عوامی مینڈیٹ پر مسلط ہونیوالے الیکشن کا انتظار کریں : حاجی قیصر امین بٹ

عوامی مینڈیٹ پر مسلط ہونیوالے الیکشن کا انتظار کریں : حاجی قیصر امین بٹ

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنمااور سابق ایم پی اے و سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب حاجی قیصر امین بٹ القادری نے کہاہے کہ عدالتوں کا احترام نہ کرنے اور عوامی مینڈیٹ پر مسلط ہونے کے خواب دیکھنے والوں کو الیکشن 2018 تک انتظار کرنا ہو گا۔ وزیراعظم میاں محمدنواز شریف […]

.....................................................

نئی دستاویزات دیکھ کر آنکھیں کھل گئیں۔ اعتزاز احسن

نئی دستاویزات دیکھ کر آنکھیں کھل گئیں۔ اعتزاز احسن

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے سپریم کورٹ میں پاناما کیس میں وزیراعظم نواز شریف اور حسین نواز کو طلب کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں پاناماکیس کے معاملے میں عدالت جانے کو تیار رہا مگر کچھ باتوں کی وجہ سے ایسا نہیں ہوسکا اور اب بھی سمجھتا […]

.....................................................

پی آئی اے کا عمرہ کرایوں میں آج سے کمی کا اعلان

پی آئی اے کا عمرہ کرایوں میں آج سے کمی کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) قومی ایئر لائن پی آئی اے نے نئے سال کی خوشی میں عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا،عمرہ کرایوں میں کمی کا اطلاق آج سے 31 جنوری تک کے لئے کیا گیا ہے۔ قومی ایئر لائن انتظامیہ کی جانب سے لاہور، اسلام آباد، فیصل آباد، سیالکوٹ، ملتان، پشاور سے عمرہ کی […]

.....................................................

پنجاب بھر میں سی این جی 1 روپیے 50 پیسے فی کلو مہنگی ہو گئی

پنجاب بھر میں سی این جی 1 روپیے 50 پیسے فی کلو مہنگی ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب بھر میں سی این جی کی قیمت میں 1 روپے 50 پیسے تک کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ سی این جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ قیمت میں اضافہ ایل این جی کی قیمت میں اضافے کے بعد کیا گیا ہے۔ سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق، اب پنجاب […]

.....................................................

پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہی ہو گا، نجم سیٹھی کا اعلان

پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہی ہو گا، نجم سیٹھی کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی نے کہا کشیاں جلا کر فیصلہ کر لیا اور اب پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں ہو گا۔ انہوں نے کہا سیکورٹی کیلئے حکومت کا مکمل تعاون حاصل ہے۔ سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ویسٹ انڈیز کا 3 رکنی وفد رواں ماہ لاہور آئے گا۔ […]

.....................................................

مشرق وسطی میں استعماری طاقتوں اپنے اہداف میں ناکام ہوئی ہیں: سید علی مرتضی زیدی

مشرق وسطی میں استعماری طاقتوں اپنے اہداف میں ناکام ہوئی ہیں: سید علی مرتضی زیدی

لاہور : تحریک حمایت مظلومین جہاں پاکستان کے زیراہتمام لاہور میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز سکالر سید علی مرتضی زیدی نے کہا کہ ا س وقت دنیا میں بڑی جنگ روس، امریکہ اور ایران کی طرف سے شام عراق ترکی کے محاذ پر جنگ لڑی جا رہی ہے۔ اس جنگ میں امریکہ […]

.....................................................

غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے زیراہتمام ڈاکٹر امجد ثاقب کی نئی تصنیف کی تقریب پذیرائی کل ہوگی

غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے زیراہتمام ڈاکٹر امجد ثاقب کی نئی تصنیف کی تقریب پذیرائی کل ہوگی

لاہور : غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے زیر اہتمام معروف سوشل ورکر اور ”اخوت” کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر امجد ثاقب کی کتاب ”کامیاب لوگ” کی تقریب پذیرائی کا اہتمام کل بروز جمعرات پنجاب یونیورسٹی کے الزاری ہال صبح 11 بجے ہوگا۔ ہیلے کالج آف کامرس کے اشتراک سے ہونے والی اس تقریب کی صدارت وزیر تعلیم […]

.....................................................

فرخ شہباز وڑائچ مرکزی صدر، بشریٰ اعجاز چیئرپرسن وویمن ونگ، ڈاکٹر عارفہ صبح خان شعبہ خواتین کی صدر مقرر

فرخ شہباز وڑائچ مرکزی صدر، بشریٰ اعجاز چیئرپرسن وویمن ونگ، ڈاکٹر عارفہ صبح خان شعبہ خواتین کی صدر مقرر

لاہور : نوجوان قلم کاروں کی ملک گیر تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ (پی ایف یو سی) کے بورڈ آف گورنرز نے نوجوان صحافی 23 سالہ فرخ شہباز ورائچ کو 2017ء کیلئے صدر پی ایف یو سی تقرر کرنے کے فیصلے کی توثیق کر دی، بعدازاں نومنتخب صدر نے مشاورت کا عمل مکمل کرنے […]

.....................................................

مصباح کو مزید کچھ عرصہ ٹیم کی قیادت سنبھالنی چاہیے : شہریار خان

مصباح کو مزید کچھ عرصہ ٹیم کی قیادت سنبھالنی چاہیے : شہریار خان

لاہور (جیوڈیسک) شہریار خان کا کہنا تھا اپنے مستقبل کے بارے میں حتمی فیصلہ مصباح الحق نے کرنا ہے لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ چاہے گا کہ وہ بحیثیت کپتان اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں۔ مصباح الحق مستقل مزاج بیٹسمین ہیں اور اپنے کیرئر میں بہت کم ناکام ہوئے ہیں۔ چیئرمین شہریار خان کا مزید کہنا […]

.....................................................

شیخوپورہ، کار ویگن تصادم میں سلینڈر پھٹ گیا، 7 جاں بحق

شیخوپورہ، کار ویگن تصادم میں سلینڈر پھٹ گیا، 7 جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) شیخوپورہ کے علاقے سالار سعید میں کار اور مسافر ویگن میں تصادم کے بعد ویگن کا سلنڈر پھٹ گیا، حادثے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 20 زخمی ہو گئے۔ حادثہ سرگودھا روڈ پر اس وقت پیش آیا جب ایک کار مخالف سمت سے آنے والی مسافر ویگن سے ٹکرا گئی، […]

.....................................................

ماہر لسانیات رحمت عزیز چترالی کے لیے قومی سیرت ایوارڈ اور سند امتیاز کا اعزاز

ماہر لسانیات رحمت عزیز چترالی کے لیے قومی سیرت ایوارڈ اور سند امتیاز کا اعزاز

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان کی علاقائی زبانوں کے حوالے سے عالمی سطح پر شہرت حاصل کرنے والے رحمت عزیز چترالی کوان کی ضلع چترال، سوات اور گلگت بلتستان میں بولی جانے والی زبان کھوار میں پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نام گرامی سے منسوب کتاب محمدصلی اللہ علیہ وسلم لکھنے پر […]

.....................................................

پی ایف یوسی نوجوان کالم نگاروں کے لیے ”ماں” کا درجہ رکھتی ہے: فرخ شہباز وڑائچ

پی ایف یوسی نوجوان کالم نگاروں کے لیے ”ماں” کا درجہ رکھتی ہے: فرخ شہباز وڑائچ

لاہور : نوجوان قلم کاروں کی نمائندہ جماعت پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ (پی ایف یو سی) کا چوتھا یومِ تاسیس اس امید اور دعاؤں کے ساتھ منایا گیا کہ یہ تنظیم دن دگنی’رات چگنی ترقی کرے اور نوجوان کالم نگاروں کی ذہنی آبیاری کے ساتھ ساتھ ان کو شعبہ صحافت میں متعارف کرانے کا […]

.....................................................

رواں برس ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی: نجم سیٹھی

رواں برس ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی: نجم سیٹھی

لاہور (جیوڈیسک) نجم سیٹھی نے ایک اور بین الاقوامی ٹیم کے دورہ پاکستان کی نوید سنا دی۔ کہتے ہیں کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم رواں سال پاکستان کا دورہ کرے گی۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فاتح اسلام آباد یونائیٹڈ کی بُک لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پی سی بی ایگریکٹو کمیٹی […]

.....................................................

آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ، اظہر علی چھٹی پوزیشن پر آ گئے

آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ، اظہر علی چھٹی پوزیشن پر آ گئے

لاہور (جیوڈیسک) دورہ آسٹریلیا اظہر علی کیلئے یادگار بنتا جا رہا ہے۔ پہلے انہوں نے میلبرن ٹیسٹ میں ریکارڈ ساز ڈبل سنچری بنائی اور اب ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی کا اعزاز بھی حاصل کر لیا۔ ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان آئی سی سی کی تازہ رینکنگ میں دس درجے ترقی کے بعد چھٹی پوزیشن پر […]

.....................................................

آگاہی ایوارڈ ملنے پر نوجوان صحافی عدنان عامر مبارک باد کے مستحق ہیں: پی ایف یوسی

آگاہی ایوارڈ ملنے پر نوجوان صحافی عدنان عامر مبارک باد کے مستحق ہیں: پی ایف یوسی

لاہور : نوجوان قلم کاروں کی نمائندہ جماعت پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ (پی ایف یو سی) کے چیئرمین شہزاد چوہدری’ صدر فرخ شہباز وڑائچ ‘جنرل سیکریٹری محمد نور الہدی اور دیگر عہدے داران نے پی ایف یوسی کے ایڈیشنل جنرل سیکریٹری اور نوجوان صحافی عدنان عامر کو” مشعل پاکستان” کی جانب سے سال 2016 […]

.....................................................

مشرق وسطی کا حقیقی منظر نامہ سیمینار سے علامہ علی مرتضی زیدی کا خطاب سوموار کو ہوگا

مشرق وسطی کا حقیقی منظر نامہ سیمینار سے علامہ علی مرتضی زیدی کا خطاب سوموار کو ہوگا

لاہور : تحریک حمایت مظلومین جہان پاکستان کے زیر اہتمام لاہور کے مقام شاہ جمال قومی مرکز میں سیمینار منعقد ہوگا جس میں علامہ علی مرتضی زیدی شام کے مقام حلب میں پیدا ہونے والی صورتحال اور بالخصوص مشرق وسطیٰ کا حقیقی منظرنامہ پر تجزیاتی گفتگو کریں گے۔ سیمینار میں لاہورو مضافات سے درجنوں افراد […]

.....................................................

تمام بینک، مالیاتی ادارے آج کھلے رہیں گے، دو جنوری کو بند رہیں گے

تمام بینک، مالیاتی ادارے آج کھلے رہیں گے، دو جنوری کو بند رہیں گے

لاہور (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک کے مطابق تمام بینک اور مالیاتی ادارے آج ہفتہ کو کھلے رہیں گے جبکہ دو جنوری پیر کو بینک بند رہیں گے۔ مرکزی بینک نے تمام بینکوں اور مالیاتی اداروں کے سربراہان کو ہدایت کی ہے کہ ہفتہ کے روز بینکوں کی برانچیں زیادہ سے زیادہ محصولات کی فراہمی تک کھلی […]

.....................................................

پی سی بی کا بھارتی کرکٹ بورڈ کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

پی سی بی کا بھارتی کرکٹ بورڈ کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ بھارتی بورڈ ایم او یو کے باوجود پاکستان کے ساتھ نہیں کھیل رہا۔ بھارت نے پاکستان کے ساتھ نہ کھیل کر خلاف […]

.....................................................

امامیہ اسکائوٹس کا سالانہ کیمپ اختتام پزیر ہو گیا

امامیہ اسکائوٹس کا سالانہ کیمپ اختتام پزیر ہو گیا

لاہور (پ ر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے شعبہ امامیہ اسکاوٹس کے زیراہتمام سکھر میں سرمائی کیمپ منعقد ہوا۔ مرکزی اسکاوٹ کیمپ میں سندھ، پنجاب سمیت پاکستان کے مختلف ڈویژنز سے امامیہ طلبہ نے شرکت کی۔ کیمپ میں دینی تربیت کیساتھ ساتھ شتر سواری، گھڑ سواری، تیر اندازی، فرسٹ ایڈ، گیجٹ ورک کے ہنر بھی […]

.....................................................

فنکاروں کی اکثریت غیر سنجیدہ سرگرمیوں میں مصروف ہے، سارہ لورین

فنکاروں کی اکثریت غیر سنجیدہ سرگرمیوں میں مصروف ہے، سارہ لورین

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ وماڈل سارہ لورین نے کہا ہے کہ فنکاروں کی اکثریت کی اپنے کام سے زیادہ غیرسنجیدہ سرگرمیوں میں مصروف ہے،پاکستان فلم اورسینما انڈسٹری کی ترقی کے لیے ایسے لوگوں کی اشد ضرورت ہے، جواپنے کام سے عشق کرتے ہوں۔ فلمسازی کوصرف پیسہ کمانے اورشہرت پانے کا ذریعہ ماننے والے وہ مقام نہیں […]

.....................................................

باسط علی نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا

باسط علی نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) باسط علی کے سابق کرکٹر محمود حامد کو تھپڑ کی گونج پی سی بی کے ایوانوں میں پہنچ گئی۔ شہر یار خان نے واقعہ کا سخت نوٹس لے لیا، کہتے ہیں سابق کرکٹر پر تشدد کسی صورت برداشت نہیں۔ باسط علی حالات کی سنگینی بھانپ گئے۔ وومن ٹیم کی ہیڈ کوچنگ اور جونیئر […]

.....................................................

زندگی کو محمد مصطفی کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق گزاروں گے تو کامیاب ہو جائو گے: علامہ حسن رضا

زندگی کو محمد مصطفی کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق گزاروں گے تو کامیاب ہو جائو گے: علامہ حسن رضا

لاہور : تفصیلات کے مطابق کاہنہ میں سید نذر عباس گیلانی کی والدہ کے چہلم کے موقع پر پیر سید سلطان شاہد ربانی،پیر سید مراتب علی شاہ،پیر سید اقبال حسین گیلانی،پیر سید ذاکر صاحب ،رانا مبشر اقبال، ڈپٹی میئر رائو شہاب الدین، طارق شبیر ، منشا سندھو، مختلف علاقوں کے چیئرمین جن میں حاجی بشارت […]

.....................................................

لاہور شدید دھند کی لپیٹ میں، ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل

لاہور شدید دھند کی لپیٹ میں، ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور شہر اور گردونواح کے علاقے ایک بار پھر شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں۔ حدنگاہ صفر ہونے پر موٹروے کو بند اور علامہ اقبال ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل کر دیا گیا ہے۔ دھند کے باعث بجلی غائب ہونے سے شہر کے کئی علاقے تاریکی میں ڈوب گئے ہیں۔ لاہور میں سر […]

.....................................................

پٹرولیم مصنوعات 6 روپے 93 پیسے فی لٹر تک مہنگی کرنے کی سفارش

پٹرولیم مصنوعات 6 روپے 93 پیسے فی لٹر تک مہنگی کرنے کی سفارش

لاہور (جیوڈیسک) اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کو 6 روپے 93 پیسے فی لٹر تک مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ حکام نے تیل کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کر دی۔ پٹرول 31 پیسے، ڈیزل 3 روپے 94 پیسے فی لٹر مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ […]

.....................................................