غیر معیاری کام سے شناخت کھونا نہیں چاہتی: صنم سعید

غیر معیاری کام سے شناخت کھونا نہیں چاہتی: صنم سعید

لاہور (جیوڈیسک) کردار ہی فنکار کی پہچان ہے، غیر معیاری کام سے شناخت کھونا نہیں چاہتی، سکرپٹ اور اپنے کردار سے مطمئن ہوئے بغیر کوئی پروجیکٹ سائن نہیں کرتی، پاکستان میں اعلی معیار کی فلمیں بننے لگی ہیں جس کو مزید مضبوط بنانے کے لیے کام کرنے کی ضرورت ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں ماڈل […]

.....................................................

پنجاب اسمبلی: وزیر اعلیٰ ایوان میں آئے اور سیلفیاں بنوا کر چلے گئے

پنجاب اسمبلی: وزیر اعلیٰ ایوان میں آئے اور سیلفیاں بنوا کر چلے گئے

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اسمبلی پہنچے تو حکومتی ارکان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ وزیر اعلیٰ تین سال میں گیارھویں بار ہاؤس میں آئے تو ایم پی ایز کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔ بس پھر کیا تھا، ایک کے بعد ایک ایم پی اے وزیر اعلیٰ کی سیٹ پر آتا […]

.....................................................

زمین ڈاٹ کام کی جانب سے ایکسپو سنٹر لاہور میں دو روزہ پراپرٹی کی نمائش کا انعقاد کیا جائے گا۔ ذیشان علی خان

زمین ڈاٹ کام کی جانب سے ایکسپو سنٹر لاہور میں دو روزہ پراپرٹی کی نمائش کا انعقاد کیا جائے گا۔ ذیشان علی خان

لاہور : پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پورٹل زمین ڈاٹ کام کی میزبانی میں پاکستان کی سب سے بڑی پراپرٹی کی نمائش 28اور29مئی 2016ء کو ایکسپو سنٹر جوہر ٹاؤن میں منعقد کی جائے گی۔اس نمائش میں ملک بھر سے 105نمائش کنندگان اپنے مختلف بڑے منصوبے شرکاء کیلئے پیش کریں گے ، شرکاء کی […]

.....................................................

سلیکٹرز انجرڈ پلیئرز کے فٹ ہونے کے منتظر، دورہ انگلینڈ کیلیے ابتدائی اسکواڈ کی آج نقاب کشائی ہوگی

سلیکٹرز انجرڈ پلیئرز کے فٹ ہونے کے منتظر، دورہ انگلینڈ کیلیے ابتدائی اسکواڈ کی آج نقاب کشائی ہوگی

لاہور (جیوڈیسک) دورۂ انگلینڈ سے قبل سلیکٹرزانجرڈ پلیئرز کے فٹ ہونے کی راہ تکنے لگے،ابتدائی اسکواڈ کی نقاب کشائی بدھ کو ہوگی،جلد صحتیاب ہونے کی امید پر محمد حفیظ اور یاسر شاہ ممکنہ 21 کھلاڑیوں میں شامل ہونگے، کمزور ٹاپ آرڈر کو سہارا دینے کیلیے افتخار احمد کو تیسرے اوپنر کے طور پر منتخب کیے […]

.....................................................

خواجہ حسان کی نااہلی، درخواست پر بحث کیلئے فریقین کے وکلا طلب

خواجہ حسان کی نااہلی، درخواست پر بحث کیلئے فریقین کے وکلا طلب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے خواجہ حسان کی نااہلی کے لیے درخواست پر فریقین کے وکلا کو بحث کے لیے طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار زبیر خان نیازی کے وکیل شیراز ذکا نے موقف اختیار کیا کہ خواجہ حسان ایل ڈی اے […]

.....................................................

بھلکڑ مچھلی پر بنی اینیمیٹڈ فلم فائنڈنگ ڈوری کا نیا ٹریلر ریلیز

بھلکڑ مچھلی پر بنی اینیمیٹڈ فلم فائنڈنگ ڈوری کا نیا ٹریلر ریلیز

لاہور (جیوڈیسک) بھلکڑ مچھلی پر بنی اینیمیٹڈ فلم “فائنڈنگ ڈوری” کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ تھری ڈی فلم سترہ جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ اینڈریو سٹینٹن کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم “فائنڈنگ ڈوری” کی کہانی بھلکڑ مچھلی کی ہے جو اپنے خاندان کی تلاش میں ہے۔ اس دوران اسے […]

.....................................................

پی ایس ایل میں بھارتی کھلاڑیوں کو شامل کیا جانا چاہئے۔ ظہیر عباس

پی ایس ایل میں بھارتی کھلاڑیوں کو شامل کیا جانا چاہئے۔ ظہیر عباس

لاہور (جیوڈیسک) ایشیئن بریڈمین ظہیر عباس کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ میں بھارتی کھلاڑیوں کو شامل کیا جانا چاہئے۔ آئی سی سی کے صدر نے یہ بھی کہا کہ اگر بھارتی لیگ آئی پی ایل میں پاکستانی کرکٹر اِن ایکشن ہوں تو ایونٹ کو چار چاند لگ جائیں۔ ظہیر عباس نے بھارتی بورڈ […]

.....................................................

جشن ولادت امام حسین کے موقع پر محفل منقبت سے مولانا آغا جعفر رضا نجفی خطاب کر رہے ہیں

جشن ولادت امام حسین کے موقع پر محفل منقبت سے مولانا آغا جعفر رضا نجفی خطاب کر رہے ہیں

لاہور : جشن ولادت امام حسین کے موقع پر امام بارگاہ نجف مارٹن روڈ میں محفل منقبت سے مولانا آغا جعفر رضا نجفی خطاب کر رہے ہیں جبکہ الحاج آغا عباس جعفری، اسد جہاں، کوثر نقوی، محمود الحسن نقوی، قیصر جعفری، مولانا طالب موسوی، نظیر جام، نگر، شاعر حسین زیدی اور راشد جلالوی نذرانہ عقیدت […]

.....................................................

حکومت پنجاب پوری ایمانداری سے ملک و قوم کی خدمت کر رہی ہے۔ مظفر محمود سیال

حکومت پنجاب پوری ایمانداری سے ملک و قوم کی خدمت کر رہی ہے۔ مظفر محمود سیال

لاہور (نامہ نگار) حکومت پنجاب پوری ایمانداری سے ملک و قوم کی خدمت کر رہی ہے۔ اراکین اسمبلی بھی خادم اعلی پنجاب کے ویثرن پر عمل کرتے ہوئے حلقہ کے عوام کی بے لوث خدمت کر رہے ہیں، مسلم لیگ ن عام انتخابات میں بھی بھاری عوامی مینڈیٹ لیکربرسر اقتدار آئیگی ان خیالات کا اظہار […]

.....................................................

لاہور :طالبعلم سے مبینہ بدسلوکی ، استاد کو حراست میں لے لیا گیا

لاہور :طالبعلم سے مبینہ بدسلوکی ، استاد کو حراست میں لے لیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں سکول کے طالب علم سے مبینہ بدسلوکی پر استاد کو حراست میں لے لیا ۔ پولیس کی روائتی بے حسی پر اہل علاقہ سڑک پر آگئے ۔ لاہور کے علاقے گرین ٹائون فیروز پارک باگڑیاں کے سکول میں مبینہ طور پر بچے کو ٹیچر نے مبینہ طور پر بدسلوکی کی ۔ […]

.....................................................

پی سی بی کا مدثر نذر کے ساتھ ڈائریکٹر اکیڈمیز کا معاہدہ

پی سی بی کا مدثر نذر کے ساتھ ڈائریکٹر اکیڈمیز کا معاہدہ

لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی نے سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر کیساتھ ڈائریکٹر اکیڈمیز کے عہدے کا معاہدہ کر لیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ مدثر نذر کیساتھ طویل عرصے سے رابطے میں تھا۔ چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے ان سے دبئی میں خصوصی ملاقات بھی کی تھی۔ ذرائع کیمطابق پی سی بی نے […]

.....................................................

جاوید کوڈو کے دماغ کی شریان پھٹ گئی، اسپتال منتقل

جاوید کوڈو کے دماغ کی شریان پھٹ گئی، اسپتال منتقل

لاہور (جیوڈیسک) معروف کامیڈین جاوید کوڈو کو برین ہیمرج ہوا تو انہیں جنرل اسپتال میں منتقل کیا گیا۔ ڈاکٹرز کی بروقت تشخیص اور علاج کے باعث جلد ان کی طبیعت سنبھل گئی۔ جاوید کوڈو نے بات چیت کرتے ہوئے مداحوں سے صحت یابی کے لئے دعا کی اپیل کی۔ ڈاکٹرز کے مطابق جاوید کوڈو کو […]

.....................................................

وفاق عوام سے انتقام لینے کیلئے بجلی کا بحران پیدا کر رہا ہے: بلاول

وفاق عوام سے انتقام لینے کیلئے بجلی کا بحران پیدا کر رہا ہے: بلاول

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف حکومت نے گردشی قرضوں کے مد میں اربوں روپے دیئے ہیں اور کچھ کیسز میں آئی پی پیز کو اضافی رقمیں بھی دی گئی ہیں لیکن اس کے باوجود ابھی بھی عوام […]

.....................................................

آئی ایس او کے زیر اہتمام ملک گیر ناصران مہدی ورکشاپ کا آغاز یکم جون سے ہو گا

آئی ایس او کے زیر اہتمام ملک گیر ناصران مہدی ورکشاپ کا آغاز یکم جون سے ہو گا

لاہور (پ ر) مرکزی سیکرٹریٹ آئی ایس او میں تنظیم کے مرکزی صدر علی مہدی کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں آئی ایس او کے مختلف ادارہ جات کے رہنمائوں نے شرکت کی ۔اجلاس میں تعلیمی و فکری ورکشاپس کے حوالے سے سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیا گیا احسن نقوی نے شرکا اجلاس […]

.....................................................

امریکہ کا حملے جاری رکھنے کا اعلان، پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظور

امریکہ کا حملے جاری رکھنے کا اعلان، پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظور

لاہور (جیوڈیسک) امریکہ کی جانب سے ڈرون حملے جاری رکھنے کے اعلان پر پنجاب اسمبلی نے اظہار تشویش کیا ہے۔ اسمبلی نے مذمتی قرارداد منظور کر لی۔ نازک صورتحال میں وزیر اعظم سے قومی حکمت عملی کے اعلان کا مطالبہ کر دیا۔ پنجاب اسمبلی نے پاکستان سے محبت کی پاداش میں بنگلہ دیش میں پھانسی […]

.....................................................

جمہوریت کے ”شریف ماڈل“ نے قوم کو پانامہ لیکس کے تحفے دیئے: طاہر القادری

جمہوریت کے ”شریف ماڈل“ نے قوم کو پانامہ لیکس کے تحفے دیئے: طاہر القادری

لاہور (جیوڈیسک) عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ جمہوریت کے ”شریف ماڈل “ نے قوم کو پانامہ لیکس کے تحفے دئے، عالمی مد و جذر سے بے خبر کرپٹ حکمران اپنا تخت بچانے کی جنگ تک محدود ہیں، انکا اقتدار میں مزید رہنا ملک و قوم کے لئے نقصان دہ […]

.....................................................

چیئرمین پی سی بی کے بیان کے مخالف ٹویٹ کرنے پر محمد حفیظ سے جواب طلب

چیئرمین پی سی بی کے بیان کے مخالف ٹویٹ کرنے پر محمد حفیظ سے جواب طلب

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ میں تعلیم کی بات طعنوں سے جواب طلبی تک پہنچ گئی ہے ، پروفیسر نے چیئرمین کے بیان پر ٹیسٹ کرکٹر ہونے کو اپنی ڈگری کیوں کہا ، قومی کرکٹر کا یہ ٹویٹ متنازعہ ہو گیا جس پر حکام نے وضاحت مانگ لی ہے۔ کرکٹ حکام کی خواہش ہے کہ کھلاڑی […]

.....................................................

لاہور میں شیڈول تربیتی کیمپ کیلئے قومی کرکٹرز کے ناموں کا اعلان آج متوقع

لاہور میں شیڈول تربیتی کیمپ کیلئے قومی کرکٹرز کے ناموں کا اعلان آج متوقع

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں شیڈول تربیتی کیمپ کے لیے قومی کرکٹرز کے ناموں کا اعلان آج متوقع ہے، بوٹ کیمپ کے بعد کھلاڑی 30 مئی سے تربیتی کیمپ جوائن کریں گے۔ قومی کھلاڑی ایبٹ آباد میں فوجیوں کے زیر نگرانی فٹنس بہتر کرنے کے لیے سخت جان لڑا رہے ہیں۔ کاکول میں جاری بوٹ کیمپ […]

.....................................................

تحریک انصاف اصل میں تحریک انتشار ہے،رانا ثناءاللہ

تحریک انصاف اصل میں تحریک انتشار ہے،رانا ثناءاللہ

لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا اثنا اللہ کہتے ہیں کہ تحریک انصاف اصل میں تحریک انتشار ہے۔ لاہورمیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پنجاب حکومت کسانوں کے مسائل حل کرنے کے لئے سنجیدہ ہے، چیئرنگ کراس مال روڈ پر دھرنا دینے والے کسانوں سے مذاکرات کامیاب رہے تھے […]

.....................................................

پنجاب کے مخلتف شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

پنجاب کے مخلتف شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

لاہور (جیوڈیسک) فیصل آباد میں آندھی اور بارش کے باعث ابن مریم کالونی میں گھر کی چھت گر گئی۔ جس سے بچی جاں بحق اور باپ زخمی ہو گیا۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر ملبے کو ہٹایا۔ دوسری جانب بالائی اور وسطی پنجاب کے اکثر علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔ […]

.....................................................

لاہور : زیر تعمیر گودام کی دیوار گرنے سے 7 مزدور جاں بحق

لاہور : زیر تعمیر گودام کی دیوار گرنے سے 7 مزدور جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں زیر تعمیر گودام کی دیوار گرنے سے 7 مزدور جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔ لاہور کے علاقے قائد اعظم انٹر چینج پر واڑہ گجراں میں زیر تعمیر گودام کی دیوار گرنے سے خیمے میں سوئے ہوئے اورنج لائن ٹرین کے سات مزدور جاں بحق جبکہ 4 مزدور زخمی ہو […]

.....................................................

لاہور : کسانوں کے پنجاب حکومت سے مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم کرنے کا اعلان

لاہور : کسانوں کے پنجاب حکومت سے مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم کرنے کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) کسان اتحاد کے رہنما خالد کھوکھر کا کہنا تھا کہ وزیر اعلی پنجاب نے کھاد پر جی ایس ٹی اور مڈل مین کا کردار ختم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ بھارت سے زرعی اجناس کی درآمد بند کرانے کا بھی وعدہ کیا گیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف […]

.....................................................

چیئرمین پی سی بی کا کارنامہ، فرضی بائیو مکینک لیب کا افتتاح کر ڈالا

چیئرمین پی سی بی کا کارنامہ، فرضی بائیو مکینک لیب کا افتتاح کر ڈالا

لاہور (جیوڈیسک) نجی یونیورسٹی میں شہریار خان نے مشکوک باؤلنگ ایکشن والے باؤلرز کے لئے بائیو مکینک لیب کا افتتاح کر دیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہاں لیب بنانے کا کوئی حتمی فیصلہ ہوا ہے، نہ ہی جگہ مختص ہوئی ہے لیکن میڈیا میں آنے کے لئے شروعات ضرور کر دی گئی ہیں۔ قومی […]

.....................................................

کمیشن جلد تشکیل دیا جائے: شجاعت، معاملہ گردوغبار میں نہ چھپائیں: سراج

کمیشن جلد تشکیل دیا جائے: شجاعت، معاملہ گردوغبار میں نہ چھپائیں: سراج

لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین کے درمیان منصورہ لاہور میں ملاقات ہوئی جس دوران مختلف اُمور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ ٹی او آرز […]

.....................................................