لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا 44 واں یوم تاسیس تزک و احتشام سے منایا گیا۔ یوم تاسیس کے حوالے سے لاہور اور کرا چی سمیت ملک بھر میں کارکنان و سابقین نے تاسیس کی تقریبات میں شرکت کی۔ جبکہ لاہور میں بھی مرکزی سیکرٹریٹ میں یوم تاسیس کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع […]
لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیشن میں جماعت اسلامی کے لوگوں کو پھانسیاں دینا صرف ایک جماعت کا مسئلہ نہیں پورے پاکستان کامسئلہ ہے۔ بنگلہ دیش کی حکومت بھارتی ایجنڈے پر کام کررہی ہے۔لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام شہدائے وفا کانفرنس سے خطاب […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں 3 برس کے دوران توانائی منصوبوں کے لئے بے پناہ محنت سے کام کیا گیا ہے آئندہ 2 برس میں توانائی منصوبوں کی تکمیل سے ہزاروں میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہو گی۔ 2017-18ء میں لوڈشیڈنگ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پھر کسان ہیں سراپا احتجاج، حکومت کو احساس دلانے کے لئے چکر میں کسان سڑک پر آئے تو ٹریفک بلاک کرنے پر شہری اور مظاہرین آپس میں جھگڑ پڑے۔ پاکستان کسان اتحاد اپنے مطالبات کے حق میں پنجاب اسمبلی کے سامنے ہیں سراپا احتجاج ۔ پہلے فٹ پاتھ پر اور پھر […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے 100 سے زائد زرعی انکم ٹیکس کی وصولی کے لیے بھجوائے گئے نوٹسز کالعدم قرار دیدئیے۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل منصور الرحمان نے موقف اختیار کیا کہ زمینداروں پر زرعی آمدن ٹیکس کا […]
لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ ثناء نے پشتو فلموں میں کام سے انکار کر دیا۔ یاد رہے کہ انہیں کچھ فلم پروڈیوسرز کی طرف سے پشتو فلموں میں کام کی پیشکش کی گئی مگر انہوں نے کام سے انکار کر دیا۔
لاہور (جیوڈیسک) دورہ انگلینڈ کیلیے کمزور ٹاپ آرڈر پر کپتان اور چیف سلیکٹر فکرمند ہیں، احمد شہزاد ڈراپ، محمد حفیظ فٹنس کی بحالی کیلیے کوشاں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلسل ڈسپلن کی خلاف ورزیوں پر دورئہ انگلینڈ کیلیے 35ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست سے عمر اکمل کیساتھ احمد شہزاد کو بھی باہر کردیا گیا تھا۔ محمد […]
لاہور (جیوڈیسک) تعلیم سے متعلق چیئرمین پی سی بی کے بیان پر محمد حفیظ نے دبے لفظوں میں احتجاج کر دیا، آل راؤنڈر نے پاکستان کرکٹ کی تباہی کی وجہ تعلیم کی کمی کو ماننے سے انکار کرتے ہوئے موقف اختیارکیا ہے کہ انھیں ٹیسٹ کرکٹر ہونے پر فخر ہے اور یہی ان کی ڈگری […]
لاہور: انٹرنیشنل میڈیا فورم کے چیئرمین ایم اے تبسم اور صدر اقبال کھوکھر نے کہا ہے کہ دنیا میں امن وسلامتی کے لئے تعمیری اور مثبت رویوں کی ضرورت ہے جس کے لئے میڈیا اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔لاہور کے عہدیداران کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صحافی رہنمائوںنے کہا کہ میڈیا میں درست […]
لاہور (جیوڈیسک) سری لنکا کو شکست دینے کے بعد انگلش باؤلرز ٹاپ تھری رینکنگ میں آ گئے ہیں، سٹوار براڈ نے پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا ہے اور فاسٹ باؤلر جیمز اینڈرسن دو درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ باؤلنگ میں پاکستان کے یاسر شاہ کا چوتھا نمبر ہے۔ بیٹنگ […]
لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ مطیع الرحمن نظامی کی پھانسی حسینہ واجد اور بھارت کے شیطانی کھیل سے زیادہ پاکستانی حکومت کی بے حسی کا شاخسانہ ہے۔ حکومت 1974ء کے سہ ملکی معاہدے کو عالمی عدالت میں لے جاتی تو پھانسیوں کا یہ سلسلہ رک سکتا تھا۔ حالانکہ […]
لاہور (جیوڈیسک) پانامہ لیکس کمیشن ٹی او آرز پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل میں تاخیر پر تحریک انصاف کا تشویش کا اظہار، شاہ محمود قریشی کہتے ہیں حکومت ٹی او آرز پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل میں سنجیدہ نظر نہیں آ رہی۔ تحریک انصاف نے پانامہ لیکس کمیشن ٹی اوآرز پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل میں تاخیر پر […]
لاہور (جیوڈیسک) بھول چوک کبھی عجب رنگ دکھاتی ہے۔ پری بجٹ سیمینار میں پی ٹی آئی کے اسد عمر کی زبان پھسلی اور وزیر خزانہ اسحاق ڈارکیلئے خوشی کا سامان بن گئی۔ کپتان بنانا چاہتے ہیں نیا پاکستان ، کچھ اور کہہ گئی اسد عمر کی زبان ، اگلی بار بھی نون لیگ کی جیت […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی آج ایک ہفتے کے لئے لندن روانگی کا امکان ہے۔ لندن میں وہ اپنا چیک اپ کروائیں گے اور کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ وزیر اعظم گزشتہ ماہ بھی چند روز کیلئے بسلسلہ علاج لندن گئے تھے۔ وزیر اعظم لندن میں اپنے بیٹے کے یہاں قیام […]
لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ و ماڈل ایمان علی نے کہا ہے کہ میں ہمیشہ اپنی صحت کے بارے میں فکر مند رہتی ہوں اور اپنے وزن کو کنٹرول کرنے کے لیے مختلف ایکسر سائز طویل عرصے سے کر رہی ہوں اور یہی وجہ ہے کہ میرا وزن کبھی بھی پچاس کلو سے زیادہ نہیں ہوا۔ انھوں […]
لاہور (جیوڈیسک) معروف گلوکارہ سارہ رضا خان نے کہا ہے کہ موجودہ دورمیں جدید ٹیکنالوجی سے بننے والی فلموں میں میوزک پر خاص توجہ نہیں دی جارہی ہے ۔انھوں نے کہا کہ کہانی کے ساتھ میوزک شاندار ہوگا تو فلم خود بخود ہٹ ہوگی۔ بالی وڈ میں فلموں کی کامیابی میں ہمیشہ ہی میوزک کا […]
لاہور (جیوڈیسک) گرمی سے نڈھال بچوں کو مکمل نہیں تو آدھا ریلیف مل ہی گیا ، اسکول کے اوقات کار تبدیل ہونے سے بچے خوش ہیں ، جلدی جائیں گے ، جلد واپس آئیں گے۔ گرمی نے بچوں کی بس کرا دی ، چھٹیوں کے مطالبے نے زور پکڑا تو آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ائر پورٹ کی نئی عمارت کی توسیع کی منظوری دے دی گئی۔ ایئر پورٹ کی توسیع کا منصوبہ سپین کی نجی تعمیراتی کمپنی “ٹیپسا انٹرنیشنل” کو دیا گیا ہے۔ ایئر پورٹ پر بیک وقت اب سات کے بجائے 22 طیارے ٹرمینل بلڈنگ کے ساتھ پارک ہو سکیں گے۔ بین الاقوامی پروازوں اور […]
لاہور (جیوڈیسک) تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ ہم ایک آزاد اور خود مختیار احتساب کمیشن چاہتے ہیں لیکن اپوزیشن سنجیدہ نہیں۔ اپوز یشن کہتی ہے پل صراط سے صرف حکومت والے گزریں۔ پاناما لیکس کے معاملے پر اپوزیشن سے مشاورت کے بعد آئین اور قانون کی روشنی میں […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے دہشت گردوں کے خلاف بڑی کامیابیوں کی نوید سنا دی، کہتے ہیں دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ وزیراعظم محمد نواز شریف کی یوسف رضا گیلانی کی رہائش گاہ آمد کے موقع پر خاتون اول کلثوم نواز اور صاحبزادے حسین نواز بھی ہمراہ […]
لاہور (جیوڈیسک) انضمام الحق نے انگلینڈ کے خلاف کرکٹ جنگ کی تیاری کے لیے سیمنگ ٹریک بنانے کی ہدایت کر دی، لاہور میں سخت گرم موسم کے باوجود انگلش کنڈیشنز سے ملتی جلتی پچز تیار کرنے کی کوشش کی جائیگی۔ تفصیلات کے مطابق ہوم کنڈیشنز میں انگلینڈ کا ریکارڈ بہترین رہا ہے۔ بہترین بیٹنگ کی […]
لاہور : کرنل (ر) سلطان سرخرو اعوان پر بنگلہ دیش حکومت کا جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے کا اعلان،پاکستان کے لئے لڑا ہوں،مجھے فخر ہے،اب بھی وطن کے لئے جان قربان کرنے کے لئے تیار ہوں، کرنل(ر) سلطان سرخرو اعوان کی گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے رہنمائوں اورمحب وطن پاکستانیوں کو بنگلہ دیش […]
لاہور (نامہ نگار) مسلم لیگ ن کے سینئر راہنماء الحاج میاں محمداعظم سیال اورجمعیت علماء اسلام پنجاب کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری چوہدری شہبا زاحمدگجرایڈووکیٹ نے گزشتہ روزموضع میںفروٹ وسبزی منڈی کے علاوہ پوسٹ آفس کا افتتاح کرتے ہوئے کہاکہ علا قہ کے لوگوں کے مسائل کے حل کیلئے کئے گئے وعدے پورے کرنے میںکوئی بھی […]