ایلیٹ ٹریننگ سنٹر میں شہید پولیس افسروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

ایلیٹ ٹریننگ سنٹر میں شہید پولیس افسروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ لاہور میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہید پولیس افسروں کی نماز جنازہ ایلیٹ ٹریننگ سنٹر بیدیاں روڈ میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے خصوصی طور پر شرکت کی جبکہ گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ ، اعلیٰ عسکری قیادت کے علاوہ […]

.....................................................

مال روڈ دھماکے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے : قیصر امین بٹ

مال روڈ دھماکے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے : قیصر امین بٹ

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنما، وائس چیئرمین اے کیوخان ہسپتال اور چیئرمین پیراگون سٹی حاجی قیصرامین بٹ القادری نے چیئرنگ کراس مال روڈ لاہور پر ہونیوالے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مال روڈ دھماکے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ ملک دشمن […]

.....................................................

رانا مبشر اقبال کی لاہور میں دہشتگردی کی واقعہ کی شدید مذمت

رانا مبشر اقبال کی لاہور میں دہشتگردی کی واقعہ کی شدید مذمت

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے قومی رہنما، کوارڈئینیٹر وزیر اعلیٰ پنجاب رانا مبشر اقبال کی لاہور میں دہشتگردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے پارٹی کے عہدیداروں، رہنمائوں اور کارکنوں کو ہدایت کی ہے وہ فوری طور پر ہسپتالوں میں پہنچ کر زخمیوں کی جانیں بچانے کے لئے خون کے عطیات دیں۔ […]

.....................................................

لاہور دھماکا، مختلف سیاسی و مذہبی رہنماؤں کا اظہار مذمت

لاہور دھماکا، مختلف سیاسی و مذہبی رہنماؤں کا اظہار مذمت

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں آج ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں معصوم افراد کی جانوں کے نقصان پر مختلف سیاسی و مذہبی رہنماؤں نے اظہار مذمت کیا ہے۔ قائد حزب اختلاف سید خوشید احمد شاہ نے لاہور میں دہشت گردی کے واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی دکھ کا اظہار کیا ہے۔ قومی […]

.....................................................

کرپشن میں ملوث لوگوں کو عبرتناک سزا دینگے: شہریار خان

کرپشن میں ملوث لوگوں کو عبرتناک سزا دینگے: شہریار خان

لاہور (جیوڈیسک) قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہریار خان کہ کہنا تھا کہ شرجیل خان اور خالد لطیف کے خلاف کرپشن کے شواہد ہیں۔ دونوں کھلاڑیوں کو شوکاز نوٹس بھیج دیا گیا۔ محمد عرفان کے خلاف بھی تحقیقات جاری ہیں انہیں بھی ایک دوروز میں نوٹس بھیج دیا جائے گا۔ چئیرمین پی […]

.....................................................

پیدل حملہ آور نے پولیس آفیسرز کو نشانہ بنایا، وزیر قانون پنجاب

پیدل حملہ آور نے پولیس آفیسرز کو نشانہ بنایا، وزیر قانون پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کہتے ہیں کہ لاہور میں آج پیش آنے والے بم دھماکے کے واقعے میں پولیس کو نشانہ بنایا گیا ہے، حملہ آور پیدل تھا جس نے پولیس آفیسرز کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی سی ٹی وی ویڈیو کی مدد سے حملہ آور کو […]

.....................................................

لاہور میں فضا سوگوار، تاجروں کا کاروبار بند، پرچم سرنگوں

لاہور میں فضا سوگوار، تاجروں کا کاروبار بند، پرچم سرنگوں

لاہور (جیوڈیسک) لاہور دھماکے کے ایک روز بعد منگل کو ملک بھر میں اور خاص کر لاہور میں فضا سوگوار ہے۔ سرکاری عمارتوں پر پرچم سرنگوں ہیں۔ تاجر تنظیموں نے بھی آج مارکیٹ اور کاروباری مراکز بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان بار کونسل، سپریم کورٹ بار اور وکیلوں کی دوسری تنظیموں نے بھی […]

.....................................................

فکسنگ سکینڈل کی تحقیقات میں پیش رفت، ناصر جمشید معطل

فکسنگ سکینڈل کی تحقیقات میں پیش رفت، ناصر جمشید معطل

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 27 سالہ لیفٹ ہینڈ اوپنر ناصر جمشید کو عارضی معطل کر دیا ہے۔ ناصر جمشید پر الزام ہے کہ انہوں نے معطل اور وطن واپس آنے والے شرجیل خان اور خالد لطیف کو سٹے باز سے ملنے کی راہ ہموار کی۔ خیال رہے کہ ناصر جمشید […]

.....................................................

لاہور : مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے باہر دھماکا، 7 افراد شہید

لاہور : مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے باہر دھماکا، 7 افراد شہید

لاہور (جیوڈیسک) امن کے دشمنوں نے لاہور کو ایک بار پھر لہو لہو کر دیا۔ اس بار دہشتگردوں نے بزدلانہ کارروائی میں احتجاج کرنے والوں کو نشانہ بنایا۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیکل اسٹورز ایسوسی ایشن ڈرگ ایکٹ کے خلاف دھرنا دے رہی تھی کہ اس دوران اچانک دھماکا ہو گیا۔ دھماکے کے بعد بھگدڑ […]

.....................................................

نئے ڈرگ ایکٹ کیخلاف پنجاب بھر میں فارماسوٹیکل مینوفیکچررز کی ہڑتال

نئے ڈرگ ایکٹ کیخلاف پنجاب بھر میں فارماسوٹیکل مینوفیکچررز کی ہڑتال

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں نئے ڈرگ ایکٹ کے خلاف پاکستان فارماسوٹیکل مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کی جا رہی ہے، بیشتر شہروں میں میڈیکل سٹورز بند ہیں ، لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے ، سندھ اور خیبرپختونخوا کی ایسوسی ایشنز نے بھی ہڑتال کی حمایت کی۔ پنجاب میں نئے ڈرگ ایکٹ […]

.....................................................

نواز شریف کیلئے جعلی سروے کراتا رہا : شیخ رشید

نواز شریف کیلئے جعلی سروے کراتا رہا : شیخ رشید

لاہور (جیوڈیسک) شیخ رشید نے پاناما کیس بینچ کے ججز صاحبان کی حفاظت کیلئے انہیں پاک افواج کی سکیورٹی دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں سے کسی خیر کی توقع نہیں،یہ پہلے بھی سپر یم کورٹ پر حملہ کر چکے ہیں۔ ’وزیر اعظم نوازشر یف کے وکیل مخدوم علی خان کے […]

.....................................................

پی ایس ایل کے دوران فکسنگ کے واقعات سامنے آنا تکلیف دہ ہے: مصباح الحق

پی ایس ایل کے دوران فکسنگ کے واقعات سامنے آنا تکلیف دہ ہے: مصباح الحق

لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹیسٹ ٹیم اور اسلام آباد یونائیٹد کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے دوران فکسنگ کے واقعات سامنے آنا ان کیلئے تکلیف دہ ہے۔ ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے پی سی بی اور آئی سی سی کو اقدامات مزید سخت کرنے ہوں گے۔ پاکستانی کرکٹ پر […]

.....................................................

مخالفین کی سازشوں سے باخوبی واقف ہیں، ہم گھبرانے والے نہیں، حاجی بشارت علی

مخالفین کی سازشوں سے باخوبی واقف ہیں، ہم گھبرانے والے نہیں، حاجی بشارت علی

لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء و چیئرمین یونین کونسل 247 کاہنہ حاجی بشارت علی رحمانی نے کہا کہ مخالفین کی سازشوں سے باخوبی واقف ہیں، ہم ان کی سازشوں سے گھبرانے والے نہیں، ہم عوامی خدمت پر یقین رکھتے ہیں اور عوامی خدمت ہی ہماری پہچان ہے، انہوں نے کہا کہ سازشی […]

.....................................................

عمران کو جہاں سے ووٹ ملے وہاں جائیں، خواجہ سعد رفیق

عمران کو جہاں سے ووٹ ملے وہاں جائیں، خواجہ سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) خواجہ سعد رفیق ایک بار پھر عمران خان پر برس پڑے، کہا کہ عمران خان جہاں سے ووٹ ملے ہیں وہاں جاؤ، وہاں جاتے نہیں، کبھی ہم پر حملہ کرتے ہیں کبھی دھرنا دیتے ہیں۔ سعد رفیق کا مزید کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا کے چوہے ان سے ختم نہیں کیے جاتے اور […]

.....................................................

ملکی ترقی کے لیے احتساب ناگزیر ہے، امیر جماعت اسلامی

ملکی ترقی کے لیے احتساب ناگزیر ہے، امیر جماعت اسلامی

لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کےلیے احتساب ناگزیر ہے، قطری شہزادوں کے خط حکمرانوں کو نہیں بچا سکتے، سپریم کورٹ صرف احتساب نہ کرے بلکہ روڈ میپ بھی دے۔ منصورہ لاہور میں کارکنوں سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ ملک […]

.....................................................

کاہنہ جرائم کی شرح میں کمی، پولیس نے تین ماہ میں 54 مقدمات، 35 کلو چرس اور 1420 لیٹر شراب پکڑ لی

کاہنہ جرائم کی شرح میں کمی، پولیس نے تین ماہ میں 54 مقدمات، 35 کلو چرس اور 1420 لیٹر شراب پکڑ لی

لاہور: پولیس نے کاہنہ و گردونواح میں بڑھتے ہوئے جرائم کو نکیل ڈال دی، تین ماہ میں ہی جرائم کی شرح میں حیرت انگیز طور پر کمی واقع ہوئی، تفصیلات کے مطابق تھانہ کاہنہ کی حدود میں گزشتہ کئی سالوں میں جرائم کی شرح میں بہت اضافہ ہوگیا تھا، ہرروز چوری، ڈکیتی، رہزنی، لوٹ مار […]

.....................................................

لاہور : اے ایس ایف کی کارروائی، منشیات سعودی عرب سمگل کرنے کی کوشش ناکام

لاہور : اے ایس ایف کی کارروائی، منشیات سعودی عرب سمگل کرنے کی کوشش ناکام

لاہور (جیوڈیسک) سرگودھا کے رہائشی نے مالٹوں کو کاٹ پر ان میں ہیروئن چھپائی اور سعودی عرب لے جانے کی کوشش کی، تلاشی کے دوران پکڑا گیا لاہور ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے بڑی کارروائی کی، مالٹوں میں چھپائی ڈھائی کلو ہیروئن سعودی عرب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ سرگودھا کے رہائشی […]

.....................................................

جولائی سے جنوری کے دوران ٹریکٹروں کی فروخت میں 80 فیصد کا اضافہ

جولائی سے جنوری کے دوران ٹریکٹروں کی فروخت میں 80 فیصد کا اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) جولائی سے جنوری کے دوران ٹریکٹروں کی فروخت میں 80 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آسان قرضوں، ٹیکسوں میں کمی، کھاد پر سبسیڈی اور دیگر مراعات کے باعث کسان اچھی فصل کے حصول کے لئے جم کر ٹریکٹرز کی خریداری کر رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ 8 سال کے بعد پہلی […]

.....................................................

2 گیندیں روکو، 20 لاکھ ملیں گے، ناصر جمشید کا خالد لطیف کو پیغام

2 گیندیں روکو، 20 لاکھ ملیں گے، ناصر جمشید کا خالد لطیف کو پیغام

لاہور (جیوڈیسک) فکسنگ کرنے اور کروانے والوں میں لیگ سے باہر قومی بلے باز ناصر جمشید بھی ملوث نکلے۔ ذرائع کے مطابق، بلے باز نے خالد لطیف کو واٹس ایپ پیغام بھیجا اور کہا کہ 2 گیندیں روکو، 20 لاکھ روپے ملیں گے۔ خالد لطیف کے نام اپنے واٹس ایپپیغام میں ناصر جمشید نے کہا […]

.....................................................

سیاسی مخالفین الزامات نہ لگائیں کام بھی کریں: سعد رفیق

سیاسی مخالفین الزامات نہ لگائیں کام بھی کریں: سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) رائیونڈ ریلوے اسٹیشن کی تعمیر نو کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ پاکستان ریلویز میں بہتری لائے ہیں خسارہ بھی کم ہو گیا۔ کہتے ہیں ان دنوں عمران خان کچھ سکون میں ہیں اگر پھر […]

.....................................................

انقلاب اسلامی کے عالمی اثرات سیمینار سے علامہ امین شہیدی کا خصوصی خطاب ہو گا

انقلاب اسلامی کے عالمی اثرات سیمینار سے علامہ امین شہیدی کا خصوصی خطاب ہو گا

لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن کے زیر اہتمام انقلاب اسلامی کی 38 ویں سالگرہ کے موقع پر سیمینار منعقد ہوگا۔ آئی ایس او لاہور کے ترجمان حسام علی کے مطابق لاہور کے مقام قومی مرکز شاہ جمال میں سوموار کی شام سیمینار بعنوان انقلاب اسلامی کے عالمی اثرات منعقد ہوگا جس سے […]

.....................................................

انقلاب اسلامی عالم اسلام کے لئے ہدایت کا سرچشمہ ہے : سرفراز نقوی مرکزی صدر

انقلاب اسلامی عالم اسلام کے لئے ہدایت کا سرچشمہ ہے : سرفراز نقوی مرکزی صدر

لاہور : آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر سرفراز نقوی نے مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں انقلاب اسلامی کی 38ویں سالگرہ کے موقع پر عالم اسلام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج 38 برس گزرنے کے باوجود انقلاب اسلامی تمام عالمی استکبار کو ان کی شکست کا پیغام دے رہا ہے۔ انہوں […]

.....................................................

پانی اور بجلی کا بحران کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے ہی حل ہو سکتا ہے

پانی اور بجلی کا بحران کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے ہی حل ہو سکتا ہے

لاہور : آبی امور کے ماہرین نے کہا ہے کہ پانی اور بجلی کا بحران کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے ہی حل ہو سکتا ہے۔ حکومت کالا باغ ڈیم پر ریفرنڈم کروائے اور پاکستانی قوم 2018 کے الیکشن میں کالا باغ ڈیم بنانے کا اعلان کرنے والے کو ووٹ دے۔بھارت پاکستان سے جنگ نہیں […]

.....................................................

پاکستان سپر لیگ میچ فکسنگ کے دلدل میں پھنس گئی، محمد عرفان بھی معطل

پاکستان سپر لیگ میچ فکسنگ کے دلدل میں پھنس گئی، محمد عرفان بھی معطل

لاہور (جیوڈیسک) کھیل کے ساتھ کھلواڑ، پاکستان سپر لیگ کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ بکیوں سے مبینہ رابطے اور میچ فکسنگ کے الزام پر اسلام آباد یونائیٹڈ کے شرجیل خان، خالد لطیف کے بعد فاسٹ باؤلر محمد عرفان بھی معطل ہو گئے۔ اوپنرز گنہگار ہیں یا بے قصور اینٹی کرپشن یونٹ نے تحقیقات بھی شروع […]

.....................................................