ملک میں امن و امان کے قیام کیلئے موجودہ حکومت مشکل سے مشکل فیصلے کر رہی ہے، ملک جمشید کھوکھر

ملک میں امن و امان کے قیام کیلئے موجودہ حکومت مشکل سے مشکل فیصلے کر رہی ہے، ملک جمشید کھوکھر

لاہور: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء و ممتاز سیاسی و سماجی رہنماء ملک جمشید کھوکھر نے کہا ہے کہ ملک میں امن و امان کے قیام کیلئے موجودہ حکومت مشکل سے مشکل فیصلے کر رہی ہے عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے وزیر اعظم میاں نواز شریف انتہائی سنجیدہ اقدامات کر رہے […]

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ کے دو گروپوں میں تصادم، پولیس کی شیلنگ

پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ کے دو گروپوں میں تصادم، پولیس کی شیلنگ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب یونیورسٹی میں ثقافتی میلہ دو طلبا گروپوں کے درمیان ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گیا، پولیس آنے پر طلبا نے پتھراؤ کیا، کیمپس میدان جنگ بن گیا، حالات پر قابو پانے کیلئے آنسو گیس اور واٹر کینن کا استعمال کیا گیا، ہنگامہ آرائی میں دس طالبعلم زخمی ہو گئے۔ رانا ثنا اللہ […]

.....................................................

ایف آئی اے کو کرکٹرز کے خلاف تحقیقات کیلئے نہیں کہا: نجم سیٹھی

ایف آئی اے کو کرکٹرز کے خلاف تحقیقات کیلئے نہیں کہا: نجم سیٹھی

لاہور (جیوڈیسک) پی ایس ایل فکسنگ کیس میں نیا ٹوئسٹ، لیگ چیئرمین نجم سیٹھی کی دبنگ انٹری کہتے ہیں کہ ایف آئی اے کو اسپاٹ فکسنگ کی تحقیقات کرنے کو نہیں کہا، بورڈ خود کھلاڑیوں سے انکوائری کر سکتا ہے۔ ساتھ ہی واضح کیا کہ پی سی بی نے ایف آئی اے کو صرف کھلاڑیوں […]

.....................................................

295 سی کو تبدیل کرنے والے اللہ کے حکم سے خود تبدیل ہوتے رہیں گے : تحریک اُویسیہ پاکستان

295 سی کو تبدیل کرنے والے اللہ کے حکم سے خود تبدیل ہوتے رہیں گے : تحریک اُویسیہ پاکستان

لاہور: مرکزی امیر تحریک اویسیہ پاکستان، پیر غلام رسول اُویسی، مرکزی سینئر نائب امیر، سید عرفان احمد نے کہا ہے کہ 295 سی کو تبدیل کرنے کی خواہش رکھنے والے اللہ کے حکم سے خود تبدیل ہوتے رہیں گے، رسول اللہ ۖ کی ناموس پر جان قربان کرنا فخر کی بات ہے، پاکستان نفاذ اسلام […]

.....................................................

دہشت گردی کے خلاف سیاسی و عسکری قیادت اور پوری قوم ایک پیج پر ہے، رانا مبشراقبال

دہشت گردی کے خلاف سیاسی و عسکری قیادت اور پوری قوم ایک پیج پر ہے، رانا مبشراقبال

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے قومی رہنما، کوارڈئینیٹر وزیر اعلیٰ پنجاب رانا مبشر اقبال، فنانس سیکرٹری پنجاب سجاد علی شاکر (سی سی پی) نے گذشتہ روز لیگی کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیارے پاکستان میں انتہاپسندی ودہشت گردی کی رتی بھر بھی گنجائش نہیں ـ دہشت گردی کے خلاف سیاسی […]

.....................................................

پیسے کے پیچھے بھاگنے کا اب شوق نہیں: ریشم

پیسے کے پیچھے بھاگنے کا اب شوق نہیں: ریشم

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ ریشم نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ بوڑھی اداکارائیں اب بھی خود کو جوان کہہ کر فلموں میں کام کیلئے لوگوں کی منتیں کر رہی ہیں ، جب بوڑھی اداکارائیں بھی خود کو ہیروئین کہتی ہیں تو ان پر ہنسی آتی ہے۔ انھوں نے کہا اﷲ کا شکر ہے میں نے […]

.....................................................

الیکشن کمیشن بے نمازی اور کرپٹ سیاستدانوں کو نااہل کرنے میں اپنا کردار ادا کرے

الیکشن کمیشن بے نمازی اور کرپٹ سیاستدانوں کو نااہل کرنے میں اپنا کردار ادا کرے

لاہور: تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے زیر اہتمام موجودہ ملکی صورتحال پر گلشن راوی لاہور میں” علماء و مشائخ کانفرنس” کا انعقاد کیا گیا ،کانفرنس کی صدارت امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان اور چیئرمین لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن قائد روحانی انقلاب صوفی مسعوداحمد صدیقی نے کی ۔کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پیر شاہد حسین گردیزی نے […]

.....................................................

سرفراز احمد کی کارکردگی سب کیلئے مثالی ہے: کامران اکمل

سرفراز احمد کی کارکردگی سب کیلئے مثالی ہے: کامران اکمل

لاہور (جیوڈیسک) کامران اکمل نے کہا کہ آج نہیں ہمیشہ سے کہتا ہوں کہ سرفراز احمد کی کارکردگی سب کے لئے مثالی ہے۔ اپنے چھوٹے بھائی کے ڈراپ ہونے یعنی عمر اکمل کے فٹنس ٹیسٹ پاس نہ کرنے کو مانتے ہوئے کامران کا کہنا تھا کہ ایسا ہو جاتا ہے۔ پی ایس ایل کے ٹاپ […]

.....................................................

جاناں ملک نعمان جاوید سے علیحدگی پر خوش، اختلافات کی تصدیق

جاناں ملک نعمان جاوید سے علیحدگی پر خوش، اختلافات کی تصدیق

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ جاناں ملک شوہر سے علیحدگی پر خوشی سے نہال نظر آئیں۔ گلوکار نعمان جاوید سے ذہنی ہم آہنگی نہ ہونے کو طلاق کی وجہ قرار دے دیا۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ کوشش کے باوجود سمجھوتہ نہ ہو سکا جس پر باہمی رضامندی سے راستے الگ کر لئے۔ جاناں ملک سابق شوہر […]

.....................................................

کاسمیٹک انڈسٹری پر کسی قسم کا ٹیکس نہ لگانے کا اعلان

کاسمیٹک انڈسٹری پر کسی قسم کا ٹیکس نہ لگانے کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کاسمیٹک مینو فیکچرنگ ایسو سی ایشن کی جانب سے فلیٹیز ہوٹل میں کاسمیٹکس انڈسٹری کے متعلق قانون سازی کیلئے تقریب کا اہتمام کیا گیا جس وزیر صحت پرائمری اینڈ سکینڈری خواجہ عمران نذیر، چیئرمین ایسوسی ایشن شیخ حمید سمیت کاسمیٹکس انڈسٹری سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔ صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر […]

.....................................................

ملک بھر میں آپریشن رد الفساد، 25 سے زائد افراد زیر حراست

ملک بھر میں آپریشن رد الفساد، 25 سے زائد افراد زیر حراست

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں آپریشن رد الفساد کے تحت کارروائیاں جاری ہیں، پولیس نے حساس اداروں کے ساتھ مل کر سرچ آپریشن کیا، گھر گھر تلاشی کے دوران 4 اشتہاریوں سمیت 25 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ حافظ آباد میں کسوکی، جلالپور بھٹیاں اور ونیکے تارڑ کے علاقوں میں پولیس […]

.....................................................

کاہنہ خطرناک اشتہاری گینگ گرفتار، 4 لاکھ نقدی، اسلحہ، گولیاں برآمد

کاہنہ خطرناک اشتہاری گینگ گرفتار، 4 لاکھ نقدی، اسلحہ، گولیاں برآمد

لاہور : تھانہ کاہنہ پولیس نے خطرناک اشتہاری گینگ گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 4 لاکھ روپے نقدی، اسلحہ، گولیاں اور لاکھوں روپے مالیت کی بھینس بھی قبضہ میں لے لی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کاہنہ کی حدودمیں بڑھتی ہوئی راہبری اور سرکہ کی وارداتوں کو روکنے کے لئے ڈی آئی جی آپریشن […]

.....................................................

تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے زیراہتمام گستاخانہ مواد کیخلاف یوم احتجاج منایا گیا

تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے زیراہتمام گستاخانہ مواد کیخلاف یوم احتجاج منایا گیا

لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کی کال پر آج ملک بھر میں سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کیخلاف ملک گیر یوم احتجاج منایا گیا ۔لاہور ، فیصل آباد ، شیخوپورہ ، سرگودھا ، گوجرانوالہ، سیالکوٹ ، نارووال ، گجرات، جہلم ، راولپنڈی، ملتان ، ساہیوال سمیت دیگر شہروں میں تنظیم کے زیر اہتمام نماز […]

.....................................................

قیصرامین بٹ کی رہائش گاہ پر دوپہر کے وقت غریب نواز لنگر کا سلسلہ جاری

قیصرامین بٹ کی رہائش گاہ پر دوپہر کے وقت غریب نواز لنگر کا سلسلہ جاری

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنما، وائس چیئرمین اے کیو خان ہسپتال، سابق ممبر صوبائی اسمبلی اور چیئرمین پیراگون سٹی حاجی قیصرامین بٹ القادری کی رہائش گاہ 180 راوی پارک راوی روڈ لاہور میں غریب اور بے سہارا افراد کیلئے دوپہر کے وقت ”غریب نواز لنگر ”کا سلسلہ جاری و ساری […]

.....................................................

اورنج ٹرین پراجیکٹ کیلئے بیرونی قرضہ نہیں مل رہا : پنجاب حکومت

اورنج ٹرین پراجیکٹ کیلئے بیرونی قرضہ نہیں مل رہا : پنجاب حکومت

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ لاہور میں اورنج ٹرین منصوبے کی تکمیل کیلئے نہ تو اس کے پاس کوئی بیرونی قرض موجود ہے نہ کوئی امداد حاصل کی گئی ہے۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پنجاب حکومت کے ترجمان کا کہنا تھا کہ لاہور میں اورنج ٹرین کا منصوبہ پوری […]

.....................................................

جیکب حاکم دین کا گلوبل پیس اینڈ پریچ منسٹری کی سرپرستی کرنا پاکستانی کلیسیائوں کیلئے خوش آئند ہے، سیموئیل کھوکھر

جیکب حاکم دین کا گلوبل پیس اینڈ پریچ منسٹری کی سرپرستی کرنا پاکستانی کلیسیائوں کیلئے خوش آئند ہے، سیموئیل کھوکھر

لاہور (اقبال کھوکھر) دنیا میں امن وسلامتی قائم کرنے کے لئے ہمیں اپنے حصے کادیا جلانے کی ضرورت ہے۔پاکستان سمیت دنیابھر میں امن کی شمع روشن کرنے کے لئے معاشرے کے محروم ومحکوم ومجبور افراد اور دکھی انسانیت کی بھیگی پلکوں سے آنسوپونچھنے کے لئے ہم بھرپورکرداراداکرتے رہیں گے۔ گلوبل پیس اینڈ پریچ منسٹری کے […]

.....................................................

پی ایس ایکس : وزیراعظم کو کلین چٹ ملنے پر زبردست اضافہ متوقع

پی ایس ایکس : وزیراعظم کو کلین چٹ ملنے پر زبردست اضافہ متوقع

لاہور (جیوڈیسک) سٹاک مارکیٹ کے مسلسل گرتے ہوئے انڈیکس کو مدنظر رکھتے ہوئے سٹاک تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس بات کا 30 فیصد امکان ہے کہ سپریم کورٹ پاناما کیس کے فیصلے میں جوڈیشل کمیشن کا قیام عمل میں لانے کے احکامات جاری کرے۔ اگر سپریم کورٹ جوڈیشل کمیشن کے قیام کا فیصلہ […]

.....................................................

تعلیم کا مقصد صرف حصول معاش ہی نہیں بلکہ انسان بنانا ہے، ایم اے تبسم

تعلیم کا مقصد صرف حصول معاش ہی نہیں بلکہ انسان بنانا ہے، ایم اے تبسم

لاہور : دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ قرآن وحدیث پرمبنی تعلیم کاحصول لازمی ہے دینی مدارس سمیت تمام تعلیمی ادارے مل کر میٹرک تک یکساں تعلیمی نصاب بنائیں،ان خیالات کا اظہارسینئرصحافی ،کالم نگار وکالمسٹ کونسل آف پاکستان (سی سی پی) کے مرکزی صدر ایم اے تبسم نے گزشتہ روز مقامی سکول میں ”حصول تعلیم میں […]

.....................................................

پاک ایران تعلقات کے حوالے سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا بیان خوش آئند ہے، حاجی بشارت

پاک ایران تعلقات کے حوالے سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا بیان خوش آئند ہے، حاجی بشارت

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے چئیرمین حاجی بشارت علی رحمانی وائس چئیرمین کاہنہ ارشد رضا ایڈوکیٹ، جنرل کونسلرز ذولفقار قریشی، عرفان شاہ ،محمد سجاد نے کہا کہ پاک ایران تعلقات کے حوالے سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کابیان خوش آئند ہے۔ ایران،افغانستان سمیت تمام برادراسلامی ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنے […]

.....................................................

سی پیک منصوبے کے دشمن ہی اصل میں ملک و قوم کے دشمن ہیں : قیصر امین بٹ

سی پیک منصوبے کے دشمن ہی اصل میں ملک و قوم کے دشمن ہیں : قیصر امین بٹ

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنما، سابق ممبر صوبائی اسمبلی اور وائس چیئرمین اے کیو خان ہسپتال حاجی قیصر امین بٹ القادری نے راوی روڈ آفس لاہور میں مختلف یونین کونسلز سے آئے ہوئے لیگی کارکنوں سے ملاقات کے دوران اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک منصوبے […]

.....................................................

پاک ایران تعلقات کے حوالے سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا بیان خوش آئند ہے، حاجی بشارت

پاک ایران تعلقات کے حوالے سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا بیان خوش آئند ہے، حاجی بشارت

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے چئیرمین حاجی بشارت علی رحمانی وائس چئیرمین کاہنہ ارشد رضا ایڈوکیٹ، جنرل کونسلرز ذولفقار قریشی، عرفان شاہ، محمد سجاد نے کہا کہ پاک ایران تعلقات کے حوالے سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا بیان خوش آئند ہے۔ ایران، افغانستان سمیت تمام برادر اسلامی ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات […]

.....................................................

جسٹس سعید الدین ناصر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

جسٹس سعید الدین ناصر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

لاہور (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس سعید الدین ناصر انتقال کر گئے۔ جسٹس سعید الدین ناصر کو دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال داخل کرایا گیا تھا۔ جسٹس سعید الدین ناصر ایک کیس کی سماعت میں مصروف تھے کہ اسی دوران انہیں سینے میں درد محسوس ہوا جس پر انہیں فوری طور پر ہسپتال […]

.....................................................

دورہ وسیٹ انڈیز کے لئے ون ڈے اور ٹی 20 ٹیموں کا اعلان

دورہ وسیٹ انڈیز کے لئے ون ڈے اور ٹی 20 ٹیموں کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) دورہ ویسٹ انڈیز کے لئے ون ڈے اور ٹی 20 کا اعلان کر دیا گیا، سرفراز احمد ون ڈے اور ٹی 20 میں کپتانی کے فرائض سرانجام دیں گے، ٹی 20 سکواڈ میں احمد شہزاد، کامران اکمل ، محمد حفیظ، بابراعظم، فخرزمان، عماد وسیم، شاداب خان ، محمد نواز، حسن علی ،سہیل تنویر […]

.....................................................

ملک کی تعمیر و ترقی اور عوام کی خوشحالی پاکستان مسلم لیگ ن کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، حاجی بشارت علی

ملک کی تعمیر و ترقی اور عوام کی خوشحالی پاکستان مسلم لیگ ن کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، حاجی بشارت علی

لاہور : ملک کی تعمیر و ترقی اور عوام کی خوشحالی پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، کاہنہ میں ترقیاتی کام کرواکر عوام سے کیے گئے وعدوں کو پورا کررہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہارمسلم لیگ ن کے سینئررہنما ء وچیئرمین یونین کونسل 247کاہنہ حاجی بشارت علی نے ایک اجلاس کی […]

.....................................................