لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن نے وزیراعظم سے فوری طور پر مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا، قرارداد پنجا ب اسمبلی میں جمع کروا دی۔ پنجاب اسمبلی میں جمع کروائی گئی قرار داد کے مطابق وزیر اعظم پاکستان کی قومی اسمبلی میں کی جانے والی تقریر کے دوران اپوزیشن کی طرف سے پانامہ […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کسی بھی صورت منفی یا انتشار کی سیاست کا متحمل نہیں ہو سکتا، کہتے ہیں خوشحالی کے سفر میں 18 کروڑ عوام اب رکاوٹ نہیں ڈالنے دیں گے۔ ایوان وزیراعلٰی لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے اراکین اسمبلی نے ملاقات […]
لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ خوشبو نے کہا ہے کہ جاندار اداکاری اور معیاری رقص ہمیشہ میری اولین ترجیح رہا ہے۔ شائقین ڈرامہ ہزاروں روپے خرچ کر کے ڈرامہ ہالوں میں تفریح کے لئے آتے ہیں ان کی خواہش ہوتی ہے کہ اچھا ڈرامہ دیکھنے کو ملے۔
لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ میرا نے کہا ہے پاکستان فلم انڈسٹری کی سپورٹ کے لیے میڈیا کی کاوش کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، حال ہی میں ریلیز ہونے والی میری فلم ’’ہوٹل‘‘ کواس ادارے نے پروموٹ اورسپورٹ کیا ہے کی کوئی دوسری مثال نہیں ملتی۔ ملک بھرمیں فلم کوزبردست رسپانس مل رہا ہے اورفیملیز کی بڑی […]
لاہور (جیوڈیسک) دورہ انگلینڈ سے پہلے سلیکشن کمیٹی کے لیے مشکلات پیدا ہو گئیں۔ قومی ٹیم کے اہم ہتھیار یاسر شاہ سلیکشن کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔ یاسر شاہ ایبٹ آباد میں جاری فٹنس کیمپ کے پہلے روز گھٹنے کی انجری کا شکار ہوئے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں میڈیکل پینل نے یاسر شاہ کی انجری […]
لاہور (جیوڈیسک) برطانوی نشریاتی ادارے کو پہلی بار انٹر ویو دیتے ہوئے شہباز تاثیر کا کہنا تھا اغوا کاروں نے ان پر بہیمانہ ظلم کیے اور اذیتیں دیں لیکن اس کے باوجود خدا کو ان کی زندگی منظور تھی اور وہ انھیں بچاتا رہا۔ ان کا کہنا تھا اغوا کاروں نے شروع میں انہیں بدترین […]
لاہور (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گردوں میں مظفر علی، ملک خضر حیات اور اسد آفتاب شامل ہیں جن کا تعلق داعش کی ذیلی تنظیم صوۃ الامہ سے ہے۔ مذکورہ دہشت گرد لاہور کی اہم سرکاری عمارتوں کو ہدف بنانا چاہتے تھے۔ گرفتار دہشت گردوں کے قبضہ سے دھماکا خیز مواد، الیکٹرک سرکٹس اور […]
لاہور (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آؤٹ کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران سوالات کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اپوزیشن نے پاناما لیکس کے حوالے سے جو سات سوال وزیراعظم کو کافی دن پہلے پیش کیے تھے انہیں ان کا جواب دینا چاہئے تھا۔ خیال تھا […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم کے قومی اسمبلی میں جارحانہ خطاب کے جواب میں کپتان بھی خوب بولے اور تقریر کو طوطا مینا کی کہانی قرار دے دیا۔ عمران خان کا کہنا تھا حکومت کو پہلے دن سے ہی مل کر ٹی او آرز بنانے کا مشورہ دیا تھا تب وہ نہ مانے۔ عمران خان نے پاناما […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی قومی اسمبلی میں پاناما لیکس کے معاملے پر تقریر کے بعد ان کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ کا سہارا لیا۔
لاہور : کالمسٹ کونسل آف پاکستان (سی سی پی) کے مرکزی صدرایم اے تبسم نے کہاہے کہ درجہ حرارت بڑھنے کے ساتھ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں بھی ہوشرباء اضافہ قابل مذمت ہے حکمرانوں کی طرف سے عوام کو کسی قسم کا کوئی ریلیف میسر نہیں۔2018 میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے کادعوی کرنے والے اصل میں اپنا […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے وزیراعظم نواز شریف کے اثاثوں کی تفصیلات کے لئے الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا۔ اثاثوں کی تفیلات ملنے کے بعد وزیراعظم کی نااہلی کی درخواست دائر کی جائیگی۔سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار چوہدری کی جانب سے الیکشن کمیشن کو دی گئی درخواست میں کہا گیا […]
لاہور (پ ر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر علی مہدی نے ملک بھر میں ملت تشیع پاکستان کی ٹارگٹ کلنگ کیخلاف مجلس وحدت مسلمین کی طرف سے جاری بھوک ہڑتالی کیمپ میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس سے بھرپور اظہار یکجہتی کرتے […]
لاہور (جیوڈیسک) ڈی ایس پی عمران جمیل کا کہنا ہے میری ذہنی حالت مشکوک قرار دینے والے اپنی باتوں پر غور کریں تو پتہ چلے گا کہ کسے علاج کی ضرورت ہے۔ اپنے مخصوص انداز میں عمران جمیل لاہور ہائی کورٹ میں پھل جھڑیاں بکھیرتے نظرآئے۔ ڈی ایس پی عمران جمیل لاہور ہائی کورٹ پہنچے […]
لاہور (نامہ نگار) اہلسنت والجماعت پاکستان کے سربراہ علامہ حاجی محمد احمد لدھیانوی کی والدہ محتر مہ کی وفات پر مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما ء الحاج میاں محمداعظم سیال،سابق چیئرمین یونین کونسل میاں مظفر محمود،جمعیت علماء اسلام تحصیل کے سینئرراہنماء حافظ نورمحمد،ماسٹر محمد اقبال انجم،مولاناپیر محمداشرف اورملک محمدعمرریاض سمیت متعدد شخصیات نے اپنے […]
لاہور: عمران خان کی آف شور کمپنی کی خبر پر بلیوں اچھلنے والوں کو مایوسی ہو گی۔ایک فرد نے ملکی وسائل کو شیر مادر سمجھ کر ملک سے باہر بھیجا اور دوسرے نے باہر سے حلال کمائی کو ملکی بینک کے ذریعے پاکستان بھیجا۔عمران خان کی ایمانداری کی مثالیں پاکستان کی سیاسی تاریخ میں بابئے […]
لاہور : معروف سماجی وقانونی ادارے ”سنٹرفار لیگل ایڈ اسسٹنس اینڈ سیٹلمنٹ (کلاس) ”کی ڈپٹی نیشنل ڈائریکٹر ایگاکینی نے بہارکالونی کوٹ لکھپت لاہور میں دن دیہاڑے مسیحی نوجوان لڑکی مریم مشتاق کو اغوا کرنے کے الم ناک واقعے کی پرزور مذمت کی ہے۔ گزشتہ روز نیشنل ڈائریکٹر ایم اے جوزف فرانسس کی خصوصی ہدایت پر […]
لاہور : کالمسٹ کونسل آف پاکستان (سی سی پی) کے بانی و چیئرمین ڈاکٹر غازی شاہد رضا علوی اور مرکزی صدر ایم اے تبسم نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ لاپتہ افراد کا معاملہ دن بدن سنگین ہوتا چلا جا رہا ہے۔ کئی کئی سال ہوگئے لاپتہ افراد کے لواحقین اپنے پیاروں کی […]
لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے فٹنس ٹیسٹ کے بعد بوٹ کیمپ تک بھی غیر ملکی کوچ مکی آرتھر کھلاڑیوں کو جوائن نہیں کر سکیں گے۔ کاکول اکیڈمی میں قومی کرکٹر کا بوٹ کیمپ جاری ہے جہاں ٹرینر گرانٹ لوڈن کرکٹرز کی کارکردگی کا جائزہ لے رہے ہیں۔ جنوبی افریقن مکی آرتھر نے آسٹریلیا کی قومیت […]
لاہور (جیوڈیسک) کوئٹہ کے سولر بچے شعیب اور عبد الرشید سینٹر آف ایکسیلینس مالیکیولر بائیولوجی لاہور میں موجود ہیں۔ یہاں ڈاکٹرز کی ٹیم کل ان بچوں کے مزید ٹیسٹ کرے گی۔ میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر زمان کا کہنا ہے کہ بچوں کی حالت میں مسلسل بہتری آ رہی ہے۔ بچوں کو 3 دن سینٹر آف ایکسیلنس […]
لاہور (جیوڈیسک) سکولز اساتذہ کی اپ گریڈیشن میں تاخیر، سینٹر آف ایکسی لینس میں تبدیلی، پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اور دانش اتھارٹی کو سکولوں کی حوالگی اور امتحانی نتائج پر سزاؤں کے خلاف پنجاب بھر کے اسکولز اساتذہ 32 گھنٹوں سے زائد عرصے تک سڑکوں پر رہے۔ اساتذہ پنجاب اسمبلی کے سامنے ہفتے کے روز سے […]
لاہور (جیوڈیسک) پی ٹی آئی کے مطابق شاہ محمود قریشی اپوزیشن پارٹیوں کے رہنماؤں کو پانچ تجاویز پیش کریں گے، جن میں کہا جائے گا کہ وزیر اعظم اپوزیشن کے سات سوالوں کے معہ دستاویزات جواب دیں۔ نواز شریف اپوزیشن کے مشترکہ ٹی او آرز پر مذاکرات کیلئے حکومتی کمیٹی نامزد کریں، چیف جسٹس کے […]
لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے بعد تحریک انصاف نے بھی اعلان کیا ہے کہ وزیر اعظم کی قومی اسمبلی میں آمد کے موقع پر کسی قسم کا شور شرابہ نہیں کیا جائے گا۔ قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو وزیر اعظم سے سوالات […]
لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ لیلیٰ نے کہا ہے کہ خواہش ہے ہر فلم میں مرکزی کردار میں نظر آؤں‘ اپنے کردار کے معاملے میں کبھی سمجھوتہ نہیں کرتی۔ ایک انٹرویو میں انھوں نے کہاکہ مجھے فلموں کی آفرز ہوتی رہتی ہیں مگر ہر کردار قبول نہیں کرتی ہوں ،کوشش ہے اچھااور معیاری کام کروں ۔بعض اداکارائیں […]