئے

پاکستان کے لیجنڈ اداکار معین اختر کو بچھڑے 6 سال بیت گئے

لاہور (جیوڈیسک) 22 اپریل 2011ء کے روز پاکستان کا ایک نامور سپوت اس جہانِ فانی سے رخصت ہوا جسے دنیا معین اختر کے نام سے یاد کرتی ہے۔ معین اختر کا شمار پاکستان کے منجھے ہوئے اداکاروں میں ہوتا تھا۔ انہوں نے سٹیج، ٹیلی وژن اور تھیٹر جیسے تینوں جیسے تینوں میڈیمز میں اپنی ایکٹنگ […]

.....................................................

عدالتی فیصلہ 20، لیگی منصوبے 40 سال یاد رکھے جائیں گے: شہباز شریف

عدالتی فیصلہ 20، لیگی منصوبے 40 سال یاد رکھے جائیں گے: شہباز شریف

شیخوپورہ (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے بھکی پاور پلانٹ کے افتتاح کے موقع پر منعقد کی گئی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قابل احترام جج نے کہا کہ پانامہ کا فیصلہ لوگ صدیوں یاد رکھیں گے مگر عدالتی فیصلہ بیس سال اور لیگی منصوبے چالیس سال یاد رکھے جائیں گے۔ […]

.....................................................

پائیدار امن کا راستہ انصاف اور مساوات سے ہو کر جاتا ہے۔ آصف شہزاد

پائیدار امن کا راستہ انصاف اور مساوات سے ہو کر جاتا ہے۔ آصف شہزاد

لاہور : پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے صوبائی رہنما محمد آصف شہزاد نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی شعبدہ بازی نے ہرشعبہ برباد کر دیا۔ہم پنجاب میں جنگل کا قانون تسلیم نہیں کریں گے۔شہید جیالے امتیاز حیدر کے یتیم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ ہمارے شہیدوں کاخون رائیگاں نہیں جائے گا،عدلیہ انصاف کی فراہمی اورفراوانی […]

.....................................................

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) ٹی ٹونٹی اور اور ون ڈے کے بعد اب پاکستان اور ویسٹ انڈیز میں ٹیسٹ کرکٹ کا میدان سجے گا۔ تین میچوں کی سیریز کا پہلا مقابلہ کل سے شروع ہو گا۔ دونوں ممالک اب تک 16 ٹیسٹ سیریز کھیل چکے ہیں۔ پانچ میں گرین شرٹس فاتح رہے اور پانچ ہی سیریز کیربیئن […]

.....................................................

غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری، متعدد علاقے رات بھر بجلی سے محروم

غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری، متعدد علاقے رات بھر بجلی سے محروم

لاہور (جیوڈیسک) گرمی میں اضافے کے ساتھ بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کا بھرکس نکال کر رکھ دیا، شہروں میں چودہ سے سولہ، دیہی علاقوں میں اٹھارہ سے بیس گھنٹے کی لوڈشیڈنگ نے لوگوں کی چیخیں نکلوا دیں، کئی شہروں میں مظاہرے کئے گئے، حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ لاہور میں […]

.....................................................

تعلیم کے بغیر قومیں ترقی کی منازل طے نہیں کر سکتیں۔ رانا احمد سعید

تعلیم کے بغیر قومیں ترقی کی منازل طے نہیں کر سکتیں۔ رانا احمد سعید

لاہور : تعلیم کے بغیر قومیں ترقی کی منازل طے نہیں کر سکتیں اساتذہ کے ساتھ ساتھ والدین کا بھی فرض ہے کہ وہ اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت اور کردار سازی کے لیے خصوصی توجہ دیں تاکہ آج کے یہ بچے کل معاشرے میں اعلیٰ مقام حاصل کر سکیں ۔ان خیالات کا اظہارنجم […]

.....................................................

گرمی میں اضافے کے ساتھ ہی بدترین لوڈشیڈنگ میں اضافہ

گرمی میں اضافے کے ساتھ ہی بدترین لوڈشیڈنگ میں اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) گرمی میں اضافے کے ساتھ ہی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہو گیا، شارٹ فال 7000 میگا واٹ تک پہنچ گیا، پن بجلی کی پیداوار کم ہوکر 2000 میگا واٹ رہ گئی۔ گرمی کی آمد کے ساتھ ہی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہو جاتا ہے اور لوڈشیڈنگ کی […]

.....................................................

ایسٹر پر امن و امان پر سکیورٹی فورسز اداروں کے ممنون ہیں، جوزف فرانسس

ایسٹر پر امن و امان پر سکیورٹی فورسز اداروں کے ممنون ہیں، جوزف فرانسس

لاہور (اقبال کھوکھر) ایسٹر کے مبارک موقع پر پاکستان میں مکمل امن وامان اور سلامتی کے ساتھ عبادات انجام پذیر ہوئیں۔اس حوالے سے انتظامات کرنے والے سرکاری اداروں اور خصوصاً سکیورٹی اداروں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ ان خیالات کااظہار نیشنل ڈائریکٹر”کلاس”وچیئرمین پاکستان کرسچن نیشنل پارٹی ایم اے جوزف فرانسس نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے […]

.....................................................

شرجیل اور شاہ زیب بھی عدالت جائیں گے، معطلی کو چیلنج کرنیکا فیصلہ

شرجیل اور شاہ زیب بھی عدالت جائیں گے، معطلی کو چیلنج کرنیکا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) پی ایس ایل فکسنگ جیسے بڑے سکینڈل میں میدانوں سے نکلے کھلاڑی ایوانوں میں بڑی اننگز کھیلنے لگ گئے، خالد لطیف کے بعد شرجیل خان اور شاہ زیب حسن نے بھی معطلی کے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پی ایس ایل فکسنگ سکینڈل میں معطل ہونے والے کھلاڑیوں […]

.....................................................

درست کیریئر گائیڈنس کے فقدان سے نوجوان طلبا کے خواب ادھورے رہ جاتے ہیں

درست کیریئر گائیڈنس کے فقدان سے نوجوان طلبا کے خواب ادھورے رہ جاتے ہیں

لاہور: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن کی جانب سے کیریئر گائیڈنس سیمینار کا انعقاد کیا گیا سیمینار میںمیٹرک طلبا کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ سیمینار سے تعلیمی ماہرعمران ملہی نے خطاب کیا ۔ماہر تعلیم عمران ملہی نے کہا کہ ہمیں دوران طالب علمی ہی میں فیصلہ کر لینا چاہیے کے ہم نے کس […]

.....................................................

حاجی قیصر امین بٹ کا ڈاکٹر قدیر کے ہمراہ اے کیو خان ہسپتال کا دورہ

حاجی قیصر امین بٹ کا ڈاکٹر قدیر کے ہمراہ اے کیو خان ہسپتال کا دورہ

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنما، وائس چیئرمین اے کیو خان ہسپتال، سابق ممبرصوبائی اسمبلی اور چیئرمین پیراگون سٹی حاجی قیصرامین بٹ القادری کی دعوت پر محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے راوی روڈ پر واقع اے کیوخان ٹرسٹ ہسپتال کا دورہ کیا ، حاجی قیصر امین بٹ کے ہمراہ ہسپتال […]

.....................................................

ایرانی قونصلیٹ سے ویزا لگوانے کی کوشش، ایجنٹ مافیا بے نقاب

ایرانی قونصلیٹ سے ویزا لگوانے کی کوشش، ایجنٹ مافیا بے نقاب

لاہور (کرائم رپورٹر) تین مشکوک افراد کی ایرانی قونصلیٹ سے ویزا لگوانے کی کوشش کے معاملے کے بعد ایک ایسا چار رکنی مافیا گینگ جو ایران جانے والے زائرین سے اپنے ذاتی مفاد کے لیے زیادہ پیسے لے کر ویزا لگوا کر دیتا تھا، بے نقاب ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عرفان شاہ اپنے […]

.....................................................

تعلیم یافتہ نوجوانوں میں بڑھتی ہوئی شدت پسندانہ سوچ پاکستان کے لئے زہر قاتل ہے : آئی ایس او پاکستان

تعلیم یافتہ نوجوانوں میں بڑھتی ہوئی شدت پسندانہ سوچ پاکستان کے لئے زہر قاتل ہے : آئی ایس او پاکستان

لاہور: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی ترجمان نسیم کربلائی نے لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز مردان یونیورسٹی میں انسانیت سوز ظلم پر ہر طالبعلم اشکبار ہے۔نسیم کربلائی کا کہنا تھا کہ پاکستان کی جامعات میں آئے روز انتہاپسندی کے بڑھتے ہوئے واقعات قابل تشویش ہیں۔ نسیم […]

.....................................................