محرم کا پہلا عشرہ کربلا شناسی کے عنوان سے منایا جائے گا۔ مرکزی صدر سید سرفراز نقوی

محرم کا پہلا عشرہ کربلا شناسی کے عنوان سے منایا جائے گا۔ مرکزی صدر سید سرفراز نقوی

لاہور (پ ر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر سید سرفراز نقوی نے کہا ہے کہ محرم شعائر الہی ہے، اسکی حفاظت کی جائے اور نوجوانوں کا یہ اولین فرض ہے کہ پیغام کربلا جس میں حماسیت، شجاعت اور شہادت کا پیغام ہے، کو لوگوں میں اجاگر کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں […]

.....................................................

کل پاکستان لبیک یارسول اللہ کانفرنس بمقام مینار پاکستان میں لاکھوں غلامان رسول کی بھرپور شرکت

کل پاکستان لبیک یارسول اللہ کانفرنس بمقام مینار پاکستان میں لاکھوں غلامان رسول کی بھرپور شرکت

لاہور: (پریس ریلیز) تحریک لبیک یارسول اللہ ۖ کی زیراہتمام مینار پاکستان میں تاریخ ساز کل پاکستان لبیک یارسول اللہ کانفرنس جاری وساری ہے، ملک کے طول وعرض سے ہزاروں علماء ومشائخ اور لاکھوں غلامان رسول شریک ہیں۔ پیر محمد افضل قادری، حافظ خادم حسین رضوی، ڈاکٹر اشرف آصف جلالی، پیر قاضی محمود اعوانی، مفتی […]

.....................................................

منگلا پاور اسٹیشن میں خرابی، ملک کے مختلف شہر تاریکی میں ڈوب گئے

منگلا پاور اسٹیشن میں خرابی، ملک کے مختلف شہر تاریکی میں ڈوب گئے

لاہور (جیوڈیسک) گزشتہ رات گیارہ بجے کے قریب آزاد کشمیر، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے بیشتر شہروں کو بجلی فراہم کرنے والے منگلا پاور اسٹیشن میں اچانک خرابی ہو گئی۔ جس سے درجنوں شہروں کو بجلی کی فراہمی رک گئی جبکہ ملک کے بالائی علاقوں میں مکمل بلیک آوٹ ہو گیا۔ واپڈا حکام نے بتایا کہ […]

.....................................................

غیر مہذب تقریریں ناچ گانا نئے پاکستان کی بنیاد ہیں: حاجی قیصر امین بٹ

غیر مہذب تقریریں ناچ گانا نئے پاکستان کی بنیاد ہیں: حاجی قیصر امین بٹ

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنمااور سابق ایم پی اے حاجی قیصر امین بٹ نے کہاہے کہ رائیونڈ مارچ میں عدم شرکت سے عمران خان کے اپنے حواریوں نے غیر مہذب اور ناچ گانے کی سیاست کو مسترد کرکے ثابت کردیا کہ وہ انتشار اور جلائو گھیرائو کی سیاست کی بجائے […]

.....................................................

محرم، پولیس اہلکار فول پروف سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنائیں۔ حاجی بشارت

محرم، پولیس اہلکار فول پروف سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنائیں۔ حاجی بشارت

لاہور (سدرہ علی سے) گذشتہ روز چئیرمین کاہنہ جناب حاجی بشارت علی رحمانی نے ایام محرم میں سکیورٹی کے حوالے پر ایک میٹنگ بلائی۔ جس میں سیاسی، سماجی رہنما کے ساتھ کاہنہ پولیس کے اعلیٰ افسر ایس ایچ او جناب عاطف معراج صاحب، وائس چئیرمین کاہنہ ارشد رضا، جنرل کونسلر ذولفقار قریشی صاحب، جناب سید […]

.....................................................

تاریخ ساز کل پاکستان لبیک یارسول اللہ کانفرنسۖ کی تیاریاں عروج پر ہیں

تاریخ ساز کل پاکستان لبیک یارسول اللہ کانفرنسۖ کی تیاریاں عروج پر ہیں

لاہور: تاریخ ساز کل پاکستان لبیک یارسول اللہ کانفرنسۖ کی تیاریاں عروج پر ہیں، انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ کشمیر اور چاروں صوبوں سے لاکھوں عاشقانِ رسول قافلہ در قافلہ مینار پاکستان لاہور کی جانب رواں دواں ہورہے ہیں۔ یکم اکتوبر کو بعد نماز مغرب شروع ہونیوالی کانفرنس میں مسلم حکمرانوں، امت […]

.....................................................

انجمن حمایت اسلام 1884-2014

انجمن حمایت اسلام 1884-2014

لاہور : ”انجمن حمایت اسلام، ایک تحریک ایک ادارہ (1884-2014) رفاہی و تعلیمی خدمات کے درخشاں 130 برس” کے عنوان سے کتاب شایع ہو گئی ہے، جس میں مسلمانانِ برِّصغیر کے اپنی مدد آپ کے تحت بنائے گئے عظیم ادارے کی مختصر تاریخ کے علاوہ، انجمنِ حمایتِ اسلام کے موجودہ عہدیداروں کا تعارف، یادگار تصاویر […]

.....................................................

رائے ونڈ : عمران خان کی وزیراعظم کو محرم تک کی مہلت

رائے ونڈ : عمران خان کی وزیراعظم کو محرم تک کی مہلت

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان نے وزیرِ اعظم نواز شریف کو محرم تک کا الٹی میٹم دیتے ہوئے انھیں اس دوران خود کو احتساب کے لیے پیش کرنے کے کا مطالبہ کیا ہے۔ عمران خان نے وزیرِ اعظم نواز شریف کی رائے ونڈ میں واقع رہائش گاہ کے قریب ایک بڑے […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ کے رہنمائے داخلہ کیمپس اختتام پذیر

اسلامی جمعیت طلبہ کے رہنمائے داخلہ کیمپس اختتام پذیر

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں چلائے جانے والے داخلہ سٹالز اختتام پذیر ہوگئے ہیں جس میں جمعیت نے گذشتہ سال کی نسبت پانچ فیصد اضافی طلبہ وطالبات کی رہنمائی کی۔ کراچی، لاہور، اسلام آباد ، پشاور، مظفر آباد کوئٹہ سمیت ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں داخلہ لینے […]

.....................................................

خادم حسین بھٹی اور دیگر ٹریفک قوانین آگہی مہم میں عوام کو مفت ہیلمنٹ تقسیم کر رہے ہیں

خادم حسین بھٹی اور دیگر ٹریفک قوانین آگہی مہم میں عوام کو مفت ہیلمنٹ تقسیم کر رہے ہیں

لاہور : ایڈیشنل آئی جی پولیس ٹریفک خادم حسین بھٹی اور دیگر ٹریفک قوانین آگہی مہم میں عوام کو مفت ہیلمنٹ تقسیم کر رہے ہیں۔

.....................................................

کنٹرول لائن پر جارحیت، پاک فوج کا بھرپور جواب، 8 بھارتی فوجی مارے گئے

کنٹرول لائن پر جارحیت، پاک فوج کا بھرپور جواب، 8 بھارتی فوجی مارے گئے

لاہور (جیوڈیسک) پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے 8 بھارتی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔ کارروائی میں دشمن کی تین چوکیاں تباہ جبکہ بھارتی مورچے چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ دوسری جانب بھارتی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے غلطی سے سرحد پار کرنے […]

.....................................................

تحریک انصاف آج رائے ونڈ میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

تحریک انصاف آج رائے ونڈ میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف آج رائے ونڈ میں عوامی طاقت دکھائے گی اور کارکنوں کی بڑی تعداد جلسہ گاہ پہنچ گئی۔ عمران خان نے بھی رات گئے تیاریوں کا جائزہ لیا۔ کہتے ہیں کرپشن ملک کو دیمک کی طرح کھا رہی ہے ملک بچانے کیلئے نکلنا ہو گا۔ آج نئی تاریخ رقم کریں گے ن […]

.....................................................

رائٹرز گلڈ آف اسلام پاکستان کے اہتمام تقریب تقسیم سرٹیفیکیٹ برائے حسن کارکردگی منعقد کی گئی

رائٹرز گلڈ آف اسلام پاکستان کے اہتمام تقریب تقسیم سرٹیفیکیٹ برائے حسن کارکردگی منعقد کی گئی

لاہور: پاک ٹی ہاﺅس مال روڈ لاہور میں رائٹرز گلڈ آف اسلام پاکستان کے زیراہتمام تقریب تقسیم سرٹیفیکیٹ برائے حسن کارکردگی منعقد کی گئی۔ جس میں سربلندی اسلام اور دفاع پاکستان کے لئے قلمی خدمات سرانجام دینے والے بہترین کالم نگاروں اور مصنفین کو حسن کارکردگی سرٹیفیکیٹس سے نوازاگیا ۔تقریب رائٹرزگلڈآف اسلام کے مرکزی صدرعبدالغنی […]

.....................................................

بھارتی دھمکیوں پر گڈز ٹرانسپورٹر کا پاک فوج کا ساتھ دینے کا اعلان

بھارتی دھمکیوں پر گڈز ٹرانسپورٹر کا پاک فوج کا ساتھ دینے کا اعلان

لاہور : بھارتی جنگی جنون،دھمکیوں پر پاکستان کے گڈز ٹرانسپورٹر نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے ازلی دشمن بھارت کے خلاف گڈز ٹرانسپورٹر بھی افواج پاکستان کے شانہ بشانہ ہوں گے۔دفاع پاکستان کے لئے خون کے آخری قطرے تک افواج پاکستان کا ساتھ دیں گے۔ بھارت پاکستان کی طرف میلی نگاہ سے دیکھنا چھوڑ […]

.....................................................

عدالت نے تحریک انصاف کو رائیونڈ مارچ کی اجازت دے دی

عدالت نے تحریک انصاف کو رائیونڈ مارچ کی اجازت دے دی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ کے تین رکنی فل بینچ نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو رائیونڈ میں وزیراعظم نواز شریف کی رہائش گاہ کے قریب احتجاج کی اجازت دے دی ہے۔ تحریکِ انصاف 30 ستمبر کو رائیونڈ میں احتجاج کا ارادہ رکھتی ہے اور اس کے خلاف ایک مقامی شہری عاطف ستار […]

.....................................................

کارکن صبر و تحمل اور برداشت کا مظاہرہ کرینگے : حاجی قیصر امین بٹ

کارکن صبر و تحمل اور برداشت کا مظاہرہ کرینگے : حاجی قیصر امین بٹ

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنمااور سابق ممبرصوبائی اسمبلی حاجی قیصر امین بٹ نے کہاہے کہ عمران خان کے رائیونڈ مارچ کے جواب میں لیگی کارکن اپنے قائدین کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے صبر و تحمل اور برداشت کا عملی مظاہرہ کرینگے۔ ناکام خان کا رائیونڈ شو بھی بُری طرح […]

.....................................................

کرپشن مافیا کے خلاف ہر محاذ پر ڈٹ کر لڑیں گے۔ حاجی بشارت

کرپشن مافیا کے خلاف ہر محاذ پر ڈٹ کر لڑیں گے۔ حاجی بشارت

لاہور (سدرہ علی سے) ہمیں ایک ایسی سر زمین کی ضرورت تھی جہاں ہم اسلامی نظام کو پریکٹس کر سکیں لیکن بد قسمتی سے آج تک ہم نے اس پر عمل نہیں کیا۔ ان خیالات کا اظہار چئیرمین یو سی 247 کاہنہ حاجی بشارت علی رہنمائی نے گورنمنٹ سکول کی ایک تقریب کے دوران کیا […]

.....................................................

لاہور: کسان اتحاد اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم

لاہور: کسان اتحاد اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم

لاہور (جیوڈیسک) کسان اتحاد اور حکومت کے درمیان رات گئے ہونے والے مذاکرات کی کامیابی کے بعد کسان رہنماؤں نے 27 گھنٹے بعد دھرنا ختم کر دیا۔ کسان اتحاد کے رہنما رضوان اقبال کے مطابق حکومت نے پانچ میں سے تین مطالبات تسلیم کر لیے ہیں۔ اس سے پہلے سارا دن مال روڈ بند رہنے […]

.....................................................

پاکستان اور چین دوستی کے لازوال رشتے میں بندھے ہیں: شہباز شریف

پاکستان اور چین دوستی کے لازوال رشتے میں بندھے ہیں: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) ایوان وزیر اعلی میں ہونے والی تقریب میں پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 65 ویں سالگرہ پر کیک کاٹا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے ہاتھ سے چینی قونصل جنرل یوبورن کو کیک کھلایا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ چین دنیا کی دوسری بڑی […]

.....................................................

پاکستان کے مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں، سب کو رائے ونڈ آنا ہو گا۔ عمران خان

پاکستان کے مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں، سب کو رائے ونڈ آنا ہو گا۔ عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی دعوتی مہم زوروں پر ہے۔ عوامی دعوت کیلئے عمران خان تیس ستمبر کے مارچ میں شرکت کے لیے ماڈل ٹاؤن سے چلے ہیں تو پہنچیں گے واپڈا ٹاؤن گول چکر۔ چیئرمین تحریک انصاف نے جگہ جگہ رک کر کارکنان سے خطاب کیا۔ عوام سے تیس ستمبر مارچ میں شرکت کی […]

.....................................................

محرم الحرام کے سلسلہ میں آئی ایس اوکے مرکزی صدر کی سربراہی میں اہم اجلاس

محرم الحرام کے سلسلہ میں آئی ایس اوکے مرکزی صدر کی سربراہی میں اہم اجلاس

لاہور (پ ر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ میں محرم الحرام کے سلسلہ میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس کی سربراہی مرکزی صدر سید سرفراز نقوی نے کی اجلاس میں محرم کے پروگرام کو زیر بحث لایا گیا ۔اجلاس میں سابقہ مرکزی صدر تہور حیدری اور ادارہ المہدی تربیت اسلامی کے رہنمائوں […]

.....................................................

سودا ادھار نہ دینے پر نوجوان نے دکاندار کو گولی مار دی

سودا ادھار نہ دینے پر نوجوان نے دکاندار کو گولی مار دی

لاہور (جیوڈیسک) شاد باغ کے علاقہ میں 100 روپے کا سودا سلف ادھار نہ دینے پر نوجوان نے کریانہ سٹور کے مالک کو گو لی مار کر شدید زخمی کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ شاد باغ میں کریانہ سٹور کے مالک ندیم اکرم سے دانش نے ادھار مانگا تو ندیم کے والد نے یہ […]

.....................................................

اورنج ٹرین منصوبہ ،ایل ڈبلیو ایم سی نے 8 کروڑ 47 لاکھ کا بل بھجوا دیا

اورنج ٹرین منصوبہ ،ایل ڈبلیو ایم سی نے 8 کروڑ 47 لاکھ کا بل بھجوا دیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے ایل ڈی اے کو اورنج لائن منصوبہ کے روٹ کا 8 کروڑ 47 لاکھ روپے کا بل بھجوا دیا ہے۔ اورنج لائن ٹرین منصوبہ پر ایل ڈبلیو ایم سی صفائی کے ساتھ ملبہ ٹھکانے لگانے کا بھی کام کر رہی ہے ۔ پیکیج ون کا بل 6 کروڑ […]

.....................................................

آئندہ ماہ کسی بھارتی فلم کو پاکستانی سینما گھر نہیں مل سکے گا

آئندہ ماہ کسی بھارتی فلم کو پاکستانی سینما گھر نہیں مل سکے گا

لاہور (جیوڈیسک) پاک بھارت کشیدگی کے باعث ستمبر اور اکتوبر میں پاکستانی سینما پر کسی بھی بھارتی فلم کی نمائش نہیں ہوگی۔ بالی ووڈ فلم ایم ایس دھونی 30 ستمبر کو پاکستان میں ریلیز ہونا تھی تاہم اس کی نمائش موخر کردی گئی ہے، اس کے علاوہ رنبیر کپور اور ایشوریہ کی فلم اے دل […]

.....................................................