لاہور (جیوڈیسک) احمد بٹ کا کہنا تھا کہ میں ایک معروف اداکار ہوں جسے عالمی سطح پر ماڈلنگ کرنے کا بھی اعزاز حاصل ہے۔ میں نے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا ہے لیکن گلوکارہ حمیرہ ارشد نے میڈیا پر آ کر مجھ پر جھوٹے الزامات عائد کر کے میری شہرت کو نقصان […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان میں ترکی کے سفیر صادق بابر گرگن کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ترکی کی دوستی پہاڑوں سے بھی مضبوط ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت ترکی کے ساتھ باہمی اشتراک کے متعدد منصوبوں پر کام کر رہی ہے۔ لاہور میں پاکستان اور ترکی کے درمیان تجارتی روابط بہتر کرنے کے […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف آج لاہور میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی۔ عمران خان اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے۔ ان کا کہنا ہے ن لیگ کے خلاف نہیں بلکہ کرپشن کے خلاف سڑکوں پر نکل رہے ہیں۔ تحریک انصاف کی ریلی کا آغاز شاہدرہ سے ہو گا جو مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی سنوکر کے کھلاڑی بابر مسیح سکس ریڈ ورلڈ چیمپیئن شپ میں شرکت کے لیے تھائی لینڈ روانہ ہوگئے ہیں۔ یہ چیمپیئن شپ بینکاک میں پانچ سے دس ستمبر تک منعقد ہو گی۔ پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن (پی بی ایس اے) کے صدر عالمگیر اے شیخ نے بتایا کہ بابر مسیح […]
لاہور : ورلڈ رائٹرز آرگنائزیشن (رجسٹرڈ) کا ایک اہم اجلاس گزشتہ روز زیرصدارت مرکزی چیئرمین ایم اے تبسم مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا،جس میں مرکزی صدر محمد زاہد صدیقی، بابا علیم شکیل، محمد اسلم (سیالکوٹ)، ریاض علی آرزو و دیگر ادبی، صحافتی، سماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ منعقدہ اجلاس میں فیصلہ کیا […]
لاہور (پ ر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا45واں سالانوید سحر کنونشن کا آغاز تنظیم کے بانی شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کے مرقدپر لاہور کے مقام علی رضاآبادمیں ہوگیاتین روزہ کنونشن کاآغازشہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کے مرقد پر اسکائوٹ سلامی سے ہوا۔ تقریب سے تنظیم کے مرکزی صدر علی مہدی ،امامیہ چیف اسکائوٹ تصور […]
لاہور (جیوڈیسک) نصیر الدین شاہ اور اوم پوری کے بعد اب معروف بالی وڈ فنکار جیکی شروف بھی پاکستانی فلم میں جلوہ گر ہونے کو تیار ہیں۔ وہ پہلی بار کسی پاکستانی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔ پاکستانی فلمساز و ہدایتکار جمشید جان محمد کی کامیڈی فلم جوانی لے ڈوبی میں […]
لاہور (پ ر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سالانہ کنونشن کاآغاز آج سے ہوگا کنونشن آئندہ تین روز تک جاری رہے گا کنونشن کے سلسلہ میں المصطفیٰ ہائوس لاہور میں مرکزی صدر علی مہدی کی سربراہی میں اجلاس منعقد ہوا جس میں مرکزی عہدیدران نے شرکت کی۔ چیئرمین کنونشن احسن نقوی نے اجلاس کے شرکا […]
لاہور (جیوڈیسک) فاروق ستار نے دعویٰ کیا ہے خوف اور ڈر کے باعث متحدہ چھوڑ کر جانے والے واپس آ جائیں گے۔ خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے پیرا شوٹ سے آنے والوں کو کراچی کے عوام مسترد کر دیں گے۔ ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار بدلتی صورتحال میں پُرامید۔ متحدہ کو چھوڑنے […]
لاہور (پ ر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ میں کنونشن کے ایک جائزہ اجلاس میں سینئر مرکزی نائب صدر نے بتایا کہ کنونشن کا انعقاد کل جمعہ سے آئندہ تین روز کے لئے ہوگا جس میں ملک بھر سے ہزاروں امامیہ طلباء شریک ہوں گے احسن نقوی نے بتایا کہ پاکستان کی صورتحال […]
لاہور (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں انیلہ عرف دیبا، تنویر اور سہیل عارف شامل ہیں۔ جنہیں واردات کے بعد فرار ہوتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔ ملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔ گرفتار ملزموں کے قبضہ سے نقدی، طلائی زیورات، موٹرسائیکل […]
لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر قائد روحانی انقلاب صوفی مسعو داحمد صدیقی نے کہا کہ موجودہ سیاسی نظام سے پاکستان کا ہر شہری بُری طرح متاثر اور دلبراشتہ ہو چکا ہے، قومی خزانے کی بے دریغ لوٹ مار کرنیوالے سیاستدان ملک و قوم سے مخلص نہیں ہو سکتے۔ ملکی خزانہ لوٹنے والوں […]
لاہور : پاکستان فیڈرل کونسل آف کالمسٹ کے صدر احتشام شامی اور جنرل سیکرٹری منصور مانی نے کونسل کی ماہانہ مجلس میں وفاقی کابینہ اور مرکزی قیادت کے اراکین زاہد رضا، مزمل احمد فیروزی، منصور اصغر، محمد عتیق الرحمن، آر ایس مصطفی، مقدس فاروق اعوان، ذیشان انصاری، اور آچر خاص خیلی کے ساتھ باہمی مشاورت […]
لاہور (نامہ نگار) محفل حمد و نعت”2 ستمبر بروز جمعةالمبارک کے موقع پر بمقام جامع مسجد گلزار مدینہ نزد چشتی زرعی ماڈل فارم میں منعقد ہو رہی ہے،جس میں عالمی شہرت یافتہ نعت خواں الحاج حافظ محمد ابوبکر مدنی آف کراچی اور حافظ طاہر بلال چشتی آف جھنگ اپنا کلام پیش کرینگے۔ محفل کی صدارت […]
لاہور (جیوڈیسک) این اے 63 جہلم اور پی پی 232 بورے والا میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا سلسلہ جاری ہے، دونوں حلقوں میں ن لیگ اور تحریک انصاف کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ پولنگ کا سلسلہ صبح 8 بجے شروع ہوا جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے […]
لاہور (جیوڈیسک) گلوکارہ حمیرا ارشد کے اپنے شوہر احمد بٹ کے ساتھ راستے الگ ہو گئے ہیں۔ دونوں فنکاروں کے درمیان طلاق ہو گئی ہے۔ احمد بٹ کا کہنا ہے کہ انہوں نے حمیرا ارشد کو پہلی طلاق رضامندی سے دی تھی۔ احمد بٹ کا کہنا تھا کہ انہوں نے خود حمیرا ارشد کو طلاق […]
لاہور (پ ر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی نائب صدر احسن نقوی نے تنظیم کے مرکزی دفتر میں ایک صحافیوں کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کنونشن کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں ملک بھر میںہزاروں امامیہ طلباء تک دعوتی عمل مکمل ہوچکاہے۔ جبکہ لاہور سمیت ملک بھر میں دعوتی عمل سے […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ ملک کو منفی سیاست کی نہیں بلکہ اتحاد، اتفاق اور یکجہتی کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا ہے احتجاجی سیاست کرنے والے عناصر کو ملک و قوم کی خاطر ہوش کے ناخن لینے چاہیں۔ لاہور میں مسلم لیگ نواز کے وفد سے بات […]
لاہور (جیوڈیسک) دورہ انگلینڈ سے ڈراپ ہونے والے محمد حفیظ وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ محمد حفیظ نجی ائیرلائن کی پرواز کے ذریعے انگلینڈ سے وطن واپس پہنچے۔ محمد حفیظ پریکٹس کے دوران زخمی ہو گئے جس کی وجہ سے انہیں ٹیم سے ڈراپ کیا گیا جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد حفیظ کو […]
لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سابقہ مرکزی صدر اطہر عمران نے لاہور میں مرکزی دفتر میں کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابقین آئی ایس او تنظیم کے مرکزی کنونشن میں شریک ہونگے اور محفل دوستان تقریب منعقد ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ محفل دوستان میں ملک بھر سے سینکڑوں سابقین […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی طرف سے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کے بعد وفاقی حکومت کا رد عمل سامنے آ گیا۔ پرویزرشید کا کہنا ہے عمران خان کو معلوم ہے ٹی او ارز بنے تو سب کا احتساب ہو گا ، عمران خان صرف نواز شریف کو پھنسانا چاہتے ہیں۔ تحریک انصاف کی […]
لاہور : نئے کالم نگاروں کی نمائندہ تنظیم پاکستان فیڈریل یونین آف کالمسٹ (پی ایف یو سی) کی ممبران اور شعبہ صحافت کے طلبہ و نئے کالم نگاروں کیلئے چوتھی سالانہ تربیتی ورکشاپ گذشتہ روز مقامی ہوٹل میں ہوئی جس میں معروف صحافیوں اور قلمکاروں مجیب الرحمن شامی ، منو بھائی ، سجاد میر ، […]
لاہور (پ ر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر علی مہدی نے تنظیم کے مرکزی دفتر میں قائدملت، مرحوم مفتی جعفر حسین کی 33ویں برسی کے موقع پر امامیہ اسکاوٹس سے خطاب کرتے ہوئے مفتی جعفر حسین کی گرانقدر خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ مفتی جعفر حسین نے ایک ظالم و جابر آمر کے سامنے […]
لاہور (سجاد علی سے) یونین کونسل کاہنہ سے نو منتخب چئیرمین حاجی بشارت علی نے ایک تقریب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شرافت کی سیاست پر یقین رکھتا ہوں ،کردار کشی نہ کی ہے نہ کریں گے عوامی خدمت کے جذبے سے ہمیشہ سیاست کی اور کرتا رہونگا۔ انسانیت کی خدمت افضل […]