نغمہ نگار ایس ایم صادق نے راحت فتح علی کی 3 نعتیں ریکارڈ کر لیں

نغمہ نگار ایس ایم صادق نے راحت فتح علی کی 3 نعتیں ریکارڈ کر لیں

لاہور (جیوڈیسک) معروف نغمہ نگار ایس ایم صادق نے اپنے سٹوڈیو میں بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کی آ وازمیں تین نعتیں ریکارڈ کر لیں۔ تینوں نعتیں ایس ایم صادق نے تحریرکی ہیںجن کے ویڈیوزکی ریکارڈنگ آئندہ چند روز میں کی جائے گی اورانہیں مختلف ٹی وی چینلز سے نشر کیا […]

.....................................................

منفرد کام کی شوقین ہوں جلد اپنا نیا روپ دکھاؤں گی، سوہائے علی

منفرد کام کی شوقین ہوں جلد اپنا نیا روپ دکھاؤں گی، سوہائے علی

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ وماڈل سوہائے علی ابڑو نے کہا ہے کہ میں نے اپنے فنی سفرکاآغاز تھیٹرسے کیا اورکئی برس تک اس سے وابستہ رہی، اس کے بعد میں نے ٹی وی ڈراموں میں قدم رکھا اور پھراپنی فنکارانہ صلاحیتوں کے مطابق مختلف اور منفرد کردار نبھائے۔ انھوں نے کہا کہ منفرد کام کی شوقین […]

.....................................................

محمد عامر کے برطانوی ویزے کے معاملے پرحکام کے ماتھے پرپریشانی کی شکنیں بڑھ گئیں

محمد عامر کے برطانوی ویزے کے معاملے پرحکام کے ماتھے پرپریشانی کی شکنیں بڑھ گئیں

لاہور (جیوڈیسک) محمد عامرکے ویزا مسائل نے پاکستانی کرکٹ حکام کے ماتھے پرپریشانی کی شکنیں بڑھا دیں،15روز گزرنے کے باوجود ’’ہاں یا ناں‘‘ میں کوئی جواب موصول نہ ہوسکا، حکام کو تینوں فارمیٹ میں پاکستان ٹیم کا اہم مہرہ سمجھے جانے والے پیسر سے محرومی کے خدشات ستانے لگے۔ چیئرمین بورڈ شہریار خان نے برطانوی […]

.....................................................

ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیرن سیمی کی مسلمانوں کو پشتو زبان میں‌ رمضان کی مبارکباد

ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیرن سیمی کی مسلمانوں کو پشتو زبان میں‌ رمضان کی مبارکباد

لاہور (جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز کرکٹر ڈیرن سیمی نے رمضان المبارک کے مقدس موقع پر پوری دنیا کے مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر ویسٹ انڈین کھلاڑی نے نہ صرف انگلش بلکہ پشتو زبان میں بھی مسلمانوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد دی اور ان کیلئے نیک […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور افواج پاکستان سے بے حد امیدیں وابستہ ہیں: مسعوداحمد صدیقی

آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور افواج پاکستان سے بے حد امیدیں وابستہ ہیں: مسعوداحمد صدیقی

لاہور: تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر قائدروحانی صوفی مسعوداحمد صدیقی نے امت مسلمہ کو رمضان المبارک کی مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ اس ماہ مبارک میں ہم اللہ رب العزت کے حضور ملکی ترقی ، دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور آپریشن ضرب عضب کی کامیابی کیلئے دعا گو ہیں پوری قوم کو آرمی […]

.....................................................
.....................................................

لاہور انتظامیہ نے اساتذہ کو منا لیا، دھرنا ختم

لاہور انتظامیہ نے اساتذہ کو منا لیا، دھرنا ختم

لاہور (جیوڈیسک) حکومت اور اساتذہ کے درمیان مذکرات کامیاب۔ نوٹیفیکشن کے مطابق حکومت نے اسکولز کی نجکاری روکنے کا وعدہ کر لیا جبکہ نجکاری کے عمل کا ازسر نو جائزہ لینے کا اعلان بھی کیا گیا۔ حکومت سے احتجاجی اساتذہ کا دو رکنی وفد عید الفطر کے بعد ملاقات کرے گا۔ جو نجکاری کے حوالے […]

.....................................................

رحمتوں کا مہینہ شروع، کئی سال بعد ملک بھر میں ایک ساتھ روزہ رکھا گیا

رحمتوں کا مہینہ شروع، کئی سال بعد ملک بھر میں ایک ساتھ روزہ رکھا گیا

لاہور (جیوڈیسک) اللہ کی رحمتیں برکتیں اور بخششیں سمیٹنے کا مہینہ شروع ہو گیا۔ کئی سال بعد پورے ملک میں ایک ساتھ روزہ رکھا گیا۔ پہلی سحری کے موقع پر گھروں میں خصوصی پکوان تیار کیے گئے۔ لوگوں نے سحری میں پراٹھے، حلوہ پوری، پھینیاں اور لسی کے خوب مزے اڑائے۔ بڑوں کےساتھ بچوں نے […]

.....................................................

دورہ انگلینڈ کیلئے ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان

دورہ انگلینڈ کیلئے ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) دورہ انگلینڈ کے لیے قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ دورہ انگلینڈ کے لیے ثناء میر ون ڈے جبکہ بسمہ معروف ٹی 20 ٹیم کی کپتانی کریں گی ۔ 15 رکنی اسکوڈ میں جویریہ ودود ، بی بی ناہیدہ ، سدرہ امین ، منیبہ علی ، شامل ہیں۔ جبکہ ندا […]

.....................................................

مزدور مرد و خواتین پر بھٹے مالک کا تشدد غیرانسانی اقدام ہے، ایگا کینی

مزدور مرد و خواتین پر بھٹے مالک کا تشدد غیرانسانی اقدام ہے، ایگا کینی

لاہور : معروف قانونی و سماجی ادارے”کلاس”کی ڈپٹی نیشنل ڈائریکٹر ایگا کینی نے رائے ونڈ کے علاقے میں مسیحی مزدور گھرانے پر بھٹہ مالک کے بیہمانہ تشدد کی پرزور مذمت کی ہے۔ نیشنل ڈائریکٹر ایم اے جوزف فرانسس سے بات چیت کے دوران انہیں بتایا گیا کہ پیسوں کے لین دین کے معاملے میں کس […]

.....................................................

انٹرنیشنل میڈیا فورم ذرائع ابلاغ کے ہر شعبے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، اقبال کھوکھر

انٹرنیشنل میڈیا فورم ذرائع ابلاغ کے ہر شعبے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، اقبال کھوکھر

لاہور : انٹرنیشنل میڈیا فورم کے صدروعوامی محبت گروپ کے ایگزیکٹو اقبال کھوکھر نے مقامی صحافیوں کے ایک وفدسے ملاقات کے دوران ان کی علاقائی صحافتی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں علاقائی صحافت میڈیا کا مشکل ترین حصہ ہے کیونکہ مقامی سطح پر بہت سارے عوامل آپ کی […]

.....................................................

عمران خان طاقت کے زور پر اسلام آباد پر قابض ہونا چاہتے ہیں: پرویز رشید

عمران خان طاقت کے زور پر اسلام آباد پر قابض ہونا چاہتے ہیں: پرویز رشید

لاہور (جیوڈیسک) پریس کلب میں صحافت پر ہونے والی ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ 2018ء انتخابات کا سال ہے جس کے لئے آئندہ سال انتخابی سرگرمیاں شروع ہو جائیں گی لیکن عمران خان اپنی شکست کو دیکھتے ہوئے انتخابات کی بجائے زور زبردستی سے اقتدار میں […]

.....................................................

محمد علی کا خلاء کوئی پر نہیں کر سکتا: نواز شریف

محمد علی کا خلاء کوئی پر نہیں کر سکتا: نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کا لیجنڈ باکسر محمد علی کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ان کا خلا کوئی پر نہیں کر سکتا۔ پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف سمیت عمران خان، بلاول بھٹو اور دوسرے عالمی رہنماؤں نے بھی باکسر محمد علی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ سابق […]

.....................................................

لاہور : مال روڈ پر سرکاری اساتذہ کا دھرنا

لاہور : مال روڈ پر سرکاری اساتذہ کا دھرنا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں مال روڈ پر احتجاج کا مسلسل چھٹا دن، پہلے پانچ روز نرسیں دھرنا دئیے بیٹھی رہیں، اب دو روز سے ٹیچرز اپنے مطالبات کے لئے سڑک روکے بیٹھے ہیں، شہریوں کو ٹریفک جام سے مشکلات کا سامنا ہے۔ مال روڈ پر اساتذہ سرکاری سکولوں کی نجکاری اور اساتذہ کی بے روزگاری […]

.....................................................

الیکشن کمیشن پنجاب نے آئندہ عام انتخابات کے لیے تیاریاں شروع کردیں

الیکشن کمیشن پنجاب نے آئندہ عام انتخابات کے لیے تیاریاں شروع کردیں

لاہور (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کے لیے تیاریاں شروع کرتے ہوئے میڈیا اور سماجی تنظیموں کا مشاورتی اجلاس منعقد کیا، جس میں نوجوانوں کو ووٹ کی اہمیت کا ادراک کرانے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہورمیں الیکشن کمشن پنجاب کے دفترمیں میڈیا اورسماجی تنظیموں کے نمائندوں سے ووٹرز […]

.....................................................

اب فیشن ڈیزائننگ اور ملبوسات کے شعبے میں نام پیدا کروں گی، مدیحہ شاہ

اب فیشن ڈیزائننگ اور ملبوسات کے شعبے میں نام پیدا کروں گی، مدیحہ شاہ

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ مدیحہ شاہ نے کہا ہے کہ جس طرح میں نے شوبز کی دنیا میں کامیابیاں سمیٹی ہیں اسی طرح اب فیشن ڈیزائننگ اور ملبوسات کے شعبے میں بھی اپنا نام پیدا کروں گی۔ ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ میں نے فلم ، ٹی وی ، تھیٹر اور ریڈیو پر بھی […]

.....................................................

دو تین روز میں دورہ انگلینڈ کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا جائے گا

دو تین روز میں دورہ انگلینڈ کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا جائے گا

لاہور (جیوڈیسک) باغ جناح میں ریجنل انڈر 16 ٹورنامنٹ کے فائنل میں کراچی نے لاہور کو شکست دے دی۔ اس موقع پر چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان کرکٹرز کا ٹیلنٹ دیکھ کر متاثر ہوئے ہیں۔ نئے کوچ مکی آرتھر کی آمد سے متعلق ان کا […]

.....................................................

امام خمینی نے اسلام کے حقیقی چہرہ کو دنیا میں نمایاں کیا: علی مہدی مرکزی صدر

امام خمینی نے اسلام کے حقیقی چہرہ کو دنیا میں نمایاں کیا: علی مہدی مرکزی صدر

لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر علی مہدی نے روح اللہ موسوی الخمینی کی 27 ویں برسی کے موقع پر لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام راحل کی فکر آفاقی فکر تھی، ان کی فکر کسی خاص مکتب اور علاقہ تک مخصوص نہیں تھی۔ اسی لئے دنیا […]

.....................................................

لاہور: پولیس کا کریک ڈاؤن، متعدد وارداتوں میں مطلوب 232 ملزم گرفتار

لاہور: پولیس کا کریک ڈاؤن، متعدد وارداتوں میں مطلوب 232 ملزم گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) سی آئی اے پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ رواں مالی سال کے دوران جاری کریک ڈاؤن کے نتیجے میں 202 اشتہاری مجرموں سمیت 232 ملزم قانون کی گرفت میں آ گئے۔ گرفتار ملزموں میں سے چند ماہ قبل مستی گیٹ میں کیش وین لوٹنے والے ملزم بھی […]

.....................................................

زمین ڈاٹ کام دنیا کی پانچواں موثر ترین پراپرٹی پورٹلز میں شامل ہو گئی

زمین ڈاٹ کام دنیا کی پانچواں موثر ترین پراپرٹی پورٹلز میں شامل ہو گئی

لاہور : دنیا بھر کی رئیل اسٹیٹ ویب سائٹس کی کارکردگی جانچنے والے ادارے پراپرٹی پورٹل واچ نے زمین ڈاٹ کام کو دنیا کے پانچ بہترین پراپرٹی پورٹلز میں شامل کیا ہے۔ اس کا اعلان بنکاک میںمنعقدہ چار روزہ کانفرنس میں کیا گیا۔ یہ کانفرنس 31 مئی 2016کو شروع ہو کر 3 جون کو اختتام […]

.....................................................

نرسوں، ٹیچرز، بھٹہ سروے ٹیموں کے مظاہرے، مال روڈ احتجاج روڈ میں تبدیل

نرسوں، ٹیچرز، بھٹہ سروے ٹیموں کے مظاہرے، مال روڈ احتجاج روڈ میں تبدیل

لاہور (جیوڈیسک) احتجاج، احتجاج، احتجاج، جینا ہو گا مرنا ہو گا دھرنا ہو گا دھرنا ہو گا، یہ وہ آوازیں ہیں کہ جن سے ان دنوں لاہور کی مال روڈ سارا دن گونجتی رہتی ہے۔ پنجاب اسمبلی کے سامنے نرسوں کا اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا پانچویں روز بھی جاری ہے۔ اولڈ نرسز نے […]

.....................................................

میدانی علاقے پھر شدید گرمی کی لپیٹ میں آ گئے

میدانی علاقے پھر شدید گرمی کی لپیٹ میں آ گئے

لاہور (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر میدانی علاقے ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ اندرون سندھ سورج دن بھر قہر برساتا رہا۔ دادو اور نوابشاہ میں پارہ 46 ڈگری تک پہنچ گیا۔ قیامت خیز گرمی نے شہریوں کا بھرکس نکال دیا۔ سکھر اور موہنجودڑو میں درجہ حرارت 45 ڈگری رہا۔ لاہور میں بھی سارا […]

.....................................................

عمران خان کا پاناما لیکس پر احتجاج کیلئے فنڈ ریزنگ کا اعلان

عمران خان کا پاناما لیکس پر احتجاج کیلئے فنڈ ریزنگ کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) شوکت خانم اور نمل کالج کے بعد عمران خان نے پاناما لیکس پر احتجاج کے لئے فنڈ ریزنگ کا اعلان کر دیا۔ کپتان کی جانب سے نمل کالج کی فنڈ ریزنگ تقریب میں نوجوانوں کو سیاست کی طرف آنے کا خوب درس دیا گیا۔ کپتان نے بعض علمائے کرام اور اسلامی نظریاتی کونسل […]

.....................................................

پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ کے وفد کی نواب غوث بخش باروزئی سے خصوصی ملاقات

پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ کے وفد کی نواب غوث بخش باروزئی سے خصوصی ملاقات

لاہور : پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ کے وفد کی صدر پی ایف یو سی فرخ شہباز وڑائچ کی قیادت میں سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب غوث بخش باروزئی سے خصوصی ملاقات۔ اس موقع پر بلوچستان کو درپیش مسائل کو میڈیا کے ذریعے اجاگر کرنے پر بھی غور کیا گیا۔ سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب […]

.....................................................