لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنما حاجی قیصر امین بٹ نے کہاہے کہپوری دنیاکے سامنے مسئلہ کشمیر کو اجاگر میں وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے جو حکمت عملی اپنائی ہے وہ ایک عظیم کارنامہ ہے اور انہوں نے پوری دنیا پر بھارتی تسلط کو واضع کردیا ہے وزیر اعظم میاں […]
لاہور (جیوڈیسک) سولہ سالہ پاکستانی شاطر مہک گل نے آذر بائیجان میں ویمن کینڈی ڈیٹ ٹائٹل جیت لیا ہے۔ مہک گل ٹائٹل جیتنے والی پاکستان کی کم عمر ترین کھلاڑی ہیںِ ۔ شطرنج کا ایونٹ یکم ستمبر سے تیرہ ستمبر تک آذر بائیجان میں ہوا۔ ایونٹ میں ڈیڑھ سو ممالک کے کھلاڑی شریک ہوئے ۔ […]
لاہور: پاکستان مسلم لیگ لاہور کے سیکرٹری اطلاعات ناصر رمضان گجر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ یوتھ ونگ کی جانب سے ماہ ستمبر کو فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے جانثاران پاکستان کے تحت منانا قومی سوچ کی ترجمانی ہے ستمبر میں افواج پاکستان نے قلیل تعداد میں ہوتے ہوئے بھارتی جارحیت کا منہ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام بنا دی گئی، سیکورٹی اداروں نے چار مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر کے بارودی مواد، ڈیٹونیٹر اور اسلحہ بر آمد کر لیا۔ ذرائع کے مطابق انسداد دہشت گردی فورس اور حساس ادروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے علامہ اقبال ٹاون کے علاقے مون مارکیٹ […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے سابق جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سیاسی جماعت پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی نے لاہور ہائی کورٹ میں وزیراعظم نواز شریف کے نااہلی کے درخواست جمع کرادی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ لندن میں موجود اثاثے ظاہر نہ کرنے پر وزیراعظم ’صادق اور امین‘ نہیں رہے۔ وزیراعظم نوازشریف کی […]
لاہور : عوام کو بیوقوف بناکر ملکی ترقی کے خلاف طرح طرح کی شازشیں کرنے میں مصروف ہیں، کبھی ناکام دھرنے تو کبھی ناکام مارچ، یہ ایسے لوگ ہیں جو پاکستان کو ترقی شاہراہ سے ہٹانے کا خواب دیکھ رہے ہیں جو کبھی پورا نہیں ہونے دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ […]
لاہور (جیوڈیسک) پرواز حجاج کو لیکر علامہ اقبال ایٔرپورٹ پہنچی تو حجاج کرام کے عزیزواقارب کی بڑی تعداد استقبال کیلئے ائیرپورٹ پر موجود تھی۔ حجاج نے حج کے فریضے کی ادائیگی کو سعادت قرار دیتے ہوئے کہا کہ اپنوں سے ملنے کی چاہت اپنی جگہ لیکن روح پرور اور ایمان افروز مقامات اور ماحول سے […]
لاہور (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈکون ایک بار پھر تاریخی کردار نبھانے کو تیار ہیں۔ نئی تاریخی فلم پدماوتی میں اداکارہ راجستھانی لوک رقص کریں گی اور اس فلم کا معاوضہ اداکارہ کو 12 کروڑ ملے گا۔ ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی نئی تاریخی فلم پدماوتی میں دپیکا اب راجستھانی ڈانس کا ٹرکا لگائیں […]
لاہور (جیوڈیسک) عید قرباں پر کھالوں کا کاروبار ، بڑی معاشی سرگرمی ، لاہور میں ہوا قربانی کی کھالوں کی مد میں قریباً 200 ارب روپے کا کاروبار۔ قربان کیے جانے والے جانوروں کی تعداد رہی قریباَ 23 لاکھ سے زائد ، 15 لاکھ کے قریب بڑے اور 10 لاکھ چھوٹے جانورکئے گئے قربان ، […]
لاہور (جیوڈیسک) عید کی سرکاری چھٹیوں کے بعد ملک بھر میں تعلیمی ادارے اور دفاتر کھل گئے ہیں تاہم عید کا تیسرا روز ہونے کی وجہ سے دفاتر اور تعلیمی اداروں میں حاضری معمول سے کم ہے۔ عید قربان کی تین روزہ تعطیلات ختم ہوگئیں لیکن شہری زندگی کا پہیہ معمول پر نہ آسکا۔ سیکٹری […]
لاہور (جیوڈیسک) عید کے دوسرے روز مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کے عوام صرف ترقی اور خوشحالی چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی دیانتداری سے خدمت کا نام ہی سیاست ہے۔ افراتفری کی سیاست کرکے عوامی منصوبوں میں رکاوٹیں ڈالنے والے ملک و […]
لاہور (جیوڈیسک) عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاون کیس یورپی یونین میں اٹھانے کا اعلان کر دیا۔ ڈاکٹر طاہرالقادری نے لندن میں سینئر وکلاء کا اجلاس طلب کر لیا۔ عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہرالقادری رات تین بجے ایمریٹس ایئر لائن سے برطانیہ روانہ ہو گئے۔ ڈاکٹر طاہر القادری دوہفتے تک لندن میں قیام کریں […]
لاہور : مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان برادر سرفراز نقوی نے گفتگو کرتے صوبہ سندھ کے علاقے شکار پور میں نماز عید کے دوران خودکش حملے کی پر زور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا پاکستان و اسلام دشمن عناصر کا مقدس دن میں حملہ بزدلانہ و غیر انسانی فعل ہے۔ مرکزی صدر نے […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلٰی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ تبدیلی محض کھوکھلے نعروں سے نہیں بلکہ عوام کی خدمت سے آتی ہے۔ ان کا کہنا ہے چند سیاسی عناصر کی منفی سیاست کو عوام رد کر چکے ہیں۔ ایوان وزیراعلٰی لاہور میں مسلم لیگ نواز کے وفد سے گفتگو میں محمد شہباز شریف […]
لاہور (پ ر) متحدہ طلبا محاذ پاکستان کا اہم اجلاس منہاج سیکرٹریٹ ماڈل ٹان لاہور میں ہوا جس میں امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن مصطفوی سٹو ڈنٹس موومنٹ،، اسلامی جمیعت طلبا، پیپلز سٹو ڈنٹس فیڈریشن، مسلم سٹو ڈنٹس فیڈرشن جعفریہ سٹوڈنٹس، المحمدیہ سٹو ڈنٹس، جمیعت طلبا اسلام جمیعت طلبا اسلام اسلامی تحریک طلبا سمیت دیگر طلبا تنظیموں […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو معیاری اور جدید طبی سہولتوں کی فراہمی ان کا مشن ہے جسے وہ ہر قیمت پر پورا کریں گے ۔ ایوان وزیراعلیی لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں ہیلتھ […]
لاہور (جیوڈیسک) ون ڈے ٹیم کی ناقص کارکردگی پر سابق کپتان عمران خان نے مسئلے کا حل بتا دیا۔ ایک انٹرویو میں ورلڈ کپ فاتح کپتان کا کہنا تھا کہ مصباح الحق ٹیسٹ کے کامیاب کھلاڑی ہیں ون ڈے کیوں نہیں کھیل سکتے۔ اگر مصباح الحق پاکستان کو ٹیسٹ کی نمبر ون ٹیم بنا سکتے […]
لاہور: لاہور پریس کلب میں انسٹی ٹیوٹ آف کمیونیکیشن سٹڈیز ،پنجاب یونیورسٹی کے طلباء اور طالبا ت کی جانب سے الیکٹرانک میڈیا کے صحافیوں کی انشورنس کے لیے ایک آگاہی مہم کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر جناب شہباز میاں صدر لاہور پریس کلب،نائب صدر لاہور پریس کلب عبدالمجید ساجد، اینکر پرسن سہیل وڑائچ، سینئرصحافی […]
لاہور (جیوڈیسک) اڑسٹھ سالہ سابق وکٹ کیپر بیٹسمین وسیم باری کو ویسٹ انڈیز سیریز کے لیے منیجر قومی ٹیم بنا دیا گیا ہے۔ تجربہ کار انتخاب عالم کی جگہ ٹیم منیجر بننے والے وسیم باری اس سے پہلے چیف سلیکٹر اور چیف آپریٹنگ آفیسر کی ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں۔ اتفاق سے وسیم باری کو […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ پنجاب میں لاہور ہائیکورٹ نے سائبر کرائم ایکٹ 2016 کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت، اٹارنی جنرل پاکستان اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو نوٹس جاری کردیے ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے درخواست پر ابتدائی سماعت کے بعد 26 ستمبر کے لیے نوٹس جاری کیے۔ سائبر […]
لاہور (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کویت کے نائب صدر چوہدری غضنفر جمشید، علی زاہد خان آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ اوورسیز سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں دہشت گردوں، کالعدم تنظیموں، سہولت کارروں کے خلاف بلاتفریق کارروائی کے لئے رینجرز کی تعیناتی کی سفارشات تیار کر لی گئیں۔ صوبے میں رینجرز کو 60 روز کے لئے محدود اختیارات دئیے جائیں گے۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے سفارشات تیار کر کے سمری وزیر اعلی شہبازشریف کو بھیجوا دی گئی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کا رائے ونڈ میں دھرنا روکنے کے لیے درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی ، عدالت نے وفاقی حکومت اور عمران خان کو 15 ستمبر کے لیے نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے مقامی وکیل فاروق ستار کی درخواست پر سماعت […]
لاہور (جیوڈیسک) پاک فضائیہ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے نئی پاکستانی فلم بنانے کا اعلان کر دیا گیا۔ پاک فضائیہ معاونت فراہم کرے گی ، فلم” پرواز ہے جنون” میں پاک فضائیہ کے روشن پہلوؤں کو اجاگر کرے گی، پاک فضائیہ کے شاہینوں ، جوانوں اور افسران کی گراں قدر خدمات کو سامنے […]