لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ ایک طرف کم پڑھے لکھے کرکٹرز کو کھیل میں تنزلی کی وجہ قرار دیتا ہے اور دوسری طرف انڈر سکسٹین اور انڈر نائنٹین کرکٹرز کے ٹرائلز اس وقت کئے جاتے ہیں جب بچے امتحانات میں مصروف ہوں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کو تلاش ہے اچھے اور پڑھے لکھے کرکٹرز کی ایسے […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر ریلوے سعد رفیق سیاسی مخالفین پر گرمی کھا گئے، کپتان کو غیرمتوازن کہا اور بلاول بھٹو کو نو خیز قرار دے دیا۔ ان کا کہنا تھا عمران خان اپنے صوبے میں چوہے تو مار لو، ہماری ٹانگیں مت کھینچو۔ لاہور میں سکول کی تقریب کے دوران سعد رفیق نے عمران خان سمیت […]
لاہور (نامہ نگار) ۔وطن عزیز پاکستان کو اللہ کے فضل سے اب کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکے گا۔ کیونکہ 28 مئی 1998 کو میاں محمد نواز شریف نے ہمارے ازلی دشمن بھارت کے دھماکوں کے جواب میں ایٹمی دھماکوں کا حکم دیتے ہوئے وطن عزیز پاکستان کے دفاع کو ہمیشہ کیلئے ناقابل تسخیر […]
لاہور (بیورورپورٹ) حکومت پنجاب پوری ایمانداری سے ملک وقوم کی خدمت کررہی ہے۔اراکین اسمبلی بھی خادم اعلی پنجاب کے و یثر ن پر عمل کرتے ہوئے حلقہ کے عوام کی بے لوث خدمت کررہے ہیں،مسلم لیگ ن عام انتخابات میںبھی بھاری عوامی مینڈیٹ لیکربرسر ا قتدا رآئیگی،ان خیالات کااظہاریونین کونسل نمبر 86 کے سابق چیئرمین […]
لاہور (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ریسکیو 1122 تحصیل کے شفٹ انچارج چوہدری جمشید اقبال نے کہا کہ ہم ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کا تہہ دل سے مشکور ہیں کہ انہوں نے تحصیل کی عوام کیلئے ریسکیو کی ٹیم تشکیل دی اور تشکیل کردہ ٹیم کے انچارج چوہدری جمشید اقبال SI نے بہت ہی اچھے انداز میں ریسکیو کا آغاز […]
لاہور (جیوڈیسک) یوم تکبیر کے موقع پر خصوصی پیغام میں وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اس دن عزم کا اعادہ کرنا ہے کہ وطن عزیز کی سالمیت ، خود مختاری اور دفاع پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔ ایوان وزیراعلی لاہور سے جاری خصوصی پیغام میں وزیراعلٰی محمد شہبازشریف […]
لاہور (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے نیول وار کالج لاہور میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلح افواج کسی بھی خطرے کا بھرپور جواب دینے کے لئے تیار ہیں، دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے، ملک کو درپیش چیلنجز پر مل کر قابو پائیں گے۔ آرمی چیف نے کہا کہ پاک بحریہ […]
لاہور (جیوڈیسک) امراؤ جان ادا اور ثریا بھوپالی جیسی فلموں کو اداکاری کے ذریعے سپرہٹ بنانے والی اداکارہ رانی کو مداحوں سے بچھڑے تیئس برس بیت گئے ، دلوں میں آج بھی زندہ ہیں۔ رانی واقعی ہی رانی تھی اپنی اداکاری اور رقص سے دلوں پر راج کیا۔ رانی کا اصل نام ناصرہ تھا، ہدایت […]
لاہور (پ ر)امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن کے صدر علی کاظمی نے لاہور میں کارکنان کے ایک اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ آئی ایس او کے ادارہ بولڈ کے زیر اہتمام انٹری ٹیسٹ گائیڈنس سیمینار5جون کو منعقدہوگا جس میں لاہور و مضافات سے درجنوں طلبہ شریک ہونگے ۔علی کاظمی کا کہنا تھا کہ […]
لاہور (جیوڈیسک) بھارت میں ہونے والے دو ہزار سولہ کے ٹی 20 ورلڈ کپ پر کہا جا رہا تھا کہ اب اس فارمیٹ کا میگا ایونٹ چار سال بعد ہو گا۔ اس آئیڈیے کی سخت مخالفت دیکھی گئی۔ کرکٹ دیوانوں اور ایوانوں میں یہ مطالبہ زور پکڑ گیا ہے کہ ٹی 20 کا آئندہ ورلڈ […]
لاہور (جیوڈیسک) نجی میڈیکل کالج کے فلم فیسٹول میں آمد پر اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ انکے فلمی کیریئر میں پہلی بار کسی کالج نے انھیں مدعو کیا ہے۔ سٹیج پر جا کر میرا نے طلباء سے خطاب کیا اور اپنے فنی سفر کی کچھ باتیں بھی انھیں بتائیں۔ میرا نے طلباء کی دستاویزی […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے بلوچستان ڈرون حملے اور دہشتگردی کی تعریف کے حوالے پر امریکا کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ خواجہ آصف نے سوال اٹھایا کیا ملا فضل اللہ کیلئے کوئی ڈرون نہیں بنا؟۔ انھوں نے کہا کہ بھارت اور افغانستان سٹیٹ سپانسرڈ دہشتگردی کر رہے ہیں۔ وزیر دفاع نے […]
لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام تیر ہویں سالانہ پائینر پریمئیر لیگ کے دوسرے روز کا افتتاح ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی نے کیااس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ جمعیت کا یونیورسٹی کی سطح پر پر امن کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کرنا قابل تحسین ہے۔ جمعیت نے جو مجھے […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے ارکان پنجاب اسمبلی نے ہر جمعرات کو چیئرنگ کراس پر دھرنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی نے صرف ایک بار مال روڑ پر دھرنا دیا۔ اس کے بعد ارکان اسمبلی نے گرمی کے باعث گزشتہ جمعرات کو صرف پنجاب اسمبلی کی سیڑھیوں پر […]
لاہور (جیوڈیسک) یہ بات حقوق نسواں بل کے حوالے سے وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہی کہ اسلام میں تشدد کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ عورت پر ہلکے اور بھاری تشدد کا فیصلہ کرنا مشکل ہے۔رانا ثناءاللہ نے مزید کہا کہ اسلامی نظریاتی کونسل نے سفارشات بھجوائیں تو ایوان سفارشات […]
لاہور (جیوڈیسک) چیف سلیکٹر انضمام الحق نے بیٹنگ مسائل حل کرنے کی ذمہ داری ہیڈ کوچ مکی آرتھر پر چھوڑ دی۔ کئی بیٹسمینوں کی آف اسٹمپ سے باہر جاتی گیندوں کو چھیڑ کر آؤٹ ہونے کی دیرینہ بیماری میں مدد دینے کے سوال پر انھوں نے کہا کہ خامیاں موجود ہیں جو کھیلنے سے دور […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر نے دورۂ انگلینڈ کی تیاریوں پر سوال اٹھا دیا، ان کا کہنا ہے کہ بوٹ کیمپ کھلاڑیوں کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے فائدہ مند ثابت نہیں ہو گا۔ سرکاری خبر رساں ادارے سے بات چیت میں عبدالقادر نے کہاکہ پی سی بی کو دورئہ انگلینڈ کیلیے سیمنگ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے فیسکو میں گریڈ 4 کی تقرری کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار سردار زبیر احمد کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ فیسکو میں گریڈ 4 کی تقرری کے لیے قواعد و […]
لاہور (جیوڈیسک) سی ٹی ڈی نے گلشن راوی میں کارروائی کے دوران 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے لاہور کے علاقے گلشن راوی میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کی شناخت عمر خیام اور […]
لاہور (جیوڈیسک) محمد حفیظ کی سکین رپورٹ تاحال کرکٹ بورڈ کو موصول نہ ہو سکی۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق اوپنر کی سکین رپورٹ آج موصول ہو جائے گی۔ رپورٹ تسلی بخش نہ ہوئی تو محمد حفیظ کوعلاج کے لئے بیرون ملک بھجوایا جا سکتا ہے۔ 35 سالہ اوپنر ورلڈ ٹی ٹونٹی کے دوران […]
لاہور (جیوڈیسک) بلاول بھٹو کا دبئی سے واپسی پر دوبارہ دبنگ انٹری دینے کا فیصلہ سامنے آیا ہے۔ اس بار بلاول جلسوں سے خطاب تو کریں گے ہی مگر جلسوں میں شرکت کیلئے ریلی کی شکل میں پہنچنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ بلاول بھٹو 30 مئی کو اسلام آباد سے میر پور تک […]
لاہور (پ ر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی دفتر لاہور میں ایف ایس سی کے طلبہ کیلئے کیریئر کونسلنگ سیمینار منعقد ہوا جس میں طلبہ کو طبعی میلان اور ذہنی رجحان کے مطابق مناسب ترین کیریئر کیلئے راہنمائی دی تاکہ وہ اپنی شخصیت، صلاحیت، اقدار، تعلیمی شعبہ اور ذاتی دلچسپیوں کے مطابق کامیاب عملی […]
لاہور : تحریک اھلحدیث پاکستان کے چیئرمین مرکزی روئیت حلال کمیٹی کے ممبر علامہ عبداللہ غازی سرپرست اعلی پروفیسر محمد یونس صدیقی ڈاکٹر خلیل الرحمن لکھوی مولانا شریف حصاروی مفتی فاروق احمد قصوری اور عباس علی ٹھٹیالوی نےمسجد خالد بن ولید کے دینی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و ممبر قومی اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ملک کا سیاسی منظرنامہ کسی بھونچال کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ منفی سیاست کرنے والے دراصل جمہوریت اور ملک کی ترقی کے درپے ہیں۔ موجودہ سیاسی قیادت نیک نیتی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔ حکمرانوں کے […]