پنجاب کابینہ میں ساڑھے 3 سال بعد توسیع، خاتون سمیت 11 نئے وزرا شامل

پنجاب کابینہ میں ساڑھے 3 سال بعد توسیع، خاتون سمیت 11 نئے وزرا شامل

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کابینہ میں گیارہ وزرا، تین ایڈوائزر اور دو سپیشل اسسٹنٹ مقرر کیے گئے ہیں۔ نئے وزرا میں جہانگیر خانزادہ، نغمہ مشتاق، امانت اللہ خان شادی خیل، شیخ علاؤ الدین، منشااللہ بٹ، مہر اعجاز احمد، زعیم قادری، نعیم اختر بھابھہ، سید رضا علی گیلانی، احمد یار ہنجر اور خواجہ سلمان رفیق شامل ہیں۔ […]

.....................................................

کپاس کی فی من قیمت میں 100 روپے اضافہ

کپاس کی فی من قیمت میں 100 روپے اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران کپاس کی فی من قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کپاس کا اسپاٹ ریٹ 6150 روپے رہا۔ صوبہ سندھ اور پنجاب میں سندھ و پنجاب میں روئی کا فی من بھاؤ 4500 سے 6400 روپے رہا جبکہ پھٹی فی 40 کلو 2400 تا 3450 روپے کے […]

.....................................................

بجلی کے منصوبوں کی تکمیل سے ملک سے جلد اندھیرے چھٹ جائیں گے۔ حاجی بشارت علی

بجلی کے منصوبوں کی تکمیل سے ملک سے جلد اندھیرے چھٹ جائیں گے۔ حاجی بشارت علی

لاہور: مسلم لیگ ن کے چئیرمین، معروف تاجر حاجی بشارت علی رحمانی، وائس چئیرمین ارشد رضا ایڈوکیٹ نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری کا منصوبہ گیم چینجر کی حیثیت رکھتا ہے۔ 46 ارب ڈالر کے اس تاریخی منصوبے سے پاکستان ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن ہوگا اور سی پیک خطے سے دہشت […]

.....................................................

نوازشریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے پرعزم ہے، رانا مبشر اقبال

نوازشریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے پرعزم ہے، رانا مبشر اقبال

لاہور (پریس ریلیز پاکستان مسلم لیگ) پاکستان مسلم لیگ ن کے قومی رہنما،کوارڈئینیٹر وزیراعلیٰ پنجاب رانا مبشر اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو دہشت گردی اور توانائی بحران کا سامنا ہے اور وزیراعظم محمد نوازشریف کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت ان چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پرعزم ہے۔ سیاسی وً عسکری […]

.....................................................

سید سرفراز نقوی نے وفد کے ہمراہ طالبعلم علی رضاء کی میو اسپتال لاہور میں عیادت کی

سید سرفراز نقوی نے وفد کے ہمراہ طالبعلم علی رضاء کی میو اسپتال لاہور میں عیادت کی

لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر برادر سید سرفراز نقوی نے وفد کے ہمراہ ساہیوال میں دہشت گردی کے واقعہ میں زخمی ہونے والے طالبعلم علی رضاء کی میو اسپتال لاہور میں عیادت کی وفد میں ان کے ہمراہ ڈویژنل صدر لاہور علی زیدی اور رکن مرکزی نظارت برادر ناصر شیرازی شامل […]

.....................................................

خط لکھنے والے قطری شہزادے کو کٹہرے میں آنا ہو گا، چودھری شجاعت حسین

خط لکھنے والے قطری شہزادے کو کٹہرے میں آنا ہو گا، چودھری شجاعت حسین

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ پاناما کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ ہی کرے گی، خط لکھنے والے قطری شہزادے کو کٹہرے میں لانا ہو گا، آرمی چیف کی اپنی کوئی ذات پات نہیں ہوتی، اس کے سامنے پورا پاکستان ہوتا ہے۔ چودھری شجاعت حسین لاہور میں […]

.....................................................

حقوقِ نسواں کیلئے سب کو مذہبی، سماجی اور اخلاقی ذمہ داریاں نبھانا ہوں گی، حاجی بشارت علی

حقوقِ نسواں کیلئے سب کو مذہبی، سماجی اور اخلاقی ذمہ داریاں نبھانا ہوں گی، حاجی بشارت علی

لاہور : مسلم لیگ ن کے چئیرمین، معروف تاجر حاجی بشارت علی رحمانی، وائس چئیرمین ارشد رضا ایڈوکیٹ، جنرل کونسلر محمد سجاد، جنرل کونسلر ذولفقار اقبال قریشی، جنرل کونسلر عرفان شاہ، سیاسی وسماجی رہنما آصف رحمانی نے گزشتہ روز یونین کونسل کاہنہ میں بلائے گئے خواتین کے مسائل پراجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس کی صدارت […]

.....................................................

فیصل ٹاؤن ڈکیتی کیس: گروہ کا سرغنہ گرفتار، 2 ملزموں کی شناخت

فیصل ٹاؤن ڈکیتی کیس: گروہ کا سرغنہ گرفتار، 2 ملزموں کی شناخت

لاہور (جیوڈیسک) فیصل ٹاؤن کی مصروف شاہراہ پر 21 نومبر کو ڈکیتی کی واردات کرنے والے ملزموں کا بالآخر سراغ مل ہی گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق، ملزموں کی موبائل فوٹیج کی مدد سے ضامن عباس اور علی نت کے نام سے شناخت ہوئی۔ دونوں ملزم 6 رکنی گروہ کا حصہ ہیں۔ ملزموں کے اہل […]

.....................................................

لاہور میں تین روزہ برائیڈل ویک کا آغاز ہو گیا

لاہور میں تین روزہ برائیڈل ویک کا آغاز ہو گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں برائیڈل ویک کا آغاز ہو گیا ہے۔ رنگارنگ شو تین دن برائیڈل کولیکشن کی خبر دے گا۔ مشرقی موسیقی کی مدھر دھنوں پر عروسی ملبوسات میں ملبوس دلہا دلہن ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے یکے بعد دیگرے ملک بھر کے ڈیزائنرز کی تخلیق کو ریمپ پر پیش کرتے رہے لاہور میں […]

.....................................................

حقوق نسواں کیلئے سب کو مذہبی، سماجی اور اخلاقی ذمہ داریاں نبھانا ہوں گی، حاجی بشارت علی

حقوق نسواں کیلئے سب کو مذہبی، سماجی اور اخلاقی ذمہ داریاں نبھانا ہوں گی، حاجی بشارت علی

لاہور : مسلم لیگ ن کے چئیرمین، معروف تاجر حاجی بشارت علی رحمانی، وائس چئیرمین ارشد رضا ایڈوکیٹ، جنرل کونسلر محمد سجاد، جنرل کونسلر ذولفقار اقبال قریشی، جنرل کونسلر عرفان شاہ، سیاسی وسماجی رہنما آصف رحمانی نے گزشتہ روز یونین کونسل کاہنہ میں بلائے گئے۔ خواتین کے مسائل پراجلاس میں شرکت کی۔اجلاس کی صدارت چئیرمین […]

.....................................................

پاکستان معاشی طاقت نہ بنا تو اس سے سی پیک کا بھی خراج وصول کیا جائے گا۔ اعجاز چوہدری

پاکستان معاشی طاقت نہ بنا تو اس سے سی پیک کا بھی خراج وصول کیا جائے گا۔ اعجاز چوہدری

لاہور : غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے زیر اہتمام پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ (پی ایف یو سی) کے اشتراک سے سہ ماہی علمی و فکری نشست ”غزالی فورم” کا انعقاد ہو اجس میں سٹی 42 کے ایڈیٹر نوید چوہدری ، سینئر رپورٹر اکمل سومرو ، سینئر صحافی و تجزیہ کاروں قیوم نظامی ، رئوف طاہر […]

.....................................................

رانا مبشر اقبال، حاجی بشارت علی کا پیر سید نذر عباس گیلانی کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

رانا مبشر اقبال، حاجی بشارت علی کا پیر سید نذر عباس گیلانی کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے قومی رہنما ،کوارڈئینیٹر وزیر اعلیٰ پنجاب ، رانا مبشر اقبال ، چئیرمین کاہنہ، معروف تاجر حاجی بشارت علی رحمانی کاپیر سید نذر عباس گیلانی کی وا لدہ ماجدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ حاجی […]

.....................................................

حاجی قیصر امین بٹ کی بغداد میں حضرت غوث الاعظم کے دربار پر حاضری

حاجی قیصر امین بٹ کی بغداد میں حضرت غوث الاعظم کے دربار پر حاضری

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنمااور سابق ممبرصوبائی اسمبلی حاجی قیصر امین بٹ القادری نے کہاہے کہ بزرگان دین کے آستانے روحانی سکون حاصل کرنے کے بہترین ذریعہ ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں بغداد شریف میں حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی المعروف حضرت غوث الاعظم کے دربار پر حاضری کے بعد […]

.....................................................

ہیملٹن ٹیسٹ: بارش کے باعث پہلے روز کا کھیل منسوخ

ہیملٹن ٹیسٹ: بارش کے باعث پہلے روز کا کھیل منسوخ

لاہور (جیوڈیسک) ہیملٹن ٹیسٹ کے پہلے روز بارش نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا۔ نیوزی لینڈ نے دو وکٹ پر ستتر رنز بنائے تھے کہ خراب موسم کی وجہ سے کھیل منسوخ کر دیا گیا۔ میچ کے آغاز میں محمد عامر نے شاندار سوئنگ بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اوپنر ٹام لیتھم کو پہلے ہی […]

.....................................................

ڈولفن فورس کے اہلکاروں کا شہری پر بدترین تشدد، شہری کو سنگین نتائج کی دھمکیاں

ڈولفن فورس کے اہلکاروں کا شہری پر بدترین تشدد، شہری کو سنگین نتائج کی دھمکیاں

لاہور: ڈولفن فورس کے اہلکاروں کا شہری پر بدترین تشدد، شہری کوسنگین نتائج کی دھمکیاں، تفصیلات کے مطابق کاہنہ نوکے رہائشی اسدعلی نے اپنے اوپرکئے گئے ڈولفن فورس کے اہلکاروں کے بدترین تشدد کیخلاف سی سی پی او لاہور کو درخواست دیدی،جس میں شہری کا مئوقف تھا کہ وہ گزشتہ شام عشاء کی نمازپڑھنے کے […]

.....................................................

آئین کے مطابق پاکستان اقلیتوں کو سلیکشن نہیں الیکشن دیاجائے، پاکستان کرسچن نیشنل پارٹی

آئین کے مطابق پاکستان اقلیتوں کو سلیکشن نہیں الیکشن دیاجائے، پاکستان کرسچن نیشنل پارٹی

لاہور (پ ر) پاکستان کی مذہبی اقلیتوں کے ساتھ گھنائو نے مذاق بند کیے جائیں ،بنیادی ریاستی شہری حقوق فراہم کئے جائیں، سیاسی تجربات کی بھینٹ نہ چڑھایا جائے اور قائداعظم کے وعدوں کی پاسداری کرتے ہوئے فوری طور پر پاکستانی مذہبی اقلیتوں کو اپنے نمائندے براہ راست خود منتخب کرنے کاحق دیا جائے۔ اس […]

.....................................................

جونئیر ورلڈ کپ ، پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان آج متوقع

جونئیر ورلڈ کپ ، پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان آج متوقع

لاہور (جیوڈیسک) جونئیر ورلڈ کپ کے لئے پاکستان جونئیر ہاکی ٹیم کا اعلان آج متوقع ہے۔ عماد بٹ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ جونئیر ہاکی ورلڈ کپ 8 دسمبر سے بھارت کے شہر لکھنو میں کھیلا جا ئے گا۔ ایونٹ میں شرکت کے لئے پاکستان ہاکی ٹیم ویزوں کے اجراء کی منتظر ہے تاہم اس […]

.....................................................

حاجی قیصر امین بٹ کی دورہ عراق کے دوران مسجد کے کوفہ کے نگران سے ملاقات

حاجی قیصر امین بٹ کی دورہ عراق کے دوران مسجد کے کوفہ کے نگران سے ملاقات

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنمااور سابق ممبرصوبائی اسمبلی حاجی قیصر امین بٹ القادری آج کل عراق کے دورے پر ہیں اہل بیت آل رسول ۖ اور بزرگان دین کے مزارت پر حاضری کے ساتھ ساتھ اہم زیارات کر رہے ہیں۔ گزشتہ روز حاجی قیصر امین بٹ نے عراق میں مسجد […]

.....................................................

کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کھلی بدمعاشی ہے : صوفی مسعود احمد صدیقی

کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کھلی بدمعاشی ہے : صوفی مسعود احمد صدیقی

لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اور دور حاضر کے عظیم روحانی پیشواصوفی مسعود احمد صدیقی نے کہا ہے کہ آئے روز کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کھلی بدمعاشی ہے، بھارت اگر ایسی گھنائونی حرکتوں سے باز نہ آیا تو افواج پاکستان ہر قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینا جانتی ہے۔ […]

.....................................................

آئین کے مطابق پاکستان اقلیتوں کو سلیکشن نہیں الیکشن دیا جائے، پاکستان کرسچن نیشنل پارٹی

آئین کے مطابق پاکستان اقلیتوں کو سلیکشن نہیں الیکشن دیا جائے، پاکستان کرسچن نیشنل پارٹی

لاہور (پ ر) پاکستان کی مذہبی اقلیتوں کے ساتھ گھنائونے مذاق بند کیے جائیں، بنیادی ریاستی شہری حقوق فراہم کئے جائیں، سیاسی تجربات کی بھینٹ نہ چڑھایا جائے اور قائداعظم کے وعدوں کی پاسداری کرتے ہوئے فوری طور پر پاکستانی مذہبی اقلیتوں کو اپنے نمائندے براہ راست خود منتخب کرنے کاحق دیاجائے۔اس لئے ہم ایک […]

.....................................................

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی طبیعت خراب، اسپتال منتقل

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی طبیعت خراب، اسپتال منتقل

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی طبیعت خراب ہو گئی ہے جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وہ ایک میٹنگ سے فارغ ہوکر گھر آئے ہی تھے کہ انہیں اچانک سینے میں بائیں جانب تکلیف ہوئی جس کے بعد انہیں اسپتال لے جایا گیا ہے۔ وہ دیوار پر […]

.....................................................

برآمدات میں اضافے کیلئے وزیراعظم ٹیکسٹائل پیکیج کا اعلان کریں: ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن

برآمدات میں اضافے کیلئے وزیراعظم ٹیکسٹائل پیکیج کا اعلان کریں: ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن

لاہور (جیوڈیسک) گذشتہ دو سال کے دوران پنجاب بھر میں 70 اسپنگ ملز بند ہونے سے تقریبا 1 لاکھ 50 ہزار افراد بے روزگار ہو چکے ہیں۔ ٹیکسٹائل برآمدات 13 ارب 80 کروڑ ڈالر سے گھٹ کر 11 ارب 60 کروڑ ڈالر رہ چکی ہے۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسو سی ایشن نے وزیر اعظم […]

.....................................................

مسیحی جوڑے کو جلانے کے 5 مجرموں کو سزائے موت

مسیحی جوڑے کو جلانے کے 5 مجرموں کو سزائے موت

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کوٹ رادھا کشن میں مسیحی میاں بیوی کو زندہ جلانے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے 5 ملزموں کو سزائے موت اور 8 ملزموں کو دو، دو سال قید کی سزا دی ہے جبکہ 93 ملزموں کو بری کر دیا گیا ہے۔ […]

.....................................................

تنازع بڑی جنگ کی شکل اختیار کر سکتا ہے: خواجہ آصف

تنازع بڑی جنگ کی شکل اختیار کر سکتا ہے: خواجہ آصف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا بھارت توجہ ہٹانے اور الیکشن کے لیے معاملات بگاڑ رہا ہے۔ سفارتی سطح پر معاملے کو اٹھا رہے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا بھارتی افواج کا بسوں، ایمبولینس پر حملے کرنا شرمناک ہے۔ بھارت نے چھوٹے پیمانے پر جنگ مسلط کر دی […]

.....................................................