رنگ روڈ لاہور پولیس اہلکاروں نے کرپشن اور جرائم میں تمام محکموں کے ریکارڈ توڑ دئیے

رنگ روڈ لاہور پولیس اہلکاروں نے کرپشن اور جرائم میں تمام محکموں کے ریکارڈ توڑ دئیے

لاہور (کرائم رپورٹر) رنگ روڈ لاہور پولیس اہلکاروں نے کرپشن اور جرائم میں تمام محکموں کے ریکارڈ توڑ دئیے ذرائع کے مطابق رنگ روڈ لاہور پولیس اہلکارشہریوں کو موٹروے اینڈہائی وے پولیس کا جھانسہ دے کر مختلف طریقوں میں لوٹ لیتے ہیں۔ چالان کرنے کے ساتھ ساتھ مسافر خواتین سے بدتمیزی بھی کرتے ہیں رنگ […]

.....................................................

زمین ڈاٹ کام نے سپر ہاٹ پراپرٹی کے نام سے نئی پراڈکٹ متعارف کروا دی سرچ کرنا مزید آسان ہوگا

زمین ڈاٹ کام نے سپر ہاٹ پراپرٹی کے نام سے نئی پراڈکٹ متعارف کروا دی سرچ کرنا مزید آسان ہوگا

لاہور: پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پورٹل زمین ڈاٹ کام نے صارفین کی آسانی کیلئے ایک نئی جدید پراڈکٹ ”سپر ہاٹ پراپرٹی ” کے نام سے متعارف کروائی ہے۔اس کے ذریعے سے عام پراپرٹی کی لسٹوں کے مقابلے میںمشتہرین کو 20گنا زیادہ تک کی مرئیت حاصل ہوگی۔سپر ہاٹ پراپرٹی لسٹنگ سرچ نتائج میں […]

.....................................................

آئی ایس او کا سالانہ کنونشن بانی تنظیم شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کے مرقد پر ہوگا

آئی ایس او کا سالانہ کنونشن بانی تنظیم شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کے مرقد پر ہوگا

لاہور: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی مرکزی کابینہ کا اجلاس مرکزی صدر علی مہدی کی سربراہی میں منعقد ہوا جس میں سالانہ مرکزی کنونشن کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں چیئرمین کنونشن احسن نقوی نے مرکزی صدر کو کنونشن کی تیاریوں کے حوالے سے آگاہ کیا۔ احسن نقوی کا کہنا تھا کہ تین […]

.....................................................

جیمز اینڈرسن پاکستان کیخلاف ٹیسٹ میچ میں بال ٹمپرنگ کرتے پکڑے گئے

جیمز اینڈرسن پاکستان کیخلاف ٹیسٹ میچ میں بال ٹمپرنگ کرتے پکڑے گئے

لاہور (جیوڈیسک) جیمز اینڈرسن نے کھانے کے وقفے سے پہلے سولہویں اوور میں بال ٹمپرنگ کی۔ کیمرے کی آنکھ نے اینڈرسن کی حرکت محفوظ کر لی۔ غیر متوقع ریورس سوئنگ نے مصباح الحق کو بھی حیران کر دیا۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی کپتان کا طنزیہ انداز میں کہنا تھا کہ انگلش بولرز […]

.....................................................

کوئٹہ میں ہونے بم دھماکے کیخلاف 10 اگست احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا

کوئٹہ میں ہونے بم دھماکے کیخلاف 10 اگست احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا

لاہور: نیشنل پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری طالب حسین کی صدارت میں ہونے والے ہنگامی تعزیتی اجلاس میںسول ہسپتال کوئٹہ میں ہونے والے خودکش بم دھماکے کی پرزور مذمت کی گئی ہے۔ احمد بلال،ریاض بنگش،محمدصابر ودیگر سے بات چیت کرتے ہوئے کوئٹہ بار کے صدر اور اے آر وائی کے نمائندے اور نیشنل پارٹی کے […]

.....................................................

کوئٹہ دھماکے کے شہیدوں کے لواحقین کے دکھ میں برابر شریک ہیں، جوزف فرانسس

کوئٹہ دھماکے کے شہیدوں کے لواحقین کے دکھ میں برابر شریک ہیں، جوزف فرانسس

لاہور: قانونی وسماجی ادارے کلاس کے ڈائریکٹر وپاکستان کرسچن نیشنل پارٹی کے چیئرمین ایم اے جوزف فرانسسنے سول ہسپتال کوئٹہ میں ہونے والے خودکش بم دھماکے کی پرزور مذمت کی ہے۔ نے اس الم ناک واقعے میں شہید ہونے والے تمام افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہاراور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 7/8/2016

لاہور کی خبریں 7/8/2016

لاہور :چیف ٹریفک آفیسرلاہور طیب حفیظ چیمہ نے ون ویلنگ کے خاتمے کے لیے کلمہ چوک سینٹر پوائنٹ تک واک کا اہتما م کیا جس کی قیادت طیب حفیظ چیمہ نے کی ۔اس واک میں سینکڑ وں افر اد سمیت ہنڈ ا اٹلس کے عہد ید اروں نے خصو صی طو ر پر شر کت […]

.....................................................

لاہور : ریلوے میں سکریپ سکینڈل سامنے آ نے کے بعد حکام کو ہوش آگیا

لاہور : ریلوے میں سکریپ سکینڈل سامنے آ نے کے بعد حکام کو ہوش آگیا

لاہور (کرائم رپورٹر) ریلوے میں سکریپ سکینڈل سامنے آ نے کے بعد حکام کوہوش آگیا ۔ذرائع کے مطابق چند روز قبل پاکستان ریلوے میں کروڑوں روپے کی موٹروں کو سکریپ بنانے کا سکینڈل سامنے آیا تھا۔ جس کے بعدوفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق سمیت ریلوے اعلیٰ متحرک ہوگئے۔ جنہوں نے متعدد ملازمین کو برطرف اور […]

.....................................................

کرپشن کیخلاف تحریک میں سینکڑوں گاڑیوں کے قافلے سمیت شرکت کریں گے، چوہدری منشاء سندھو

کرپشن کیخلاف تحریک میں سینکڑوں گاڑیوں کے قافلے سمیت شرکت کریں گے، چوہدری منشاء سندھو

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سنیئر رہنماء و سابق ایم پی اے چوہدری محمد منشاء سندھو نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی قیادت میں حکومت کی ملک دشمن پالیسیوں کے خلاف 7 اگست کوکرپشن کیخلاف تحریک میں شریک ہونے کی تیاریاں زور وشور سے جاری کردی ہیں۔ اس حوالے سے انہوں نے […]

.....................................................

تنظیم مشائخ عظام جشن آزادی پرجوش طریقے سے منائیگی: صوفی مسعود احمد صدیقی

تنظیم مشائخ عظام جشن آزادی پرجوش طریقے سے منائیگی: صوفی مسعود احمد صدیقی

لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اور چیئرمین لاثانی ویلفیئرفائونڈیشن انٹرنیشنل قائدروحانی انقلاب صوفی مسعود احمد صدیقی نے کہا ہے کہ تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے زیر اہتمام یوم آزادی پاکستان بھرپور جوش و جذبے سے منائی گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکزی سیکرٹریٹ پر مرکزی مجلس شوریٰ کے یوم آزادی […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 6/8/2016

لاہور کی خبریں 6/8/2016

لاہور : چیف ٹریفک آفیسر لاہور طیب حفیظ چیمہ نے ون ویلنگ کے خاتمے کے لیے کلمہ چو ک سینٹر پوائنٹ تک واک کا اہتما م کیا جس کی قیا دت طیب حفیظ چیمہ نے کی ۔اس واک میں سینکڑ وں افر اد سمیت ہنڈ ا اٹلس کے عہد ید اروں نے خصو صی طو […]

.....................................................

ریلوے میں سکریپ سکینڈل سامنے آنے کے بعد حکام کو ہوش آ گیا

ریلوے میں سکریپ سکینڈل سامنے آنے کے بعد حکام کو ہوش آ گیا

لاہور (کرائم رپورٹر) ریلوے میں سکریپ سکینڈل سامنے آنے کے بعد حکام کو ہوش آگیا۔ ذرائع کے مطابق چند روز قبل پاکستان ریلوے میں کروڑوں روپے کی موٹروں کو سکریپ بنانے کا سکینڈل سامنے آیا تھا جس کے بعد وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سمیت ریلوے اعلیٰ متحرک ہوگئے۔ جنہوں نے متعدد ملازمین کو […]

.....................................................

گلوکار مسٹر راجپوت نے اپنے نئے ویڈیو البم”کر دے معاف خطاواں اللہ” کی ریکارڈنگ مکمل کر لی

گلوکار مسٹر راجپوت نے اپنے نئے ویڈیو البم”کر دے معاف خطاواں اللہ” کی ریکارڈنگ مکمل کر لی

لاہور : گلوکار مسٹرراجپوت نے اپنے پہلے ویڈیو البم ”جے میٹر پھر گیا رانے دا”کی مقبولیت کے بعداپنے نئے ویڈیوالبم”کر دے معاف خطاواں اللہ” کی ریکارڈنگ مکمل کر لی ہے۔ جسکی عکسبندی بہت جلد شروع کردی جائے گی،البم میں حمد،کلام ماں دی شان اور کچھ گیتوں پر مبنی ہے،ان کے نئے ویڈیو البم کے لئے […]

.....................................................

گلوکار رمضان کنگن پوری کے گیت ”اج ماہی آوناں ”کی مقبولیت میں اضافہ

گلوکار رمضان کنگن پوری کے گیت ”اج ماہی آوناں ”کی مقبولیت میں اضافہ

لاہور: نوجوان نسل کے نمائندہ گلوکار رمضان کنگن پوری کے نئے ویڈیو البم ڈھولا کنگن پوریا کے ایک گیت ”اج ماہی آوناں”کی مقبولیت میں اضافہ ہونے لگا، اس گیت کو معروف شاعر ایم عمران پروانہ سے لکھوایا گیا ہے۔ البم کے سٹوری رائٹرایم اے تبسم ہیں ،جبکہ میوزک رانا صداقت علی نے مرتب کیا ہے،اس […]

.....................................................

مجھے اور میرے خاندان کو پاکستان میں شوبز سے دور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کومل ملک

مجھے اور میرے خاندان کو پاکستان میں شوبز سے دور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کومل ملک

لاہور : مجھے اور میرے خاندان کو پاکستان میں شوبز سے دور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔یہ بات معروف ماڈل وسنگر کومل ملک نے اپنے دورہ امریکہ کے دوران بتائی۔کومل ملک نے بتایا کہ مجھے معتددد اداروں ونجی تقریبات میں پروگرامز کے دوران کئی بار شوبز سے دور رہنے کی باتیں کی گئیں۔مجھے کئی […]

.....................................................

چھ اگست سے شروع ہونیوالی تحریک حکمرانوں کو انجام تک پہنچائے گی: طاہر القادری

چھ اگست سے شروع ہونیوالی تحریک حکمرانوں کو انجام تک پہنچائے گی: طاہر القادری

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا حکومت خاموشی سے قومی اسمبلی میں سادہ اکثریت سے ملکی قانون کو بدلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ حکمران دوسری بار انصاف کا قتل عام کرنے جا رہے ہیں۔ شریف برادارن کو بچانے کیلئے قانون میں ترمیم کی جا […]

.....................................................

کومل ملک کو مختلف نامعلوم افراد کی جانب سے دھمکیاں

کومل ملک کو مختلف نامعلوم افراد کی جانب سے دھمکیاں

کومل ملک کو مختلف نامعلوم افراد کی جانب سے دھمکیاں تم گانا بجانا اور شوبز کو چھوڑ دو ورنقصان اٹھائو گی۔ یہ دین کے خلاف ہے۔۔

.....................................................

پنجاب: بیمار مرغیوں کی فروخت کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

پنجاب: بیمار مرغیوں کی فروخت کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب بھر میں بیمار مرغیوں کے گوشت کی فروخت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا گیا ہے۔ بیرسٹر ظفر اللہ خان نے سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں درخواست دائر کی جس میں بیمار مرغیوں کے گوشت کی فروخت کو چیلنج کیا گیا ہے۔ درخواست میں دعویٰ کیا گیا کہ بیمار مرغیوں […]

.....................................................

کومل ملک کو مختلف نامعلوم افراد کی جانب سے دھمکیاں

کومل ملک کو مختلف نامعلوم افراد کی جانب سے دھمکیاں

لاہور : کومل ملک کو مختلف نامعلوم افراد کی جانب سے دھمکیاں۔ تم گانا بجانا اور شوبز کو چھوڑ دو ورنہ قصان اٹھائو گی۔ یہ دین کے خلاف ہے۔

.....................................................

تحریک انصاف سعودی کمپنیوں کے کیمپوں میں محصور پاکستانیوں کو اکیلا نہیں چھوڑے گی۔ انجینئر افتخار چودھری

تحریک انصاف سعودی کمپنیوں کے کیمپوں میں محصور پاکستانیوں کو اکیلا نہیں چھوڑے گی۔ انجینئر افتخار چودھری

لاہور : عبداللہ الزہرانی اپنا کردار ادا کریں۔ سعودی عرب میں مقیم پاکستانی وطن عزیز کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔ حکومت، اوورسیز پاکستانی منسٹر اور سفیر پاکستان نے انہیں مشکلات میں اکیلا چھوڑ دیا۔میاں صاحب کی یاریاں کسی کام نہ آئیں۔ تحریک انصاف سعودی کمپنیوں کے کیمپوں میں محصور پاکستانیوں کو اکیلا نہیں […]

.....................................................

چینی کمپنی پاکستان میں 90 لاکھ ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گی

چینی کمپنی پاکستان میں 90 لاکھ ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گی

لاہور (جیوڈیسک) چینی کمپنی پاکستان میں گلاس مینوفیکچرنگ کے شعبے میں 90 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ پنجاب بورڈ آف انویسٹمینٹ اینڈ ٹریڈ کے مطابق چینی کمپنی گلاس مینوفیکچرنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کرے گی۔ کمپنی گلوبل لنک گلاس اور بلوچستان گلاس لمیٹڈ کے مابین مشترکہ معاہدہ کیا جائے گا۔ اس معاہدے […]

.....................................................

گلوکار کشور کمار کی 87 ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے

گلوکار کشور کمار کی 87 ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے

لاہور (جیوڈیسک) پلے بیک گلوکار ، اداکار ، موسیقار ، پروڈیوسر ، ہدایتکار اور سکرین رائٹر کشور کمار کے چاہنے والے آج ان کی 87 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ لیجنڈ گلوکار ، منفرد فنکار اور فن کی معراج سب یکجا کریں تو بنتا ہے کشور کمار ۔ چاہنے والوں نے انہیں سنگیت کا ساگر […]

.....................................................

ریاست کو معلوم نہیں بچے کیوں اغوا ہوتے ہیں: جسٹس ثاقب نثار

ریاست کو معلوم نہیں بچے کیوں اغوا ہوتے ہیں: جسٹس ثاقب نثار

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں بچوں کے اغوا کے از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران عدالت کا کہنا ہے کہ ریاست کو معلوم نہیں کہ بچوں کو کیوں اغوا کیا جارہا ہے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں بچوں کے اغوا کیس کے دوران جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے بچوں کو اغواء کرنے والے […]

.....................................................

گیت نگار شکیل بدایونی کی آج 100 ویں سالگرہ ہے

گیت نگار شکیل بدایونی کی آج 100 ویں سالگرہ ہے

لاہور (جیوڈیسک) گیت نگار اور شاعر شکیل بدایونی کی آج 100 ویں سالگرہ ہے ۔ ان کے تخلیق کردہ نغمے آج بھی کانوں میں رس گھولتے ہیں ۔ شکیل بدایونی نے اپنی سوچ کو لفظوں میں ڈھال کر بالی ووڈ گیتوں کو امر کر دیا۔ شاعر اور گیت نگار شکیل بدایونی نے دل میں اتر […]

.....................................................