وزیر اعظم کا جہانگیر بدر کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت

وزیر اعظم کا جہانگیر بدر کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں وزیر اعظم نواز شریف جہانگیر بدر مرحوم کے گھر آئے جہاں انہوں نے جہانگیر بدر کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف کا اس موقع پر کہنا تھا کہ جہانگیر بدر سیاستدان کے ساتھ اچھے انسان بھی تھے،میرا ان کے ساتھ بہت اچھا تعلق تھا۔ انہوں […]

.....................................................

لاہور: ملت پارک میں 4 افراد کا قتل

لاہور: ملت پارک میں 4 افراد کا قتل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے ملت پارک میں مسلح ملزمان کی فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے ہیں، واقعے کے بعد ملزمان باآسانی فرار ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملت پارک میں فائرنگ سے جاں بحق افراد میں باپ اور بیٹا بھی شامل ہیں، واقعہ ڈکیتی میں مزاحمت […]

.....................................................

بنگلہ دیشی میڈیا کا تعصب، عمران خان جونیئر پر سپاٹ فکسنگ کا الزام

بنگلہ دیشی میڈیا کا تعصب، عمران خان جونیئر پر سپاٹ فکسنگ کا الزام

لاہور (جیوڈیسک) بنگلہ دیشی میڈیا کو پاکستانی کھلاڑیوں کی عمدہ پرفارمنس راس نہ آئی۔ فاسٹ بائولر عمران خان جونیئر پر سپاٹ فکسنگ کا الزام لگا کر تعصب کا ثبوت دے دیا۔ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کو ویسے تو پاکستانی کھلاڑیوں نے چار چاند لگا دیے لیکن میزبان ملک کے میڈیا نے فاسٹ بائولر عمران خان […]

.....................................................

نیشنل پارٹی لاہور کی کابینہ کا انتخاب، اشرف یاد صدر، محمد صابر جنرل سیکرٹری منتخب

نیشنل پارٹی لاہور کی کابینہ کا انتخاب، اشرف یاد صدر، محمد صابر جنرل سیکرٹری منتخب

لاہور : نیشنل پارٹی لاہورکی ایگزیکٹو باڈی(کابینہ) کی تشکیل کے لئے کونسل سیشن پارٹی سیکریٹریٹ لاہور میں ہوا۔چیف الیکشن کمیشن محمدنذیراعوان آرگنائزر خوشاب، تھے جبکہ مہمانا ن خاص صدرنیشنل پارٹی پنجاب ایوب ملک،جنرل سیکرٹری طالب حسین، نائب صدرمیاں آفتاب ، نیازاحمد کاظمی ،میاں محمود نواز ودیگر تھے۔ ضلع بھر کے ٹائونز ویونین کونسلز میں منتخب […]

.....................................................

فلاحی تنظیمیں دکھی انسانیت کی خدمت کے لئے قابل تحسین کام انجام دے رہی ہیں۔ ریحان ہاشمی

فلاحی تنظیمیں دکھی انسانیت کی خدمت کے لئے قابل تحسین کام انجام دے رہی ہیں۔ ریحان ہاشمی

لاہور : پاکستان میں قائم فلاحی تنظیمیں (NGOs) دکھی انسانیت کی خدمت کے لئے قابل تحسین کام انجام دے رہے ہیں وہ ایسے بہت سے کام جو حکومت کی ذمہ داری ہے NGOs نے اپنے کاندھوں پر اٹھا رکھی ہیں وہ اپنے دفتر میں ینگ سوشل ریفارمر ) (YSR کے وفدسے ملاقات کے دوران خطاب […]

.....................................................

لاہور، تاجر طبقہ ملکی تعمیر و ترقی و خوشحالی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ حاجی بشارت علی

لاہور، تاجر طبقہ ملکی تعمیر و ترقی و خوشحالی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ حاجی بشارت علی

لاہور : چئیرمین کاہنہ ،معروف تاجر حاجی بشارت علی رحمانی نے انجمن تاجران کے عہدیداران، وائس چئیرمین کاہنہ ارشد رضا ایڈوکیٹ، کونسلرز محمد سجاد، ذولفقار قریشی، عرفان شاہ، سیاسی، سماجی رہنما آصف رحمانی اور تاجر رہنمائوں کے وفد سے شہری مسائل پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ دھرنوں’ ہڑتالوں یا احتجاجی مظاہروں سے مسائل […]

.....................................................

پاکستانی فوج ہندوستانی جارحیت کا ہر اعتبار سے جواب دینے کی اہلیت رکھتی ہے، رانا مبشر اقبال

پاکستانی فوج ہندوستانی جارحیت کا ہر اعتبار سے جواب دینے کی اہلیت رکھتی ہے، رانا مبشر اقبال

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے قومی رہنما، کوارڈئینیٹر وزیر اعلی پنجاب رانا مبشر اقبال، فنانس سیکرٹری پنجاب کالمسٹ کونسل آف پاکستان سجاد علی شاکر نے لیگی کارکنوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ پاکستانی قوم کو اپنی فوج کے جوانوں کی شہادتوں پر فخر ہے اور پاکستانی فوج ہندوستانی جارحیت کا ہر […]

.....................................................

اے این پی رہنما سینیٹر حاجی عدیل انتقال کر گئے

اے این پی رہنما سینیٹر حاجی عدیل انتقال کر گئے

لاہور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر حاجی عدیل انتقال کر گئے۔ حاجی عدیل کی عمر بہتر سال تھی، وہ گردوں کے عارضے مبتلا تھے، ان کی نماز جنازہ آج چار بجے ادا کی جائے گی۔ حاجی عدیل کا شمار سینئر سیاستدانوں میں ہوتا ہے، انہوں نے اے این پی کے پلیٹ فارم […]

.....................................................

ترک خاتون اول کی وزیر اعظم کی اہلیہ اور صاحبزادی سے ملاقات

ترک خاتون اول کی وزیر اعظم کی اہلیہ اور صاحبزادی سے ملاقات

لاہور (جیوڈیسک) ترک خاتون اول امینہ اردوان نے وزیراعظم کی اہلیہ کلثوم نواز، بیٹی مریم نواز سے ملاقات کی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترک خاتون اول نے پاکستان میں شاندار استقبال اور بھرپور مہمان نوازی پر پاکستان کی خاتون اول کلثوم نواز اور مریم نواز کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں […]

.....................................................

ترک صدر کی لاہور آمد پر عوام کی آسانی کیلئے ٹریفک پلان مشتہر

ترک صدر کی لاہور آمد پر عوام کی آسانی کیلئے ٹریفک پلان مشتہر

لاہور (جیوڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردگان کی لاہور آمد پر عوام کی آسانی کے لیے ٹریفک پلان مشتہر کر دیا گیا۔ ترجمان حکومت پنجاب کے مطابق دوپہر تین بجے تا رات دس بجے مال روڈ ائیر پورٹ تا آزادی چوک عام ٹریفک کے لئے بند رہے گا۔ باہر سے آزادی فلائی اوور کی طرف […]

.....................................................

بابر علی نے دوبارہ فلموں میں کام کرنے کیلئے ہاں کر دی

بابر علی نے دوبارہ فلموں میں کام کرنے کیلئے ہاں کر دی

لاہور (جیوڈیسک) فلمسٹار بابر علی جن کا فلمی کیریئر ہدایت کار سید نور کی اردو فلم جیوا سے ہوا تھا اب دوبارہ فلموں میں کام کرنے کے لیے راضی ہو گئے ہیں۔ بابر علی نے ایک ملاقات میں بتایا کہ وہ اپنے طویل فلمی سفر کے بعد اب نئی فلمیں بہت سوچ سمجھ کر سائن […]

.....................................................

پروڈیوسرز اور ہدایتکاروں کی بے حسی نے بہت سے فنکاروں کا کیریئر تباہ کیا، نرما

پروڈیوسرز اور ہدایتکاروں کی بے حسی نے بہت سے فنکاروں کا کیریئر تباہ کیا، نرما

لاہور (جیوڈیسک) فلم بنانا بچوں کا کھیل نہیں، فلم انڈسٹری کے بحران کے ذمے دار اس سے وابستہ سبھی لوگ ہیں، جنہوں نے غیر معیاری فلمیں بنا کر اس کو تباہی کے دہانے پر پہنچایا۔ ایک کہانی اور کرداروں کو مختلف ناموںکے ساتھ سالہا سال دکھانے کی پالیسی نہیں چلے گی۔ پروڈیوسرز اور ہدایتکاروں کی […]

.....................................................

گفتار کے مسلمان توہیں، کردار کے نہیں: صوفی مسعود احمد صدیقی

گفتار کے مسلمان توہیں، کردار کے نہیں: صوفی مسعود احمد صدیقی

لاہور: تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر قائدروحانی انقلاب صوفی مسعو داحمد صدیقی نے کہاہے کہ گفتارکے مسلمان توہیں، کردارکے نہیں، مسلمانوں کی اکثریت اپنے اللہ ورسول ۖ کانام لیواتو ہے لیکن پیروی شیطان کی کررہی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں مرکزی سیکرٹریٹ پر منعقدہ روحانی تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کیا ، انہوں […]

.....................................................

گلگت بلتستان میں مذہبی پروگرامات پر پابندی سیکولرازم کو فروغ دینے کے مترادف ہے : احسن نقوی

گلگت بلتستان میں مذہبی پروگرامات پر پابندی سیکولرازم کو فروغ دینے کے مترادف ہے : احسن نقوی

لاہور (پ ر) متحدہ طلباء محاذ کے ترجمان احسن نقوی نے لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان کی جامعات میں مذہبی پروگرامات پر پابندی ناقابل فہم عمل ہے۔ احسن نقوی کا کہنا تھا کہ ملک کے حکمران پاکستان میں سیکولرازم کو فروغ دینا چاہتے ہیں گلگت بلتستان میں حکومت کی […]

.....................................................

ارشد رضا ایڈوکیٹ نے گذشتہ روز پرنسپل، ڈائریکٹر کاہنہ بوائز اینڈ گرلز کالج سے ملاقات کی

ارشد رضا ایڈوکیٹ نے گذشتہ روز پرنسپل، ڈائریکٹر کاہنہ بوائز اینڈ گرلز کالج سے ملاقات کی

لاہور : وائس چئیرمین کاہنہ ارشد رضا ایڈوکیٹ، جنرل کونسلرز محمد سجاد، ذولفقار قریشی نے گذشتہ روز پرنسپل، ڈائریکٹر کاہنہ بوائز اینڈ گرلز کالج سے ملاقات کی، اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ اساتذہ طلبہ و طالبات کیلئے رول ماڈل ہیں۔ اساتذہ مستقبل کے معماروںکو اعلیٰ تعلیم و تربیت فراہم کر نے میں […]

.....................................................

مصباح الحق نے اپنے آئیڈیل لیجنڈ عمران خان کو پیچھے چھوڑ دیا

مصباح الحق نے اپنے آئیڈیل لیجنڈ عمران خان کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور (جیوڈیسک) بیٹنگ ہو یا پھر کپتانی مصباح الحق نے ہر دو شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کو منوایا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کا پہلا ٹیسٹ بطور کپتان مصباح الحق کا پچاسواں ٹیسٹ ہو گا۔ بطور کپتان وہ اپنے میچز کی ففٹی مکمل کر لیں گے جبکہ وہ انچاس میچوں میں سے چوبیس میں کامیابیاں […]

.....................................................

آرمینہ خان کو برطانوی فلم دی رئیل ٹارگٹ میں کاسٹ کر لیا گیا

آرمینہ خان کو برطانوی فلم دی رئیل ٹارگٹ میں کاسٹ کر لیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ آرمینہ رانا خان برطانوی فیچر فلم دی رئیل ٹارگٹ میں جلوہ گرہونگی۔ فلم کے ہدایتکارڈ یوڈ چونگ، پروڈیوسر سوکول اور جنگ ینگ ہیں۔ اداکارہ نے بتایا کہ مذکورہ فلم بین الاقوامی خفیہ ایجنٹس کے گرد گھومتی ہے جو دنیا میں کرپشن اور سازشوں کو بے نقاب کرتے ہیں۔ مجھے فلم میں ایجنٹ […]

.....................................................

بے نمازی کی نحوست چالیس گھروں تک جاتی ہے : صوفی مسعود احمد

بے نمازی کی نحوست چالیس گھروں تک جاتی ہے : صوفی مسعود احمد

لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر قائد روحانی انقلاب صوفی مسعوداحمد صدیقی نے کہا ہے کہ بے نمازی مردار کی مانند ہے اور اللہ و رسول ۖ کا باغی ہے جس کی بدبوسے چالیس گھروں تک نحوست، آفات وبلیات اور اللہ و رسولۖ کی ناراضگی کا ذریعہ بن رہا ہے۔ ان خیالات کا […]

.....................................................

مولوی عبدالغفور عمران خان کا نام بگاڑ کر اسلامی تعلیمات سے روگردانی کر رہے ہیں۔ افتخار چودھری

مولوی عبدالغفور عمران خان کا نام بگاڑ کر اسلامی تعلیمات سے روگردانی کر رہے ہیں۔ افتخار چودھری

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی میڈیا ایڈوائزر انجینئر افتخار چودھری نے مولانا عبدالغفور حیدری کے عمران خان کے بارے میں ریمارکس کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے صحت تعلیم پولیس اور دیگر شعبوں میں حیرت انگیز تبدیلی لا کر سرکاری ملائوں کی نیندیں حرام کر دی ہیں جن کا مقصد […]

.....................................................

تحمل، برداشت، رواداری اور بھائی چارے کی جتنی آج ضرورت ہے شاید پہلے کبھی نہ تھی، رانا مبشر اقبال

تحمل، برداشت، رواداری اور بھائی چارے کی جتنی آج ضرورت ہے شاید پہلے کبھی نہ تھی، رانا مبشر اقبال

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے قومی رہنما، کوارڈئنیٹر وزیر اعلی پنجاب، رانا مبشر اقبال اور چئیرمین کاہنہ، معروف تاجر حاجی بشارت علی ،فنانس سیکر ٹری پنجاب (کالمسٹ کونسل آف پاکستان )سجاد علی شاکر نے گزشتہ روز محفل کے اختتام پر صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہحرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے تحفظ […]

.....................................................

گلگت بلتستان میں حکومت کی طرف سے مذہبی پروگرامات پر عائد پابندی شرمناک ہے: آئی ایس او پاکستان

گلگت بلتستان میں حکومت کی طرف سے مذہبی پروگرامات پر عائد پابندی شرمناک ہے: آئی ایس او پاکستان

لاہور (پ ر ) یم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او کی مشترکہ میٹنگ میں گفتگو کرتے ہوئے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی رہنما یاور عباس نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے خطے کے تعلیمی اداروں میں مذہبی تقریبات پر عائد پابندی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کی سراسر خلاف […]

.....................................................

جہانگیر بدر منجھے سیاستدان تھے، جوزف فرانسس کا اظہار تعزیت

جہانگیر بدر منجھے سیاستدان تھے، جوزف فرانسس کا اظہار تعزیت

لاہور (پ ر) نیشنل ڈائریکٹر”کلاس”اور چیئرمین پاکستان کرسچن نیشنل پارٹی ایم اے جوزف فرانسس نے پیپلزپارٹی کے سنیئررہنماء جہانگیرکی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی ایک نظریاتی اور وفادار ساتھی اور ملک ایک منجھے سیاستدان سے محروم ہوگیا۔ان کی وفات جمہوری وسیاسی حلقوں کے […]

.....................................................

شکست خوردہ ذہن نہیں چاہتے کہ پاکستانی نوجوانوں کا مستقبل سنورے، رانا مبشر اقبال

شکست خوردہ ذہن نہیں چاہتے کہ پاکستانی نوجوانوں کا مستقبل سنورے، رانا مبشر اقبال

لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قومی رہنما، کوارڈئینیٹر وزیر اعلیٰ پنجاب رانا مبشر اقبال، چئیرمین کاہنہ، معروف تاجر حاجی بشارت علی رحمانی نے کاہنہ نو میں کالج، ہسپتال، پانی پلانٹ اور شہزادہ روڈ کا افتتاح کرتے ہوئے صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف، وزیراعظم محمد نوازشریف […]

.....................................................

شکست خوردہ ذہن نہیں چاہتے کہ پاکستانی نوجوانوں کا مستقبل سنورے، رانا مبشر اقبال

شکست خوردہ ذہن نہیں چاہتے کہ پاکستانی نوجوانوں کا مستقبل سنورے، رانا مبشر اقبال

لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قومی رہنما، کوارڈئینیٹر وزیر اعلی پنجاب رانا مبشر اقبال، چئیرمین کاہنہ، معروف تاجرحاجی بشارت علی رحمانی نے کاہنہ نو میں کالج، ہسپتال، پانی پلانٹ اور شہزادہ روڈ کا افتتاح کرتے ہوئے صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف، وزیراعظم محمد نوازشریف کی […]

.....................................................