پیپلز پارٹی کے رہنما راجا ریاض کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

پیپلز پارٹی کے رہنما راجا ریاض کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما راجا ریاض نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما راجا ریاض نے پارٹی قیادت سے اختلافات اور فیصلوں سے نالاں ہو کر تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ راجا ریاض کی عمران […]

.....................................................

پی سی بی کے 3 اعلی عہدیداران کی ڈگریاں مشکوک

پی سی بی کے 3 اعلی عہدیداران کی ڈگریاں مشکوک

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کھلاڑیوں کے مسائل تو تب حل کرے جب خود ہر خامی سے پاک ہو۔ پی سی بی میں تو آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے۔ ادھر شرجیل خان کے مسئلے نے سر اٹھایا ہے تو ادھر کرکٹ بورڈ میں اس سے بھی بڑا مسئلہ کھڑا ہو گیا ہے۔ چار […]

.....................................................

پی سی بی شرجیل خان کے معاملے کی چھان بین کرے : سعید اجمل

پی سی بی شرجیل خان کے معاملے کی چھان بین کرے : سعید اجمل

لاہور (جیوڈیسک) اسٹار قومی اسپن بولر سعید اجمل نے کہا ہے کہ پی سی بی کو معاملے کی مکمل چھان بین کرنی چاہیے اگر شرجیل خان قصور وار ہیں تب بھی ایسا عمل اپنایا جائے کرکٹ اور کھلاڑی بدنامی نہ ہو۔ قومی کرکٹر شرجیل خان کی جانب سے دھمکیاں ملنے کے بیان پر سابق چیف […]

.....................................................

وزیراعظم کو وکلا نے مشورہ دیا سوالوں کا جواب دیا تو پھنس جائیں گے

وزیراعظم کو وکلا نے مشورہ دیا سوالوں کا جواب دیا تو پھنس جائیں گے

لاہور (جیوڈیسک) پاناما لیکس کا ہنگامہ۔ اپوزیشن کے سوالات کے جواب میں حکومت بھی دباؤ میں آنے کو تیار نہیں۔ سینیٹر اعتزاز احسن نے انکشاف کیا کہ وزیراعظم کے وکلا نے سوالات کے جواب نہ دینے کا مشورہ دیا ہے۔ جواب میں وفاقی وزیر محمد زبیر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم سے اسکول ماسٹر کی […]

.....................................................

پاناما لیکس: متحدہ اپوزیشن کا پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاجی دھرنا

پاناما لیکس: متحدہ اپوزیشن کا پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاجی دھرنا

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کے باہر چیئرنگ کراس پر پاکستان تحریک انصاف اور متحدہ اپوزیشن کے رہنماؤں نے احتجاجی دھرنا دیا۔ اس موقع پر اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی اور ان کے حامیوں نے وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی۔ اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید نے حکمران جماعت […]

.....................................................

اپوزیشن کا ایجنڈا کرپشن روکنا نہیں میرا پیچھا کرنا ہے: وزیراعظم

اپوزیشن کا ایجنڈا کرپشن روکنا نہیں میرا پیچھا کرنا ہے: وزیراعظم

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے دوشنبے سے اسلام آباد واپسی پر طیارے میں صحافیوں سے گفتگو میں ایک بار پھر پاناما لیکس کے معاملے پر کمیشن کے سامنے پیش ہونے کے عزم کا اظہار کیا۔ کہتے ہیں جو بات پارلیمنٹ میں کرنی ہو گی وہ پارلیمنٹ میں کروں گا۔ میری دلی خواہش ہے چیف […]

.....................................................

گلوکارہ شبنم مجید جلد امریکہ جائیں گی

گلوکارہ شبنم مجید جلد امریکہ جائیں گی

لاہور (جیوڈیسک) گلوکارہ شبنم مجید بہت جلد امریکہ جائیں گی جہاں چند روز قیام کے بعد وہ بھارت جائیں گی جہاں وہ بالی ووڈ کنگ شاہ رُخ سے ملاقات کریں گی اور ان کی فلم کے گانے گائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ میرے لئے اعزاز کی بات ہے کہ میں شاہ رُخ کی […]

.....................................................

فریحہ پرویز کے خلع کی درخواست دینے سے بہت دکھ ہوا : نعمان جاوید

فریحہ پرویز کے خلع کی درخواست دینے سے بہت دکھ ہوا : نعمان جاوید

لاہور (جیوڈیسک) گلوکار نعمان جاوید نے کہا ہے کہ فریحہ پرویز سے بہت محبت کرتا ہوں اور چاہتا ہوں کہ یہ شادی چلتی رہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے ہر طرح سے کوشش کی ہے کہ فریحہ پرویز کے ساتھ شادی چلتی رہے مگر انہوں نے خلع کے لئے درخواست دے دی ہے جس […]

.....................................................

منتخب وزیراعظم تھا نااہل قرار دیا گیا اب نواز شریف کی باری ہے، یوسف رضاگیلانی

منتخب وزیراعظم تھا نااہل قرار دیا گیا اب نواز شریف کی باری ہے، یوسف رضاگیلانی

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ میں منتخب وزیراعظم تھا لیکن مجھے نااہل قرار دیا گیا اور اب وزیراعظم نواز شریف کی باری ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ جن لوگوں نے این آر کا فائدہ اٹھایا انہیں کسی […]

.....................................................

عمران خان کے ہاتھ سے وزیر اعظم بننے کی لکیر مٹ چکی :رانا ثنا اللہ

عمران خان کے ہاتھ سے وزیر اعظم بننے کی لکیر مٹ چکی :رانا ثنا اللہ

لاہور (جیوڈیسک) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے ہاتھ سے اقتدار کی لکیر مٹ چکی ہے ، یہ وہی لکیر ہے جس کی بنیاد پر کوئی شخص کسی ملک میں برسر اقتدار آتا ہے ، انہوں نے کہا کہ کے پی کے کے پہلوان وزیر اعلیٰ نے […]

.....................................................

پی سی بی کی حفیظ، عماد، حارث اور ذوالفقار بابر کو بحالی پروگرام میں شرکت کی ہدایت

پی سی بی کی حفیظ، عماد، حارث اور ذوالفقار بابر کو بحالی پروگرام میں شرکت کی ہدایت

لاہور (جیوڈیسک) محمد حفیظ سمیت عماد وسیم، حارث سہیل اور ذوالفقار بابر کو پی سی بی نے بوٹ کیمپ میں شرکت کے بجائے بحالی پروگرام میں شرکت کی ہدایت کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق چاروں کرکٹرز فٹنس مسائل کا شکار ہیں ، فوجیوں کی نگرانی میں قومی کھلاڑیوں کا بوٹ کیمپ 14 مئی سے […]

.....................................................

پارہ چنار میں ریاستی دہشتگردی کے خلاف آج ملک گیر احتجاج ہوگا:آئی ایس او پاکستان

پارہ چنار میں ریاستی دہشتگردی کے خلاف آج ملک گیر احتجاج ہوگا:آئی ایس او پاکستان

لاہور (پ ر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر علی مہدی نے مرکزی سیکرٹریٹ میں ایک ہنگامی اجلاس سے دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے تناظر میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان ،کراچی اور پشاور میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعات پاکستان و اسلام دشمن تکفیری عناصر کی ایک گھنائونی […]

.....................................................

لاہور: مسافر بس اور ٹرالی کے درمیان تصادم، 7 افراد زخمی

لاہور: مسافر بس اور ٹرالی کے درمیان تصادم، 7 افراد زخمی

لاہور (جیوڈیسک) رات گئے کینال ویو سوسائٹی کے قریب نجی کمپنی کی سرگودھا سے لاہور آنے والی بس تیز رفتاری کے باعث ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی۔ جس کے باعث بس کے اگلے حصے کو شدید نقصان پہنچا اور بس ہوسٹس سمت 7 مسافر زخمی ہو گئے۔ ریسکیو کے عملہ نے زخمی مسافروں کو جناح […]

.....................................................

جلد پاکستانی کھلاڑیوں کا فٹنس لیول عالمی معیار کیمطابق ہو جائیگا : گرانٹ لیوڈن

جلد پاکستانی کھلاڑیوں کا فٹنس لیول عالمی معیار کیمطابق ہو جائیگا : گرانٹ لیوڈن

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے ٹرینر گرانٹ لیوڈن نے ایک انٹریو میں فٹنس کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ موجودہ دور میں جتنی زیادہ کرکٹ ہو رہی ہے کھلاڑیوں کیلئے فٹنس کا معیار برقرار رکھا نہایت ضروری ہو گیا ہے۔ قومی ٹرینر کا مزید کہنا تھا کہ اس مرتبہ […]

.....................................................

لیجنڈ اداکار مصطفی قریشی کی 76 ویں سالگرہ

لیجنڈ اداکار مصطفی قریشی کی 76 ویں سالگرہ

لاہور (جیوڈیسک) مصطفی قریشی آج 76 سال کے ہو گئے، ملک کا یہ عظیم فنکار فن کے ساتھ ساتھ آجکل فنکاروں کی فلاح کے کام سے مصروف ہیں۔ گیارہ مئی انیس سو چالیس پاک وطن کی آزادی سے قریب سات سال پہلے حیدر آباد میں ایک عظیم فنکار مصطفی قریشی کا جنم ہوا۔ لمبا قد […]

.....................................................

بلاول نے خوب دوستی نبھائی، علی حیدر کو مبارکباد دینے لاہور چلے آئے

بلاول نے خوب دوستی نبھائی، علی حیدر کو مبارکباد دینے لاہور چلے آئے

لاہور (جیوڈیسک) بلاول بھٹو کراچی سے یوسف رضا گیلانی کے ہمراہ لاہور پہنچے تو پہلی مرتبہ ایئر پورٹ کے باہر سڑک پر کھڑے ہو کر میڈیا سے گفتگو کی، کہا یوسف رضا گیلانی اور ان کے اہل خانہ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے تین سال اپنے بیٹے کی جدائی میں جس کرب […]

.....................................................

مولانا مطیع لرحمن نظامی کی پھانسی، پنجاب یونیورسٹی میں یوم سیاہ منایا گیا

مولانا مطیع لرحمن نظامی کی پھانسی، پنجاب یونیورسٹی میں یوم سیاہ منایا گیا

لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں مولانا مطیع الرحمن نظامی کو پاکستان سے محبت کرنے کے جرم میں پھانسی دیے جانے پر یوم سیاہ منایا گیا طلبہ اور طالبات نے اپنے ڈیپارٹمنٹس میں دعائیہ تقا ریب منعقد کیں اور بنگلہ دیش کی بھارت نواز حکومت کے خلاف بھرپور احتجاج کیا۔ اس موقع پر ناظم اسلامی جمعیت طلبہ […]

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے ماڈل ایان علی کیس میں کسٹم کلکٹر کے فیصلہ کے خلاف ایان علی کی اپیل مسترد کردی

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے ماڈل ایان علی کیس میں کسٹم کلکٹر کے فیصلہ کے خلاف ایان علی کی اپیل مسترد کردی

لاہور (جیوڈیسک) لاہورہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس عاطر محمود نے کسٹم کلکٹر کے فیصلے کے خلاف ماڈل ایان علی کی اپیل کی سماعت کی۔ عدالت نے ماڈل ایان علی کی کسٹم ککلٹر کے خلاف اپیل مسترد کردی۔ عدالت نے شریک ملزمان اویس اور ممتاز کی اپیلیں بھی مسترد کرتے ہوئے کسٹم کلکٹر کا فیصلہ […]

.....................................................

حکومت بھیانک انجام کی طرف تیزی سے بڑھ رہی ہے: محمود الرشید

حکومت بھیانک انجام کی طرف تیزی سے بڑھ رہی ہے: محمود الرشید

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید نے کہا کہ حکومت بڑی تیزی سے بھیانک انجام کی جانب بڑھ رہی ہے۔ جمہوریت کو احتجاجی تحریک سے نہیں حکمرانوں کی کرپشن سے خطرہ ہے۔ اللہ نے چاہا تو پرویز رشید، خواجہ آصف، دانیا ل عزیز اور رانا ثناء اللہ ہی نواز شریف […]

.....................................................

ڈرامہ سیریل اڈاری میں کردار انتہائی مشکل ہے: احسن خان

ڈرامہ سیریل اڈاری میں کردار انتہائی مشکل ہے: احسن خان

لاہور (جیوڈیسک) معروف اداکار احسن خان پہلی مرتبہ ٹی وی ڈرامے میں نیگٹو رول کر رہے ہیں۔ یہ ڈرامہ سیریل ’’اڈاری‘‘ جس کی رائٹر فرحت اشتیاق ہیں اور احتشام الدین اس کے ڈائریکٹر ہیں۔ پروڈیوسر مومنہ درید اور کشف فائونڈیشن کی یہ مشترکہ کاوش ہے۔ احسن خان نے کہا ہے کہ ڈرامہ سیریل اڈاری میں […]

.....................................................

بلے بازوں کیلئے نئے ڈیزائن کے ہیلمٹ پہننا لازمی

بلے بازوں کیلئے نئے ڈیزائن کے ہیلمٹ پہننا لازمی

لاہور (جیوڈیسک) کرکٹ آسٹریلیا نے بلے بازوں پر فاسٹ اور میڈیم فاسٹ باؤلنگ کا سامنا کرتے وقت نئے ڈیزائن کے ہیلمٹ پہننا لازمی قرار دے دیا۔ آسٹریلیا میں کرکٹ کے حکام کا کہنا ہے کہ نئے قوانین کے مطابق ڈومیسٹک میچوں میں بلے بازوں کو برطانوی معیار کے ہیلمٹ پہننا ہوں گے۔ کھلاڑی نئے طرز […]

.....................................................

سلیکشن کمیٹی کی تجویز پر قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ انگلینڈ میں لگانے کا فیصلہ

سلیکشن کمیٹی کی تجویز پر قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ انگلینڈ میں لگانے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) سلیکشن کمیٹی کی تجویز پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کا 2 ہفتےکا ٹریننگ کیمپ انگلینڈ میں لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایبٹ آباد میں قومی ٹیم کا فزیکل فٹنس کیمپ 14 مئی سے شروع ہورہا ہے، پہلے یہ کیمپ چار جون کو ختم ہونا تھا تاہم اب کیمپ 28 مئی کو […]

.....................................................

پیپلزپارٹی کے لیے 2 ماہ میں 2 بڑی خوشخبریاں

پیپلزپارٹی کے لیے 2 ماہ میں 2 بڑی خوشخبریاں

لاہور (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کو شہباز تاثیر اور علی حیدر گیلانی کی بحفاظت بازیابی کی صورت میں 2 ماہ میں 2 بڑی خوشخبریاں ملیں۔ مقتول گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کو 26 اگست 2011ء کو لاہور میں اپنے گھر سے دفتر جاتے ہوئے اغواء کیا گیا تھا اور انھیں تقریباً ساڑھے 4سال بعد […]

.....................................................

عوامی مقامات کی ناقص سکیورٹی ، فریقین کو 15 روز میں جواب داخل کرنے کا حکم

عوامی مقامات کی ناقص سکیورٹی ، فریقین کو 15 روز میں جواب داخل کرنے کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پبلک مقامات کی ناقص سکیورٹی کے خلاف کیس میں فریقین کو 15 روز میں جواب داخل کرانے کا حکم دیدیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمود مقبول باوجود عملی جاوید کی درخواست پر سماعت تو درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ پارکوں اور دیگر پبلک مقامات کی سکیورٹی کے […]

.....................................................