لاہو (پ ر)امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری خبر کے مطابق امام خمینی کی 27 ویں برسی کے حوالے سے لاہور سمیت ملک کے اہم مقامات پر میں سیمینار آج منعقد ہو گا، جس میں تمام مکاتب فکر کے اسکالرز خطاب کریں گے۔ مرکزی سیکرٹری اطلاعات اصغر مہدی کے مطابق آئی ایس […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں والٹن ائیر پورٹ پر تربیتی طیارہ گر گیا ، پائلٹ اور معاون دونوں محفوظ رہے ۔ لاہور میں والٹن ائیرپورٹ پر تربیتی طیارہ ٹیک آف کے فوراً بعد رن وے پر آگرا تاہم طیارے کا پائلٹ اور معاون پائلٹ دونوں حادثے میں محفوظ رہے ۔ حادثہ طیارہ ٹیک آف کرتے ہوئے […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے رمضان المبارک کے اشیائے خور و نوش کی فراہمی کا تاریخ ساز رمضان پیکیج دیا ہے ، کہتے ہیں رمضان پیکج کے تحت صوبہ بھر میں 300 سے زائد رمضان بازار قائم کئے جا رہے ہیں۔ لندن سے صوبائی پرائس […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے منگلا ڈیم کی صفائی اور مرمت کا ٹھیکہ بلیک لسٹ کمپنی کو نہ دینے کی حکومتی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے درخواست پر فیصلہ سنایا۔ سماعت کے دوران واپڈا کے وکیل نے یقین دہانی کرائی کہ کسی بلیک لسٹ کمپنی کو […]
لاہور (جیوڈیسک) مال روڈ پر نرسز کا دھرنا پانچویں دن بھی جاری ہے۔ ینگ نرسز نے مشیر صحت سے کئے جانے والے مذاکرات کو رد کر دیا۔ ٹائم فریم دینے سے بات نہیں بنے گی۔ ینگ نرسز نے مطالبات کی منظوری کا نوٹیفیکیشن جاری نہ ہونے تک مال روڈ پر احتجاج جاری رکھنے کا اعلان […]
لاہور (جیوڈیسک) اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہری خبردار ہوشیار۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں پھر طوفان کی پیشگوئی ۔ موسم کی خبر دینے والوں کا کہنا ہے تیز ہواؤں کی شدت گزشتہ شب کے طوفان سے کم ہو گی۔ بدھ کی شب ہونے والی بارش کے بعد شہر اقتدار کا موسم خوشگوار رہا۔ خیبر پختونخوا […]
لاہور (جیوڈیسک) میاں نواز شریف کا دل ہر پاکستانی کے دل کے ساتھ دھڑکتا ہے۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں جلد مکمل صحت یاب کرے تاکہ وہ ملک و قوم کی خدمت کرتے ہوئے پاکستان کو ایک اسلامی فلاحی جمہوری ملک بنا سکیں۔ میاں نواز شریف کاایک بڑا کارنامہ 28 مئی 1998ء کو […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید نے کہا کہ حکومت کی مجرمانہ غفلت اور بھارتی آبی جارحیت کے باعث پاکستان میں پانی کا مسئلہ سنگین تر ہوتا جا رہا ہے، پاکستان اور بھارت کو کشمیر کے ساتھ پانی کے مسئلے پر بھی جامع مذاکرات اورسندھ طاس معاہدے پر نظرثانی کرنا […]
لاہور (جیوڈیسک) صوبائی وزیرقانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بلاول کی اردو اچھی ہے نہ تقریر لکھنے والے کی، بلاول کا چوہدری نثار سے متعلق بیان نا مناسب ہے، عابد شیر علی کا پنجاب میں نو گو ایریا سے متعلق بیان حقیقت کے برعکس ہے۔ اپوزیشن قومی اسمبلی میں خارجہ پالیسی کے […]
لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ و گلوکارہ سلمیٰ آغا کو بھی بھارتی شہریت مل گئی۔ سلمیٰ آغا نے بھارتی شہریت کیلئے بھارتی وزارت داخلہ کو درخواست دی تھی جو منظور کر لی گئی۔ سلمیٰ آغا کو اوورسیز سٹیزن کارڈ بھی جاری کر دیا گیا۔
لاہور : فیروز پور روڈ پر واقع چائنہ سنٹر کے نام پر پولی گان ڈویلپر کی انتظامیہ کا 50کروڑ روپے کے فراڈ کا انکشاف ، ایک سے سے زائد متاثرین کو شاپنگ پلازہ میں دکانیں فراہم کا دھوکہ دے کر کروڑوں روپے ہتھیا لئے گئے۔ شہریوں کو لوٹنے میں پولی گان ڈویلپر کے چار ڈائریکٹرز […]
لاہور : جمعیت علما پاکستان اور متحدہ مجلس عمل کے سربراہ علامہ شاہ احمد نورانی صدیقی کے برادر اصغر حضرت علامہ شاہ محمد حامد ربانی صدیقی مختصر علالت کے بعد 85 سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئے۔ وہ مدینہ منورہ میں مقیم تھے۔ بیماری کے باعث کچھ عرصہ قبل کراچی میں شاہ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں پاکستانی فلم مالک پر پابندی کے خلاف درخواستوں کیس سماعت، پنجاب حکومت نے فلم کی نمائش پر پابندی نہیں لگائی، سرکاری وکیل نے جواب جمع کروا دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید اور مقامی شہری منیر احمد کی ایک […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے نواحی علاقہ ميں واقع نجی ميڈيکل کالج کا طالب علم چھت سے گر کر پراسرار طور پر جاں بحق ہو گيا، ورثا کے انکار پر پولیس نے پوسٹمارٹم کے بغیر لاش ان کے حوالے کردی۔ پوليس کے مطابق تھانہ ہير پنڈ کے قريب واقع نجی ميڈيکل کالج ميں کامونکی سے تعلق […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ینگ نرسز ایسوسی ایشن کا احتجاج چوتھے روز بھی جاری ہے، جب کہ بم ڈسپوزل سکواڈ نے دھرنے کے اطراف میں معائنے اور چیکنگ کے بعد کلئیر قرار دے دیا ہے۔ لاہور میں پیر کے روز سے نرسوں نے سروس سٹرکچر کی فراہمی اور ہیلتھ رسک الائونس کے مطالبات کے ساتھ […]
لاہور (نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئرراہنماء میاں سلطان محمود سیال نے کہاہے کہ بجلی کابحران پی پی حکومت کاپیداکر دہ ہے۔ صنعتوںکے پہیے کی بندش اورگھروں میں اندھیرے کی ذمہ دار پیپلز پارٹی کی سابقہ حکومت ہے،عوام سے روٹی کپڑا اور مکان کی سقت چھین لی گئی جبکہ مسلم لیگ ن نے […]
لاہور (نامہ نگار)انجمن تاجران کے سینئرصوبائی راہنماء محمد فاروق نجمی نے کہاہے کہ ملک کے اصل مسائل سے توجہ ہٹاکرحکو مت اور اپوز یشن عوام کے جذبات سے کھیل رہے ہیں۔ پانامہ لیکس پرمحض بیان بازی سے لوٹی ہوئی قومی دولت واپس نہیں لائی جاسکتی ان خیالات کااظہارا نہوںنے گزشتہ رزصحافیوںسے ایک ملاقات کے دوران […]
لاہور (جیوڈیسک) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق کا کہنا تھا کہ دورہ انگلینڈ میں ٹیم اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ اسکواڈ کو حتمی شکل دے رہے ہیں، چیف سلیکٹر کا کہنا تھا کہ ڈسپلن کے بارے میں ان کا نظریہ ہے کہ ٹیم میں ڈسپلن ہو […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم کی صحت سے متعلق تازہ صورتحال بتاتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف روبصحت ہیں۔ وہ جلد مکمل صحت یاب ہو کر وطن واپس آئیں گے۔ وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ وہ اور اُن کا خاندان وزیراعظم نواز شریف کیلئے دعائیں کرنے والوں کا شکر […]
لاہور (جیوڈیسک) کیا نرسز، کیا ریلوے ملازمین اور اب پھر کلرکس سب ہیں سڑکوں پر۔ مال روڈ، سیکریٹریٹ اور پھر پریس کلب بنے احتجاج کا مرکز۔ مال روڈ پر نرسوں کا احتجاج۔ پریس کلب کو گھیرا ریلوے ملازمین نے جبکہ سیکریٹریٹ کے باہر احتجاج ہوا کلرکوں کا۔ مظاہروں اور ترقیاتی کاموں کی وجہ سے شہر […]
لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی نائب صدر سرفراز نقوی نے لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایس او پاکستان ماہ صیام کے پہلے عشرہ کو عشرہ قرآن و خودسازی کے نام سے منائے گی، اس سلسلہ میں قرآن و خودسازی کے حوالے سے یونٹس و ڈیژنز میں […]
لاہور: کالمسٹ کونسل آف پاکستان (سی سی پی) کے بانی وچیئرمین ڈاکٹرغازی شاہدرضا علوی نے کہاہے کہ بھارت نے سندھ طاس معائدے کے خلاف لابنگ مزید تیز کردی ہے ۔بھارت یہ معائدہ ختم کروا کر پاکستانی دریائوں پر قائم کئے گئے ڈیمز میں قانونی جواز فراہم کرنے کے علاوہ پاکستان کے حصے کے 30ملین ایکڑ […]
لاہور (جیوڈیسک) ہائیکورٹ نے گرمی کی چھٹیوں میں سکولوں کے بچوں سے تین ماہ کی یکمشت فیسیں وصول کرنے والے تعلیمی اداروں کی انتظامیہ کیخلاف کارروائی کا حکم دیدیا۔ درخواست گزار شبیرالزمان کی درخواست پر سماعت کے موقع پر عدالت کو آگاہ کیا گیا کہ آئین کے آرٹیکل 25 اے کے تحت شہریوں کو مفت […]
لاہور (جیوڈیسک) رمضان المبارک کے آغاز سے چند روز قبل ہی کھجور مہنگی ہونے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ سرکاری نرخ نامے کے مطابق ایک کلو کھجور ایرانی کی قیمت 156 روپے مقرر ہے لیکن دکاندار صارفین کو 200 روپے تک فروخت کر رہے ہیں۔