کالعدم تنظیم سے معاہدہ، لاہور سے پنڈی کے درمیان رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

کالعدم تنظیم سے معاہدہ، لاہور سے پنڈی کے درمیان رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت اور کالعدم تنظیم کے معاہدے کے بعد لاہور سے پنڈی کے درمیان دریائے جہلم کے پلوں سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔ سرائے عالمگیر اور جہلم کے درمیان ٹریفک بحال ہو گئی ہے تاہم وزیر آباد اور گجرات کے درمیان چناب کا پل بدستور بند ہے۔ وزیر آباد، گجرات اور گوجرانوالا […]

.....................................................

این اے 133 لاہور پر ضمنی انتخاب 5 دسمبر کو ہی ہو گا: الیکشن کمیشن

این اے 133 لاہور پر ضمنی انتخاب 5 دسمبر کو ہی ہو گا: الیکشن کمیشن

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کی نشست این اے 133 لاہور پر ضمنی انتخاب 5 دسمبرکو مقررہ شیڈول کے مطابق ہی ہو گا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ سرِدست این اے 133 لاہور کا ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کی کوئی تجویز […]

.....................................................

لاہور میں شہریوں کو ماسک اور عینک استعمال کرنے کی ہدایت

لاہور میں شہریوں کو ماسک اور عینک استعمال کرنے کی ہدایت

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے سیکرٹری صحت کا کہنا ہےکہ اسموگ کی صورتحال محفوظ حد سے تجاوز کر گئی لہٰذا شہری باہر نکلتے وقت ماسک اور عینک کا استعمال کریں۔ سیکرٹری پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئرپنجاب عمران اسکندر نے ایک بیان میں کہا کہ لاہور میں اسموگ بڑھنے لگی ہے جس کے باعث اسپتالوں […]

.....................................................

ملک کی جو حالت کر دی گئی، کوئی بھی اقتدار میں آنے کو تیار نہیں، سعد رفیق

ملک کی جو حالت کر دی گئی، کوئی بھی اقتدار میں آنے کو تیار نہیں، سعد رفیق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران حکومت کو گِرانے کی جلدی نہيں پھر بھی یہ اپنی مدت پوری نہیں کرے گی۔ لاہور میں میڈيا سے گفتکو میں خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ اِس وقت ملک کی جو حالت کر دی گئی ہےکوئی […]

.....................................................

سیاسی عدم استحکام سے اقتصادی غیریقینی میں اضافہ

سیاسی عدم استحکام سے اقتصادی غیریقینی میں اضافہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اکتوبر کے دوران سیاسی عدم استحکام میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ دوسری جانب اقتصادی محاز پر آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کی بھی رپورٹنگ ہوتی رہی ہے۔ حکومت آئی ایم ایف کو مطمئن کرنے کے لیے پیشگی اقدامات بھی کرتی رہی ہے۔ آئی ایم ایف پروگرام معطل ہونے کے […]

.....................................................

NA133 ؛ پی ٹی آئی کے جمشید چیمہ کے کاغذات مسترد

NA133 ؛ پی ٹی آئی کے جمشید چیمہ کے کاغذات مسترد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف کوجھٹکا لگ گیا،این اے 133 سے پی ٹی آئی کے جمشید اقبال چیمہ کے کاغذ ات نامزدگی پر لیگی امیدوار کے اعتراض کے بعد ریٹرننگ آفیسر نے کاغذات مسترد کر دیئے۔ ریٹرننگ آفیسر نے فیصلے میں کہا جمشید چیمہ اور مسرت چیمہ کے تجویز کنندہ کا تعلق این اے […]

.....................................................

فیصل آباد کے ڈپٹی کمشنر نے کرکٹر آصف علی کی فیملی کو اپنے دفتر آنے کی کیوں دعوت دی؟

فیصل آباد کے ڈپٹی کمشنر نے کرکٹر آصف علی کی فیملی کو اپنے دفتر آنے کی کیوں دعوت دی؟

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) فیصل آباد کے ڈپٹی کمشنر نے پاکستان کی جیت اور شاندار کارکردگی پر مبارکباد دینے کیلئے کرکٹر آصف علی کی فیملی کو اپنے دفتر آنے کی دعوت دے دی۔ تاہم آصف علی کی فیملی نے مصروفیت کی بنا پر ڈپٹی کمشنر آفس آنے سے معذرت کر لی۔ ڈپٹی کمشنر فیصل آباد […]

.....................................................

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر رہا

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر رہا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے اور کراچی دسویں نمبر پر موجود رہا۔ ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق صبح 8 بجے دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر رہا اور لاہور کی فضا انتہائی آلودہ رہی جس میں پر ٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد […]

.....................................................

محمد رضوان نے دھونی کا ریکارڈ برابر کردیا

محمد رضوان نے دھونی کا ریکارڈ برابر کردیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان نے سابق بھارتی کپتان اور لیجنڈری کرکٹر مہندر سنگھ دھونی کا بطور وکٹ کیپر ایک سال میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی کیچز کا ریکارڈ برابر کر دیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان کے خلاف کھیلتے ہوئے رضوان نے ایک کارنامہ سرانجام دیا، انہوں […]

.....................................................

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری جاری

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کی عدالت نے وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ لاہور کی مقامی عدالت میں وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کے خلاف نجی کمپنی کی جانب سے دائر استغاثہ پر سماعت ہوئی۔ نجی کمپنی نے شہباز گل کے خلاف دعوی دائر کررکھا […]

.....................................................

کالعدم تنظیم کا احتجاج؛ پنجاب رینجرز کے اختیارات اور کارروائی کا طریقہ طے کر دیا گیا

کالعدم تنظیم کا احتجاج؛ پنجاب رینجرز کے اختیارات اور کارروائی کا طریقہ طے کر دیا گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے کالعدم مذہبی تنظیم کی ریلی کو روکنے کے لئے رینجرز کے اختیارات اور کارروائی کا طریقہ کار طے کر دیا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے کالعدم مذہبی تنظیم کی ریلی کو روکنے کے لئے رینجرز کے اختیارات اور کارروائی کا طریقہ کار طے کر دیا […]

.....................................................

نکاح نامے میں ختم نبوت کا حلف شامل کرنے کی قرارداد منظور

نکاح نامے میں ختم نبوت کا حلف شامل کرنے کی قرارداد منظور

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اسمبلی نے نکاح نامے میں ختم نبوت کا حلف شامل کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹہ 51 منٹ تاخیر سے شروع ہوا تاہم اجلاس کی کارروائی لیگی رکن نشاط احمد ڈاہا کی وفات کے باعث مختصر کی گئی۔ اجلاس میں نکاح […]

.....................................................

کالعدم تنظیم اپنے وعدے پورے کرے تو حکومت بھی پورے کریگی: ترجمان پنجاب حکومت

کالعدم تنظیم اپنے وعدے پورے کرے تو حکومت بھی پورے کریگی: ترجمان پنجاب حکومت

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کوشش ہے کہ کسی مذہبی جماعت سے تصادم نہ ہو اور یقین ہے کہ مذاکرات سے معاملہ طے پا جائے گا۔ ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے مغلپورہ میں محکمہ خوراک کے سینٹر کا دورہ کیا اور درآمد ی چینی کے اسٹاک کا […]

.....................................................

این اے 133: ضمنی الیکشن کیلئے (ن) لیگ، پی ٹی آئی اور پی پی امیدوراں نے کاغذات جمع کرا دیے

این اے 133: ضمنی الیکشن کیلئے (ن) لیگ، پی ٹی آئی اور پی پی امیدوراں نے کاغذات جمع کرا دیے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی ٹی آئی، (ن)لیگ اور پیپلز پارٹی نے این اے 133 کے ضمنی الیکشن کے لیے اپنے امیدواروں کے کاغذات جمع کرا دیے۔ این اے 133 کی نشست کے لیے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے پرویز ملک کی اہلیہ شائستہ پرویز نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جب کہ تحریک انصاف […]

.....................................................

ورلڈکپ: قومی ٹیم کا اگلا ہدف دورہ پاکستان ملتوی کرنے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم

ورلڈکپ: قومی ٹیم کا اگلا ہدف دورہ پاکستان ملتوی کرنے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے خلاف تاریخی کامیابی حاصل کرنے والی پاکستان ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اگلا ہدف دورہ پاکستان ادھورا چھوڑ کر جانے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم سے ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ 26 اکتوبر بروز منگل (آج) شام 7 بجے شارجہ میں کھیلا جائے گا۔ […]

.....................................................

مہنگائی کیخلاف اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے ملک بھر میں احتجاج

مہنگائی کیخلاف اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے ملک بھر میں احتجاج

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مہنگائی کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے آج بھی ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج گیا۔ مختلف شہروں میں سیاسی جماعتوں کی جانب سے دھرنے دیےگئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کیا گیا۔ ڈیرہ […]

.....................................................

معاشی تباہی کی آگ پر مہنگائی تیل کا کام کر رہی ہے: شہباز شریف

معاشی تباہی کی آگ پر مہنگائی تیل کا کام کر رہی ہے: شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اس ظالم حکومت سے نجات کے لیے پوری قوم کو گھروں سے باہر نکلنا ہوگا۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں شہباز شریف نے کہا کہ حکومت نےمعاشی تباہی اور مہنگائی سے […]

.....................................................

اپوزیشن کو عوام کا نہ احساس ہے نہ ہی ملک کی پرواہ، عثمان بزدار

اپوزیشن کو عوام کا نہ احساس ہے نہ ہی ملک کی پرواہ، عثمان بزدار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کوعوام کا نہ احساس ہے نہ ہی ملک کی پرواہ۔ اپنے بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی جانب سے نازک حالات میں قوم کوتقسیم کرنے کی کوشش قابل مذمت ہے، اپوزیشن کوعوام کا نہ احساس ہے نہ ہی […]

.....................................................

لاہور میں کونسی کونسی سڑکیں بند ہیں؟ پولیس کا الرٹ جاری

لاہور میں کونسی کونسی سڑکیں بند ہیں؟ پولیس کا الرٹ جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور پولیس نے شہر کی صورتحال کے پیش نظر شہریوں کو ٹریفک سے متعلق معلومات کے لیے 15 پر کال کرنے کی ہدایت کی ہے۔ لاہور پولیس کے مطابق شہر میں 14 مقامات ٹریفک کے لیے بند ہیں جن میں دبئی چوک،کھاڑک، لیاقت چوک، گلشن راوی، ڈبل سڑکاں اور سمن آباد […]

.....................................................

لاہور: سروسز اسپتال میں ڈینگی کی مریضہ انتقال کر گئی

لاہور: سروسز اسپتال میں ڈینگی کی مریضہ انتقال کر گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے سروسز اسپتال میں ڈینگی کی مریضہ انتقال کر گئی۔ ورثاء نے الزام لگایا ہےکہ اسپتال انتظامیہ نے وینٹی لیٹر مہیا کرنے سے انکار کر دیا تھا اس وجہ سے مریضہ کا انتقال ہوا۔ دوسری جانب ایم ایس سروسز اسپتال کا مؤقف ہے کہ وینٹی لیٹرصرف کورونا مریضوں کے لیے […]

.....................................................

تحریک لبیک کا لانگ مارچ، چار افراد ہلاک

تحریک لبیک کا لانگ مارچ، چار افراد ہلاک

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کالعدم تحریک لبیک پاکستان کےلانگ مارچ کو لاہور میں ہی روکنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔ جمعے کے روز مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم میں دو پولیس اہلکاروں سمیت کم از کم چار افراد ہلاک ہو گئے۔ کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے ہزاروں اراکین اپنے […]

.....................................................

کالعدم جماعت کا احتجاج، لاہور میں سڑکیں اور انٹرنیٹ بند، پنڈی میں میٹرو سروس معطل

کالعدم جماعت کا احتجاج، لاہور میں سڑکیں اور انٹرنیٹ بند، پنڈی میں میٹرو سروس معطل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کالعدم جماعت کے احتجاج کے باعث لاہور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بند کر دی گئی جب کہ راولپنڈی میں بھی راستے بند کرکے میٹرو بس سروس معطل کر دی گئی ہے۔ وزارت داخلہ نے گزشتہ روز پی ٹی اے کو خط لکھ کر لاہور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ […]

.....................................................

لاہور میں شہریوں کا عدم تعاون بھی ڈینگی کے پھیلنے کا باعث

لاہور میں شہریوں کا عدم تعاون بھی ڈینگی کے پھیلنے کا باعث

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈینگی کیسز میں اضافہ جاری ہے، رواں سال اب تک 11 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں اور 6 ہزار 144 افراد وائرس کا شکار ہو چکے ہیں۔ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ڈینگی مچھر کے وار جاری ہیں اور شہر کے 10 میں سے 3 ٹاؤنز میں ڈینگی مچھر کے […]

.....................................................

مسلم لیگ (ن) کا کل سے پنجاب بھر میں حکومت مخالف احتجاج کا اعلان

مسلم لیگ (ن) کا کل سے پنجاب بھر میں حکومت مخالف احتجاج کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے جمعہ کے روز سے پنجاب بھر میں حکومت مخالف احتجاج کا اعلان کردیا۔ مسلم لیگ (ن) پنجاب کے تنظیمی اجلاس کا انعقاد صوبائی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤ ن میں ہوا جس میں ایم این ایز، ایم پی ایز، ٹکٹ ہولڈرز اور عہدیداران سمیت اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز بھی […]

.....................................................