شوبز میں کامیابی آسانی سے نہیں ملتی اپنی محنت سے پہچان بنائی، ماہی علی

شوبز میں کامیابی آسانی سے نہیں ملتی اپنی محنت سے پہچان بنائی، ماہی علی

لاہور (سدرہ علی سے) معروف ماڈل ماہی علی نے تقریب کے اختتام پر صحافیوںسے بات کرتی ہوئے کہا کہ فن کی دنیا میں ہر طرح کے کردار کر کے خود کو منوانا چاہتی ہوں۔ دنیا میں اپنی منفرد شناخت بنانے کیلئے کوشاں ہوں۔ اپنے آپ کو خوش قسمت سمجھتی ہوں ۔میں نے شوبز انڈسٹری میں […]

.....................................................

شہری کو غیر ملکی قرار دینے پر نادرا سے جواب طلب

شہری کو غیر ملکی قرار دینے پر نادرا سے جواب طلب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے شہری کو نادرا کی جانب سے غیر ملکی قرار دینے پر ڈائریکٹر نادرا سے ایک ہفتے میں وضاحت طلب کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار چونیاں کے رہائشی محمد سلیم کی جانب سے بتایا گیا کہ […]

.....................................................

لاہور کا موسم آج گرم رہے گا، درجہ حرارت 46 ڈگری تک جانے کا امکان

لاہور کا موسم آج گرم رہے گا، درجہ حرارت 46 ڈگری تک جانے کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کا موسم آج بھی گرم اور خشک رہے گا۔ درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچے گا۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق سورج کے تیور آج بھی اچھے نہیں ہیں، زیادہ سے زیادہ 46 ڈگری اور کم سے کم 26 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت رہے گا۔ دو سے […]

.....................................................

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک آج سے پنجاب کا دورہ کریں گے

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک آج سے پنجاب کا دورہ کریں گے

لاہور : سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک آج 20 مئی سے پنجاب کا دورہ کریں گے۔نیشنل پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری طالب حسین کے مطابق سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک ایک ہفتے کے دورے کے دوران ساہیوال، اوکاڑہ، پاک پتن، نارووال، بہاولنگر، خانیوال اور میانوالی میںمنعقدہ کسان کانفرنس، جنرل ورکرز کنونشن ،بارکونسلز،چیمبرآف کامرس سمیت دیگر تقریبات […]

.....................................................

بلاول بھٹو کا لاہور میں دهرنا دینے والے کسانوں کی حمایت کا اعلان

بلاول بھٹو کا لاہور میں دهرنا دینے والے کسانوں کی حمایت کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے لاہور میں دھرنا دینے والے کسانوں کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کاشتکاروں کو کسان دشمن حکومتوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔ بلاول بھٹو نے پارٹی رہنماوں کو کسانوں کے دهرنے میں شریک ہونے کی ہدایت کی ہے۔ پنجاب آرگنائزنگ […]

.....................................................

سیاسی جماعتوں نے ایک دوسرے کو تحفظ دینے کی پالیسی بنا رکھی ہیں، محمد سجاد

سیاسی جماعتوں نے ایک دوسرے کو تحفظ دینے کی پالیسی بنا رکھی ہیں، محمد سجاد

لاہور (سدرہ علی سے) سیاستدان جھوٹ اور فراڈ کر کے بچ نہیں سکتے ،ملک لوٹنے والوں کا احتساب اور قوم کی لوٹی ہوئی دولت و صول کی جائے۔موجودہ سیاستدانوں کی سیاست نے ریاست کو کمزور کر دیا ۔حکومت اور اپوزیشن لین دین کی سیاست کو پرواز چڑھانے کے لئے ر یا ستی قوانین اور آئین […]

.....................................................

پاکستان ہاکی لیگ کا ابتدائی خاکہ تیار

پاکستان ہاکی لیگ کا ابتدائی خاکہ تیار

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ہاکی لیگ کا ابتدائی خاکہ تیار کرلیا گیا، ابتدائی ایڈیشن میں پانچ یا چھ ٹیموں میں 4، 4 غیر ملکی کھلاڑی شامل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی کامیابی کے بعد پی ایچ ایف حکام کے حوصلے خاصے بلند ہیں اور عہدیداروں نے رواں برس […]

.....................................................

کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے صدر ایم اے تبسم آغا علی رضا بغدادی کو اپنا ہاتھ دکھا رہے ہیں

کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے صدر ایم اے تبسم آغا علی رضا بغدادی کو اپنا ہاتھ دکھا رہے ہیں

لاہور : کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے صدر ایم اے تبسم آغا علی رضا بغدادی کو اپنا ہاتھ دکھا رہے ہیں۔

.....................................................

قیامت خیز گرمی، ملک کے مختلف حصوں میں شدید گرمی سے شہری ہلکان

قیامت خیز گرمی، ملک کے مختلف حصوں میں شدید گرمی سے شہری ہلکان

لاہور (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ لاڑکانہ میں آج بھی درجہ حرارت اکیاون درجے تک پہنچ گیا۔ سکھر میں پارے کی ففٹی ہوئی تو حیدر آباد میں انچاس کے ہندسے کو چھو لیا۔ دادو، جیکب آباد، موہنجودڑو سمیت اندرون سندھ بھی گرمی نے شہریوں کے کڑاکے نکال دیئے۔ لاہور […]

.....................................................

لاہور: پی آر ایس پی کے ملازمین کا چیئرنگ کراس پر دھرنا، پولیس سے ہاتھا پائی

لاہور: پی آر ایس پی کے ملازمین کا چیئرنگ کراس پر دھرنا، پولیس سے ہاتھا پائی

لاہور (جیوڈیسک) مال روڈ پر واقع چیئرنگ کراس ایک بار پھر احتجاج، دھرنے اور نعرے بازی کے مناظر پیش کر رہا ہے۔ آج یہاں پنجاب رورل اسپورٹ پروگرام کے ملازمین نے دھرنا دے دیا ہے۔ سورج نے آگ برسائی تو مظاہرین بھی غضباک ہو گئے۔ کبھی شہریوں سے جھگڑا ہوا تو کبھی پولیس اہلکاروں سے […]

.....................................................

مستنصر حسین تارڑ ریڈرز ورلڈ کی جانب سے تکیہ تارڑ کا اہتمام

مستنصر حسین تارڑ ریڈرز ورلڈ کی جانب سے تکیہ تارڑ کا اہتمام

لاہور (طارق عزیز) گذشتہ روز لاہور پانی والا تالاب کے علاقے میں واقع حویلی اویس میر میں مستنصر حسین تارڑ ریڈرز ورلڈ کی جانب سے تکیہ تارڑ کا اہتمام کیا گیا۔میزبانوں میں لبنیٰ طاہر، قرة العین، رانا عثمان، طارق عزیز، مرتضیٰ فاروق اور محمد ابوبکر شامل تھے۔ مہمان خصوصی معروف ادیب اور سفر نامہ نگار […]

.....................................................

اپوزیشن کے ٹی او آرز کرپشن نہیں فرد واحد کے خلاف ہیں: شہباز شریف

اپوزیشن کے ٹی او آرز کرپشن نہیں فرد واحد کے خلاف ہیں: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا پنجاب اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاناما لیکس نے پورے ملک میں ہل چل پیدا کی، وزیراعظم کا پاناما لیکس میں دور دور تک ذکر نہیں ۔ وزیراعظم نے سپریم کورٹ کے کمیشن کا اعلان کیا ، اس سے بڑے کر نیک نیتی […]

.....................................................

جماعتہ الدعوہ جیش تنظیموں کخلاف کاروائی ممکن نہیں ریاست خود شامل رہی : رانا ثنا اللہ

جماعتہ الدعوہ جیش تنظیموں کخلاف کاروائی ممکن نہیں ریاست خود شامل رہی : رانا ثنا اللہ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیرِ قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جماعت الدعوۃ اور جیشِ محمد جیسی جماعتوں کے خلاف قانونی کارروائی اسلئے ممکن نہیں کہ ان معاملات میں ریاست خود شامل رہی ہے۔ بی بی سی کو دئیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں ایک سوال کے جواب میں رانا ثنا اللہ نے […]

.....................................................

اپوزیشن کے ٹی او آرز کرپشن نہیں فرد واحد کے خلاف ہیں: شہباز شریف

اپوزیشن کے ٹی او آرز کرپشن نہیں فرد واحد کے خلاف ہیں: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا پنجاب اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاناما لیکس نے پورے ملک میں ہل چل پیدا کی، وزیراعظم کا پاناما لیکس میں دور دور تک ذکر نہیں۔ وزیراعظم نے سپریم کورٹ کے کمیشن کا اعلان کیا ، اس سے بڑے کر نیک نیتی کا […]

.....................................................

لاہور: پنجاب اراکین اسمبلی کی خیبرپختونخوا کو دوستانہ میچ میں 11 رنز سے شکست

لاہور: پنجاب اراکین اسمبلی کی خیبرپختونخوا کو دوستانہ میچ میں 11 رنز سے شکست

لاہور (جیوڈیسک) قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوستانہ میچ میں پنجاب کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نو وکٹ پر ایک سو تینتالیس رنز بنائے۔ علی سلمان اکیاون اور زعیم قادری ستائیس رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ ہدف کے تعاقب میں کے پی کے ارکان اسمبلی کی وکٹیں وقفے وقفے سے گرتی رہیں اور […]

.....................................................

لاہور: گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

لاہور: گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق سلامت پورہ کے رہائشی امین نے گھریلو ناچاقی پر مشتعل ہو کر دو بچوں کی ماں نوشین کو گلا دبا کر قتل کر دیا اور لاش گھر میں چھپا دی ۔ ملزم نے اپنے دونوں بچوں کو اپنی بہن کے گھر گوجرہ چھوڑنے کے بعد پولیس کو گرفتاری دے دی۔ […]

.....................................................

عامر کا برطانوی ویزا، پی سی بی کو امید کی کرن نظر آنے لگی

عامر کا برطانوی ویزا، پی سی بی کو امید کی کرن نظر آنے لگی

لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی کو محمد عامر کے ویزے کیلیے امید کی کرن نظر آنے لگی، انگلش کرکٹ بورڈ کی معاونت سے بیل منڈھے چڑھنے کی توقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث ہونے کی وجہ سے محمد عامر کیلیے انگلینڈ کا ویزا حاصل کرنے میں دشواریوں کا سامنا ہے، اس […]

.....................................................

آواز بے مثال، اداکاری بھی لاجواب، علی ظفر کی 36 ویں سالگرہ

آواز بے مثال، اداکاری بھی لاجواب، علی ظفر کی 36 ویں سالگرہ

لاہور (جیوڈیسک) اداکار اور گلوکار علی ظفر آج اپنی 36 ویں سالگرہ منا رہے ہیں، بالی وڈ میں علی ظفر کا جادو سر چڑھ کر بولتا ہے۔ علی ظفر نے فنی کیرئیر کا آغاز فلم شرارت کے گانے سے کیا، تاہم انہیں پہچان چھنو سے ملی۔ علی کی شہرت سرحد پار پہنچی اور پہلی ہی […]

.....................................................

لاہور کے میو اسپتال میں فائرنگ سے یورولوجی ڈپارٹمنٹ کے رجسٹرار ڈاکٹر واجد شدید زخمی

لاہور کے میو اسپتال میں فائرنگ سے یورولوجی ڈپارٹمنٹ کے رجسٹرار ڈاکٹر واجد شدید زخمی

لاہور (جیوڈیسک) میو اسپتال کی پارکنگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے یورولوجی ڈپارٹمنٹ کے رجسٹرار ڈاکٹر واجد علی شدید زخمی ہو گئے۔ موٹر سائیکل پر سوار 2 نامعلوم افراد نے میو اسپتال لاہور کی پارکنگ میں یورولوجی ڈپارٹمنٹ کے رجسٹرار ڈاکٹر واجد علی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 18/5/2016

لاہور کی خبریں 18/5/2016

لاہور ( نامہ نگار) مسلم لیگ ن کے سینئر راہنماء الحاج میاںمحمداعظم سیال اور جمعیت علماء اسلام پنجاب کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری چوہدری شہبا زاحمدگجرایڈووکیٹ نے گزشتہ روزموضع میںفروٹ وسبزی منڈی کے علاوہ پوسٹ آفس کا افتتاح کرتے ہوئے کہاکہ علا قہ کے لوگوں کے مسائل کے حل کیلئے کئے گئے وعدے پورے کرنے میںکوئی […]

.....................................................

لاہور : اے ایس ایف نے ائیرپورٹ کا فضائی چکر لگانے والا ڈرون پکڑ لیا

لاہور : اے ایس ایف نے ائیرپورٹ کا فضائی چکر لگانے والا ڈرون پکڑ لیا

لاہور (جیوڈیسک) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی حدود میں چکر لگانے والا ڈرون اے ایس ایف نے قبضے میں لے لیا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق پکڑے جانے والے ڈرون کا کنٹرول 100میٹر تک ہے جبکہ کنٹرول کا مقام عسکری ٹین ہو سکتا ہے۔ تاحال اس حوالے سے کسی قسم تصدیق نہیں ہو سکی کہ ڈرون […]

.....................................................

آئی ایس او کے زیر اہتمام ایک روزہ میڈیا ورکشاپ منعقد ہوئی

آئی ایس او کے زیر اہتمام ایک روزہ میڈیا ورکشاپ منعقد ہوئی

لاہور (پ ر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان شعبہ اطلاعات کے زیر اہتمام ایک روزہ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ منعقد ہوئی جس میں پاکستان بھر سے درجنوں طلبہ نے شرکت کی ورکشاپ میں پرنٹ، الیکٹرونک او ر سوشل میڈیاسے وابستہ ماہرین شریک ہوئے اور تمام شعبہ جات سے مطلق معلومات سے شرکاء وررکشاپ کو آگاہ کیا ماہرین […]

.....................................................

پی سی بی نے وہاب ریاض کو کاﺅنٹی کھیلنے کی اجازت دیدی

پی سی بی نے وہاب ریاض کو کاﺅنٹی کھیلنے کی اجازت دیدی

لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی نے وہاب ریاض کو فٹنس کیمپ چھوڑ کر کاﺅنٹی کھیلنے کی اجازت دے دی۔ وہاب ریاض نے کیمپ میں نام نہ آنے پر پی سی بی سے کاﺅنٹی میں کرکٹ کی اجازت مانگی تھی۔وہاب ریاض 26 جون کو انگلینڈ میں ہی ٹیم کو جوائن کر لیں گے۔ دورہ انگلینڈ سے […]

.....................................................

پاکستانی فلم انڈسڑی نے شہرت اور عزت دی: ادکارہ ریما خان

پاکستانی فلم انڈسڑی نے شہرت اور عزت دی: ادکارہ ریما خان

لاہور (جیوڈیسک) ادکارہ ریما خان نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسڑی نے مجھے جو شہرت اور عزت دی ہے اسکو کبھی فر موش نہیں کر سکتی۔ انہوں نے کہا کہ میرادل آج بھی پاکستانی فلم انڈسڑی کے ساتھ ہیں اور میری کوشش ہے۔

.....................................................