این چیپل کی پاکستان کے دورہ آسٹریلیا نہ کرنیکی تجویز غلط ہے: شعیب اختر

این چیپل کی پاکستان کے دورہ آسٹریلیا نہ کرنیکی تجویز غلط ہے: شعیب اختر

لاہور (جیوڈیسک) آسٹریلیا سے مسلسل بارہواں ٹیسٹ میچ ہارنے پر ماضی کے دو کرکٹرز شعیب اختر اور این چیپل کے درمیان میچ پڑ گیا۔ راولپنڈی ایکسپریس نے این چیپل کی گویا گاڑی پٹری سے اتار دی۔ شعیب اختر نے این چیپل کے آئندہ پاکستان کے دورہ آسٹریلیا نہ کرنے کی تجویز مسترد کر دی۔ کہتے […]

.....................................................

آقائے دو جہاں کی آمد سے دنیا میں جہالت اور تاریکی کا خاتمہ ہو گیا، ایم اے تبسم

آقائے دو جہاں کی آمد سے دنیا میں جہالت اور تاریکی کا خاتمہ ہو گیا، ایم اے تبسم

لاہور : آقا ئے دو جہاں کی آمد سے دنیا میں جہالت اور تاریکی کا خاتمہ ہوگیا، ہمیں آپ کی تعلیمات سے رہنمائی حاصل کرکے دنیاو آخرت کو سنوارنا چاہئے ، ربیع الاول کامہینہ انتہائی عظمتوں رحمتوں والا ہے۔ ان خیالات کا اظہارسینئرصحافی،کالم نویس وکالمسٹ کونسل آف پاکستان (سی سی پی)کے مرکزی صدرایم اے تبسم […]

.....................................................

وزیر داخلہ چودھری نثار کو نادرا بورڈ اجلاس کی صدارت سے روک دیا گیا

وزیر داخلہ چودھری نثار کو نادرا بورڈ اجلاس کی صدارت سے روک دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو نادرا بورڈ کے اجلاس کی صدارت سے روکتے ہوئے 8 ممبران کی تعیناتی کے خلاف حکم امتناعی جاری کردیا جبکہ ڈپٹی چئیرمین نادرا کو بھی کام سے روک دیا گیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت شروع […]

.....................................................

آئی ایس او پاکستان کے زیر اہتمام پنجاب بھر میں امتحان سے پہلے امتحان کل سے ہو گا

آئی ایس او پاکستان کے زیر اہتمام پنجاب بھر میں امتحان سے پہلے امتحان کل سے ہو گا

لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن کے سیکرٹری تعلیم علی رضا نے لاہور میں ایک اجلاس کی سربراہی کرتے ہوئے بتایا کہ ملک بھر میں آئی ایس او پاکستان کے ادارہ بولڈ کے اشتراک سے پنجاب بھر میں پانچویں سے آٹھویں کلاس کے طلباء و طالبات کا سالانہ امتحان سے پہلے امتحان منعقد […]

.....................................................

حاجی قیصر امین بٹ کی بیٹی کی شادی کی تقریب سیاسی اجتماع بن گئی

حاجی قیصر امین بٹ کی بیٹی کی شادی کی تقریب سیاسی اجتماع بن گئی

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنمااور سابق ممبر صوبائی اسمبلی و مشیر وزیراعلیٰ پنجاب حاجی قیصر امین بٹ القادری کی صاحبزادی رحمت قیصر امین کی شادی سید اسد بخاری کے صاحبزادے سید شہریار بخاری سے سرانجام پائی ، شادی کی تقریب میں وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ، سابق وزیراعظم […]

.....................................................

بشارت علی رحمانی کا سینئر سیاسی و سماجی رہنما آصف علی رحمانی کی ساس کے انتقال پر افسوس کا اظہار

بشارت علی رحمانی کا سینئر سیاسی و سماجی رہنما آصف علی رحمانی کی ساس کے انتقال پر افسوس کا اظہار

لاہور: چئیرمین کاہنہ حاجی بشارت علی رحمانی، وائس چئیرمین کاہنہ ارشد رضا ایڈوکیٹ، جنرل کونسلر ذولفقار قریشی، جنرل کونسلر محمد سجاد، جنرل کونسلر عرفان احمد شاہ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر سیاسی و سماجی رہنما آصف علی رحمانی کی ساس کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ حاجی بشارت نے اپنے […]

.....................................................

پاکستان روشنی امید اور امن کے سفر کی جانب گامزن، صرف ترقی اور خوشحالی کی سیاست ہو گی، مبشر اقبال

پاکستان روشنی امید اور امن کے سفر کی جانب گامزن، صرف ترقی اور خوشحالی کی سیاست ہو گی، مبشر اقبال

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے قومی رہنما، کوارڈئینیٹر وزیر اعلیٰ پنجاب رانا مبشر اقبال اور فنانس سیکرٹری پنجاب (کالمسٹ کونسل آف پاکستان) سجاد علی شاکر نے گذشتہ روزخیابان امین میں لیگی کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہعوامی خدمت کی بدولت آئندہ حکومت بھی مسلم لیگ ن کی ہو گی ،انتشار کی سیاست کرنے […]

.....................................................

13 جنوری سے شروع ہونے والی تین روزہ بین الاقوامی ڈاکٹرز کانفرنس

13 جنوری سے شروع ہونے والی تین روزہ بین الاقوامی ڈاکٹرز کانفرنس

لاہور : پاکستان اکیڈمی آف فیملی فزیشنز کے صدر ڈاکٹر آفتاب اقبال شیخ اور جنرل سیکرٹری ڈاکٹر محمد ندیم خواجہ نے کہا ہے کہ 13 جنوری سے شروع ہونے والی تین روزہ بین الاقوامی ڈاکٹرز کانفرنس پاکستان میں بنیادی صحت کے مسائل اجاگر اور ان کا حل تلاش کرنے میں بہت مفید ثابت ہو گی۔ […]

.....................................................

ماں باپ کے ادب میں عزت ہے ان کی خدمت کرکے زیادہ سے زیادہ نیکیاں سمیٹنا چاہئے، ایم اے تبسم

ماں باپ کے ادب میں عزت ہے ان کی خدمت کرکے زیادہ سے زیادہ نیکیاں سمیٹنا چاہئے، ایم اے تبسم

لاہور : ماں باپ کے ادب میں عزت ہے ان کی خدمت کرکے زیادہ سے زیادہ نیکیاں سمیٹنا چاہئے،جنت ماں کے قدموں تلے ہے لیکن اسکے حصول کے لیے ادب و خدمت ضروری ہے۔ والدین کی خدمت کر نیوا لا جنت میں دا خل ہوگا جبکہ نافرمان کا ٹھکا نہ جہنم ہو گا۔ان خیالات کا […]

.....................................................

ایمن ہاشمی انویسٹی گیٹو کونسل آف کالمسٹ کے ترجمان مقرر

ایمن ہاشمی انویسٹی گیٹو کونسل آف کالمسٹ کے ترجمان مقرر

لاہور : ایمن ہاشمی انویسٹی گیٹو کونسل آف کالمسٹ کے ترجمان مقرر۔

.....................................................

پی ایف یوسی کی نیشنل پریس کلب کے منتخب عہدے داران کو مبارک باد

پی ایف یوسی کی نیشنل پریس کلب کے منتخب عہدے داران کو مبارک باد

لاہور (پ ر) نوجوان کالم نگاروں کی ملک گیر تنظیم ”پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ” (پی ایف یو سی) کے چیئرمین شہزاد چوہدری ، صدر فرخ شہباز وڑائچ ‘جنرل سیکریٹری محمد نورالہدی ‘چیئر پرسن وومن ونگ بشریٰ اعجاز’ صدر وومن ونگ ڈاکٹرعارفہ صبح خان’سینئر نائب صدر فرید رزاقی’نائب صدر اختر ایوب خان’سنٹرل آرگنائزر عمر عبدالرحمن […]

.....................................................

لیجنڈ اداکار سلطان راہی کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے

لیجنڈ اداکار سلطان راہی کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے

لاہور (جیوڈیسک) پنجابی فلموں کے سلطان کو دنیا چھوڑے اکیس برس ہو گئے، فلموں میں لوگوں کو انصاف دلوانے والے سلطان راہی کو خود انصاف نہ مل سکا، قاتل پکڑے نہ جاسکے۔ ہاتھ میں گنڈاسہ تھامے، فرسودہ نظام کو للکارتا سلطان راہی دو دہائی تک پنجابی فلموں کی پہچان بنا رہا۔ ستر کی دہائی میں […]

.....................................................

پیڑولیم، ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں اضافہ حکومتی دعوئوں پر طمانچہ ہے۔ ڈاکٹر غازی شاہد

پیڑولیم، ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں اضافہ حکومتی دعوئوں پر طمانچہ ہے۔ ڈاکٹر غازی شاہد

لاہور : پیڑولیم اور ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں اضافہ غریب عوام کی کمر توڑ دے گا،روز بروز بڑھتی ہوئی مہنگائی، لاقانونیت، بدامنی، بے روزگاری حکومتی دعوئوں پر طمانچہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار کالمسٹ کونسل آف پاکستان (سی سی پی) کے چیئرمین ڈاکٹر غازی شاہد رضا علوی اور مرکزی صدرایم اے تبسم […]

.....................................................

عظیم الشان، روح پرور، محفل جشن میلاد مصطفے ۖ و ذکر شان غوث اعظم آج منعقد ہو گی

عظیم الشان، روح پرور، محفل جشن میلاد مصطفے ۖ و ذکر شان غوث اعظم آج منعقد ہو گی

لاہور: عظیم الشان، روح پرور، محفل جشن عید میلاد مصطفے ۖ و ذکر شان غوث اعظم، زیرسرپرستی معروف روحانی پیشوا، سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگا مست بابا معراج دین مورخہ 9 ربیع الثانی،، 8 جنوری، بروز اتوار، دوپہر 12.00 بجے بمقام روحانی شفاء خانہ، آستانہ اویسیہ، محلہ اویس نگر نزد جناں والی مسجد پیرو […]

.....................................................

گلشن اقبال پارک دھماکے کے ملزم چھڑانے کی کوشش ناکام، چھ دہشت گرد ہلاک

گلشن اقبال پارک دھماکے کے ملزم چھڑانے کی کوشش ناکام، چھ دہشت گرد ہلاک

لاہور (جیوڈیسک) سی ٹی ڈی نے لاہور گلشن اقبال پارک دھماکے کے ملزم چھڑانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ فائرنگ کے تبادلے میں چھے دہشت گرد مارے گئے جبکہ تین بھاگ نکلے۔ لاہور گلشن اقبال کے دھماکے میں ملوث دو ملزم ثناءاللہ اور خان زیب کو اسلحہ برآمدگی کے لیے لے جایا جا رہا تھا […]

.....................................................

سانحہ لودھراں انسانی غلطی کی وجہ سے ہوا: خواجہ سعد رفیق

سانحہ لودھراں انسانی غلطی کی وجہ سے ہوا: خواجہ سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کیا ہے کہ سانحہ لودھراں انسانی غلطی کی وجہ سے ہوا سگنل سسٹم بہتر تھا۔ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں سچ سامنے لا کر لواحقین کو انصاف فراہم کرینگے۔ بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال میں ٹرین حادثے میں زخمی بچوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتئے […]

.....................................................

غلط کام کرنیوالا خود کو احتساب کیلئے پیش نہیں کرتا، مریم نواز

غلط کام کرنیوالا خود کو احتساب کیلئے پیش نہیں کرتا، مریم نواز

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ تین نسلوں کے احتساب کے لیے شیر کے دل کی ضرورت ہے، غلط کام کرنے والا کبھی احتساب کے لیے خود کو پیش نہیں کرتا۔ مریم نواز کا اپنے بیان میں مزید کہنا ہے کہ جس طرح شریف خاندان نے اپنی پراپرٹی […]

.....................................................

انسانی غفلت، دھند بھی ٹرین حادثے کی وجہ ہو سکتی ہے، سعد رفیق

انسانی غفلت، دھند بھی ٹرین حادثے کی وجہ ہو سکتی ہے، سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے کہا ہے کہ حادثے سے متعلق کچھ ایسے سوالات ہیں جن کا جواب تحقیقات مکمل ہوئے بغیر نہیں دیا جاسکتا،انسانی غفلت ، دھند بھی حادثے کی ممکنہ وجہ ہوسکتی ہے واقعے کی تحقیقات کررہے ہیں۔ لودھراں میں ٹرین حادثے کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ پولیس […]

.....................................................

تحریک انصاف کو ابھی نگران حکومت میں کوئی دلچسپی نہیں: شاہ محمود

تحریک انصاف کو ابھی نگران حکومت میں کوئی دلچسپی نہیں: شاہ محمود

لاہور (جیوڈیسک) پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں تحریک انصاف کے سینئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہو گی جمعتہ المبارک کے روز دلائل مکمل کر لیں۔ سپریم کورٹ کا بنچ انتہائی سنجیدگی سے کیس سن رہا ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تحریک انصاف قانون […]

.....................................................

غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے زیراہتمام ڈاکٹر امجد ثاقب کی کتاب ”کامیاب لوگ” کی تقریب پذیرائی

غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے زیراہتمام ڈاکٹر امجد ثاقب کی کتاب ”کامیاب لوگ” کی تقریب پذیرائی

لاہور : غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے زیر اہتمام معروف سماجی راہنما اور ”اخوت” کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر امجد ثاقب کی کتاب ”کامیاب لوگ” کی تقریب پذیرائی کا اہتمام پنجاب یونیورسٹی کے الزاری ہال میں کیا گیا۔ ہیلے کالج آف کامرس کے اشتراک سے ہونے والی اس تقریب کی صدارت پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر […]

.....................................................

پاناما کا ہنگامہ بہت جلد سمٹ جائے گا، خواجہ آصف کی پیش گوئی

پاناما کا ہنگامہ بہت جلد سمٹ جائے گا، خواجہ آصف کی پیش گوئی

لاہور (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاناما کا ہنگامہ کرنے والوں کا مقصد معاملے کا نتیجہ نکالنا نہیں بلکہ میڈیا میں شور مچانا ہے۔ انہوں نے کہا امید ہے معاملہ جلد اختتام تک پہنچ جائے گا۔ جاوید ہاشمی کے الزامات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا […]

.....................................................

پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ کے مرکزی عہدیداروں کے تقرر کا عمل مکمل

پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ کے مرکزی عہدیداروں کے تقرر کا عمل مکمل

لاہور : نوجوان قلم کاروں کی ملک گیر تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ (پی ایف یو سی) کے بورڈ آف گورنرز نے نوجوان صحافی 23 سالہ فرخ شہباز ورائچ کو 2017ء کیلئے صدر پی ایف یو سی تقرر کرنے کے فیصلے کی توثیق کر دی، بعدازاں نومنتخب صدر نے مشاورت کا عمل مکمل کرنے […]

.....................................................

شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 89 ویں سالگرہ آج منائی جائے گی

شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 89 ویں سالگرہ آج منائی جائے گی

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رہنما ذوالفقار علی بھٹو کی 89 ویں سالگرہ آج منائی جائے گی۔ ذوالفقار علی بھٹو 5 جنوری 1928 کو لاڑکانہ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ملک کے وزیر اعظم کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ ان کے والد سر شاہنواز بھٹو جونا گڑھ کی […]

.....................................................

لاہور کی نجی یونیووسٹی کا طالب علم پرسرار طور پر لاپتہ ہو گیا

لاہور کی نجی یونیووسٹی کا طالب علم پرسرار طور پر لاپتہ ہو گیا

لاہور : لاہور کی نجی یونیووسٹی کا طالب علم پر سرار طور پر لاپتہ ہو گیا۔ تفصیل کے مطابق عبیداللہ لودھی والد عبدالرزق لمیز یونیووسٹی لاہور کا طالب علم ہے جو گزشتہ چند روز سے یونیووسٹی سے پرسرار طور پر لاپتہ ہو گیا ہے۔ عبید اللہ کا تعلق ماڈل ٹاون لاہور سے ہے۔ عبید اللہ […]

.....................................................