لاہور، یونین کونسل کاہنہ کا اجلاس، شہید سب انسپکٹر خالد محمود ورک کیلئے خصوصی دعا

لاہور، یونین کونسل کاہنہ کا اجلاس، شہید سب انسپکٹر خالد محمود ورک کیلئے خصوصی دعا

لاہور : قیام امن کے لئے پنجاب پولیس کے بہادر جوانوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائے گی،ان خیالات کا اظہار چئیرمین کاہنہ حاجی بشارت علی رحمانی نے گزشتہ روز یونین کونسل کاہنہ میں بلائے گئے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا ،اجلاس میں شہید سب انسپکٹر خالد محمود ورک کو ذبردست خراج تحسین پیش کیا […]

.....................................................

ٹانگیں کھینچنے کا دور ختم ہو چکا، عوام ترقی چاہتے ہیں : حمزہ شہباز

ٹانگیں کھینچنے کا دور ختم ہو چکا، عوام ترقی چاہتے ہیں : حمزہ شہباز

لاہور (جیوڈیسک) حمزہ شہباز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک بار پھر مخالفین پر برس پڑے۔ ان کا کہنا تھا مسائل کا آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مقابلہ کیا۔ وزیر اعلی پنجاب روزانہ شعبہ صحت سے متعلق اجلاس بلاتے ہیں۔ حقائق سے آنکھیں نہیں چرانی چاہئیں۔ وزیراعظم نے اپنے آپ کو احتساب کیلئے پیش […]

.....................................................

پارہ چنار سانحہ کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی نہ کی گئی تو ملک گیر احتجاج ہو گا : آئی ایس او پاکستان

پارہ چنار سانحہ کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی نہ کی گئی تو ملک گیر احتجاج ہو گا : آئی ایس او پاکستان

لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی رہنماء نسیم کربلائی نے لاہور میں ڈویژنل مسئولین ورکشاپ میں اپنے خطاب میں پارہ چنار میں دھماکہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے نیشنل ایکشن پلان کے مطابق کالعدم تنظیموں ،داعش اور طالبان کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائی نہ کرنے کے نتیجہ میں یہ […]

.....................................................

جب تک چوروں سے مال نہیں برآمد کیا جاتا قوم کے حالات نہیں بہتر ہوں گے۔ انجینئر افتخار چودھری

جب تک چوروں سے مال نہیں برآمد کیا جاتا قوم کے حالات نہیں بہتر ہوں گے۔ انجینئر افتخار چودھری

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات انجینئر افتخار چودھری نے پاکستان پیپلز الائینس کے زیر اہتمام ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہمارے پرکھوں نے عظیم قربانیاں دے کر حاصل کیا لیکن بدقسمتی سے جس ملک نے دنیا کی قیادت کرنا تھی حکمرانوں کی لوٹ […]

.....................................................

بحیثیت قوم اتحاد و یکجہتی سے دہشت گردوں کو شکست دینا ہو گی: یاور عباس

بحیثیت قوم اتحاد و یکجہتی سے دہشت گردوں کو شکست دینا ہو گی: یاور عباس

لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تعلیم یاور عباس نے باچاخان یونیورسٹی سانحہ کے سال گزرنے پر کارکنان سے اپنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بحیثیت قوم تمام پاکستانیوں کا اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دہشت گردوں کو شکست دینا ہو گیا۔ یاور عباس کا مزید کہنا تھا کہ تعلیمی […]

.....................................................

پاکستان کے کھلاڑیوں کی فٹنس عالمی معیار کی نہیں، انضمام الحق کا اعتراف

پاکستان کے کھلاڑیوں کی فٹنس عالمی معیار کی نہیں، انضمام الحق کا اعتراف

لاہور (جیوڈیسک) میڈیا سے گفتگو میں انضمام الحق ٹیم کی ناکامیوں پر ذرا دفاعی کھیلتے نظر آئے۔ فٹنس مسائل کا ذکر کیا اور کہا کہ ایک کے بعد ایک مقابلے نے بڑی پلاننگ کا موقع نہیں دیا۔ پاکستان کے کھلاڑیوں کی فٹنس عالمی معیار کی نہیں۔ ٹیسٹ قائد کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے چیف سلیکٹر […]

.....................................................

گورنمنٹ کالج وومن کاہنہ کے 1 سالانہ کانووکیشن 2017 میں رانا مبشر اقبال، حاجی بشارت رحمانی کی شرکت

گورنمنٹ کالج وومن کاہنہ کے 1 سالانہ کانووکیشن 2017 میں رانا مبشر اقبال، حاجی بشارت رحمانی کی شرکت

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے قومی رہنما، کوارڈئینیٹر وزیر اعلی پنجاب رانا مبشر اقبال اور چئیرمین کاہنہ حاجی بشارت علی رحمانی نے گذشتہ روز گورنمنٹ کالج وومن کاہنہ کے 1 سالانہ کانووکیشن 2017 سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم ترقی، خوشحالی اور کامیابی کی کنجی ہے۔ پنجاب حکومت نے فروغ تعلیم کو […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کی کامیاب احتساب ریلی سے پاناما لیکس کے چوروں کے پسینے چھوٹ چکے ہیں۔ ذیشان شامی

پیپلز پارٹی کی کامیاب احتساب ریلی سے پاناما لیکس کے چوروں کے پسینے چھوٹ چکے ہیں۔ ذیشان شامی

لاہور : پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماؤں ذیشان بیگ شامی اور احسن رضوی نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی کامیاب احتساب ریلی سے پاناما لیکس کے چوروں کے پسینے چھوٹ چکے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری کا پنجاب کی عوام نے والہانہ استقبال کرکے ثابت کردیا ہے کہ لٹیروں کا انجام قریب آچکاہے۔ جبکہ مسلم لیگ ن […]

.....................................................

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی آفیشل ویب سائٹ متعارف کرا دی گئی

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی آفیشل ویب سائٹ متعارف کرا دی گئی

لاہور (جیوڈیسک) پلاننگ کمیشن نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی آفیشل ویب سائٹ متعارف کرا دی۔ پاکستان اور چین کی مثالی دوستی کا اندازہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر تیزی سے چلتے ہوئے کام کو دیکھ کر باآسانی لگایا جا سکتا ہے۔ پلاننگ کمیشن نے بھی سی پیک منصوبے کی ہر خبر سے […]

.....................................................

سینئر صحافی مسیح اللہ خان جام پوری اپنی نئی کتاب افضال احمد کو پیش کر رہے ہیں

سینئر صحافی مسیح اللہ خان جام پوری اپنی نئی کتاب افضال احمد کو پیش کر رہے ہیں

لاہور : سینئر صحافی مسیح اللہ خان جام پوری اپنی نئی کتاب کچھ بھی تو نہیں بدلا سماجی رہنما و کالم نگار افضال احمد کو پیش کر رہے ہیں۔

.....................................................

سچی اور کھری سیاست نے جھوٹ اور الزام تراشی کی سیاست کو ہر موقع پر شکست دی ہے، رانا مبشر

سچی اور کھری سیاست نے جھوٹ اور الزام تراشی کی سیاست کو ہر موقع پر شکست دی ہے، رانا مبشر

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے قومی رہنما، کوارڈئینیٹر وزیر اعلی پنجاب رانا مبشر اقبال اور چئیرمین کاہنہ حاجی بشارت علی رحمانی نے گذشتہ روز لیگی کارکنوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ پاک چائنہ اقتصادی راہداری منصوبے نے پاکستان اور چین کے مابین موجودہ تعلقات کو نئی جہت دی ہے۔ حکومت کی […]

.....................................................

بانی آئی ایس او شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 22 ویں برسی کی دو روزہ تقریب 4 مارچ سے ہوگی

بانی آئی ایس او شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 22 ویں برسی کی دو روزہ تقریب 4 مارچ سے ہوگی

لاہور : سفیر انقلاب، آئی ایس او کے بانی، شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 22ویں برسی کا مرکزی پروگرام لاہور میں شہید کے مزار علی رضا آباد میں ہو گا۔ 5مارچ بروز اتوار آٹھ بجے صبح امامیہ اسکاٹس کی سلامی سے تقریبات کا آغاز ہو گا اور دس بجے افکار شہدا سیمینار منعقد ہو […]

.....................................................

شیطانی رسومات معاشرتی برائیوں کا روپ دھار چکی ہیں : صوفی مسعود احمد صدیقی

شیطانی رسومات معاشرتی برائیوں کا روپ دھار چکی ہیں : صوفی مسعود احمد صدیقی

لاہور : غیر اسلامی، فضول ،غیر مہذہب معاشرتی رسومات کیخلاف گزشتہ کئی سالوں سے جہاد اکبر کی شروع کی گئی تحریک آج بھی جاری وساری ہے،یہ لغویات اورشیطانی رسومات بہت بڑی معاشرتی برائیوں کاروپ دھارچکی ہیں ،اورگھروں کے گھر تباہ وبرباد ہوچکے ہیں ،اسی بناپرچادرچاردیواری کاتقدس بھی بری طرح پامال ہوچکاہے۔ ان خیالات کااظہار دورحاضرکے […]

.....................................................

حکومت مخالف تحریک: بلاول آج لاہور تا فیصل آباد ریلی کی قیادت کریں گے

حکومت مخالف تحریک: بلاول آج لاہور تا فیصل آباد ریلی کی قیادت کریں گے

لاہور (جیوڈیسک) بلاول ہاؤس لاہور سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی قیادت میں ریلی کا آغاز ہو گا۔ قمر زمان کائرہ، ندیم افضل چن، چودھری منظور اور مصطفے کھوکھر بھی بلاول کے ہمراہ ہوں گے۔ ریلی کے آغاز پر بلاول ہاؤس کے مرکزی گیٹ پر ابتدائی خطاب ہو گا۔ بحریہ ٹاؤن کے داخلی […]

.....................................................

لاہور : گھر میں سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی، 3 بہنیں جاں بحق

لاہور : گھر میں سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی، 3 بہنیں جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) آتشزدگی کا واقعہ سوامی نگر مصری شاہ میں پیش آیا جہاں جاوید نامی شہری کے گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی۔ آگ نے پل بھر میں مکان کے بیشتر حصے کو لپیٹ میں لے لیا۔ آگ کی زد میں آ کر 7 سالہ صباء، اسکی بہنیں 4 سالہ عیشاء اور […]

.....................................................

فرنس آئل کے ریٹ کم ہونے سے بجلی سستی ہونے کا امکان

فرنس آئل کے ریٹ کم ہونے سے بجلی سستی ہونے کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) عوام کے لئے خوشخبری، بجلی سستی ہونے والی ہے کیونکہ بجلی کی پیداوار میں استعمال ہونے والا ایندھن اب 5 ہزار 531 روپے فی ٹن تک سستا ہو گیا ہے۔ فرنس آئل کی قیمت میں کمی سے بجلی کے فی یونٹ کی قیمت تقریبا 60 پیسے تک کم ہو جائے گی۔ اب یہ […]

.....................................................

بابر اعظم نے کیریئر کی تیز ترین ہزار رنز مکمل کر لئے

بابر اعظم نے کیریئر کی تیز ترین ہزار رنز مکمل کر لئے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے مڈل آرڈر بلے باز بابر اعظم نے ون ڈے کیریئر کے تیز ترین ہزار رنز مکمل کر لئے ہیں۔ قومی بلے باز کو ایک ہزار رنز کا اعزاز مکمل کرنے کیلئے 21 میچز کا انتظار کرنا پڑا۔ اس سے قبل بابر اعظم نے کیریئر کے 20 میچز میں 50٫15 کی اوسط […]

.....................................................

ملائیشیا سے ڈی پورٹ پاکستانی لاہور پہنچ گئے

ملائیشیا سے ڈی پورٹ پاکستانی لاہور پہنچ گئے

لاہور (جیوڈیسک) ملائیشیا سے ملک بدر کیے جانے والے ساٹھ پاکستانی لاہور پہنچ گئے۔ لاہور پہنچنے والے ساٹھ پاکستانیوں نے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ایک کمپنی نے ورکنگ ویزا پر ملائیشیا بھجوایا جسے انہوں نے تین تین لاکھ روپے ادا کیے۔ متاثرین کے […]

.....................................................

عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہو رہے ہیں: حاجی قیصر امین بٹ

عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہو رہے ہیں: حاجی قیصر امین بٹ

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنمااور سابق ایم پی اے و سابق مشیر وزیر اعلی پنجاب حاجی قیصر امین بٹ القادری نے کہاہے کہ ہے کہ عوام کے تمام تر بنیادی مسائل ترجیحی بنیادی پر حل ہورہے ہیں ن لیگ حکومت عوامی مسائل کے فوری حل کو اپنی اولین ترجیح سمجھتی […]

.....................................................

ملک طالب حسین صدیقی کے حقیقی چچا ملک عبدالعزیز انتقال کر گئے

ملک طالب حسین صدیقی کے حقیقی چچا ملک عبدالعزیز انتقال کر گئے

لاہور (ایچ ایم مہر سے) کویت میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت ملک طالب حسین صدیقی نائب صدر ،PMLN کویت کے حقیقی چچا ملک عبدالعزیز پاکستان سیالکوٹ گاؤںبوڈھا گھرایآ میں چند دن علیل رہنے کے بعد انتقال کر گئے،( اناللہ واناالیہ راجعون) ان کی عمر تقریباً62برس تھی ملک عبدالعزیز مرحوم نے پسمندگان […]

.....................................................

عافیہ صدیقی کی واپسی میں عدم دلچسپی کس خارجہ پالیسی کو آشکار کر رہی ہے۔ فرخ شہباز

عافیہ صدیقی کی واپسی میں عدم دلچسپی کس خارجہ پالیسی کو آشکار کر رہی ہے۔ فرخ شہباز

لاہور : نوجوان کالم نگاروں کی ملک گیر تنظیم ”پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ” (پی ایف یو سی) کے چیئرمین شہزاد چوہدری ، صدر فرخ شہباز وڑائچ ‘جنرل سیکریٹری محمد نورالہدیٰ ‘چیئرپرسن وومن ونگ بشریٰ اعجاز’ صدر وومن ونگ ڈاکٹرعارفہ صبح خان’سینئر نائب صدر فرید رزاقی’نائب صدر اختر ایوب خان’ڈپٹی جنرل سیکریٹری حسیب اعجاز عاشر’ایڈیشنل […]

.....................................................

شاہد آفریدی نے زلمی ورلڈ کپ کرانے کا اعلان کر دیا

شاہد آفریدی نے زلمی ورلڈ کپ کرانے کا اعلان کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے زلمی ورلڈ کپ کروانے کا اعلان کر دیا ہے۔ زلمی ورلڈ کپ 28 جنوری سے متحدہ عرب امارات کی سرزمین پر شروع ہوگا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ مجھے یہ اعلان کرتے […]

.....................................................

ڈویژنل عہدیدران کی سالانہ ورکشاپ لاہور میں ہو گی: آئی ایس او پاکستان

ڈویژنل عہدیدران کی سالانہ ورکشاپ لاہور میں ہو گی: آئی ایس او پاکستان

لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے شعبہ تربیت کے زیر اہتمام سالانہ دو روزہ تربیتی ورکشاپ لاہور میں منعقد ہوگی ۔مرکزی نائب صدر علی کاظمی نے لاہور میں ایک اجلاس کی سربراہی کرتے ہوئے بتایا کہ ڈویژنل مسئولین کی سالانہ تربیتی ورکشاپ بعنوان احیائے اقدار اسلامی امسال بھی شعبہ تربیت کے زیر اہتمام لاہور […]

.....................................................

اللہ تعالی کے نزدیک شرک کی قطعی معافی نہیں ہے : صوفی مسعود احمد صدیقی

اللہ تعالی کے نزدیک شرک کی قطعی معافی نہیں ہے : صوفی مسعود احمد صدیقی

لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اور دور حاضر کے عظیم روحانی پیشوا صوفی مسعود احمد صدیقی نے کہاہے کہ اللہ رب العزت کے نزدیک شرک کی قطعی معافی نہیں ہے لہذا ہمیں ہر لمحہ اللہ رب العزت کے ذکر خیرمیں مشغول رہنا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکزی سیکرٹریٹ پر […]

.....................................................