تحفظ ناموس رسالت کے راستے میں ہم ہر وقت، ہر قربانی دینے کیلئے تیار ہیں، عرفان احمد

تحفظ ناموس رسالت کے راستے میں ہم ہر وقت، ہر قربانی دینے کیلئے تیار ہیں، عرفان احمد

لاہور : معروف روحانی پیشوا اور سرپرست اعلیٰ تحریک اویسیہ پاکستان ”سید عرفان احمداویسی المعروف نانگامست ”نے عمرہ پرروانگی سے قبل ملاقات کیلئے آنے والے مرکزی امیرتحریک اویسیہ پاکستان’پیر غلام رسول اویسی ‘محمد رضاایڈووکیٹ ”چیئرمین پاور گروپ آف لائیرز اور دیگر وکلاء کے ساتھ گفتگو کرتے ہوکہاکہ تحفظ ناموس رسالت پرچلنے والے کم ہیں تواس […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 21/6/2016

لاہور کی خبریں 21/6/2016

لاہور (نامہ نگار) ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کے سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹرملک محمدیوسف نے ورزش کو دوائوں کا متبادل قرار دیا ہے۔انہو ں نے کہا ہے کہ خطر ناک بیماریوں میں ورزش بھی ادویات جتنی ہی موثر اور کار گر ثابت ہوتی ہے۔ان خیالات کااظہارانہوںنے گز شتہ رو زا پنی کلینک میںصحافیوںسے ایک ملاقات کے دوران […]

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی ڈوئل ڈگری کی اجازت، مختلف ڈگریوں کے امتحانات ایک ساتھ

پنجاب یونیورسٹی ڈوئل ڈگری کی اجازت، مختلف ڈگریوں کے امتحانات ایک ساتھ

لاہور (20جون2016ئ) پنجاب یونیورسٹی پاکستان کی قدیم درسگاہوں میں سے ایک ہے جہاں 70سے زائد شعبہ جات ہیں اور تیس ہزار سے زائد طلبہ و طالبات تعلیم حاصل کر رہے ہیں اس قدیم یونیورسٹی میں عرصہ دراز سے طلبہ و طالبات کو ڈوئل ڈگری کی اجازت تھی جو پچھلے کچھ عرصہ بند رہنے کے بعد […]

.....................................................

انٹرنیشنل میڈیا فورم نے نائلہ نذیر کو خواتین ڈیسک کی صدر کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

انٹرنیشنل میڈیا فورم نے نائلہ نذیر کو خواتین ڈیسک کی صدر کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

لاہور: انٹرنیشنل میڈیا فورم انسانیت کی ترقی اور تعمیری و مثبت صحافت کے فروغ کے لئے اپنا ذمہ دارانہ کردار ادا کرتا رہے گا اور خواتین کو ریاستی و معاشرتی ترقی میں معاون خیال کرتا ہے۔ ہم امن و سلامتی کے ساتھ سنیئرز کی رہنمائی میں نئے آنے والے ساتھیوں کے لئے اپنی شناخت اور […]

.....................................................

اتوار بازاروں میں اشیاء کی قیمتوں کیساتھ معیار بھی گر گیا شہرویوں کا شدید احتجاج

اتوار بازاروں میں اشیاء کی قیمتوں کیساتھ معیار بھی گر گیا شہرویوں کا شدید احتجاج

لاہور (جیوڈیسک) رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کے پہلے اتوار بازاروں میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں کمی اور کوالٹی خراب ہو گئی۔ شہر میں لگائے گئے 31 رمضان بازاروں میں گائے اور خصوصاً بکرے کے گوشت کی کوالٹی پر خریدار احتجاج کرتے پائے گئے۔ اسلامپورہ بازار میں احتجاج شروع ہونے پر انتظامیہ نے […]

.....................................................

پانامہ لیکس کا کھیل ختم نہیں شروع ہوا ہے: حامد رضا

پانامہ لیکس کا کھیل ختم نہیں شروع ہوا ہے: حامد رضا

لاہور (جیوڈیسک) سُنّی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کا کھیل ختم نہیں شروع ہوا ہے۔ امریکہ ہمارے حکمرانوں کو امدادکے نام پر ڈالر دیکر خرید لیتا ہے۔ امریکی امداد عوام نہیں حکام پر خرچ ہو تی ہے۔ماضی اور حال کے حکمران امریکہ سے 32ارب ڈالر لیکر […]

.....................................................

امریکہ اور نیٹو افواج کی موجودگی میں افغانستان میں امن قائم نہیں ہو سکتا: لیاقت بلوچ

امریکہ اور نیٹو افواج کی موجودگی میں افغانستان میں امن قائم نہیں ہو سکتا: لیاقت بلوچ

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل اور سابق ممبر قومی اسمبلی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ طور خم بارڈر پر پاکستان اور افغانستان کے درمیان مفاہمت کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کا مسئلہ انسانی مسئلہ ہے، 35 سال سے پاکستان کے عوام قربانیاں دے رہے ہیں۔ روس […]

.....................................................

پانامہ لیکس پر اپوزیشن متحد، فیصلہ کن تحریک میں سب سٹرکوں پر آئیں گے : محمود الرشید

پانامہ لیکس پر اپوزیشن متحد، فیصلہ کن تحریک میں سب سٹرکوں پر آئیں گے : محمود الرشید

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید نے کہا کہ پانامہ سکینڈل پر اپوزیشن جماعتیں متحد ہیں، ایک ساتھ تمام جماعتیں سٹرکوں پر آئیں گی۔ حکمرانوں نے خود کو احتساب کیلئے پیش نہ کیا تو تحریک انصاف فیصلہ کن تحریک چلائے گی، اعجاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ موجودہ حکمران […]

.....................................................

سید نور فلم ”بھائی وانٹڈ“ کی تیاریوں میں مصروف

سید نور فلم ”بھائی وانٹڈ“ کی تیاریوں میں مصروف

لاہور (جیوڈیسک) ہدایت کار سید نور ”بھائی وانٹڈ“ کے نام سے فلم بنا رہے ہیں۔ اس فلم میں اداکارہ صائمہ اور اداکار معمر رانا مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ ہدایت کار سید نور نے فلم کی شوٹنگ کا پہلا سپل کراچی میں مکمل کیا ہے۔

.....................................................

ہال اوپن ٹینس، جرمنی کے فلورین مئیر نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا

ہال اوپن ٹینس، جرمنی کے فلورین مئیر نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) ہال اوپن کے فائنل میں جرمنی کے فلورین مئیر کا مقابلہ ہم وطن الیگزینڈر زیوروف سے ہوا۔ انیس سالہ زیوروف فائنل میں اچھے کھیل کا مظاہرہ نہ کر سکے۔ فلورین مئیر نے چھ دو، سات پانچ اور چھ تین سے کامیابی سمیٹ کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ دوسری جانب آئیگون چیمپئن شپ کے […]

.....................................................

لاہور: ہوٹل سے لاپتہ ہونے والے 5 سالہ بچے کی لاش مل گئی

لاہور: ہوٹل سے لاپتہ ہونے والے 5 سالہ بچے کی لاش مل گئی

لاہور (جیوڈیسک) نو روز قبل تک کسے معلوم تھا کہ ہنستا کھیلتا حسنین چند لمحوں کا مہمان ہے۔ سمن آباد کے رہائشی محمد عمران کا پانچ سالہ بیٹا حسنین اپنی پھوپھو کے نکاح کی تقریب کے دوران لاپتہ ہوا۔ گھر والوں نے تقریب کے دوران کی ہوٹل کی سی سی ٹی وی فوٹیج نکلوائی لیکن […]

.....................................................

آئی ایس او لاہور ڈویژن کا یوم القدس کے سلسلہ میں اجلاس منعقد

آئی ایس او لاہور ڈویژن کا یوم القدس کے سلسلہ میں اجلاس منعقد

لاہور (پ ر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ماہ رمضان کے آخری جمعہ کے روز دنیا بھر کی پاکستان میں بھی عالمی یوم القدس کا انعقاد کیا جاتا ہے ملک بھر کی طرح لاہور میں امسال بھی عظیم الشان یوم القدس ریلی کا انعقاد کیا جائے گا۔ آئی ایس او لاہور ڈویژن کے […]

.....................................................

پی سی بی کی ویسٹ انڈین بورڈ کو سیریز میں تبدیلی کی پیشکش

پی سی بی کی ویسٹ انڈین بورڈ کو سیریز میں تبدیلی کی پیشکش

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بوڑد نے ویسٹ انڈین بورڈ سے دو طرفہ سیریز ایک ٹیسٹ اور ایک ٹی ٹوینٹی میچ بڑھانے اور دو ون ڈے میچز کم کرنے کی پیش کش کردی ، حتمی فیصلہ چند روز میں ہو گا۔ رواں سال اکتوبر میں پاکستان کو ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کی متحدہ عرب امارات میں […]

.....................................................

لاہور : ہوٹل سے لاپتہ ہونے والے 5 سالہ بچے کی لاش مل گئی

لاہور : ہوٹل سے لاپتہ ہونے والے 5 سالہ بچے کی لاش مل گئی

لاہور (جیوڈیسک) نو روز قبل تک کسے معلوم تھا کہ ہنستا کھیلتا حسنین چند لمحوں کا مہمان ہے۔ سمن آباد کے رہائشی محمد عمران کا پانچ سالہ بیٹا حسنین اپنی پھوپھو کے نکاح کی تقریب کے دوران لاپتہ ہوا۔ گھر والوں نے تقریب کے دوران کی ہوٹل کی سی سی ٹی وی فوٹیج نکلوائی لیکن […]

.....................................................

حاجیوں کے پیسے کھانے والے ہم سے حساب مانگتے ہیں: سعد رفیق

حاجیوں کے پیسے کھانے والے ہم سے حساب مانگتے ہیں: سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) وزیر ریلوے سعد رفیق مخالفین پر بلٹ ٹرین بن کر چڑھ دوڑے، ان کا کہنا تھا حاجیوں کے پیسے کھانےو الے ان سے حساب مانگتے ہیں، عمران خان کالا چشمہ اتار کرکے پی میں جا کر کام کریں، دھرنے اور راستے بند کرنے والے پاکستان کے دوست نہیں۔ سعد رفیق نے ٹی او […]

.....................................................

مشتاق رئیسانی کیس: ڈیفنس کراچی میں ملزم کے ایک ارب کے 12 بنگلوں کا انکشاف

مشتاق رئیسانی کیس: ڈیفنس کراچی میں ملزم کے ایک ارب کے 12 بنگلوں کا انکشاف

لاہور (جیوڈیسک) کرپشن کی کمائی سے بنگلے بنا کر بیچنے کا کاروبار کرنے والوں کیخلاف نیب کے چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ نیب بلوچستان نے ڈیفنس کراچی میں چھاپہ مارا۔ مشتاق رئیسانی کے درجن سے زائد بنگلوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ہر بنگلے کی قیمت 8 سے 15 کروڑ روپے ہے۔ ملزم کے ایک ارب […]

.....................................................

امامیہ اسکائوٹس کا سالانہ کیمپ 27 جولائی سے بھمبروٹ میں ہو گا

امامیہ اسکائوٹس کا سالانہ کیمپ 27 جولائی سے بھمبروٹ میں ہو گا

لاہور (پ ر) امامیہ چیف اسکاوٹس توقیر مہدی نے اسکاوٹس ہیڈ کوارٹر لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ امسال بھی آئی ایس او پاکستان کے شعبہ اسکاوٹنگ کے زیراہتمام بھمبروٹ سیداں مری میں سالانہ مرکزی اسکائوٹنگ کیمپ کا آغاز 27 جولائی سے ہوگا جو 7 اگست تک جاری رہے گا، جس میں […]

.....................................................

کراچی : نالوں کی صفائی کیلئے فنڈ ضائع ہو گئے لیکن استعمال نہ ہو سکے

کراچی : نالوں کی صفائی کیلئے فنڈ ضائع ہو گئے لیکن استعمال نہ ہو سکے

کراچی (جیوڈیسک) دنیا خلاوں کی وسعتوں میں نئے راستے تلاش کر رہی ہے ہم نالوں کی صفائی پر گریہ کناں ہیں۔ سندھ حکومت شدید بارشوں کی پیش گوئی پر بھی خواب خرگوش کے مزے لوٹ رہی ہے۔ کراچی میں نالوں کی صفائی اور تعمیر کے لئے بجٹ میں رکھی گئی رقم خرچ ہی نہ کی […]

.....................................................

رواں برس زیادہ سیلاب کی پیشگوئی، محکمہ آبپاشی کے دعوؤں کا پول کھل گیا

رواں برس زیادہ سیلاب کی پیشگوئی، محکمہ آبپاشی کے دعوؤں کا پول کھل گیا

لاہور (جیوڈیسک) محکمہ آبپاشی پنجاب کی سیلاب کی تیاریوں کے بلند بانگ دعوؤں کا پول کھول دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت کے باوجود دریاؤں سے تجاوزات ختم نہیں کئے جا سکے۔ ڈی جی خان زون، ملتان، بہاولپور، لاہور اور سرگودھا زون میں تین ہزار 581 تجاوزات میں سے صرف 516 ختم ہو سکیں۔ موسم […]

.....................................................

باہمی اختلافات کی بجائے اجتماعی سوچ کو فروغ دینا چاہیے، زیبا گل

باہمی اختلافات کی بجائے اجتماعی سوچ کو فروغ دینا چاہیے، زیبا گل

لاہور : زیباگل کی صدارت میں ”گلوبل کرسچن وائس” نے پاکستان مینارٹیز الائنس کے چیئرمین اور سابق ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب طاہرنوید چوہدری کے اعزاز میں ایک شاندار تقریب کاانعقاد کیا۔ جس میں امریکہ میں مقیم تھنک ٹینکر، مسیحی کمیونٹی سے تعلقہ بزنس مین، سیاسی وسماجی شخصیات، بشپ جوناتھن رحمت، پاسٹر پرویز کھوکھر،پاسٹر اسلم ڈینیئل،پاسٹر […]

.....................................................

انٹرنیشنل میڈیا فورم کے عہدیداران کا تقرر

انٹرنیشنل میڈیا فورم کے عہدیداران کا تقرر

لاہور: انٹرنیشنل میڈیا فورم کے چیئرمین ایم اے تبسم اور صدر اقبال کھوکھر نے صدر پنجاب سعیداحمد بھٹی کی تجویز پر ڈیرہ غازیخان کے لئے انجیئنر محمد ارسلان کو آرگنائزر، پنجاب کے لئے چوہدری عثمان علی کو نائب صدر، پنجاب کے لئے محمد سلیم فرخ ایڈووکیٹ کو سنیئرممبر لیگل سیل جبکہ قصور کے لئے چوہدری […]

.....................................................

پنجاب حکومت صاف پانی پروگرام کے تحت عوام کو پینے کا صاف پانی فراہم کرے گی: شہباز شریف

پنجاب حکومت صاف پانی پروگرام کے تحت عوام کو پینے کا صاف پانی فراہم کرے گی: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ شہباز شریف نے ایوان وزیراعلیٰ لاہور میں صاف پانی پروگرام کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی۔ اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صاف پانی پروگرام عوام کی صحت کے حوالے سے نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ منصوبے سے بیماریوں پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ پنجاب حکومت […]

.....................................................

ممتاز شخصیت اور قانون دان نعیم بخاری تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کریں گے

ممتاز شخصیت اور قانون دان نعیم بخاری تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کریں گے

لاہور (جیوڈیسک) ممتاز قانون دان،اینکر پرسن اور ہمہ جہت شخصیت کے مالک نعیم بخاری نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے،وہ سربراہ تحریک انصاف عمران خان کے ہمراہ آج پریس کانفرنس میں اپنی شمولیت کااعلان کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ممتاز قانون دان،ادبی شخصیت،اینکر پرسن اور مزاح کے حوالے سے معروف میڈیا […]

.....................................................

بھارت اور ایران سمیت دیگر ممالک کیساتھ مشترکہ فلم سازی ہونی چاہیے، زارا شیخ

بھارت اور ایران سمیت دیگر ممالک کیساتھ مشترکہ فلم سازی ہونی چاہیے، زارا شیخ

لاہور (جیوڈیسک) زارا شیخ نے کہا کہ فلم پروڈکشن میں وقت کے ساتھ بہتری آ رہی ہے، فلم میکر مختلف موضوعات پر فلمیں بنا رہے ہیں جب کہ بھارت کے علاوہ ایران سمیت دیگر ممالک کے ساتھ بھی مشترکہ فلسازی ہونی چاہیے۔ اداکارہ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ کچھ عرصہ پہلے تک پاکستان […]

.....................................................