پنجاب اسمبلی کے باہر ایپکا ملازمین کا دھرنا

پنجاب اسمبلی کے باہر ایپکا ملازمین کا دھرنا

لاہور (جیوڈیسک) بجٹ کے موقعہ پر لاہور میں مال روڈ پر ہوئے ایک بار پھر ایپکا ملازمین سراپا احتجاج ۔ مظاہرین نے کی حکومت پنجاب کے خلاف خوب نعرے بازی۔ ۔مظاہرین کا مطالبہ کہ تنخواہوں میں مہنگائی کی شرح سے اضافہ اور اپ گریڈیشن کی جائے۔ پنجاب بھر سے آئے سرکاری ملازمین نے اپنے مطالبات […]

.....................................................

رمضان میں مخیر حضرات اللہ کی خوشنودی کی خاطر صدقات و خیرات دینے میں اضافہ کر دیتے ہیں

رمضان میں مخیر حضرات اللہ کی خوشنودی کی خاطر صدقات و خیرات دینے میں اضافہ کر دیتے ہیں

لاہور: رمضان المبارک میں مخیر حضرات اللہ تعالی کی خوشنودی کی خاطر عطیات’ صدقات و خیرات دینے کی سرگرمی میں اضافہ کر دیتے ہیں۔ یہ عطیات ہر اس ادارے کو دیے جاتے ہیں جو انسانیت کی فلاح و بہبود کا کام کر رہا ہوتاہے۔ شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال بھی ایک ایسا ہی ادارہ ہے […]

.....................................................

پنجاب کا 1681 ارب روپے کا بجٹ پیش، تنخواہوں اور پنشن میں دس فیصد اضافہ

پنجاب کا 1681 ارب روپے کا بجٹ پیش، تنخواہوں اور پنشن میں دس فیصد اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں بجٹ دو ہزار سولہ اور سترہ کا اجلاس اسپیکر رانا اقبال کی زیر صدارت ہوا۔ وزیر خزانہ پنجاب عائشہ غوث بخش نے بجٹ تقریر میں کہا صافی پانی کی فراہمی کیلئے گزشتہ سال کی نسبت 88 فیصد زیادہ بجٹ مختص کیا گیا ہے اور شعبہ صحت کیلئے 62 فیصد سے […]

.....................................................

گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول شیخوپورہ کے ذہین طلبہ کو 14400 فی کس سکالر شپ کے چیک دئے گئے

گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول شیخوپورہ کے ذہین طلبہ کو 14400 فی کس سکالر شپ کے چیک دئے گئے

لاہور : سال 2015ء کے حوالے سے وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول شیخوپورہ کے ذہین طلبہ کے لئیے وظیفہء ذہانت مبلغ چودہ ہزار چار سو روپے مقرر کیا گیا ہے جس کی پہلی قسط بطور چیک ایک سادہ مگر پروقار تقریب میں تقسیم کیے گئے تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت […]

.....................................................

پیپلز پارٹی جمہوریت کو ڈی ریل نہیں کرنا چاہتی: منظور وٹو

پیپلز پارٹی جمہوریت کو ڈی ریل نہیں کرنا چاہتی: منظور وٹو

لاہور (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی پنجاب کے سابق صدر میاں منظور احمد وٹو نے پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی جمہوریت کو ڈی ریل نہیں کرنا چاہتی لیکن شہزادہ سلیم نے اپنی سلطنت بچانے کے لئے جمہوریت کو داﺅپر لگا دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ جمہوریت کے قیام کے […]

.....................................................

رمضان بازاروں میں عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے، ایم اے تبسم

رمضان بازاروں میں عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے، ایم اے تبسم

لاہور : کالمسٹ کونسل آف پاکستان (سی سی پی) کے مرکزی صدر ایم اے تبسم نے کہا ہے کہ رمضان بازاروں میں عوام کی جیبوں پرڈاکہ ڈالا جا رہا ہے، حکام صرف فوٹوسیشن تک محددو ہیں، سرکاری سرپرستی میں بازار سے بھی مہنگی اشیافروخت کی جا رہی ہیں عوا م کوریلیف کی فراہمی کے دعوے […]

.....................................................

رمضان المبارک اللہ تعالی کا خاص انعام ہے: صوفی مسعود احمد صدیقی

رمضان المبارک اللہ تعالی کا خاص انعام ہے: صوفی مسعود احمد صدیقی

لاہور: تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر قائدروحانی صوفی مسعوداحمد صدیقی نے کہاہے کہ رمضان المبارک اللہ تعالیٰ کا خاص انعام اور عظیم احسان ہے جس میں مسلمان رضائے خداوندی کیلئے روزہ کے ذریعے اللہ تعالیٰ کے قرب کے عظیم مقام تک پہنچتا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکزی سیکرٹریٹ پر منعقدہ ہفتہ […]

.....................................................

معروف گلوکار مہدی حسن کو بچھڑے 4 برس بیت گئے

معروف گلوکار مہدی حسن کو بچھڑے 4 برس بیت گئے

لاہور (جیوڈیسک) برصغیر کے عالمی شہرت یافتہ غزل گائیک اور شہنشاہِ غزل استاد مہدی حسن کی چوتھی برسی آج منائی جارہی ہے۔ مہدی حسن 18 جولائی 1927ء کو بھارت کے ضلع جے پورکے گاؤں جھنجھرومیں پیدا ہوئے اورتقسیم ہند کے بعد پاکستان آگئے انھوں نے 8سال کی عمر میں پہلی بار پرفارم کیا جب کہ […]

.....................................................

دورہ انگلینڈ کیلئے محمد عامر کا پاسپورٹ پی سی بی کو موصول

دورہ انگلینڈ کیلئے محمد عامر کا پاسپورٹ پی سی بی کو موصول

لاہور (جیوڈیسک) دورہ انگلینڈ کیلئے محمد عامر کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں دور ہو گئیں، فاسٹ باؤلر کو نہ صرف برطانیہ کا ویزہ مل چکا بلکہ محمد عامر کا پاسپورٹ بھی پی سی بی کو موصول ہو گیا ہے۔ محمد عامر کی انگلینڈ اڑان کیلئے تمام دستاویزات مکمل ہو گئیں ہیں۔ فاسٹ باؤلر کا […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 13/6/2016

لاہور کی خبریں 13/6/2016

نیشنل پاٍرٹی لاہور کے زیراہتمام کردار صدیقی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس اور افطار پارٹی لاہور : نیشنل پاٍرٹی لاہور کے زیراہتمام سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن سید کردارصدیقی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا اہتمام کیا گیا۔جس میں نیشنل پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری طالب حسین،نائب صدر پنجاب میاں آفتاب حسین،نیاز کاظمی،صدر لاہور احمدبلال […]

.....................................................

رینا ڈیوڈ کے تیسرے البم کی امریکہ میں شوٹنگ مکمل، دنیا بھر میں تہلکہ مچائے گا،سنی مسیح گل

رینا ڈیوڈ کے تیسرے البم کی امریکہ میں شوٹنگ مکمل، دنیا بھر میں تہلکہ مچائے گا،سنی مسیح گل

لاہور(اقبال کھوکھر) معروف میوزیشن ڈائریکٹر وپروموٹر سنی مسیح گل کی ڈائریکشن میںسروچ سٹوڈیو کی طرف سے مسیحی گیتوں کا نیاالبم”تعریف یسوع کی گائوں”تیاری کے آخری مراحل میں ہے۔ اس وڈیو البم کی شوٹنگ امریکہ کے مختلف دلکش اور مذہبی مقامات پر کی گئی ہے۔اس وڈیو البم کی گلوکارہ رینا ڈیوڈ ہیں جو کسی تعارف کی […]

.....................................................

پنجاب کا 1650 ارب روپے سے زائد کا بجٹ آج پیش ہو گا

پنجاب کا 1650 ارب روپے سے زائد کا بجٹ آج پیش ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں پیر کے روز وزیر خزانہ عائشہ غوث پاشا بجٹ پیش کریں گی۔ ذرائع کے مطابق بجٹ کا کل حجم 1650 ارب روپے سے زائد ہو گا جبکہ سالانہ ترقیاتی بجٹ کا حجم 550 ارب روپے ہو گا۔ توانائی کے منصوبوں کے لئے 18 ارب اور آبپاشی کے لئے 40 روپے […]

.....................................................

پی سی بی نے امتیازی سلوک کا نشانہ بنایا :دانش کنیریا

پی سی بی نے امتیازی سلوک کا نشانہ بنایا :دانش کنیریا

لاہور (جیوڈیسک) فکسنگ میں سزا یافتہ ٹیسٹ کرکٹر دانش کنیریا بھارت میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے خلاف پھٹ پڑے ، کہتے ہیں پی سی بی نے امتیازی سلوک کا نشانہ بنایا ۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے دانش کنیریا کا کہنا تھا کہ ان کے خلاف سپاٹ فکسنگ کے ٹھوس شواہد نہیں تھے۔ لیکن […]

.....................................................

شوکت خانم میں کرپشن ثابت ہوئی تو سیاست چھوڑ دوں گا :عمران خان

شوکت خانم میں کرپشن ثابت ہوئی تو سیاست چھوڑ دوں گا :عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) عمران خان نے وزیر اعظم اور خواجہ آصف کو چیلنج کیا ہے کہ شوکت خانم ہسپتال میں کوئی بے قاعدگی ثابت کردیں تو وہ سیاست چھوڑ دیں گے ، کپتان نے دعویٰ کیا کہ ٹی او آرز طے نہ ہوئے تو دس فیصد عوام کو سڑکوں پر لا کر دکھائیں گے ۔ عمران […]

.....................................................

طاہر القادری نے (ق) لیگ کو 17 جون کے دھرنے میں شرکت کی دعوت دیدی

طاہر القادری نے (ق) لیگ کو 17 جون کے دھرنے میں شرکت کی دعوت دیدی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک نے شیخ السلام ڈاکٹر طاہر القادری کی جانب سے (ق) لیگ کو 17 جون کے دھرنے میں شرکت کی دعوت دیدی۔ گذشتہ روز پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے ساجد نقوی‘ راجہ ندیم اور ساجد محمود بھٹی کے ہمراہ (ق) لیگ پنجاب کی قیادت سے […]

.....................................................

پانامہ کمشن نہ بنا تو عید کے بعد حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو جائیگی: سراج الحق

پانامہ کمشن نہ بنا تو عید کے بعد حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو جائیگی: سراج الحق

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کے تاخیری حربوں اور ہٹ دھرمی کی وجہ سے اب تک ٹی او آرز پر کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی، اب حکومت کے پاس وقت بہت کم رہ گیا ہے، اگر رمضان المبارک میں پانامہ لیکس اور آف شور کمپنیوں کے […]

.....................................................

طیاروں کی کمی، متعدد پروازیں منسوخ، کئی تاخیر کا شکار

طیاروں کی کمی، متعدد پروازیں منسوخ، کئی تاخیر کا شکار

لاہور (جیوڈیسک) طیاروں کی کمی اور ان میں پیدا ہونے والی متعدد فنی خرابیوں کے باعث لاہور ایئرپورٹ پر آنے جانے والی 13 پروازیں منسوخ جبکہ 3 پروازیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ لاہور ایئرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہوا ہے، شیڈول متاثر ہونے کی وجہ طیاروں کی کمی اور ان […]

.....................................................

ملک کے بالائی علاقوں میں آج اور کل بارش کی پیشگوئی

ملک کے بالائی علاقوں میں آج اور کل بارش کی پیشگوئی

لاہور (جیوڈیسک) بالائی علاقوں میں رہنے والوں کیلئے خوشخبری، آج اور کل میگھا کھل کر برسے گا، تیز ہوائیں بھی چلیں گی۔ لاہور، اسلام آباد، گوجرانوالہ، سرگودھا، فیصل آباد اور ملتان میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہو گی۔ میدانی علاقے سورج کی آگ میں آج بھی تپتے رہیں گے ۔ ہوشیار ، خبردار […]

.....................................................

لاہور :ڈولفن فورس نے گھر لوٹنے والے دو ملزم گرفتار کر لئے

لاہور :ڈولفن فورس نے گھر لوٹنے والے دو ملزم گرفتار کر لئے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ڈولفن فورس نے گھر لوٹنے والے 2 ملزم گرفتار کر لئے ، لاکھوں روپے کا لوٹا ہوا سامان بھی برآمد کر لیا۔ لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاؤن میں ملزمان یاسر اور اسلام نے دو ساتھیوں کے ساتھ ملکر گھر کا صفایا کیا۔ لوٹ مار کے بعد ملزمان نے گھر سے […]

.....................................................

نواز شریف کے احتساب کے لیے سڑکوں پر نکلیں گے، عمران خان

نواز شریف کے احتساب کے لیے سڑکوں پر نکلیں گے، عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کی کوشش ہے کہ احتساب نہ ہو لیکن ہم نوازشریف کے احتساب کے لیے سڑکوں پر نکلیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ مجھے کسی چیز کا خوف نہیں اس لیے خود کو احتساب کے لیے […]

.....................................................

اظہر محمود کو دورہ انگلینڈ کے لئے بولنگ کوچ بنانے کا فیصلہ

اظہر محمود کو دورہ انگلینڈ کے لئے بولنگ کوچ بنانے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی سی بی چئیرمین شہریار خان کا کہنا تھا کہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی خواہش ہے کہ اظہر محمود کو بولنگ کوچ تعینات کیا جائے۔ سابق آل راونڈر بھی عہدہ سنبھالنے کے لیے تیار ہیں۔ شہریار خان کا کہنا تھا کہ پاکستان چاہتا ہے کہ بگ تھری […]

.....................................................

لاہور: لڑکے نے لڑکی پر فائرنگ کر کے خود بھی گولی مار لی

لاہور: لڑکے نے لڑکی پر فائرنگ کر کے خود بھی گولی مار لی

لاہور (جیوڈیسک) محبت میں ناکامی پر لاہور میں نوجوان نے لڑکی کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا اور خود مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ کوٹ لکھپت کے علاقے اسماعیل نگر کی رہائشی مہوش سے پتوکی کا رہائشی اشفاق پسند کی شادی کرنا چاہتا تھا ۔ مگر مہوش کی والدہ نے ذات برادری اور […]

.....................................................

انگلینڈ کو قابو کرنے کیلیے ماسٹر پلان کی تیاری؛ کوچ اور کپتان نے سر جوڑ لیے

انگلینڈ کو قابو کرنے کیلیے ماسٹر پلان کی تیاری؛ کوچ اور کپتان نے سر جوڑ لیے

لاہور (جیوڈیسک) دورہ انگلینڈ میں عامر کو سات پردوں میں چھپا کررکھا جائے گا، وہ میڈیا کی پہنچ سے دور ہونگے، انٹرویوز دینے اور معاہدے کرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق محمد عامر 6 سال قبل لارڈز ٹیسٹ میں دیگر 2 کرکٹرز سلمان بٹ اور محمد آصف کے ہمراہ اسپاٹ فکسنگ میں […]

.....................................................

فٹنس ٹیسٹ کی پوری ہوئی تیاری، بسمہ معروف سب پہ بھاری

فٹنس ٹیسٹ کی پوری ہوئی تیاری، بسمہ معروف سب پہ بھاری

لاہور (جیوڈیسک) قومی ویمن کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئی، بسمہ معروف سب سے فٹ کرکٹر قرار پائی ہیں۔ دورہ انگلینڈ سے قبل خواتین کرکٹرز کا بھی فٹنس ٹیسٹ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ماہم طارق، ایمن انور، ارم جاوید، انعم امین، عالیہ ریاض، اور منیبہ علی فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکام […]

.....................................................