لاہور: سگیاں پل کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ، 4 ڈاکو ہلاک

لاہور: سگیاں پل کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ، 4 ڈاکو ہلاک

لاہور (جیوڈیسک) تفصیلات کے مطابق سی آئی اے اقبال ٹاؤن پولیس ملت پارک میں ڈکیتی کے دوران پانچ افراد کو قتل کرنے والے گرفتار تین ڈاکوؤں ظہیر عباس عرف باسو، زاہد علی اور جہانگیر عرف بھولا کو لوٹے ہوئے سامان کی برآمدگی کے لیے سکھیکھی لے کر گئی۔ برآمدگی کے بعد لاہور واپس آرہے تھے […]

.....................................................

حکمرانوں کی پالیسیوں سے پاکستان تنہائی کا شکار ہے: پرویز الہی

حکمرانوں کی پالیسیوں سے پاکستان تنہائی کا شکار ہے: پرویز الہی

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہی کا کہنا ہے کہ حکمرانوں کی ناکام پالیسیوں کے باعث پاکستان مقروض اور عالمی تنہائی کا شکار ہے۔ مسلم لیگ ہاؤس لاہور میں کرسمس کی تقریب کا اہتمام کیا گیا، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کرسمس کیک کاٹا۔ اس موقع پر ان […]

.....................................................

پاکستان میں اس وقت 65 لاکھ نوجوان نشے کی لت میں مبتلا ہیں : صہیب الدین

پاکستان میں اس وقت 65 لاکھ نوجوان نشے کی لت میں مبتلا ہیں : صہیب الدین

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ صہیب الدین کاکا خیل نے کہا کہ پاکستان میں 65لاکھ نوجوان نشے کی لت میں مبتلا ہیں۔تعلیمی اداروں میں چرس اور افیون کی سر عام فروخت کی جا رہی ہے، منشیات کی فراوانی حکومت وقت کی ناکامی کی واضح دلیل ہے۔ ملک کے تمام بڑے تعلیمی […]

.....................................................

آئی ایس او لاہور کے زیر اہتمام میلاد النبی کی تقریب آج منعقد ہو گی

آئی ایس او لاہور کے زیر اہتمام میلاد النبی کی تقریب آج منعقد ہو گی

لاہور (پ ر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ میں یوم ولادت حضرت محمد ص کے سلسلہ میں میلاد کی تقریب آج ہوگی جس میں مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان سید سرفراز نقوی ،ڈویژنل صدر علی زیدی اور علامہ نیاز احمد خصوصی خطاب کریں گے۔ جبکہ میلادکی تقریب میں شیعہ سنی مسلمانوں کی […]

.....................................................

جنرل سیکرٹری لاہور ساجدہ وسیم ملک کی رہائشگاہ پر محفل میلاد مصطفی ۖکا انعقاد

جنرل سیکرٹری لاہور ساجدہ وسیم ملک کی رہائشگاہ پر محفل میلاد مصطفی ۖکا انعقاد

لاہور: مسلم لیگ (ن) لاہورکی جنرل سیکرٹری کی رہائشگاہ پاشا ہاوس باغبانپور لاہور میں گزشتہ روز عید میلاد النبی ۖ کے پُرعقیدت موقع پر محفل میلاد مصطفی کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی کارکنان کی کثیر تعداد اس موقع پر موجود تھی۔خواتین نے درود و سلام پیش کیا اور ملک […]

.....................................................

صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ رانا مبشر اقبال

صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ رانا مبشر اقبال

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے قومی رہنما، کوارڈئینیٹر وزیر اعلیٰ پنجاب رانا مبشر اقبال نے گذشتہ روز کاہنہ میں فلٹرپلانٹ کے افتتاح کے موقع پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی طرف سے عوام کیلئے ”خادم پنجاب صاف پانی پروگرام” ایک بڑا شاندار پروگرام ہے جس […]

.....................................................

سائبر کرائم ایکٹ کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس

سائبر کرائم ایکٹ کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سائبر کرائم ایکٹ کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے تحریک انصاف کے زبیر خان نیازی کی درخواست پر سماعت کی جس میں سائبر کرائم ایکٹ کو چیلنج کیا گیا ہے۔ سماعت کے دوران شیراز ذکاء ایڈووکیٹ […]

.....................................................

کپتان کو کارکردگی کیلئے 2 سال دینے چاہئیں، حفیظ

کپتان کو کارکردگی کیلئے 2 سال دینے چاہئیں، حفیظ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف میچ میں وارنر ،عثمان خواجہ اور اسمتھ کو جلد آؤٹ کردیں تو ہماری پوزیشن مضبوط ہو جائے گی۔ نئے کپتان کو پرفارمنس کے لیے کم از کم 2 سال دینے چاہئیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ نے تعلیمی اداروں میں طلبہ سیاست کا چہرہ متعارف کرایا ہے : صہیب الدین

اسلامی جمعیت طلبہ نے تعلیمی اداروں میں طلبہ سیاست کا چہرہ متعارف کرایا ہے : صہیب الدین

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ صہیب الدین کاکا خیل نے کہا کہ اسلامی جمعیت نے تعلیمی اداروں میں طلبہ سیاست کا نیا اور حسین چہرہ متعارف کرایا ہے۔ جمعیت نے طلبہ وطالبات کی کردار سازی اور کیرئر کونسلنگ کے لئے جدید ٹرینڈز دے کر قوم کو نئی سوچ دی ہے۔ ان […]

.....................................................

وحدت اسلامی سیمینار میں شیعہ سنی علماء کرام خطاب کریں گے: آئی ایس او پاکستان

وحدت اسلامی سیمینار میں شیعہ سنی علماء کرام خطاب کریں گے: آئی ایس او پاکستان

لاہور (پ ر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے مرکزی صدر نے لاہور میں کارکنان سے ہفتہ وحدت کے عنوان سے منعقد ہ ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا آئی ایس اوامسال بھی گزشتہ سالوں کی طرح ہفتہ وحدت منارہی ہے۔ سرفراز نقوی نے بتایا کہ ملک بھر میں اہلسنت بھائیوں کے میلاد النبی کے […]

.....................................................

فرخ شہباز وڑائچ سال 2017ء کیلئے پی ایف یو سی کے صدر منتخب

فرخ شہباز وڑائچ سال 2017ء کیلئے پی ایف یو سی کے صدر منتخب

لاہور : فرخ شہباز وڑائچ 2017ء کیلئے نوجوان قلم کاروں کی نمائندہ تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ (پی ایف یو سی) کے صدر منتخب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایف یو سی کے بورڈ آف گورنرز کا اہم اجلاس پی ایف یو سی کے مرکزی دفتر میں ہوا جس میں تمام بورڈ ممبران […]

.....................................................

رانا مبشر اقبال کی مسلم لیگ (ن) کے بلا مقابلہ منتخب ہونیوالے والوں کو مبارکباد

رانا مبشر اقبال کی مسلم لیگ (ن) کے بلا مقابلہ منتخب ہونیوالے والوں کو مبارکباد

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے قومی رہنما، کوارڈئینیٹر وزیر اعلیٰ پنجاب رانا مبشر اقبال نے مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے مختلف شہروں کے بلا مقابلہ منتخب ہونے والے میئرز، ڈپٹی میئرز، ضلع کونسلوں و میونسپل کمیٹیوں کے چیئرمینوں اور وائس چیئرمینوں کو مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ بلدیاتی ادارے شہریوں […]

.....................................................

زمین ڈاٹ کام پراپرٹی ایکسپو ” کامیابی سے اختتام پذیر ‘ شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت

زمین ڈاٹ کام پراپرٹی ایکسپو ” کامیابی سے اختتام پذیر ‘ شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت

لاہور: زمین ڈاٹ کام کی جانب سے ایکسپو سنٹر لاہور میں دو روزہ ”زمین ڈاٹ کام پراپرٹی ایکسپو” کامیابی سے اختتام پذیر ہو گیا۔ نمائش کے دونوں دن شہریوں کی بڑی تعداد ایکسپوسنٹر امنڈ آئی تھی۔رپورٹ کے مطابق اس نمائش میں دونوں دن کے شرکاء کی تعداد 55ہزار تھی۔ پہلے دن کے مہمان خصوصی میاں […]

.....................................................

شہباز شریف کی نااہلی کی درخواست سماعت کیلئے منظور

شہباز شریف کی نااہلی کی درخواست سماعت کیلئے منظور

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی نااہلی کے لیے درخواست سماعت کے لیے مقرر ، جسٹس عائشہ اے ملک کل صبح 9 بجے درخواست کی سماعت کریں گی ، تحریک انصاف بنام شہباز شریف عدالتی جنگ جاری ہے۔ رہنما تحریک انصاف اعجاز چودھری نے شہباز شریف کی اہلیت کو لاہور […]

.....................................................

بسم اللہ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام محفل میلاد ۖ کا انعقاد

بسم اللہ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام محفل میلاد ۖ کا انعقاد

لاہور (میاں وقاص) بسم اللہ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام محفل میلاد ۖ کا انعقاد کیا گیا۔محفل میلاد مصطفی ۖ میں عاشقانِ رسول ۖ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مقررین نے محفل میلاد کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے خصور ۖ کی شان بیان کی جس میں انہوں نے کہا کہ یہسلسلہ 14سو برس […]

.....................................................

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا افتتاحی میچ کل کھیلا جائیگا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا افتتاحی میچ کل کھیلا جائیگا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا برسبین ٹیسٹ میں کل مدمقابل ہوں گے۔ کرکٹ دیوانوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ یاسر شاہ فٹ ہو گئے ہیں۔ لیگ سپنر ڈے نائٹ ٹیسٹ میں ان ایکشن ہوں گے۔ گرین کیپس نیوزی لینڈ کے ہاتھوں کلین سویپ ہونے کے بعد کینگروز کے دیس پہنچے ہیں۔ دوسری جانب […]

.....................................................

بیرون ملک ملنے والی پذیرائی فراموش نہیں کر سکتی: رابی پیرزادہ

بیرون ملک ملنے والی پذیرائی فراموش نہیں کر سکتی: رابی پیرزادہ

لاہور (جیوڈیسک) گلوکارہ و اداکارہ رابی پیر زادہ نے کہاہے کہ بیرون ملک ملنے والی پذیرائی کو کبھی فراموش نہیں کرسکتی، گائیکی کیساتھ ساتھ اداکاری میں بھی اپنی صلاحیتوں کو منوائوں گی۔ انکا کہنا تھا میرامتحدہ عرب امارا ت کادورہ کامیاب رہا شوزمیں ہزاروں کی تعداد میں شائقین موجود تھے جنہوں نے میری بہت عزت […]

.....................................................

اداکارہ عروا حسین اور گلوکار فرحان سعید کی شادی کی تیاریاں عروج پر

اداکارہ عروا حسین اور گلوکار فرحان سعید کی شادی کی تیاریاں عروج پر

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی اداکارہ عروہ حسین اور گلوکار فرحان سعید کی شادی کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں۔ 18 دسمبر کو دونوں خوشگوار بندھن میں بندھ جائیں گے۔ دولہا اور دلہن ان دنوں شادی کی شاپنگ میں مصروف ہیں۔ عروا حسین نے اپنی شادی کیلئے سوا دو لاکھ روپے کا عروسی جوڑا پسند کیا ہے۔ […]

.....................................................

2017 میں پاک بھارت سیریز کا کوئی امکان نہیں: شہریار خان

2017 میں پاک بھارت سیریز کا کوئی امکان نہیں: شہریار خان

لاہور (جیوڈیسک) شہریار خان ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے سری لنکا روانہ ہو گئے۔ کراچی ائیر پورٹ پر ان کا کہنا تھا کہ مودی سرکار پاک بھارت سیریز نہیں چاہتی۔ مصباح الحق کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنا ہے کہ وہ کب تک کھیلنا چاہتے ہیں۔ شہریار خان کا کہنا تھا […]

.....................................................

زمین ڈاٹ کام پراپرٹی ایکسپو کامیابی سے اختتام پذیر، شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت

زمین ڈاٹ کام پراپرٹی ایکسپو کامیابی سے اختتام پذیر، شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت

لاہور : زمین ڈاٹ کا م کی جانب سے ایکسپو سنٹر لاہور میں دو روزہ ”زمین ڈاٹ کام پراپرٹی ایکسپو” کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا ۔ نمائش کے دونوں دن شہریوں کی بڑی تعداد ایکسپوسنٹر امنڈ آئی تھی ۔رپورٹ کے مطابق اس نمائش میں دونوں دن کے شرکاء کی تعداد 55ہزار تھی۔ پہلے دن کے […]

.....................................................

فرخ شہباز وڑائچ سال 2017ء کیلئے پی ایف یو سی کے صدر منتخب

فرخ شہباز وڑائچ سال 2017ء کیلئے پی ایف یو سی کے صدر منتخب

لاہور : فرخ شہباز وڑائچ 2017ء کیلئے نوجوان قلم کاروں کی نمائندہ تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ (پی ایف یو سی) کے صدر منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایف یو سی کے بورڈ آف گورنرز کا اہم اجلاس پی ایف یو سی کے مرکزی دفتر میں ہوا جس میں تمام بورڈ ممبران نے […]

.....................................................

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن کے طلباء نے تفریحی، تربیتی اور معلوماتی ٹور میں شرکت کی

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن کے طلباء نے تفریحی، تربیتی اور معلوماتی ٹور میں شرکت کی

لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن کے طلباء نے کھیوڑہ، قلعہ کٹاس، جھامرہ اور کلر کہار کے مقام پر تفریحی، تربیتی اور معلوماتی ٹور میں شرکت کی۔ دورہ میں علامہ نیاز کھرل بھی ہمراہ تھے انہوں نے طلبا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قدرتی مناظر اور فطرتی مناظر سے خدا کی نشانیوں […]

.....................................................

”آگاہی ایوارڈ” ملنے پر نوجوان صحافی عدنان عامر مبارک باد کے مستحق ہیں: پی ایف یو سی

”آگاہی ایوارڈ” ملنے پر نوجوان صحافی عدنان عامر مبارک باد کے مستحق ہیں: پی ایف یو سی

لاہور : نوجوان قلم کاروں کی نمائندہ جماعت پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ (پی ایف یو سی) کے چیئرمین شہزاد چوہدری’ صدر فرخ شہباز وڑائچ ‘سیکریٹری کمیونیکیشن نورالہدیٰ اور دیگر عہدے داران نے پی ایف یوسی کوئٹہ کے کوآرڈینیٹراور نوجوان صحافی عدنان عامر کو” مشعل پاکستان” کی جانب سے سال 2016 کا بہترین کاروباری رپورٹر […]

.....................................................

عشق رسول مسلمانوں کیلئے سرمایہ ایمان ہے۔ ساجدہ ملک

عشق رسول مسلمانوں کیلئے سرمایہ ایمان ہے۔ ساجدہ ملک

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ کی جنرل سیکرٹری لاہور ساجدہ ملک نے رحمةاللعالمین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت کے پرمسرت اور بابرکت موقع پر امت مسلمہ کو مبارکباد دی ہے،انہوں نے کہا کہ عشق رسول مسلمانوں کیلئے سرمایہ ایمان ہے۔پیغام رسالت کو سمجھنا محبت رسول کا تقاضا ہے۔ حضور نبی […]

.....................................................