محمد عامر سے پاکستان ٹیم مینجمنٹ ناراض

محمد عامر سے پاکستان ٹیم مینجمنٹ ناراض

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ فاسٹ بولر محمد عامر کے بیان پر ناراض ہوگئی، کیچز چھوڑنے پر اپنے کھلاڑیوں کوتنقید کا نشانہ نہ بنایا جائے، مینجمنٹ نے عامر کو مستقبل میں محتاط رہنے کی ہدایت کردی۔ فاسٹ بولر محمد عامر کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگا توعامر نے اپنے ہی کھلاڑیوں پرکیچ ڈراپ […]

.....................................................

کپتانی چھوڑنے یا نہ چھوڑنے کا ابھی فیصلہ نہیں کیا: مصباح الحق

کپتانی چھوڑنے یا نہ چھوڑنے کا ابھی فیصلہ نہیں کیا: مصباح الحق

لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ابھی تک آسٹریلیا کی سیریز کے بعد کپتانی چھوڑنے یا نہ چھوڑنے کا فیصلہ نہیں کیا۔ 2018 ء تک کپتان رہنے کے حوالے سے ابھی کچھ نہیں کہہ سکتا۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ ٹیم کو جب تک ضرورت ہوئی اپنی خدمات دے سکتا […]

.....................................................

چار مطالبات نہ مانے تو تخت رائے ونڈ کی آمریت ختم ہو جائے گی۔ بلاول بھٹو

چار مطالبات نہ مانے تو تخت رائے ونڈ کی آمریت ختم ہو جائے گی۔ بلاول بھٹو

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا میرے نانا شہید کو بھی لاہور نے عزت دی تھی اور 1986 میں میری ماں کا بے نظیر استقبال کیا گیا اسی لیے ہم نے لاہور کو انقلاب کے لیے چُنا ہے۔ انہوں نے کہا محترمہ […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب کے زیر اہتمام تین روزہ قرآن کلاس کا آغاذ ہو گیا

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب کے زیر اہتمام تین روزہ قرآن کلاس کا آغاذ ہو گیا

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب کے زیر اہتمام جامعہ پنجاب میں ہونے والی تین روزہ قرآن کلاس کا آغاذ ہو گیا جس میں نامور مذہبی سکالر اور علمائے کرام خطاب کریں گے پروگرام کے پہلے روز پاکستان کے نامور مذہبی سکالر شجاع الدین شیخ نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ پاکستان اسلام کی بنیاد […]

.....................................................

لاہور سمیت ملک کے اہم مقامات پر یوم مصطفی سیمینار کا انعقاد کیا جائے گا : انصر مہدی

لاہور سمیت ملک کے اہم مقامات پر یوم مصطفی سیمینار کا انعقاد کیا جائے گا : انصر مہدی

لاہور (پ ر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری انصر مہدی نے مرکزی سیکرٹریٹ میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایس او پاکستان 12 سے 17 ربیع الاول تک ہفتہ وحدت منائے گی اس حوالے سے ملک بھر کے اہم ڈویژن میں یوم مصطفیٰ سیمینار کا انعقاد کیا […]

.....................................................

چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ تاریخ کا دھارا موڑ دے گا، حاجی بشارت علی

چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ تاریخ کا دھارا موڑ دے گا، حاجی بشارت علی

لاہور : مسلم لیگ ن کے چئیرمین، معروف تاجر حاجی بشارت علی رحمانی، وائس چئیرمین ارشد رضا ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ تاریخ کا دھارا موڑ دے گا اورپاکستان سمیت پورا خطہ اس عظیم منصوبے سے مستفید ہو گا۔ سی پیک نے پاکستان سمیت خطے میں پائیدار ترقی اور خوشحالی […]

.....................................................

داتا گنج بخش ٹائون کے شعبہ پلاننگ اور انفورسمنٹ کے درمیان سرد جنگ

داتا گنج بخش ٹائون کے شعبہ پلاننگ اور انفورسمنٹ کے درمیان سرد جنگ

لاہور (قمر عباس نقوی) داتا گنج بخش ٹائون کے شعبہ پلاننگ اور انفورسمنٹ کے درمیان سرد جنگ، غیر قانونی اور نقشہ منظوری کے بغیر سینکڑوں کی تعداد میں کمرشل اور گھریلو عمارتیں تعمیر ،ضلعی انتظامیہ کو کروڑوں روپے کے مالی خسارے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ٹی او آر شہزاد قریشی کی مجرمانہ خاموشی […]

.....................................................

صوبے بھر میں طبی سہولتوں کی بہتری پر خصوصی توجہ مرکوز کی گئی ہے۔ رانا مبشر اقبال

صوبے بھر میں طبی سہولتوں کی بہتری پر خصوصی توجہ مرکوز کی گئی ہے۔ رانا مبشر اقبال

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے قومی رہنما، کوارڈئینیٹر وزیراعلیٰ پنجاب رانا مبشر اقبال نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں طبی سہولتوں کی بہتری پر خصوصی توجہ مرکوز کی گئی ہے۔ نئے ہسپتالوں کی تعمیر کے ساتھ تحصیل و ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتالوں اور دیہی و بنیادی مراکز صحت میں ڈاکٹروں اور ادویات کی دستیابی […]

.....................................................

بالی ووڈ فلم ’’ڈیئر زندگی‘‘ میں علی ظفر کے ساتھ دھوکا ہو گیا

بالی ووڈ فلم ’’ڈیئر زندگی‘‘ میں علی ظفر کے ساتھ دھوکا ہو گیا

لاہور (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان اور اداکارہ عالیہ بھٹ کی چند روزقبل ریلیزہونیوالی فلم ’’ڈئیر زندگی‘‘شائقین کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے مگر اس فلم میں پاکستانی اداکار اور گلوکار علی ظفر جنہوں نے میوزیشن اور عالیہ بھٹ کے دوست کا کردار نبھایا ہے کے ساتھ دھوکا ہو گیا […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کی تقریبات میں شرکت، بلاول بھٹو دبئی سے لاہور پہنچ گئے

پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کی تقریبات میں شرکت، بلاول بھٹو دبئی سے لاہور پہنچ گئے

لاہور (جیوڈیسک) بلاول بھٹو زرداری لاہور پہنچ گئے جہاں وہ پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کی 7 روزہ تقریبات میں شرکت کریں گے۔ بلاول نجی ایئر لائن کی پرواز ای کے 622 کے ذریعے لاہور پہنچے۔ بلاول کی آمد پر ایئر پورٹ پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔ بلاول کے استقبال کے لیے پیپلز […]

.....................................................

سراج الحق کا آصف زرداری کو فون، تبدیلی مذہب کا بل واپس لینے کا مطالبہ

سراج الحق کا آصف زرداری کو فون، تبدیلی مذہب کا بل واپس لینے کا مطالبہ

لاہور (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کو فون میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ سندھ اسمبلی خلاف آئین اور شریعت قانون سازی کر رہی ہے۔ 73 کا متفقہ آئین بھٹو کا قوم کیلئے تحفہ تھا جسے پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت متنازع بنانے پر تلی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا […]

.....................................................

انصر مہدی کا لاہور میں حالات حاضرہ کے حوالے سے منعقدہ نشست میں کارکنان سے خطاب

انصر مہدی کا لاہور میں حالات حاضرہ کے حوالے سے منعقدہ نشست میں کارکنان سے خطاب

لاہور (پ ر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری انصر مہدی نے لاہور میں حالات حاضرہ کے حوالے سے منعقدہ نشست میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا برمی مسلمانوں کے قتل عام اور ہجرت کے معاملہ پرحکومتی اداروں اور سول سوسائٹی کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا […]

.....................................................

پی ٹی وی کی ڈرامہ سیریل “تخت ہزارہ” کی افتتاحی تقریب

پی ٹی وی کی ڈرامہ سیریل “تخت ہزارہ” کی افتتاحی تقریب

لاہور (شوبز/کلچرل رپورٹر) پاکستان ٹیلیویژن لاہور سینٹر میں ڈرامہ سیریل “تخت ہزارہ ” کے افتتاح کے موقع پر ایک رنگا رنگ تقریب کا انعقا دکیا گیا۔ تخت ہزارہ کی مناسبت سے اس ڈرامے کی افتتاحی تقریب میں مہمانِ خصوصی کے طور پر وفاقی پارلیمانی سیکریٹری نشر و اشاعت، قومی ورثہ محسن شاہنواز رانجھا کو مدعو […]

.....................................................

پنجاب میں نئے وزراء کے محکموں کا اعلان کر دیا گیا

پنجاب میں نئے وزراء کے محکموں کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کابینہ میں 11 نئے وزراء شامل کئے گئے ہیں۔ گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے نئے وزراء کی کابینہ میں شمولیت کے احکامات جاری کر دئیے۔ ان وزراء میں جہانگیر خان زادہ ، نغمہ مشتاق ، امانت اللہ خان شادی خیل، خواجہ سلمان رفیق، شیخ علائو الدین، محمد منشاء اللہ بٹ، مہر اعجاز […]

.....................................................

ایوان میں شاہد خاقان کی عدم حاضری پر سعد رفیق اپوزیشن کے ہمنوا

ایوان میں شاہد خاقان کی عدم حاضری پر سعد رفیق اپوزیشن کے ہمنوا

لاہور (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی کی عدم حاضری پر وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق اپوزیشن کے ہمنوا بن گئے ،ایوان میں بولے کہ حیرت ہے شہر میں ہونے کے باوجود عباسی صاحب یہاں نہیں آئے۔ قومی اسمبلی سے خطاب میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ وفاقی وزیر شاہد خاقان […]

.....................................................

عمران نذیر کا حلف اٹھاتے ہی پہلا چھاپہ، جعلی کیمیکل کی فیکٹری سیل

عمران نذیر کا حلف اٹھاتے ہی پہلا چھاپہ، جعلی کیمیکل کی فیکٹری سیل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں کیمیکل گودام پر چھاپہ مار کر جعلی ادویات بنانے میں استعمال ہونے والے کیمیکل کی بڑی کھیپ برآمد کر لی گئی۔ صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر نے حلف اٹھانے کے بعد خفیہ اطلاع پر کیمیکل کے گودام پر چھاپہ مارا ۔ تفصیلات کے مطابق نیلا گبند کے علاقے میں واقع کیمیکل […]

.....................................................

ملک میں چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے ہمیں اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنے کی ضرورت ہے، رانا مبشر اقبال

ملک میں چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے ہمیں اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنے کی ضرورت ہے، رانا مبشر اقبال

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے قومی رہنما، کوارڈئینیٹر وزیراعلیٰ پنجاب رانا مبشر اقبال نے کہا ہے کہ ملک میں بدامنی، فرقہ وارانہ کشیدگی اور دہشت گردی جیسے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے ہمیں اپنی صفوں میں اتحادپیدا کرنے کی ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ جنرل قمر جاوید باوجوہ کو نیا آرمی چیف مقرر […]

.....................................................

کرپشن ناسور کی صورت اختیار کرچکی ہے اور ملکی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، حاجی بشارت علی

کرپشن ناسور کی صورت اختیار کرچکی ہے اور ملکی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، حاجی بشارت علی

لاہور : مسلم لیگ ن کے چئیرمین، معروف تاجر حاجی بشارت علی رحمانی، وائس چئیرمین ارشد رضا ایڈوکیٹ نے جنرل کونسلرز کا ایک اہم اجلاس گذشتہ روز کیا انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ملک میں عوام کی محرومیوں کی اصل وجہ وسائل کی کمی نہیں بلکہ کرپشن ہے۔ کرپشن ناسور کی صورت اختیار […]

.....................................................

مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر برصغیر کی تقسیم نامکمل ہے، شجاعت

مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر برصغیر کی تقسیم نامکمل ہے، شجاعت

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر برصغیر کی تقسیم کا ایجنڈا نامکمل ہے۔ لاہور میں برطانوی رکن پارلیمنٹ لارڈ نذیر احمد سے ملاقات کے دوران چودھری شجاعت نے کہا کہ پاکستان کا بچہ بچہ کشمیریوں کے ساتھ ہے، کشمیری عوام کے دل بھی […]

.....................................................

دورہ آسٹریلیا : قومی ٹیم کے ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

دورہ آسٹریلیا : قومی ٹیم کے ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے ٹیسٹ سکواڈ کو دورہ آسٹریلیا کیلئے برقرار رکھا گیا ہے۔ 16 رکنی ٹیم میں کپتان مصباح الحق، نائب کپتان اظہر علی، یونس خان، سمیع اسلم، شرجیل خان، اسد شفیق، […]

.....................................................

سمیعہ چوہدری کے پوسٹمارٹم سے قتل کے شواہد نہیں ملے: رانا ثناء

سمیعہ چوہدری کے پوسٹمارٹم سے قتل کے شواہد نہیں ملے: رانا ثناء

لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے سمیعہ چوہدری کی پراسرار ہلاکت کے حوالے سے بڑا واضح مؤقف اپنا یا ہے، ان کا کہنا ہے کہ سمیعہ چوہدری کے پوسٹ مارٹم سے فی الحال قتل کے شواہد نہیں ملے ہیں۔ رانا ثناء اللہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ فرانزک رپورٹس ایک آدھ […]

.....................................................

مودی سرکارجنگی جنون کی پالیسی سے باز رہے: ترجمان متحدہ طلبا محاذ

مودی سرکارجنگی جنون کی پالیسی سے باز رہے: ترجمان متحدہ طلبا محاذ

لاہور (پ ر) متحدہ طلبا محاذ کے ترجمان احسن نقوی نے لاہور میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کی سندھ طاس معاہدے کو منسوخ کرکے پاکستان کے دریائے راوی، ستلج اور بیاس کا پانی بند کرنے سے متعلق دھمکیوں کو کھوکھلا بیان قرار دے کر مسترد […]

.....................................................

ذرائع ابلاغ کی آواز محدود کرنا سچ کا گلہ گھونٹنے کے مترادف ہے۔ فرخ شہباز ورائچ

ذرائع ابلاغ کی آواز محدود کرنا سچ کا گلہ گھونٹنے کے مترادف ہے۔ فرخ شہباز ورائچ

لاہور : نئے قلمکاروں کی نمائندہ تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ (پی ایف یو سی) کے چیئرمین شہزاد چوہدری، صدر فرخ شہباز وڑائچ، سیکرٹری انفارمیشن حافط محمد زاہد اور دیگر عہدیداروں نے نیو ٹی وی اور دن چینل کی نشریات کی بندش کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے پیمرا کا آزادی صحافت کے خلاف […]

.....................................................

شہباز شریف کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

شہباز شریف کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے پولیس کو سماج دشمن عناصر، جرائم پیشہ افراد اور اشتہاریوں کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کا حکم دیا ہے اور کہا ہے کہ عوام کے جان ومال کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی ضروری ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے یہ ہدایت اعلیٰ سطح […]

.....................................................