لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے تمام سرکاری کالجوں میں سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا حکم دے دیا۔ پنجاب میں انٹرمیڈیٹ کے لیے 30 نومبر اور چار سالہ بی ایس پروگرام میں 15 دسمبر تک داخلہ فارم جمع کرائے جا سکیں گے۔ اس کے علاوہ صوبائی حکومت نے لیکچرار کی تین ہزار آسامیوں پر […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک لبیک پر عائد پابندی ختم ہونے کے بعد وزیر آباد میں 11 روز بعد معمولات زندگی معمول پر آنے لگے۔ وزیر آباد میں ٹی ایل پی کے مظاہرین کی جانب سے دھرنا ختم کرنے کے بعد علاقے میں انٹرنیٹ سروس جزوی طورپر بحال ہوگئی ہے جب کہ دریائے چناب کے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قوم کو بیداری کا سبق دینے والے شاعر مشرق علامہ اقبال کا 144 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے، مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب منعقد کی گئی۔ لاہور میں مزار اقبال پر منعقدہ تقریب میں پاک بحریہ کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی اور […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کی سیشن عدالت نے گلوکار علی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے کے کیس میں گلوکارہ میشا شفیع کی مستقل حاضری معافی کی درخواست مسترد کر دی۔ لاہور کی سیشن عدالت نے اپنے تحریری فیصلے میں لکھا کہ جوڈیشل مجسٹریٹ کاگلوکارہ میشا شفیع کی طلبی اور ضمانتی مچلکے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتوی سیریز کی بحالی کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ انگلینڈ اینٍڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے چیف ٹوم ہیرسن پی سی بی حکام سے بات چیت کے لیے کل صبح لاہور پہنچ رہے ہیں۔ ترجمان پی سی بی نے ایکسپریس نیوز سے بات کرتے ہوئے انگلینڈ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ چینی کی قیمت نیچے آگئی تھی اسے دوبارہ شوگرمافیا نے بڑھایا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان پنجاب حکومت نے کہا کہ پہلے بھی چینی کا بحران آیا تھا، ہم نے اسے حل کردیا تھا، گزشتہ 3 دن کی رپورٹس […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سے معاہدے کو پارلیمنٹ میں لانے کا مطالبہ کر دیا۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ کالعدم تنظیم سے معاہدے کے بارے میں حکومت پارلیمان میں آکر بتائے، ہر چیز خفیہ ہے لہٰذا […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں ڈینگی بخار میں استعمال ہونے والی ادویات نایاب ہو گئیں۔ ڈینگی بخار میں استعمال ہونے والی ادویات نایاب ہونے کی وجہ سے منافع خور موقع سے فائدہ اٹھانے لگے۔ دوسری جانب پنجاب میں مزید 525 افراد ڈینگی سے متاثر ہو گئے ہیں۔ خیبرپختونخوا میں بھی 24 گھنٹوں کے دوران […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ب قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈسکہ الیکشن کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد عمران خان استعفیٰ دیکر قانون کا سامنا کریں۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کے سرمائے کی طرح لوگوں […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے اپنے بیٹے راسخ الہٰی اور پوتے عثمان ظہور الہٰی کے ہمراہ رائیونڈ تبلیغی اجتماع میں شرکت کی۔ رہنما ق لیگ نے امیر تبلیغی جماعت مولانا نذیر الرحمٰن سے ملاقات بھی کی ، امیر تبلیغی جماعت نے پرویزالہٰی کی درخواست پر ملک و قوم کی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت نے کالعدم ٹی ایل پی کے رہنماؤں کی متعدد مقدمات میں ضمانت منظور کرلی۔ جن رہنماؤں کی ضمانت منظور ہوئی ان میں مولانا فاروق الحسن، غلام غوث بغدادی، پیر ظہیر الحسن، مولانا شریف الدین اور دیگر شامل ہیں۔ ان گرفتار رہنماؤں کے خلاف لاہور کے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ہفتے کو سپر 12 مرحلے کے گروپ 1 کے آخری دو میچز کھیلے گئے، دونوں ہی میچز سنسنی خیز ثابت ہوئے کیوں کہ ان دونوں میچز کے نتائج نے سیمی فائنلسٹ ٹیموں کا فیصلہ کرنا تھا۔ پہلا میچ آسٹریلیا اور دفاعی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نون کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف مذمتی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی۔ پنجاب اسمبلی میں یہ قرار داد مسلم لیگ نون کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لوکل گورنمنٹ کے 90 ہزار ملازمین کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کا آغاز کر دیا گیا ہے، اور اس حوالے سے تمام ملازمین کا نجی اور سروس ریکارڈ طلب کر لیا گیا ہے۔ پنجاب میں ای ٹینڈرنگ کے کامیاب نفاذ کے بعد لوکل گورنمنٹ کے 90 ہزار ملازمین کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب میں ڈینگی مچھر کے حملے جاری ہیں جب کہ لاہور میں ڈینگی وبا کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں 526 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی اور ایک پولیس اہلکار سمیت 6 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ محکمہ صحت پنجاب […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مہنگائی پر بس نہیں چل رہا تو استعفیٰ دینا عمران خان کے بس میں ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں اپوزیشن لیڈر اور ن لیگ کے صدر شہبازشریف کا کہنا تھا کہ آٹا، چینی، گھی، دوائی، بجلی، گیس، پیٹرول، معیشت […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تمام تر حکومتی اقدامات کے باوجود ملک میں چینی کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان میں چینی کی قیمت پیٹرول سے بھی زیادہ ہو گئی ہے اور مختلف شہروں میں چینی 150 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگی ہے جبکہ ملک میں اس وقت پیٹرول 138 […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے ساتھ کالعدم کا لفظ ہٹانے کی سمری وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال کر دی گئی ہے۔ حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان ہونے والے معاہدے کی روشنی میں محکمہ داخلہ پنجاب نے ٹی ایل پی کے ساتھ کالعدم کا لفظ ہٹانے کی سمری وزیراعلیٰ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کالعدم تحریک لبیک (ٹی ایل پی) کی ریلی روکنے کے لیے بروقت اقدامات نہ کرنے پر پنجاب میں پولیس افسران کی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے لاہور سمیت پنجاب کے 3 اضلاع کے پولیس افسران کی تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کا ریلیف پیکج مسترد کر دیا۔ اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ موجودہ حکومت کے وعدوں اور بجٹ کی طرح ان کے نام نہاد ریلیف پیکج بھی جھوٹ کا پلندہ ہیں، کیا بجٹ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے مشہور شہباز تتلہ قتل کیس کے ملزم ایس ایس پی مفخرعدیل کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے گریڈ 18 کے پولیس سروس پاکستان کے افسر مفخر عدیل کو ملازمت سے برطرف کیے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ مفخرعدیل کے پاس […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کی سیشن عدالت نے پلاٹ پر قبضے کے معاملے میں صوبائی وزیر میاں محمود الرشید سمیت دیگر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج نے صوبائی وزیر اور دیگر کے خلاف شہری کی درخواست پر حکم جاری کیا۔ درخواست گزار عابد انصار کی جانب […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) معروف فوک گلوکارہ ریشماں کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 8 برس بیت گئے، کم سنی میں ہی مختلف صوفیاء کے مزاروں پر گنگنایا کرتی تھیں۔ عظیم صوفی بزرگ لال شہباز قلندر کے مزار پر ”ہو لعل میری“ قوالی پیش کر کے شہرت حاصل کی، پھر کبھی پیچھے مڑ کر نہ دیکھا۔ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت اورکالعدم تنظیم ٹی ایل پی کے درمیان معاہدے پر عملدرآمد شروع ہو گیا۔ حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان معاہدے کے بعد پنجاب بھر سے گرفتار 860 افراد کو رہا کر دیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق سعد رضوی کی رہائی کے خلاف پنجاب حکومت کی جانب سے […]