جج کا قتل دہشتگردی قرار، عدالت نے سزائے موت کیخلاف اپیل مسترد کر دی

جج کا قتل دہشتگردی قرار، عدالت نے سزائے موت کیخلاف اپیل مسترد کر دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج کے قتل کو دہشتگردی قرار دیتے ہوئے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز اور جسٹس علی ضیاء باجوہ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے ایڈیشنل سیشن جج کے قتل سے متعلق کیس کا 26 صفحات پر مشتمل تفصیلی […]

.....................................................

لاہور میں ٹک ٹاکر سے دست درازی کے الزام میں مزید 34 ملزمان گرفتار

لاہور میں ٹک ٹاکر سے دست درازی کے الزام میں مزید 34 ملزمان گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں یوم آزادی والے روز گریٹر اقبال پارک میں خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرم سے دست درازی اور اسے بے لباس کرنے والے ملزمان کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس نے خاتون ٹک ٹاکر سے بدسلوکی کرنے والے مزید 34 ملزمان کو جنوبی پنجاب سے گرفتار کر لیا ہے […]

.....................................................

پنجاب حکومت کا پارکوں میں خواتین کی سکیورٹی کیلئے اہم فیصلہ

پنجاب حکومت کا پارکوں میں خواتین کی سکیورٹی کیلئے اہم فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے پارکوں میں خواتین اور فیملیز کی سکیورٹی کے لیے اہم فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی صوبے بھر میں پارکوں میں سکیورٹی کے لیے پرائیوٹ کمپنیوں کی خدمات حاصل کرے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے سیاحت آصف محمود کاکہناہے کہ صوبے بھر میں […]

.....................................................

کورونا کی چوتھی لہر کے دوران ملک میں وائرس کے پھیلاؤ کی شرح میں مسلسل اضافہ

کورونا کی چوتھی لہر کے دوران ملک میں وائرس کے پھیلاؤ کی شرح میں مسلسل اضافہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وبا کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے دوران پنجاب میں وائرس کے پھیلاؤ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ لاہور میں مثبت کیسز کی شرح 11 فیصد کے قریب پہنچ گئی ہے جبکہ بہاولپور میں تقریباً 9، راولپنڈی میں 8 اور ملتان میں 7 فیصد شرح ریکارڈ کی گئی ہے۔ […]

.....................................................

مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ منفی، سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لئے تیار

مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ منفی، سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لئے تیار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے اور وہ سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لئے تیار ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا ہے، اور وہ اب دوبارہ سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے […]

.....................................................

مینار پاکستان واقعہ؛ لڑکی کے اہل خانہ کے متضاد بیانات، قریبی دوست بھی منظر سے غائب

مینار پاکستان واقعہ؛ لڑکی کے اہل خانہ کے متضاد بیانات، قریبی دوست بھی منظر سے غائب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مینار پاکستان واقعہ کے بعد لڑکی عائشہ کے اہل خانہ کے متضاد بیانات نے کئی سوال اٹھا دیئے۔ مینار پاکستان واقعہ کے بعد عائشہ کے قریبی دوست بھی منظر سے غائب ہو گئے جب کہ عائشہ کی والدہ نے میڈیا سے گفتگو کرنے سے انکار کردیا، والدہ کے مطابق ان کی […]

.....................................................

لاہور واقعے میں اب تک 66 افراد کو گرفتار کیا: پولیس

لاہور واقعے میں اب تک 66 افراد کو گرفتار کیا: پولیس

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس کا کہنا ہے کہ گریٹر اقبال پارک واقعے میں اب تک 66 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ لاہور پولیس کے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال نے بتایا کہ کیس میں اب تک 300 سے زائد افراد سے پوچھ گچھ کی ہے جس میں 100سے زائد افراد […]

.....................................................

نیب نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو طلب کرلیا

نیب نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو طلب کرلیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے راولپنڈی میٹرو اسکینڈل میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق نیب راولپنڈی نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو 24 اگست کو طلب کیا ہے، انہیں احسن اقبال کے بھائی مصطفی کمال کو کنٹریکٹ دینے پرطلب کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے […]

.....................................................

بزدار حکومت کو مضبوط کرنے کیلئے ترین گروپ سے رابطوں کا سلسلہ شروع

بزدار حکومت کو مضبوط کرنے کیلئے ترین گروپ سے رابطوں کا سلسلہ شروع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بزدار حکومت کو مضبوط کرنے کے لیے پی ٹی آئی کا ترین گروپ سے رابطوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ حکومت کی جانب سے ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان کو ٹاسک سونپ دیا گیا جس کے بعد صوبائی وزیر جیل خانہ جات نے کمر کس لی۔ ذرائع کے مطابق ترین […]

.....................................................

لاہور واقعہ: خاتون کے جسم پر زخموں کے نشانات پائے گئے، میڈیکل مکمل

لاہور واقعہ: خاتون کے جسم پر زخموں کے نشانات پائے گئے، میڈیکل مکمل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گریٹر اقبال پارک میں ہراساں کی جانے والی خاتون عائشہ اکرم کا میڈیکل مکمل کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون عائشہ اکرم کا میڈیکل نواز شریف اسپتال یکی گیٹ میں کیا گیا جس میں خاتون کے جسم پر سوزش اور زخموں کے نشانات پائے گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہےکہ […]

.....................................................

مینار پاکستان واقعہ، پولیس نے 15 افراد کو حراست میں لے لیا

مینار پاکستان واقعہ، پولیس نے 15 افراد کو حراست میں لے لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مینار پاکستان پر خاتون سے بدسلوکی کے واقعہ کی تفتیش کے دوران پولیس نے 15 افراد کو گرفتار کرلیا۔ مینار پاکستان پر خاتون کو ہراساں کرنے کے واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے، پولیس نے ملزمان کی شناخت کے لیے نادرا کی مدد حاصل کرلی ہے […]

.....................................................

’ہجوم ڈھائی گھنٹے تک ہراساں کرتا رہا، یہی آپشن بچا تھا کہ تالاب میں کود جاؤں‘

’ہجوم ڈھائی گھنٹے تک ہراساں کرتا رہا، یہی آپشن بچا تھا کہ تالاب میں کود جاؤں‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں مینارِ پاکستان کے مقام پر ہجوم کی ہوس کا نشانہ بننے والی خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے انٹرویو میں اپنے ساتھ پیش آئے واقعے کی تفصیلات بتا دیں۔ نجی ویب سائٹس سے گفتگو میں ٹک ٹاکر عائشہ نے بتایا کہ سیکڑوں افراد سلیفی لینے کے بہانے انہیں گھیرتے […]

.....................................................

گریٹر اقبال پارک واقعے نے شوبز شخصیات کو بھی سیخ پا کر دیا

گریٹر اقبال پارک واقعے نے شوبز شخصیات کو بھی سیخ پا کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جشن آزادی کے موقع پر لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے بدتمیزی کی وائرل ویڈیو نے شوبز سے وابستہ شخصیات کو بھی سیخ پا کر دیا، فن کاروں نے ملزمان کو نشانِ عبرت بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں یومِ آزادی […]

.....................................................

پنجاب: 16 سے 18 سال کے طلبہ کی ویکسی نیشن کی اجازت لینے کا فیصلہ

پنجاب: 16 سے 18 سال کے طلبہ کی ویکسی نیشن کی اجازت لینے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے 4 بڑے شہروں میں بند مزارات ایس او پیز کے تحت کھولنے اور 16 سے 18 سال تک کی عمر کے طلبہ کو ویکسین لگانے کے لیے این سی او سی سے اجازت طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت […]

.....................................................

خاتون یوٹیوبر سے بدتمیزی کرنے والے ہجوم کے خلاف مقدمہ درج

خاتون یوٹیوبر سے بدتمیزی کرنے والے ہجوم کے خلاف مقدمہ درج

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں لاڑی اڈہ پولیس نے گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے بدتمیزی کرنے والے ہجوم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ یوٹیوبر عائشہ اکرم 14 اگست کی شام اپنے ساتھی عامر سہیل اور کیمرہ مین صدام حسین کے ساتھ وڈیو بنا رہی تھی، اس دوران ہجوم نے ان پر حملہ […]

.....................................................

احسن سلیم بریار وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی مقرر

احسن سلیم بریار وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی مقرر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سیالکوٹ سے نو منتخب ایم پی اے احسن سلیم بریار کو اپنا معاون خصوصی مقرر کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نو منتخب ایم پی اے احسن سلیم بریار کو وزیراعلیٰ پنجاب کا معاون خصوصی برائے پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ مقرر کیا گیا ہے۔ اس […]

.....................................................

اسد عمر نے احسن اقبال کیخلاف ریفرنس کو غلط قرار دیدیا

اسد عمر نے احسن اقبال کیخلاف ریفرنس کو غلط قرار دیدیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی میں وزیر منصوبہ بندی اسدعمر نے سابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال پر بننے والے نارووال اسپورٹس سٹی منصوبے میں نیب ریفرنس کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ احسن اقبال کے حلقے میں منصوبہ شروع ہونے کی بنیاد پر کیس بنایا […]

.....................................................

پی آئی اے کا کابل کے لئے مزید پروازیں کا فیصلہ

پی آئی اے کا کابل کے لئے مزید پروازیں کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی آئی اے حکام کا کابل کی بدلتی صورتحال کے پیش نظر آپریشن میں مزید اضافہ کا فیصلہ کیا ہے۔ پی آئی اے حکام نے آج 16 اگست کو افغانستان کے شہر کابل کے درمیان 3 اضافی پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے ان تین پروازوں کے ذریعے 900 کے قریب […]

.....................................................

رسد میں رکاوٹیں اور لچکدار شرح مبادلہ، مہنگائی مزید بڑھنے کا خطرہ

رسد میں رکاوٹیں اور لچکدار شرح مبادلہ، مہنگائی مزید بڑھنے کا خطرہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی معیشت بتدریج کے مرحلے میں داخل ہورہی ہے۔ تاہم رسد کی فراہمی میں رکاوٹوں کی وجہ سے قیمتوں پر دباؤ بڑھ رہا ہے۔ کووڈ کی بار بار آنے والی لہریں خام مال، مشینری اور تیار مصنوعات کی ہموار رسد میں رکاوٹیں پیدا کررہی ہیں۔ ان رکاوٹوں کی وجہ سے شپنگ […]

.....................................................

تحریک انصاف کا لاہور کے لارڈ میئر کے لیے حماد اظہر کو امیدوار بنانے پر غور

تحریک انصاف کا لاہور کے لارڈ میئر کے لیے حماد اظہر کو امیدوار بنانے پر غور

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف نے لاہور کے لارڈ میئر کے لیے حماد اظہر کو امیدوار بنانے پر غور شروع کردیا ہے۔ تحریک انصاف نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے لائحہ عمل کی تیاری شروع کردی ہے، وفاقی وزیر حماد اظہر کو لاہور کے لارڈ میئر کے لیے پی ٹی آئی کا امیدوار […]

.....................................................

ماڈل نایاب کا مبینہ قاتل اس کا سوتیلا بھائی نکلا

ماڈل نایاب کا مبینہ قاتل اس کا سوتیلا بھائی نکلا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے علاقے ڈیفنس میں قتل ہونے والی ماڈل نایاب کے قاتل کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ماڈل نایاب کے سوتیلے بھائی نے ہی اسے غیرت کے نام پر قتل کیا تھا، ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔ ملزم نے اعترافی بیان میں کہا […]

.....................................................

وفاقی کابینہ نے اسلحہ لائسنسوں پر پابندی ختم کر دی

وفاقی کابینہ نے اسلحہ لائسنسوں پر پابندی ختم کر دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی کابینہ نے ممنوعہ اور غیر ممنوعہ اسلحہ لائسنسوں پر پابندی ختم کر دی ہے۔ وزارت داخلہ کی سمری کے مطابق ممنوعہ بور اسلحہ لائسنسوں کا اجرا وزیر داخلہ کی منظوری سے کیا جائے گا جبکہ غیر ممنوعہ بور کا لائسنس سیکریٹری داخلہ جاری کرسکیں گے۔ وفاقی کابینہ نے امریکا میں […]

.....................................................

چیف سیکرٹری پنجاب کورونا کا شکار، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا ٹیسٹ منفی آ گیا

چیف سیکرٹری پنجاب کورونا کا شکار، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا ٹیسٹ منفی آ گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک عالمی وبا کورونا کا شکار ہو گئے جبکہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور ان کے پرسنل اسٹاف آفیسر (پی ایس او) حیدر علی کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ منفی آگئی ہے۔ چیف سیکرٹری جواد رفیق ملک وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے ساتھ بہاولپور کے دورے پر تھے جہاں […]

.....................................................

’پنجاب حکومت گرانے کیلئے تیار ہیں، پی پی اپنے نمبرز دکھائے‘

’پنجاب حکومت گرانے کیلئے تیار ہیں، پی پی اپنے نمبرز دکھائے‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت گرانے کے لیے بالکل تیار ہیں۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے پاس نمبر پورے ہیں تو دکھائے، اگر پنجاب حکومت گرا دی تو مرکزی حکومت بھی 10 دن کے اندر اندر گر جائے […]

.....................................................