ہوٹل مالکان نے روٹی 30 روپے کی کردی، خادم اعلیٰ پنجاب کی گڈگورنس پر سوالیہ نشان

ہوٹل مالکان نے روٹی 30 روپے کی کردی، خادم اعلیٰ پنجاب کی گڈگورنس پر سوالیہ نشان

لاہور: فیروز پور روڈ نزد جنرل ہسپتال پر واقع یاسر بروسٹ نے کھانا کھانے والے صارفین کولوٹنا شروع کردیا۔ مذکورہ ہوٹل مالکان کی اندھا دھند لوٹ مار اس قدر شدید ہو چکی ہے کہ ایک روٹی کی قیمت 30 روپے، ریگولر بوتل 35، سادہ دہی نما رائتہ 60 ،اور دال چنا کی ہاف پلیٹ کے […]

.....................................................

عمران خان کی تحریک کے توڑ کے لئے مسلم لیگ ن کارکنوں میں اپنے ناموں کی نمبر پلیٹیں بانٹنا شروع

عمران خان کی تحریک کے توڑ کے لئے مسلم لیگ ن کارکنوں میں اپنے ناموں کی نمبر پلیٹیں بانٹنا شروع

لاہور: عمران خان کی نوازشریف کیخلاف تحریک کے توڑکے لئے مسلم لیگ ن کے ایم این ایزنے کارکنوں میں اپنے ناموں کی نمبرپلیٹیں بانٹنا شروع کردیں۔ تفصیلات کے مطابق ماہ اگست میں وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف کیخلاف اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے خاص طورپر عمران خان کی اپنے کارکنوں کو 7 اگست سے پاناما لیکس […]

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی نے غریب طلبہ و طالبات کو پڑھائی سے دور رکھنے موقع حاصل کر لیا :ترجمان جمعیت

پنجاب یونیورسٹی نے غریب طلبہ و طالبات کو پڑھائی سے دور رکھنے موقع حاصل کر لیا :ترجمان جمعیت

لاہور: پاکستان بار کونسل نے تین سالہ ایل ایل بی کو ختم کردیا جس کی وجہ سے ہزاروں طلبہ کا دل چکناچور ۔پانچ سالہ ایل ایل بی میں نجی کالجز کو ہر سال سو طلبہ کے داخلے کی اجازت جبکہ پنجاب یونیورسٹی لاء کالج اور دیگر سرکاری یونیورسٹیوں کو تعداد کی کوئی پابندی نہ ہونے […]

.....................................................

چینی کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

چینی کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

لاہور (جیوڈیسک) چینی کی مارکیٹ میں تیزی پیدا ہو گئی ہے۔ رمضان المبارک تو گزرا قیمتوں کو کنٹرول میں رکھ کر مگر اب منافع خور بے لگام ہو گئے ہیں۔ چینی کی قیمت میں پانچ سے سات روپے کلو اضافہ ہو چکا ہے۔ دو ہفتے کے دوران چینی کی قیمت 70 روپے فی کلو تک […]

.....................................................

بائولنگ ایکشن کلیئر کروانے کیلئے حفیظ انگلینڈ میں ٹیسٹ دینگے

بائولنگ ایکشن کلیئر کروانے کیلئے حفیظ انگلینڈ میں ٹیسٹ دینگے

لاہور (جیوڈیسک) بیٹنگ میں مسلسل ناکامی نے محمد حفیظ کو باؤلنگ کی یاد دلا دی، قومی آف سپنر اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ کے بعد غیر قانونی باؤلنگ ایکشن کلیئر کروانے کیلئے انگلینڈ میں ہی ٹیسٹ دیں گے، دورہ انگلینڈ میں بیٹنگ فارم محمد حفیظ سے روٹھ چکی، خراب بلے بازی نے آف سپنر کو باؤلنگ کی […]

.....................................................

ملک ترقی اور خوشحالی کے سفر پر گامزن ہے : شہباز شریف

ملک ترقی اور خوشحالی کے سفر پر گامزن ہے : شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کالاشاہ کاکو میں پاکستان میں گاڑیوں کی چیکنگ اور سرٹیفکیشن کے پہلے جدید ترین نظام وہیکل انسپکشن اینڈ سرٹیفکیشن سسٹم (VICS) کا افتتاح کیا۔ وزیراعلیٰ نے نئے نظام کے افتتاح کے بعد کالاشاہ کاکو میں سٹیشن کا دورہ کیا، گاڑیوں کی انسپکشن اور سرٹیفکیشن کے نظام […]

.....................................................

شادباغ سے 18 سالہ لڑکا اغوا، پولیس کا کاروائی کرنے سے انکار کردیا

شادباغ سے 18 سالہ لڑکا اغوا، پولیس کا کاروائی کرنے سے انکار کردیا

لاہور (کرائم رپورٹر) شادباغ سے 18 سالہ لڑکا اغوا،پولیس کا کاروائی کرنے سے انکار کردیا۔ تفصیل کے مطابق شادباغ بھگت پورہ کے رہائشی انیس احمد کا 18 سالہ لڑکا زین گھرسے کام کیلئے دکان پر گیا ۔راستے میں کہی گم ہوگیا۔ واقعہ اطلاع کی کرنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی۔اور بعد میں کاروائی سے […]

.....................................................

لاہور :داروغہ والا میں ڈمپر کی رکشے، موٹر سائیکل کو ٹکر، 4 جاں بحق

لاہور :داروغہ والا میں ڈمپر کی رکشے، موٹر سائیکل کو ٹکر، 4 جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) داروغہ والا میں اورنج لائن میٹرو ٹرین پراجیکٹ پر ڈمپر کی ٹکر سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے ، ڈمپر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ بتایا گیا ہے ڈمپر اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر کام کر رہا تھا اور انتہائی تیز رفتاری سے موڑ کاٹتے ہوئے اس نے […]

.....................................................

یوسی 245 خالق نگر میں سینٹری ورکرز کی کام سے عدم دلچسپی کی وجہ سے گلی محلوں میں گندگی کے ڈھیر

یوسی 245 خالق نگر میں سینٹری ورکرز کی کام سے عدم دلچسپی کی وجہ سے گلی محلوں میں گندگی کے ڈھیر

لاہور: سینٹری ورکرز کی کام سے عدم دلچسپی کی وجہ سے گلی محلوں میں گندگی کے ڈھیر لگ گئے،عرصہ دراز سے نالیوں کی صفائی نہ ہونے کی وجہ سے گندا پانی گلیوں میں جمع ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا۔ تفصیلات کے مطابق یونین کونسل 245 خالق نگر میں اس وقت درجنوں کے […]

.....................................................

تھانہ نشتر کالونی میں چرس ہیروئن اور شراب فروخت ہونے کے ریکارڈ ٹوٹ گئے

تھانہ نشتر کالونی میں چرس ہیروئن اور شراب فروخت ہونے کے ریکارڈ ٹوٹ گئے

لاہور: تھانہ نشترکالونی کی حددو میں چرس ہیروئن اورشراب فروخت ہونے کے ریکارڈ ٹوٹ گئے ماہانہ کروڑ وںروپے کی چرس فروخت ہونے لگی پولیس کے کئی افسران کی سرپرستی کاانکشاف۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ نشترکالونی کی سرپرستی میں بدنام زمانہ منشیات فروش گلی محلوںمیں سرعام ہیروئن کادھندہ کررہے ہیں ان کیخلاف مقدمات بھی درج ہیںمختلف […]

.....................................................

چیف سلیکٹر انضمام انگلینڈ میں قومی ٹیم سے جڑ گئے

چیف سلیکٹر انضمام انگلینڈ میں قومی ٹیم سے جڑ گئے

لاہور (جیوڈیسک) چیف سلیکٹر انضمام الحق نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو بطور آفیشل جوائن کر لیا، پی سی بی ڈائریکٹر میڈیا عارف بھٹی بھی گوروں کے دیس پہنچ گئے ہیں تاہم وہ گرین کیپس کے ساتھ بطور ٹیم منیجر ذمہ داریوں کا آغاز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ سے کریں […]

.....................................................

رحمت کالونی میں آتشزدگی، عمارت کو نقصان، قیمتی سامان جل کر خاکستر

رحمت کالونی میں آتشزدگی، عمارت کو نقصان، قیمتی سامان جل کر خاکستر

لاہور : رحمت کالونی میں نامعلوم افراد نے مکان کو آگ لگا دی جس کی وجہ سے عمارت کو نقصان پہنچا اور قیمتی سامان جلنے کے ساتھ ساتھ اہم دستاویز بھی جل گئیں ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز رات ایک بجے کے قریب بعض نامعلوم افراد نے گلی نمبر 12، مکان نمبر 2 رحمت کالونی […]

.....................................................

نواز شریف جہاں سے گزر جائیں وہیں جلسہ ہو جاتا ہے: مریم نواز

نواز شریف جہاں سے گزر جائیں وہیں جلسہ ہو جاتا ہے: مریم نواز

لاہور (جیوڈیسک) مظفر آباد میں جلسے سے وزیر اعظم کے خطاب کے حوالے سے مریم نواز نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ اگرچہ وزیر اعظم نواز شریف ابھی مکمل صحت یاب نہیں ہوئے مگر صحت کچھ بہتر ہوتے ہی وہ عوام میں چلے گئے۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کے اس […]

.....................................................

دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستانی کھلاڑیوں کے سرپرائز ڈوپ ٹیسٹ

دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستانی کھلاڑیوں کے سرپرائز ڈوپ ٹیسٹ

لاہور (جیوڈیسک) گوروں کو لارڈز ٹیسٹ میں بدترین شکست ہوئی تو شاہینوں پر ہر طرف سے پریشر ڈالنا شروع کر دیا گیا۔ دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے ہی روز قومی کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ لینے ماہرین کی ٹیم پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق 3 سے چار قومی کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ لئے گئے ہیں جن […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 21/7/2016

لاہور کی خبریں 21/7/2016

لاہور :مشہورزمانہ گیت”تینوں لے دیاں گا نوکیا موبائل”کوگاکر ملک گیر شہرت حاصل کرنے والے معروف فوک گلوکار اقبال بیگ پوری کا ویڈیو البم تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوگیا۔جس کی عکسبندی تیزی سے پاکستان کے خوبصورت مقامات پر کی جارہی ہے۔جس میں نامورومعروف فنکار اپنا کام عکسبند کروارہے ہیں۔اس ویڈیوالبم کی شاعری معروف شعراء […]

.....................................................

سیاسی مسخروں کی جمہوریت کے خلاف سازش کامیاب نہیں ہو گی: سعد رفیق

سیاسی مسخروں کی جمہوریت کے خلاف سازش کامیاب نہیں ہو گی: سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) کشمیر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق گرجے بھی خوب اور برسے بھی وہ بھی تحریک انصاف کی قیادت پر۔ کہتے ہیں عمران خان اگر یہ سمجھتے ہیں دھرنوں اور روڈ شو سے حکومت گرا دی جائیگی تو پھر کسی کی حکومت نہیں چلے گی اور انہیں سوچنا چاہیے […]

.....................................................

پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کروانے کی کوشش کریں گے: نجم سیٹھی

پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کروانے کی کوشش کریں گے: نجم سیٹھی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں استحکام آیا ہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ چئیرمین شہریار خان کرکٹ بورڈ چلائیں۔ نجم سیٹھی نے بتایا کہ پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا فائنل لاہور میں کرانے کی بھرپور کوشش کریں […]

.....................................................

آزاد کشمیر کے انتخابات سے پہلے ہی پی ٹی آئی نے دھاندلی کا رونا شروع کردیا ہے۔

آزاد کشمیر کے انتخابات سے پہلے ہی پی ٹی آئی نے دھاندلی کا رونا شروع کردیا ہے۔

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کشمیر ونگ کے مرکزی رہنما اور قانون ساز اسمبلی حلقہ 37ویلی ٹو سے ن لیگ کے امیدوار غلام عباس میر نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے انتخابات سے پہلے ہی پی ٹی آئی نے دھاندلی کا رونا شروع کردیا ہے۔ اسے پہلے ہی اپنی شکست نظر آرہی ہے اور […]

.....................................................

عالمی انجمن خدام الدین کی مرکزی شوریٰ کا اجلاس آج جامع مسجد قادریہ راشدیہ بھوربن مری میں ہوگا

عالمی انجمن خدام الدین کی مرکزی شوریٰ کا اجلاس آج جامع مسجد قادریہ راشدیہ بھوربن مری میں ہوگا

لاہور: عالمی انجمن خدام الدین کی مرکزی شوریٰ کا اجلاس آج 20 جولائی بروز بدھ کو جامع مسجد قادریہ راشدیہ بھوربن مری میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت عالمی انجمن خدام الدین کے مرکزی امیر مولانا محمد اجمل قادری کریں گے۔شوریٰ کے اجلاس میں دینی مدارس کے حوالے سے حکومتی پالیسی،ملک کی سیاسی صورتحال،مقبوضہ کشمیر میں […]

.....................................................

پیغام حق و اتباع سنت کویت کے سرپرست اعلی ملا محمد طارق نے تنظیم کو تحلیل کر دیا

پیغام حق و اتباع سنت کویت کے سرپرست اعلی ملا محمد طارق نے تنظیم کو تحلیل کر دیا

لاہور سٹی (ایچ ایم مہر سے) پیغام حق و اتباع سنت کویت کے سرپرست اعلی ملا محمد طارق نے اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوے تنظیم کو تحلیل کر دیا۔ انہوں نے تنظیم کا اجلاس طلب کیا اس میں اعلان کیا کے تنظیم کو تحلیل کیا جاتا ہے آج کے بعد تنظیم کے عہدیداران اپنے […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لیا جائے، بلاول کا بان کی مون کو خط

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لیا جائے، بلاول کا بان کی مون کو خط

لاہور (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کے نام خط میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج نے چند روز کے دوران چالیس نہتے شہریوں کو شہید جبکہ ہزاروں کو زخمی کر دیا۔ بھارتی مظالم کا نشانہ بننے والوں کا واحد قصور حق خودارادیت کا مطالبہ […]

.....................................................

گلوکار مسٹر راجپوت کے گانے جے میٹر پھر گیا رانے دا کی سوشل میڈیا پر دھوم

گلوکار مسٹر راجپوت کے گانے جے میٹر پھر گیا رانے دا کی سوشل میڈیا پر دھوم

لاہور : نوجوان نسل کے نمائندہ گلوکار مسٹرراجپوت کے نئے گیت ”جے میٹرپھرگیا رانے دا”کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی اس گیت کو معروف شاعر ایم اے تبسم سے لکھوایا گیا ہے میوزک رانا صداقت علی نے مرتب کیا ہے،ڈائریکٹر شادے خان ہیں، اس ویڈیو گیت میں ماڈلنگ مسٹر راجپوت اور ثناء […]

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی دوہری ڈگری معاملہ ،انتظامیہ اور طلبہ کے درمیان مزاکرات کامیاب

پنجاب یونیورسٹی دوہری ڈگری معاملہ ،انتظامیہ اور طلبہ کے درمیان مزاکرات کامیاب

لاہور (18جولائی2016ئ) پنجاب یونیورسٹی میں ڈوئل ڈگری کی اجازت کے بعد ایل ایل بی اور ایم اے ایم ایس سی پارٹ دوئم کے امتحانات ایک ساتھ آنے کی وجہ سے طلبہ نے بھرپوراحتجاج کیا مگر انتظامیہ کی طرف سے کوی ایکشن عمل میں نا آنے کے باعث طلبہ و طالبات نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا۔ […]

.....................................................

تحریک اویسیہ پاکستان کے زیراہتمام تحفظ حرم نبوی کانفرنس 24 جولائی کو ہوگی

تحریک اویسیہ پاکستان کے زیراہتمام تحفظ حرم نبوی کانفرنس 24 جولائی کو ہوگی

لاہور: مدینہ منورہ میں بم دھماکوں کی پُرزور مذمت اور جذبہ تحفظ حرم نبوی ۖکی اہمیت اُجاگر کرنے کیلئے تحریک اُویسیہ پاکستان کے زیراہتمام تحفظ حرم نبوی کانفرنس 24 جولائی 2016 بوقت 3:30 بمقام پنجابی کمپلیکس آڈیٹوریم قذافی سٹیڈیم فیروزپورروڈ لاہورمیں ہوگئی ۔ملک بھرسے عاسقان رسول ۖ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ کانفرنس کے شرکہ […]

.....................................................