آئی سی سی اور برطانوی عدالتوں نے نرمی برتی ہم نہیں برتیں گے، شہریار خان

آئی سی سی اور برطانوی عدالتوں نے نرمی برتی ہم نہیں برتیں گے، شہریار خان

لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین پی سی بی، شہریار خان کا کہنا ہے کہ آئی سی سی اور برطانوی عدالتوں نے نرمی برتی ہم نہیں برتیں گے، معطل کیے گئے کھلاڑیوں کے خلاف ثبوت ہیں، عبرت کی مثال بنا دیں گے، باقیوں کے خلاف ابھی ثبوت پورے نہیں ہوئے۔ چیئرمین پی سی بی نے سٹے بازی میں […]

.....................................................

پی سی بی نے شرجیل اور خالد لطیف کو معطل کر دیا

پی سی بی نے شرجیل اور خالد لطیف کو معطل کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی نے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر شرجیل خان اور خالد لطیف کو عبوری طور پر معطل کر دیا۔ پاکستان سپر لیگ کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے کھیلنے والے دو کھلاڑیوں کو اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عبوری طور پر معطل کیا […]

.....................................................

طلبہ یونین بحال نہ کی گئی تو صوبائی اور وفاقی اسمبلیوں کا گھیرائو کریں گے: صہیب الدین

طلبہ یونین بحال نہ کی گئی تو صوبائی اور وفاقی اسمبلیوں کا گھیرائو کریں گے: صہیب الدین

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام طلبہ یونین پر پابندی کے تیرہ سال مکمل ہونے پر یوم سیاہ منایا۔ کراچی ، لاہور، فیصل آباد، پشاور،کوئٹہ اور اسلام آباد سمیت ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ اس موقع پر ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ نے مرکزی حقوق طلبہ ریلی کی قیادت کی […]

.....................................................

کویت بزمِ ادب کا ماہانہ اجلاس تنظیم کی صدر محترمہ شاجہاں جعفری حجاب کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا

کویت بزمِ ادب کا ماہانہ اجلاس تنظیم کی صدر محترمہ شاجہاں جعفری حجاب کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا

لاہور (ایچ ایم مہر سے) کویت بزمِ ادب کا ماہانہ اجلاس تنظیم کی صدر محترمہ شاجہاں جعفری حجاب کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا۔اسکی اجلاس کی صدارت پاکستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان شاعر رانا ظہیر مشتاق نے کی۔ جبکہ مہمانِ خصوصی کویت میں مقیم ہندوستان کیمعروف شاعر صابر عمر تھے۔نظامت کے فرائض کویت بزم […]

.....................................................

لاہور : دو گاڑیوں اور رکشہ میں تصادم؛ 8 افراد زخمی

لاہور : دو گاڑیوں اور رکشہ میں تصادم؛ 8 افراد زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقہ ایل ڈی اے ایوینیو میں دو گاڑیوں اور رکشہ میں تصادم کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ایل ڈی اے ایوینیو میں دو تیز رفتار گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کی لپیٹ میں ایک رکشہ بھی آ گیا۔ حادثے کے نتیجے میں 8 […]

.....................................................

متحدہ طلباء محاذ کا طلبا یونین بحالی کے لئے ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان

متحدہ طلباء محاذ کا طلبا یونین بحالی کے لئے ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان

لاہور : متحدہ طلباء محاذ کے مرکزی صدر سید سرفراز نقوی کی سربراہی تمام طلباء تنظیموں کے سربراہان کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں طلباء یونین بحالی کے امور پر طلباء رہنمائوں نے تبادلہ خیال کیا ۔اجلاس میں متحدہ طلباء محاذ کا ناقص تعلیمی پالیسیوں کے خلاف اور طلبا حقوق کی بحالی طلباء کے حقوق […]

.....................................................

اے کیو خان ہسپتال کی تعمیر جلد مکمل ہو جائے گی : حاجی قیصر امین

اے کیو خان ہسپتال کی تعمیر جلد مکمل ہو جائے گی : حاجی قیصر امین

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنما اور چیئرمین پیراگون سٹی حاجی قیصرامین بٹ القادری کی رہائش گاہ پر معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ حاجی قیصر امین بٹ کی رہائش گاہ آمد ڈاکٹر عبدالقدیر خان استقبال کیا گیا ، ڈاکٹر عبدالقدیر خان […]

.....................................................

پانی اور بجلی کا بحران کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے ہی حل ہو سکتا ہے۔ شمس الملک

پانی اور بجلی کا بحران کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے ہی حل ہو سکتا ہے۔ شمس الملک

لاہور : آبی امور کے ماہرین نے کہا ہے کہ پانی اور بجلی کا بحران کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے ہی حل ہو سکتا ہے۔حکومت کالا باغ ڈیم پر ریفرنڈم کروائے اور پاکستانی قوم 2018کے الیکشن میں کالا باغ ڈیم بنانے کا اعلان کرنے والے کو ووٹ دے۔بھارت پاکستان سے جنگ نہیں جیت سکتا۔ […]

.....................................................

جوہڑ میں گر کر جاں بحق ہونے والے بچے کے ورثاء کو وزیراعلیٰ پنجاب کی طرف سے 5 لاکھ روپے کا چیک دیا گیا

جوہڑ میں گر کر جاں بحق ہونے والے بچے کے ورثاء کو وزیراعلیٰ پنجاب کی طرف سے 5 لاکھ روپے کا چیک دیا گیا

لاہور: جوہڑ میں گر کر جاں بحق ہونے والے بچے کے ورثاء کو وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے 5 لاکھ روپے کا چیک دیا گیا، تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں کاہنہ میں سات سالہ بچہ کاشف گندے جوہڑ میں گر کر جاں بحق ہو گیا تھا۔ کاہنہ میں ایک تقریب کے دوران کوارڈینیٹروزیراعلیٰ پنجاب […]

.....................................................

سوزوکی نے پاکستان میں نئی گاڑی متعارف کروا دی

سوزوکی نے پاکستان میں نئی گاڑی متعارف کروا دی

لاہور (جیوڈیسک) پاک سوزوکی موٹر کمپنی لیمٹڈ نے گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے ایک نئی گاڑی متعارف کروا دی ہے جسے ’سیاز‘ کا نام دیا گیا ہے۔ سوزوکی سیاز ایک کشادہ گاڑی ہے جس کی قیمت تقریباً 18 لاکھ روپے ہے، جبکہ یہ مکمل طور پر امپورٹ کی جا رہی ہیں۔ سوزوکی سیاز 1400 سی […]

.....................................................

علیم ڈار نے داڑھی کیساتھ نئی لک کی وجہ ہاشم آملہ کو قرار دیدیا

علیم ڈار نے داڑھی کیساتھ نئی لک کی وجہ ہاشم آملہ کو قرار دیدیا

لاہور (جیوڈیسک) ایمپائرنگ نے عزت، شہرت اور پیسہ بہت دیا مگر علیم ڈار سماجی کاموں کے ذریعے اب دیگر حقوق ادا کرنا چاہتے ہیں۔ بچپن سے نماز کے پابند تو تھے ہی اور اب جنوبی افریقن بلے باز ہاشم آملہ کی دعوت سے چہرے پر داڑھی بھی سجا لی۔ علیم ڈار پاکستان کی موجودہ صورتحال […]

.....................................................

ہمارے لئے حضور نبی کریمۖ سے سچی محبت ہی سب کچھ ہے : صوفی مسعود احمد صدیقی

ہمارے لئے حضور نبی کریمۖ سے سچی محبت ہی سب کچھ ہے : صوفی مسعود احمد صدیقی

لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اور چیئرمین لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن قائد روحانی انقلاب صوفی مسعودا حمد صدیقی نے کہا ہے کہ مسلمانوں کیلئے نبی آخرالزماں حضور نبی کریم ۖ سے پکی اور سچی محبت ہی سب کچھ ہے ، حقوق اللہ اور حقوق العباد کی ادائیگی سے ہی معاشرے میں مثبت اصلاح […]

.....................................................

پاکستان سپر لیگ کا سپر میلہ آج سے سجے گا

پاکستان سپر لیگ کا سپر میلہ آج سے سجے گا

لاہور (جیوڈیسک) دبئی میں پی ایس ایل ٹو کا کرکٹ میلہ آج سجے گا۔ رنگا رنگ افتتاحی تقریب شام چھ بجے شروع ہو گی۔ علی ظفر، ٹائٹل سانگ اب کھیل جمے گا گائیں گے۔ جمیکن پاپ سٹار شیگی بھی جلوے بکھیرنے کیلئے بے تاب ہیں۔ شہزاد رائے نے بھی اپنی انٹری یادگار بنانے کی تیاری […]

.....................................................

ڈی جی ایجوکیشن پاکستان ریلویز کا دورہ غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ

ڈی جی ایجوکیشن پاکستان ریلویز کا دورہ غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ

لاہور : پاکستان ریلویز کے ڈائریکٹر جنرل ایجوکیشن پروفیسر ڈاکٹر فرحان عبادت یار خان نے خصوصی دعوت پر غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کا دورہ کیا اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر سید عامر جعفری سے ملاقات کی ۔ غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے مختلف شعبہ جات کے ذمہ داران بھی ملاقات میں موجود تھے۔ ڈی جی ایجوکیشن پاکستان ریلویز کو […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ سال 2017 کو دعوت کے سال کے طور پر منائے گی: صہیب الدین

اسلامی جمعیت طلبہ سال 2017 کو دعوت کے سال کے طور پر منائے گی: صہیب الدین

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے نومنتخب ناظم اعلیٰ صہیب الدین کاکا خیل نے کہا ہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ 2017 کو دعوت کے سال کے طور پر منائے گی۔مسلمان نوجوانوں اور طلبہ کے ذہنوں میں ابہام پیدا کرکے انہیں دین سے دور کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ نوجوانوں میں اسلام کے […]

.....................................................

ساہیوال میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات قابل مذمت ہیں : نسیم کربلائی

ساہیوال میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات قابل مذمت ہیں : نسیم کربلائی

لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی رہنماء نسیم کربلائی نے لاہور میں صحافیوں کے ایک وفد سے گفتگو میں ساہیوال میں دہشتگردی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر گہری تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ ساہیوال میں گزشتہ روز ہونے والا ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ گزشتہ واقعات کا تسلسل ہے لیکن قانون نافذ کرنے […]

.....................................................

مریضوں کو علاج معالجہ کی معیاری سہولتیں دینا اولین فرض ہے، سید ذوالفقار حسین

مریضوں کو علاج معالجہ کی معیاری سہولتیں دینا اولین فرض ہے، سید ذوالفقار حسین

لاہور : سول ہسپتال کاہنہ کے ایم ایس ڈاکٹر سید ذوالفقار حسین شاہ جعفری نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف اور چیف ایگزیکٹو ہیلتھ ڈاکٹر ذوالفقار کی زیرنگرانی علاج معالجہ کی معیاری سہولیات فراہم کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔ ہسپتال میں آنے والے مریضوں کو علاج کی سہولیات […]

.....................................................

پاناما کیس : فیصلے سے نیا سیاسی رخ متعین ہونے کا امکان

پاناما کیس : فیصلے سے نیا سیاسی رخ متعین ہونے کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) پاناما کیس کی سماعت میں آنیوالا ٹھہراؤ حکمران جماعت کیلئے ریلیف ہے یا کسی بڑے طوفان کا پیش خیمہ، حکمران جماعت کے مشیر، قائدین اور وزرا اپنے ورکرز کنونشن میں بالواسطہ طور پر عدالت میں اب تک کی کارروائی کو ٹارگٹ کرتے نظر آرہے ہیں۔ ان کا کہنا یہ ہے کہ ووٹ نوازشریف […]

.....................................................

قیاس آرائیاں غلط ہیں، بسنت پر مکمل پابندی ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب

قیاس آرائیاں غلط ہیں، بسنت پر مکمل پابندی ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے بسنت کے حوالے سے پھلینے والی قیاس آرائیوں کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا پنجاب حکومت نے ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ ان کا اپنے ٹوئٹ پیغام میں مزید کہنا تھا عوام کی زندگی سے کھیلنے کی اجازت نہیں مل سکتی اور خلاف ورزی ہوئی تو متعلقہ […]

.....................................................

بلوم برگ نے پاکستانی معیشت کی ترقی اور خوشحالی کا اعتراف کر لیا

بلوم برگ نے پاکستانی معیشت کی ترقی اور خوشحالی کا اعتراف کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) بلوم برگ نے پاکستانی معیشت کی ترقی اور خوشحالی کا اعتراف کر لیا ہے۔ اب دہشت گردی کی بجائے ترقیاتی منصوبے پاکستان کی پہچان بنتے جا رہے ہیں۔ اسٹاک مارکیٹ کی صورتحال بہتر رہی گزشتہ سال میں 46 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔ 2002 کے مقابلے میں غربت اب آدھی رہ گئی جبکہ […]

.....................................................

پاکستانی فلمی نغمات کے سر پھیکے پڑ چکے ہیں: سارہ لورین

پاکستانی فلمی نغمات کے سر پھیکے پڑ چکے ہیں: سارہ لورین

لاہور (جیوڈیسک) ٹی وی ڈراموں اور ماڈلنگ میں شناخت بنانے کے بعد فلمی سکرین پر اپنے فن کے رنگ بکھیرنے والی سارہ لورین کا شمار ان فنکاراﺅں میں ہوتا ہے جو ہندی سینما پر جلوہ گر ہوئیں۔ بالی وڈ فلم ”مرڈر تھری“ نے انہیں بھارتی فلمی شائقین میں پہچان دی۔ یہ الگ بحث ہے کہ […]

.....................................................

پیر علائو الدین صدیقی نے اسلامی تعلیمات کو حقیقی روح کیمطابق فروغ دیا : صوفی مسعود احمد

پیر علائو الدین صدیقی نے اسلامی تعلیمات کو حقیقی روح کیمطابق فروغ دیا : صوفی مسعود احمد

لاہور : معروف روحانی وعلمی شخصیت پیر علائو الدین صدیقی نے اسلامی تعلیمات کو حقیقی روح کیمطابق بطور مبلغ فروغ دینے میں شاندار کردار ادا کیا۔ انہوںنے پاکستان سمیت عالمی دنیا میں فروغ اسلام کیلئے گرانقدرخدمات سرانجام دیں ۔ان خیالات کااظہارتنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اور چیئرمین لاثانی ویلفیئرفائونڈیشن قائدروحانی انقلاب صوفی مسعوداحمد صدیقی […]

.....................................................

حاجی قیصر امین بٹ کے بیٹے مامون قیصر امین بٹ کے نکاح کی تقریب

حاجی قیصر امین بٹ کے بیٹے مامون قیصر امین بٹ کے نکاح کی تقریب

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنما اور چیئرمین پیراگون سٹی حاجی قیصرامین بٹ القادری کے بیٹے مامون قیصر امین بٹ کے نکاح کی تقریب کا پروقار اہتمام کیاگیا۔ تقریب میں سابق وزراء اعظم سید یوسف رضا گیلانی ، راجہ پرویز اشرف ، وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق، انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس […]

.....................................................

اظہار افسوس

اظہار افسوس

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما انجینئر افتخار چودھری نے روزنامہ اوصاف کے ایڈیٹر جناب مہتاب خان کی والدہ اور محسن بلال کی دادی محترمہ کے انتقال پر ملال پر اظہار افسوس کیا ہے انہوں نے اخباری بیان میں مرحومہ کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لئے بھی دعا کی ہے۔

.....................................................