لاہور: چئیرمین یونین کونسل کاہنہ و معروف تاجر حاجی بشارت نے گذشتہ روز،سرکاری سکول کاہنہ کے طالب علموںسے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی ترقی خوشحالی کے لئے نوجوان نسل کو معیاری تعلیم سے آراستہ کرنا ہو گا۔انہوں نے مزید کہا کہ کاہنہ میں معیاری فلٹریشن پلانٹ ،ٹیوب ویل ٹینکی بنوانے پر ہم […]
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے صدر چوہدری بابر نے گذشتہ روز جھلکے میں کارکنوںسے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کو جلد تخت رائیونڈ کی بادشاہت سے نجات ملنے والی ہے۔ بے لگام لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے حکومتی دعوے کھوکھلے ثابت ہوئے ہیں۔ پاکستان کو امریکہ کی کالونی اور بھارت کا منڈی نہیں […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنما، وائس چیئرمین اے کیو خان ہسپتال، سابق ممبر صوبائی اسمبلی اور چیئرمین پیراگون سٹی حاجی قیصر امین بٹ القادری عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہو گئے، عمرہ ادائیگی اور حضور نبی کریم ۖ کے روضہ اقدس پر حاضری کے بعد وہ سعودی عرب میں […]
لاہور (نامہ نگار) یونین کونسل 237 و 149 رائے ونڈ میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر، سی ایم پنجاب کا حلقہ کی عوام شدید مشکلات کا شکار، وزیر اعلی پنجاب سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق یونین کونسل 273 و یونین کونسل 149 رائے ونڈ میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر، وبائی […]
لاہور: ورلڈرائٹرز آرگنائزیشن کے مرکزی چیئرمین ایم اے تبسم نے کہا ہے کہ اسلامی تعلیمات سے دوری نے معاشرے میں بے شمار خرابیاں پیدا کر دی ہیں۔ اسلامی تعلیمات پر عمل کرنے میں خیر ہی خیر ہے، اس وقت ہمارے معاشرے میں سود اور شراب فروشی کا کاروبار عام ہے سود لینے اور دینے والا […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور کے علاقے بیدیاں روڈ پر بدھ کی صبح ایک خودکش دھماکے میں، جس کا ہدف مردم شماری کرنے والی ایک ٹیم تھی، پنجاب حکومت کی جانب سے اب تک 6 ہلاکتوں کی تصدیق کی گئی ہے۔ ایک پرائیویٹ وین میں سوار ہو کر مردم شماری کے لیے […]
لاہور : نوجوان قلمکاروں کی تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ (پی ایف یو سی) کے صدر فرخ شہباز وڑائچ سعودی عرب کے دورہ کیلئے روانہ ہو گئے۔ اپنے دورہ کے دوران وہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے علاوہ پی ایف یو سی کے پاکستانی نژاد ممبران اور سعودیہ عرب کے مختلف سیاسی و […]
لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر سرفراز نقوی نے لاہور میں سالانہ تعلیمی کانفرنس کا جائزہ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان جن مشکلات کا شکار ہے ان سے نکلنے کی واحد امید تعلیم یافتہ نوجوان ہی ہیں اسلام کی حقیقی تعلیم کا درس دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور میں فرائض کی ادائیگی میں جان قربان کرنے والوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی جوانوں اور شہریوں کی شہادت بلاشبہ عظیم قربانی ہے، مردم شماری ہر قیمت میں مکمل کی جائے گی۔ لاہور میں دہشت گرد حملے کے بعد آرمی چیف […]
لاہور (جیوڈیسک) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں بیدیاں روڈ پر مردم شماری ٹیم پر ہونے والے خودکش دھماکے کے نتیجے میں پاک فوج کے 4 جوانوں سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 18 زخمی ہوگئے۔ مردم شماری ٹیم کے اہلکار جن میں پاک فوج کے جوان اور محکمہ تعلیم کے اساتذہ شامل تھے اپنی […]
لاہور: پانامہ لیکس حکمرانوں کیلئے پھانسی کا پھندہ ہے جس سے ان کی سیاسی موت ہو گی، پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے حکمرانوں کی بدعنوانیوں کو بے نقاب کردیا ہے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف لاہور کے نائب صدر وامیدوار پی پی 159ملک اصغرعلی اعوان ایڈووکیٹ نے اپنے بیان میں کیا۔انہوں […]
لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے زیر اہتمام سرکاری کالج میں ہونے والی تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور جبران بٹ کا کہنا تھا کہغیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے نیا تعلیمی سال درہم برہم ہوکر رہ گیا۔ دیگر مسائل کے ساتھ ساتھ حکو مت طلبہ کو ہر ممکن تحفظ […]
لاہور (نامہ نگار) یونین کونسل 237 و 149 رائے ونڈ میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر، سی ایم پنجاب کا حلقہ کی عوام شدید مشکلات کا شکار، وزیر اعلی پنجاب سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق یونین کونسل 273 و یونین کونسل 149 رائے ونڈ میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر، وبائی […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنما، وائس چیئرمین اے کیو خان ہسپتال، سابق ممبر صوبائی اسمبلی اور چیئرمین پیراگون سٹی حاجی قیصرامین بٹ القادری نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کا مشن پاکستان کی خوشحالی ہے ، جس کی خاطر وزیراعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف اپنی محب وطن خدمات […]
لاہور: دہشت گردی کیخلاف پاک فوج کا ردالفساد آپریشن کامیابی سے ہمکنار ہو رہا ہے دہشت گرد تیزی سے اپنے انجام کو پہنچ رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہارچیئرمین جیولرزایسوسی ایشن کاہنہ نو حاجی مہتاب حسین زرگرنے کیا۔انہوں نے کاکہا کہ پاک فوج کی جرات مندانہ کارروائیوں پر پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ […]
لاہور: مرکزی امیر تحریک اُویسیہ پاکستان، پیر غلام رسول اُویسی، مرکزی سینئر نائب امیر، سید عرفان احمد، صدر پنجاب، پیر توصیف النبی نے سانحہ سرگودھا کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ بے دردری کے ساتھ قتل غیرانسانی فعل ہے، اس طرح کے واقعات کا اُولیاء اللہ یا اُن کی تعلیمات کے ساتھ دور کا بھی […]
لاہور : مسلم لیگ (ن) کے سینئر کارکن ظفر اقبال سندھو کے والد ماسٹر محمد علی رضائے الہی سے انتقال کر گئے جن کی نماز جنازہ میں سابقہ ایم پی اے رانا مبشر اقبال، یوسی 247 کے چیئر مین حاجی بشارت علی ، کاہنہ جیولر ایسوسی ایشن کے چیئر مین حاجی مہتاب حسین، سینئر صحافی […]
لاہور : چئیرمین یونین کونسل کاہنہ و معروف تاجر حاجی بشارت نے گذشتہ روز عوامی کٹھ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور چین کی دوستی کو سی پیک نے نئی جہت عطا کی ہے۔چین کی حیران کن ترقی اقوام عالم کیلئے رول ماڈل ہے۔سی پیک کے باعث پاکستان میں ترقی کے نئے باب […]
لاہور (جیوڈیسک) ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کا بحران سر اٹھانے لگا، آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز نے صوبوں کی جانب سے خدمات پر سیلز ٹیکس عائد کئے جانے پر ہڑتال کر دی۔ ملک بھر میں پیٹرول ،ڈیزل اور فرنس آئل کی سپلائی بند ہوگئی ،حکومت اور آئی پی پیز کے درمیان ادائیگی کا تنازعہ پہلے ہی چل […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت اچانک ناساز ہو گئی جس کے باعث ان کا اسپتال میں طبی معائنہ بھی کیا گیا۔ اطلاع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کے پیٹ میں اچانک تکلیف اٹھی جس کے باعث انہیں فوری طور پر لاہور کے ایم ایم عالم روڈ پر واقع اسپتال میں لے جایا گیا […]
لاہور (جیوڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر جاری کردہ اپنے پیغام میں معروف سنگر بلال سعید کا کہنا تھا کہ فیصلہ کرنے کا وقت آ گیا ہے اور ان کا فیصلہ یہ ہے کہ سنگنگ کو خیرباد کہہ دیا جائے۔ بلال سعید نے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز 2011ء میں کیا۔ وہ […]
لاہور: چئیرمین حاجی بشارت نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف صوبہ پنجاب میں تاریخی ترقیاتی کام کروا رہے ہیں جن کی تکمیل سے عوام کے مسائل حل اور خوشحالی آئے گیـ مزید کہا کہ ہم نے اپنی یونین کونسل میں بے مثال ترقیاتی کاموں کا آغاز کر دیا ہے اور ہم عوام […]
لاہور : پارہ چنا رمیں ہونے والے افسوسناک واقعہ پر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر سید سرفراز نقوی نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے لاہور میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے نیشنل ایکشن پلان کے مطابق کالعدم تنظیموں ،داعش اور طالبان کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائی نہ کرنے […]
لاہور (جیوڈیسک) انارکلی بازار کے ایک پلازہ کی بالائی منزل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے قریبی گوداموں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ لاہور کے انارکلی بازار کے ایک پلازہ کی تیسری منزل پر سجاوٹ کی دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری دکان […]