لاہور (جیوڈیسک) میلوڈی کوئین پرائیڈ آف پرفارمنس شاہدہ منی نے کہا ہے کہ غیر معیاری میوزک نے کلاسیکی موسیقی کو تباہ کیا ،بلاوجہ کی اچھل کود کو میوزک کہنا میوزک کی توہین کے مترادف ہے۔ ایک انٹرویو میں شاہد ہ منی نے کہا خالص میوزک ہر انسان کے کانوں کو بھلا لگتا ہے غیر معیاری […]
لاہور (اے پی آئی) رائٹرز، ورکرز گروپ کا ہنگامی اجلاس چیئرمین زاہد شفیق طیب کی زیر صدارت ہواجس میں شملہ پہاڑی کے گردونواح کی سڑکوں کی توسیع کے نام پر حکومت پنجاب کی طرف سے پریس کلب کا کچھ حصہ مسمار کرنے کے منصوبے پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا،اجلاس میں طے پایا گیا […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق سفیر نے ایک امریکی اخبار میں شائع ہونے والے اپنے کالم میں سنسنی خیز انکشافات کئے ہیں۔ حسین حقانی نے امریکہ کے خفیہ ایجنٹس کو پاکستان لانے میں مدد دینے کا اعتراف کیا۔ واشنگٹن پوسٹ میں شائع ہونے والے کالم میں حسین حقانی نے لکھا ہے کہ اوباما انتظامیہ کے مطالبے پر […]
لاہور (جیوڈیسک) مناواں لکھو ڈیر میں پیپلزپارٹی کے سابقہ ٹکٹ ہولڈر بابر سہیل بٹ کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے واردات کو پرانی دشمنی کا نتیجہ قرار دیا ہے، واردات میں سہیل بٹ کے گن مین کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پولیس کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما ، سابقہ […]
لاہور (جیوڈیسک) اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں فاسٹ بولر محمد عرفان آج پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے پیش ہوں گے۔ شاہ زیب حسن کا نمبر کل آئے گا۔دونوں کے ویڈیو بیان ریکارڈ کیے جائیں گے۔ دونوں کھلاڑیوں پر پاکستان سپر لیگ میں اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کا الزام ہے۔
لاہور (جیوڈیسک) ورکرز کنونشن تحریک انصاف کے لئے چیلنج بن گیا، ہال کا مالک تالا لگا کر غائب ہو گیا، نامعلوم افراد نے پارٹی پرچم اور بینرز پھاڑ دئیے گئے۔ پی ٹی آئی کے کارکنوں نے پارٹی پرچم اور بینرز پھاڑنے پر ن لیگ کے خلاف احتجاجی نعرے بازی کی اور سڑک پر ہی کرسیاں […]
لاہور : مرکزی امیر تحریک اویسیہ پاکستان، پیر غلام رسول اُویسی، مرکزی سینئر نائب امیر، سید عرفان احمد نے کہا ہے کہ علماء اسلام کے مالک نہیں خادم ہیں،اسلام اللہ تعالیٰ کادین ہے،اس میں اپنی طرف سے کچھ شامل نہیں کیا جا سکتا، کوئی علماء سے سود کی گنجائش پیدا کرنے میں مدد طلب کرتا […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تقریبا 3 ماہ کی خاموشی کے بعد ایک بار پھر اپنے چار مطالبات کو منوانے کی تحریک کا اعلان کر دیا۔ تاہم ان کا خیال ہے کہ مطالبات کی تحریک چلانے میں سب سے بڑی رکاوٹ صوبہ پنجاب میں سیکیورٹی کی […]
لاہور (جیوڈیسک) ٹاؤن شپ کے علاقے میں مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے کارکنوں میں تصادم ہو گیا۔ جس میں لاٹھیوں مکوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔ مسلم لیگ کے کارکنوں نے تحریک انصاف کے کارکنان پر پتھراؤ بھی کیا۔ لیگی کارکنوں کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی ن لیگ کے آفس […]
لاہور (جیوڈیسک) جبر و استبداد کے سامنے مزاحمت کا ایک استعارہ حبیب جالب جب قلم اٹھاتا ہے تو اقتدار کے ایوان لرز اٹھتے ہیں۔ جالب آمریت کے خلاف ایک مضبوط صدا تھے، وہ مخلوق خدا پر ایک آمر کو نہیں مانتے تھے۔وہ برملا کہتے تھے میں بھی خائف نہیں تختہ دار سے۔ حبیب جالب کی […]
لاہور (جیوڈیسک) پی ایس ایل ٹو کے سپاٹ فکسنگ سکینڈل کی تحقیقات کے سلسلے میں پی سی بی نے تمام ڈیٹا فیڈرل انویسٹی گیشن اتھارٹی کو فراہم کر دیا۔ شرجیل خان اور خالد لطیف کے موبائل فون بھی ایف آئی اے کے حوالے کر دیئے گئے۔ دونوں کرکٹرز کے موبائل فونز کا فرانزک ٹیسٹ کرایا […]
لاہور : مرکزی امیرتحریک اویسیہ پاکستان، پیر غلام رسول اویسی، مرکزی سینئر نائب امیر، سید عرفان احمد نے کہا ہے کہ جنگی جنون میں مبتلا، عالمی امن کا دشمن بھارت نہ صرف پاکستان بلکہ دنیاکے کسی ملک کا بھی خیر خواہ نہیں۔ بھارت کی طرف سے آئے روز گولہ باری سے سیکڑوں بیگناہ پاکستانی شہید […]
لاہور : نئے لکھاریوں پر مشتمل گروپ رائٹرز کلب کے زیر اہتمام مقابلہ مضمون نویسی کے رزلٹ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ مقابلے میں پہلی پوزیشن روزین نوشاد اور عائشہ تنویر نے، دوسری پوزیشن عائشہ صدیقہ اور تیسری پوزیشن نوشین سعد اور نور فاطمہ نے حاصل کی۔ رزلٹ میں جج کے فرائض روزنامہ ایکسپریس […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے جامعہ نعیمیہ میں “عالم اسلام کا اتحاد” کے موضوع پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جامعہ نعیمیہ میں عشق مصطفی کی مہک پھیلی ہوئی ہے، امن، عوام کے جان ومال کا تحفظ ریاست کی اولین زمہ داری ہے، ریاست دہشتگردی کا کھوج لگا رہی ہے۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فکسنگ کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل فکسنگ سکینڈل کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ اور نیشنل کرائم ایجنسی نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔ فکسنگ سکینڈل کے مبینہ کردار ناصر جمشید کا پاسپورٹ ضبط کر لیا گیا […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب بھر میں آپریشن رد الفساد کا سلسلہ تیز کر دیا گیا، صوبے کے کئی شہروں سے 19 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سرچ آپریشن ڈیرہ غازی خان، روجھان، لاہور، نارووال، راولپنڈی اور اٹک میں کیا گیا۔ پنجاب رینجرز، پولیس اورحساس اداروں کے مشترکہ آپریشن […]
لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ وینا ملک نے اپنے شوہر سے خلع لے لیا، عدالت نے فیصلہ اسد خٹک کی جانب سے عدم پیروی کے باعث یکطرفہ طور پر سنایا، اداکارہ حق مہر کی ادا کی گئی رقم کا 25 فیصد واپس کرینگی۔ تفصیلات کے مطابق وینا ملک نے اپنے شوہر اسد سے خلع لے لیا، وینا […]
لاہور (جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز کی مشہور زمانہ لیگ کی ڈرافٹنگ میں سہیل تنویر سب سے مہنگے ایک لاکھ 60 ہزار ڈالر میں گیانا ایمزون کا حصہ بن گئے ہیں۔ ان کے علاوہ دیگر پاکستانی کھلاڑیوں میں شعیب ملک ایک لاکھ 10 ہزار، عماد وسیم 90 ہزار اور فاسٹ باؤلر محمد سمیع کی 70 ہزار ڈالر […]
لاہور : آج اسلام آباد میں ملی یکجہتی کونسل کا سربراہ اجلاس منعقد ہوا جس میں تحریک اویسیہ پاکستان کی رکنیت کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس کے اختتام پرتمام جماعتوں کی طرف تحریک اویسیہ پاکستان کی قیادت کو مبارکباد اور نیک تمنائوں کا اظہار۔ سیکرٹری نشر و اشاعت امتیاز علی شاکر 03134237099.imtiazali470@gmail.com
لاہور (جیوڈیسک) جاوید لطیف اور مراد سعید کی لڑائی کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ مراد سعید ایک غیرت مند نوجوان ہے اگر اس کی جگہ میں ہوتا تو شاید اس سے بھی آگے چلا جاتا۔ انہوں نے کہا کہ کسی سیاستدان کو ایسی غنڈہ گردی کرتے […]
لاہور (جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کے لیے چیف سلیکٹر انضمام الحق کی طرف سے جاری 31 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ نامناسب رویے پر پابندی کی سزا کاٹنے والے اوپنر احمد شہزاد کو بھی طلب کر لیا گیا ہے۔ کیمپ کے لیے بلائے […]
لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر سید سرفراز نقوی کی سربراہی میں تنظیم کے مرکزی دفتر میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں مرکزی کابینہ کے تمام اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس میں تنظیم کے آئندہ ماہ کے پروگرامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ۔مرکزی جنرل سیکرٹری انصر مہدی نے بتایا […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت نے ملک میں تعمیر و ترقی کے ساتھ ساتھ ملک سے دہشت گردی کے خاتمہ کا بھی تہیہ کر رکھا ہے ،مخالفین کے ہوائی شوشے جلد تحلیل ہو جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئررہنماء و چیئرمین یونین کونسل 266سرائے تالاب مانگا […]
لاہور : اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر سمیت دیگر مسائل حل کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے، عالم اسلام کو اپنے مسائل حل کرنے کیلئے از خود اقدامات کرنے چاہئے، اقوام متحدہ کی قراردادیں مسلم دنیا کا مذاق اڑا رہی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سماجی وسیاسی رہنماء میاں محمد یوسف نے اپنے بیان […]