ورلڈ رائٹرز آرگنائزیشن کا ماہانہ اجلاس زیرصدارت زاہد صدیقی ان کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا

ورلڈ رائٹرز آرگنائزیشن کا ماہانہ اجلاس زیرصدارت زاہد صدیقی ان کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا

لاہور : ورلڈ رائٹرز آرگنائزیشن کا ماہانہ اجلاس زاہدصدیقی کی رہائش گاہ پر گزشتہ روزمنعقد ہوا، جس میں نوجوان لکھاریوں کی حوصلہ افزائی کیلئے ان کی تحریروں کو قومی اخبارات، رسائل و جرائد اور میڈیا کے دوسرے ذرائع سے منصہء شہود پر لانے کے لئے کاوشوں کو اور زیادہ تیزی سے کرنے پر زور دیا […]

.....................................................

صوبہ پنجاب میں ای روزگار پروگرام کا آغاز کر دیا گیا

صوبہ پنجاب میں ای روزگار پروگرام کا آغاز کر دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت پنجاب نے صوبے میں نوجوانوں کیلئے ای پروگرام کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں صوبے کے چھتیس اضلاع میں قائم 40 سینٹرز نوجوانوں کو فنی تربیت فراہم کریں گے۔ گزشتہ روز وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے ای روزگار تربیتی پروگرام کا افتتاح کیا۔ […]

.....................................................

میکال ذوالفقار اور ان کی اہلیہ کے درمیان طلاق ہو گئی

میکال ذوالفقار اور ان کی اہلیہ کے درمیان طلاق ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) میکال ذوالفقار کے نام سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر جاری ایک پیغام میں انہوں نے اپنی طلاق کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے پہلے کہ ان کے مداح کسی اور ذریعے سے یہ خبر سنیں میں انھیں خود بتانا چاہتا ہوں کہ میرا اپنی اہلیہ کے […]

.....................................................

سید رضی العباس امامیہ آرگنائزیشن کے چیئرمین منتخب، آئی ایس او کا عشائیہ

سید رضی العباس امامیہ آرگنائزیشن کے چیئرمین منتخب، آئی ایس او کا عشائیہ

لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے نو منتخب چیئرمین امامیہ آرگنائزیشن سید رضی العباس شمسی کے اعزاز میں المصطفیٰ ہائوس میں عشائیہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر سید سرفراز نقوی نے نو منتخب چیئرمین آئی او کو مبارکباد دی اور پھولوں کا گلدستہ پیش […]

.....................................................

اللہ تعالیٰ کے فضل سے ملک و ملت کے دشمنوں کو شکست ہو گی: پیر غلام رسول اُویسی

اللہ تعالیٰ کے فضل سے ملک و ملت کے دشمنوں کو شکست ہو گی: پیر غلام رسول اُویسی

لاہور: مرکزی امیر تحریک اُویسیہ پاکستان، پیر غلام رسول اُویسی، مرکزی سینئرنائب امیر، سید عرفان احمد، صدر پنجاب، پیر توصیف النبی نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ عام انتخابات قریب آتے ہی لمبی لمبی چھوڑنے والے دوست دشمن کافرق اس لئے نہیںکرپارہے کہ پاکستان کے دشمنوں کے ساتھ حکمرانوں کے دوستانہ تعلقات ہی نہیں […]

.....................................................

سینئر کالم نگار و شاعر منصور آفاق، مظہر برلاس، اعتبار ساجد کے اعزاز میں تقریب پذیرائی

سینئر کالم نگار و شاعر منصور آفاق، مظہر برلاس، اعتبار ساجد کے اعزاز میں تقریب پذیرائی

لاہور : ورلڈ کالمسٹ کلب (رجسٹرڈ) کے زیر اہتمام سینئر کالم نگار و شاعر منصور آفاق، مظہر برلاس، اعتبار ساجد کے اعزاز میں تقریب پذیرائی الحمراء ادبی بیٹھک مال روڈ میں ہو ئی جس میں ورلڈ کالمسٹ کلب سے وابستہ قلمکاروں سمیت بڑی تعداد میں اہل قلم نے شرکت کی۔تقریب کے مہمان خصوصی سینئر صحافی […]

.....................................................

ٹرو کالر نے صارفین کیلئے نئی ایس ایم ایس اور فلیش مسیجنگ سروس بھی متعارف کروا دی

ٹرو کالر نے صارفین کیلئے نئی ایس ایم ایس اور فلیش مسیجنگ سروس بھی متعارف کروا دی

لاہور : ٹرو کالر نے آج گوگل ڈوو کے ساتھ ہم آہنگی کے تزویراتی معاہدے کا اعلان کیا ہے۔گوگل ڈو و ایک اعلیٰ معیار کی ویڈیو کالنگ ایپ ہے جو اب ٹرو کالر ایپ کے ساتھ استعمال کی جا سکے گی۔ اس سے ٹرو کالر کی بین الاقوامی ساکھ اور معیار میں اضافے کے ساتھ […]

.....................................................

سابق چیئرمین کاہنہ حاجی مہر دین رحمانی طویل علالت کے بعد نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے

سابق چیئرمین کاہنہ حاجی مہر دین رحمانی طویل علالت کے بعد نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے

لاہور : معروف سماجی و سیاسی شخصیت وسابق چیئرمین حاجی مہردین رحمانی جو کہ لاہور کے نجی ہسپتال میں کچھ عرصہ داخل رہنے کے بعد گزشتہ روز انتقال کر گئے، ان کی نمازہ جنازہ میں کاہنہ کی سماجی و سیاسی، معزز شخصیات نے شرکت کی۔ شرکت کرنے والوں میں سابق ایم پی اے رانا مبشراقبال،ایم […]

.....................................................

پاکستان سے مستقل طور پر اندھیرے بادل چھٹ رہے ہیں: شہباز شریف

پاکستان سے مستقل طور پر اندھیرے بادل چھٹ رہے ہیں: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ای روزگار کا افتتاح کر دیا۔ تقریب سے خطاب کے دوران ان کا کہنا تھا کہ نوجوان ملک کا مستقبل ہیں، ان کی ترقی سے ہی ملک کی ترقی ہو گی، انہوں نے ایک بار پھر عوام کو لوڈ شیڈنگ سے نجات دلانے کا وعدہ کر لیا۔ […]

.....................................................

اسلام انسانیت کو جہالت کی پستی سے نکال کر بلندیوں پر لے گیا: پیر غلام رسول اُویسی

اسلام انسانیت کو جہالت کی پستی سے نکال کر بلندیوں پر لے گیا: پیر غلام رسول اُویسی

لاہور: مرکزی امیر تحریک اُویسیہ پاکستان، پیر غلام رسول اُویسی، مرکزی سینئر نائب امیر، سید عرفان احمد، صدر پنجاب، پیر توصیف النبی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلام انسانیت کو جہالت کی پستیوں سے نکال کر کامیابیوں اور بلندیوں پر لے گیا، باعمل مسلمان دنیاو دولت کے پیچھے نہیں چلتے ،اللہ تعالیٰ […]

.....................................................

‏کینیڈا میں ڈاکٹر طاہر القادری کی طبعیت ناساز، ہسپتال منتقل

‏کینیڈا میں ڈاکٹر طاہر القادری کی طبعیت ناساز، ہسپتال منتقل

لاہور (جیوڈیسک) کینیڈا میں ڈاکٹر طاہر القادری کی طبیعت اچانک ناساز ہو گئی، ترجمان عوامی تحریک کے مطابق طاہرالقادری کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔ لاہور میں موجود پاکستان عوامی تحریک کے ترجمان کے مطابق ڈاکٹر طاہرالقادری کی طبیعت اچانک ناساز ہو گئی جس پر انھیں ٹورنٹو کے مقامی ہسپتال داخل کرایا گیا ہے۔ […]

.....................................................

دہشتگردوں، گستاخوں اور فسادیوں کا کوئی مذہب نہیں: پیر غلام رسول اُویسی، سید عرفان احمد

دہشتگردوں، گستاخوں اور فسادیوں کا کوئی مذہب نہیں: پیر غلام رسول اُویسی، سید عرفان احمد

لاہور: مرکزی امیر تحریک اُویسیہ پاکستان، پیر غلام رسول اُویسی، مرکزی سینئر نائب امیر، سید عرفان احمد، صدر پنجاب، پیر توصیف النبی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکمران ہماری پرامن جدوجہد کو فسادیوں کے ساتھ جوڑنے کی کوشش سے باز رہیں۔ گستاخان رسول اللہ ۖ ،دہشتگردوں اُن کے سہولت کاروں اورفسادیوں کا […]

.....................................................

پریس کلب کا معاملہ چاروں صوبائی، قومی اسمبلی میں اٹھانے کا فیصلہ

پریس کلب کا معاملہ چاروں صوبائی، قومی اسمبلی میں اٹھانے کا فیصلہ

لاہور (اے پی آئی) رائیٹرز، ورکرز گروپ کا ایک اجلاس مقامی ہوٹل میں چیئرمین زاہد شفیق طیب کی زیر صدارت ہوا، جس میں اہم فیصلے کئے گئے، اجلاس میں شملہ پہاڑی سڑکوں کے توسیعی منصوبے کے نام پر پریس کلب کو مسمار کرنے، جامع مسجد کو شہید کرنے کی سازش کو نا کام بنانے کیلئے […]

.....................................................

علاقہ بھر میں مثبت اور تعمیری صحافت کے فروغ کے لیے اہم اقدامات اٹھائیں گے، ایم اے تبسم

علاقہ بھر میں مثبت اور تعمیری صحافت کے فروغ کے لیے اہم اقدامات اٹھائیں گے، ایم اے تبسم

لاہور: کاہنہ کی صحافتی تنظیموں،الیکٹرونک میڈیا ایسوسی ایشنز، یونین آف جرنلسٹ ودیگر اصلاحی فلاحی اداروں کی طرف سے سینئر صحافی معروف کالمسٹ ایم اے تبسم کو ان کے صحافتی امور کے پیش نظر، فروغ صحافت کی خدمات اور نجی ویب ٹی وی CNN اردو ڈاٹ نیٹ کی لاؤنچنگ پر پھولوں کے گلدستے پیش کیے۔ اس […]

.....................................................

پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل آزادی کا غلط مطلب نہ نکالا جائے: پیر غلام رسول اویسی

پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل آزادی کا غلط مطلب نہ نکالا جائے: پیر غلام رسول اویسی

لاہور: مرکزی امیر تحریک اویسیہ پاکستان، پیر غلام رسول اویسی، مرکزی سینئر نائب امیر، سید عرفان احمد، صدر پنجاب، پیر توصیف النبی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان اسلام کے نام پر قائم ہوا، قائم ہے اوراللہ تعالیٰ کے فضل سے ہمیشہ قائم رہے گا۔ پاکستان میں اقلیتیں مکمل آزاد […]

.....................................................

قلم کے ذریعے معاشرتی رویوں کو سدھارنے کی اشد ضرورت ہے، مقررین

قلم کے ذریعے معاشرتی رویوں کو سدھارنے کی اشد ضرورت ہے، مقررین

لاہور : پاکستان فیڈرل کونسل آف کالمسٹ کے زیر اہتمام الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں ایک میڈیا کانفرنس کا انعقاد کیا گیاکانفرنس کا آغاز صدر پی ایف سی سی احتشام جمیل شامی نے پی ایف سی سی کے تعارف سے کیا کانفرنس کا موضوع “پاکستان میں سیاسی اور مذہبی عدم برداشت کو کس طرح ختم […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 26/3/2017

لاہور کی خبریں 26/3/2017

لاہور : ملک میں ہر سال 15 سے 20 ہزار افراد امراض جگر میں مبتلا ہو کر ہلاک ہو جاتے ہیں جس کی بنیادی وجوہات میں ہیپاٹائٹس بی،ہ یپاٹائٹس سی، موٹاپا، شراب کا استعمال اور دیگر زہریلے مادے شامل ہیں، ابتدائی علامات میں مریض کا وزن کم ہونا، بھوک نہ لگتا سمیت دیگر علامات شامل […]

.....................................................

پاکستان کو کرکٹ میں عالمی چیمپئن بنے آج 25 سال مکمل ہو گئے

پاکستان کو کرکٹ میں عالمی چیمپئن بنے آج 25 سال مکمل ہو گئے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کو پہلی بار عالمی چیمپئن بنے آج 25 سال مکمل ہو گئے، 1992 کے ایونٹ میں جہاں بڑے بڑے اتار چڑھاؤ آئے، قومی ٹیم نے بھی بڑے ہی نشیب و فراز دیکھ لیے۔ 25 مارچ 1992 وہ خوش قسمت دن تھا جب پاکستان کرکٹ کا فاتح عالم بنا ، میلبورن کے تاریخی […]

.....................................................

زمین ڈاٹ کام نے اپنی موبائل ایپ کیلئے ‘نیو پراجیکٹس’ کا فیچر متعارف کر وا دیا

زمین ڈاٹ کام نے اپنی موبائل ایپ کیلئے ‘نیو پراجیکٹس’ کا فیچر متعارف کر وا دیا

لاہور (پریس ریلیز) پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پراپرٹی پورٹل زمین ڈا ٹ کام نے اپنی موبائل فون ایپ کیلئے’نیو پراجیکٹس’ کا فیچر متعارف کروا دیا ہے۔نیو پراجیکٹس اس سے قبل صرف ویب سائٹ پر ہی دستیاب تھا تاہم صارفین کی آسانی کیلئے اس کو اب موبائل ایپ میں متعارف کروادیا گیاہے’جس سے […]

.....................................................

چودھری عابد مختار گجر کے الیکشن لڑنے کی خبر سے علاقے میں خوشی کی لہر دور گئی

چودھری عابد مختار گجر کے الیکشن لڑنے کی خبر سے علاقے میں خوشی کی لہر دور گئی

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما انجینئر افتخار چودھری کے بھانجے اور علاقہ ہری پور پے کے انچاس کے عوامی رہنما چودھری مختار گجر مرحوم کے صاحبزادے عابد مختار کے الیکشن لڑنے کے اعلان سے پی کے انچاس کے لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔عابد مختار چودھری ماجد مختار گجر ممبر ڈسٹرکٹ […]

.....................................................

دورہ ویسٹ انڈیز: عمر اکمل اور اظہر علی باہر

دورہ ویسٹ انڈیز: عمر اکمل اور اظہر علی باہر

لاہور (جیوڈیسک) دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے پاکستان کی ون ڈے اور ٹوئنٹی ٹوئنٹی ٹیموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ایک روزہ کرکٹ میں قیادت سے سبکدوش ہونے والے اظہرعلی ٹیم میں جگہ سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ کامران اکمل کی تین برس بعد پاکستان ٹیم میں واپسی ہوئی ہے لیکن ان کے […]

.....................................................

ہم پاکستان کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کے محافظ ہیں: علی کاظمی

ہم پاکستان کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کے محافظ ہیں: علی کاظمی

لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ میں یوم پاکستان کے حوالے سے ایک تقریب منعقد ہوئی تقریب کی سربراہی تنظیم کے مرکزی نائب صدر سید علی کاظمی نے کی جبکہ امامیہ چیف اسکائوٹ تصور کربلائی بھی اسکائوٹس کے ہمراہ موجود تھے ۔مرکزی نائب صدر کا کہنا تھاکہ اسلام، انسان کو آزادی و […]

.....................................................

ہماری بہادر افواج عالمی امن کیلئے اقوام متحدہ میں بھی ہر اول دستے کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ حاجی بشارت علی

ہماری بہادر افواج عالمی امن کیلئے اقوام متحدہ میں بھی ہر اول دستے کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ حاجی بشارت علی

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے نو منتخب چئیرمین، معروف تاجر حاجی بشارت علی، وائس چئیرمین کاہنہ ارشد رضا ایڈوکیٹ نے گذشتہ روزیوم پاکستان کی تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یوم پاکستان کے موقع پر بھارت کو امن اور دوستی کا پیغام دیا ہے لیکن مسلح افواج کی پریڈ کے دوران عسکری […]

.....................................................

ن لیگ وعدوں کی تکمیل کر رہی ہے، مخالفین تنقید کر کے حسد کی آگ میں جل رہے ہیں، حاجی بشارت علی

ن لیگ وعدوں کی تکمیل کر رہی ہے، مخالفین تنقید کر کے حسد کی آگ میں جل رہے ہیں، حاجی بشارت علی

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء و چیئرمین یونین کونسل 247 کاہنہ حاجی بشارت علی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن وعدوں کی تکمیل کر رہی ہے، مخالفین تنقیدکرکے حسدکی آگ میں جل رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ آئندہ حکومت بھی مسلم لیگ ن کی ہوگی،مخالفین اسی طرز سیاست کوجاری […]

.....................................................