کراچی لاہور موٹروے منصوبے میں 14 ارب کی مبینہ کرپشن کا انکشاف

کراچی لاہور موٹروے منصوبے میں 14 ارب کی مبینہ کرپشن کا انکشاف

کراچی (جیوڈیسک) کراچی لاہور موٹروے منصوبے میں 14 ارب روپے کی مبینہ بدعنوانیوں کا انکشاف ہوا ہے اہم ترین سیاسی شخصیت کے ایما پرقوانین کی خلاف ورزی کے ذریعے من پسندکمپنیزکوکراچی لاہور موٹروے منصوبے کا ٹھیکہ دیکرنیشنل ہائی وے اتھارٹی نے قومی خزانے کواربوں روپے کا نقصان پہنچایا. جس کمپنی کو ٹھیکا دیا گیا اس […]

.....................................................

پاناما لیکس؛ وفاقی حکومت سے وضاحتی اشتہارات کی تفصیلات طلب

پاناما لیکس؛ وفاقی حکومت سے وضاحتی اشتہارات کی تفصیلات طلب

لاہور (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے پاناما لیکس سے متعلق وضاحتی اشتہارات شائع کرانے پر وفاقی حکومت سے تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ میں حکومت کی جانب سے پاناما لیکس میں وزیراعظم نواز شریف کا نام غلطی سے شامل ہونے سے متعلق قومی اخبارات میں وضاحتی اشتہارات شائع کرنے سے متعلق درخواست کی […]

.....................................................

عمران خان نے رائیونڈ کا رخ کیا توان کی ٹانگیں توڑدیں گے، ترجمان پنجاب حکومت

عمران خان نے رائیونڈ کا رخ کیا توان کی ٹانگیں توڑدیں گے، ترجمان پنجاب حکومت

لاہور (جیوڈیسک) ترجمان پنجاب حکومت زعیم قادری کا کہنا ہے کہ عمران خان رائیونڈ جانے کا خواب ترک کردیں اگر انہوں نے رائیونڈ جانے کی کوشش کی تو پولیس نہیں مسلم لیگ (ن) کے متوالے ان کی ٹانگیں توڑ دیں گے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خطاب پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے زعیم […]

.....................................................

رائٹرز کلب کے تحت غزل مقابلے کے نتائج کا اعلان

رائٹرز کلب کے تحت غزل مقابلے کے نتائج کا اعلان

لاہور : رائٹرز کلب کے زیر اہتمام غزل کے مقابلے کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پہلی پوزیشن نائیلہ جاوید دوسری پوزیشن سدرہ عباس اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے خوش نصیب نیر کاشف ہیں۔ جب کہ مقابلے میں منتخب بہترین غزلیات بھیجنے والوں میں مدیحہ صدیقی، ناہید اختر بلوچ، ابن نیاز، ثوبیہ سلیم، […]

.....................................................

مزدوروں کے بغیر کوئی ریاست ترقی نہیں کر سکتی، طالب حسین

مزدوروں کے بغیر کوئی ریاست ترقی نہیں کر سکتی، طالب حسین

لاہور (نمائندہ سرزمین) نیشنل پارٹی کے زیراہتمام گڑھی شاہولاہور میں ”عالمی یوم مزدوراں” کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں طالب حسین، لیاقت علی، مہر آزاد، صابر علی، ریاض علی بنگش سمیت تمام مقررین نے مزدوروں سے اظہاریکجہتی کااظہار کیا اور کہا کہ شگاگو کے مزدوروں کی طرح پاکستان کے مزدور، […]

.....................................................

سری لنکن کبڈی ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گئی

سری لنکن کبڈی ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گئی

لاہور (جیوڈیسک) ایشیا کپ واہ کینٹ میں آج سے 6 مئی تک کھیلا جائے گا۔ جس میں شرکت کیلئے سری لنکا کی کبڈی ٹیم کولمبو سے غیر ملکی ایئر لائن کے ذریعے لاہور پہنچ گئی۔ ٹیم کا استقبال پاکستان کبڈی فیڈریشن کے عہدیداروں نے کیا۔ سری لنکن ٹیم کو سخت سکیورٹی میں ہوٹل پہنچا دیا […]

.....................................................

سندھ میں زمین ہموار کر آیا ہوں، خان صاحب پودا لگانے جلد جائیں گے : شاہ محمود

سندھ میں زمین ہموار کر آیا ہوں، خان صاحب پودا لگانے جلد جائیں گے : شاہ محمود

لاہور (جیوڈیسک) چیئرنگ کراس پر منعقدہ جلسہ میں شرکت کیلئے پہنچنے پر مخدوم شاہ محمود قریشی نے مخالفین کو آڑے ہاتھوں لیا۔ پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے زیر غور کمیشن سے متعلق انہوں نے کہا کہ ٹی او آرز پر تمام سیاسی جماعتیں تبادلہ خیال کریں گی، اپوزیشن کے ٹی او آرز پر اتفاق رائے […]

.....................................................

کپتان 5 ہزار لوگ بھی نہ لا سکے، لاہوریوں نے میٹرو پر تنقید کا بدلہ لے لیا : پرویز رشید

کپتان 5 ہزار لوگ بھی نہ لا سکے، لاہوریوں نے میٹرو پر تنقید کا بدلہ لے لیا : پرویز رشید

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ ہمارا فرانزک آڈٹ محترمہ بینظر بھٹو اور پرویز مشرف کے دور میں بھی ہو چکا ہے۔ ہمیں فرانزک آڈٹ سے کوئی نہ ڈرائے۔ جن کا اب ڈی این اے ہونا ہے انہیں فکر کرنی چاہیے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پرویز رشید نے […]

.....................................................

عمران خان کے کہنے پر احتساب نہیں ہو گا : خواجہ سعد رفیق

عمران خان کے کہنے پر احتساب نہیں ہو گا : خواجہ سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے عمران خان کی تقریر پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین تنقید نہیں کرتے بلکہ گالیاں دیتے ہیں۔ گالیاں نکالنا اپوزیشن کا طریقہ کار نہیں ہوتا۔ عمران خان کو روڈ شو لگانے کے بجائے اسمبلی آنا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا […]

.....................................................

الزامات ثابت ہو گئے تو وزیراعظم گھر نہیں جیل جائیں گے: عمران خان

الزامات ثابت ہو گئے تو وزیراعظم گھر نہیں جیل جائیں گے: عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا مال روڈ پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس والا قانون ہے۔ غریب آدمی چوری کرے تو اسے جیل اور بڑے ڈاکو وزیراعظم اور صدر بن جائیں تو کیا ایسا ملک چل سکتا ہے؟ اگر حکمران […]

.....................................................

لاہور میں ڈاکٹر نے مبینہ طور پر خود کو پھانسی لگالی

لاہور میں ڈاکٹر نے مبینہ طور پر خود کو پھانسی لگالی

لاہور (جیوڈیسک) جوہر ٹاؤن میں ڈاکٹرنے مبینہ طور پرگلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی، لاش پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کردی گئی۔ رحمان پورہ جوہر ٹاؤن میں مبینہ طور پر خودکشی کرنے والا ڈاکٹر طاہر ایک عرصہ سے سعودی عرب میں ملازمت کرتا تھااورچار ماہ پہلے ہی وطن واپس آیا تھا۔ ڈاکٹر […]

.....................................................

شہباز شریف ’’شوبازی‘‘ چھوڑیں اور قوم کو سچ بتائیں، جہانگیر ترین

شہباز شریف ’’شوبازی‘‘ چھوڑیں اور قوم کو سچ بتائیں، جہانگیر ترین

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ میں نے 5 برسوں میں 27 کروڑ روپے ٹیکس ادا کیا اس لئے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف شوبازی چھوڑیں اور قوم کو سچ بتائیں کہ شریف فیملی کا پیسہ کیسے باہر گیا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سنیئر […]

.....................................................

پاناما سے کوئی تعلق ثابت ہوگیا تو سیاست چھوڑ دوں گا :رحمان ملک

پاناما سے کوئی تعلق ثابت ہوگیا تو سیاست چھوڑ دوں گا :رحمان ملک

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیر داخلہ اور پی پی سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ پاناما سے کوئی تعلق ثابت ہوجائے تو سیاست چھوڑ دوں گا ۔ پاناما لیکس کہیں جمہوریت لیکس نہ بن جائے ، ایک بھی آف شور کمپنی نکل آئے تو سیاست چھوڑ دوں گا۔ رحمان ملک کا اعلان اسلام آباد میں […]

.....................................................

شعر پڑھ کر اور مائیک گرا کر سچائی کو نہیں بدلا جاسکتا :علیم خان

شعر پڑھ کر اور مائیک گرا کر سچائی کو نہیں بدلا جاسکتا :علیم خان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے کہا ہے کہ شعر پڑھ کر اور مائیک گرا کر سچائی کو نہیں بدلا جاسکتا۔ میاں شہباز شریف بتا دیں کہ ان کے پاس کتنے فلیٹس ہیں میں بھی بتا دوں گا کہ میرے پاس کتنے فلیٹس ہیں ۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے […]

.....................................................

پاکستان کا نام روشن کرنا میرا اولین مقصد ہے، سعدیہ خان

پاکستان کا نام روشن کرنا میرا اولین مقصد ہے، سعدیہ خان

لاہور (جیوڈیسک) معروف ماڈل و اداکارہ سعدیہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان کا نام روشن کرنا میرا اولین مقصد ہے، اچھے کام کی پیشکش ملک سے ہویا بھارت سے ضرور کرونگی۔ بالی وڈ ڈائریکٹر کبیرخان کی طرف سے بالی وڈ کے لیے مجھے موزوں قراردینا اعزاز سے کم نہیں ہے۔ فی الحال بالی وڈ […]

.....................................................

شاہ رخ شبنم مجید سے گانے ریکارڈ کرانے کے خواہشمند

شاہ رخ شبنم مجید سے گانے ریکارڈ کرانے کے خواہشمند

لاہور (جیوڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار شاہ رخ خان اپنی اگلی نئی فلم کے گانے پاکستانی گلوکارہ شبنم مجید کی آواز میں ریکارڈ کرنے کے خواہشمند ہیں۔ ذرائع کے مطابق بھارتی سپر اسٹار شاہ رخ خان نے اپنی اگلی نئی فلم کے لیے پاکستانی گلوکارہ شبنم مجید سے تین گانوں کے لیے رابطہ […]

.....................................................

چاہے مجھ سے تحقیقات شروع کر لیں‘ چیف جسٹس ٹی او آر بدل سکتے ہیں: نوازشریف

چاہے مجھ سے تحقیقات شروع کر لیں‘ چیف جسٹس ٹی او آر بدل سکتے ہیں: نوازشریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ عدالتی کمشن چاہے تو پہلے مجھ سے تحقیقات شروع کرلے۔ چیف جسٹس کو تحقیقاتی کمشن کیلئے خط لکھ دیا ہے وہ چاہیں تو ٹی او آرز میں تبدیلی کرسکتے ہیں، منفی سیاست کا دور ختم ہوچکا۔ عوام ملک میں انتشار کی سیاست کرنیوالوں کو بار […]

.....................................................

قرضے معاف کرانا قومی جرم نہیں‘ دھرنوں کے شوقین فلاحی پروگراموں میں رخنہ ڈالنا چاہتے ہیں: شہباز شریف

قرضے معاف کرانا قومی جرم نہیں‘ دھرنوں کے شوقین فلاحی پروگراموں میں رخنہ ڈالنا چاہتے ہیں: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے قرضے معاف کرانا بہت بڑا قومی جرم ہے۔ جن لوگوں نے قرضے معاف کرائے ہیں انکا بھی کڑا احتساب ضروری ہے۔ قرض معاف کرانے والوں کی کرپشن ثابت ہوچکی ہے اور جن لوگوں نے قرضے معاف کرائے، انکی فہرست سٹیٹ بینک کے پاس موجود ہے۔ […]

.....................................................

عمران خان کا وزیراعظم پر فوج کو بدنام کرنے کا الزام

عمران خان کا وزیراعظم پر فوج کو بدنام کرنے کا الزام

لاہور (جیوڈیسک) عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کے رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں دو مئی کو اپوزیشن کے مشترکہ اجلاس کے لیے وفد کا اعلان کیا گیا۔ وفد میں جہانگیر ترین، شاہ محمود، اسد عمر، عارف علوی اور حامد خان شامل ہونگے۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان […]

.....................................................

بلاول کرپشن کو ٹارگٹ کرنے سے پہلے گھر کی خبر لیں: رانا ثناء اللہ

بلاول کرپشن کو ٹارگٹ کرنے سے پہلے گھر کی خبر لیں: رانا ثناء اللہ

لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم کیخلاف تند و تیز تقریر کی تو لیگی متوالے بھی بھڑک اٹھے۔ بلاول بھٹو ابھی بچے ہیں ان کی باتوں کو سیریس نہیں لیتے۔ انہوں نے عمران خان اور آصف زرداری کی کرپشن کے خلاف مبینہ دوستی کو بھی طنز کا نشانہ بنایا۔ مسلم لیگ […]

.....................................................

لیہ : زہریلی مٹھائی کھانے والا ایک اور مریض دم توڑ گیا، تعداد 33 ہو گئی

لیہ : زہریلی مٹھائی کھانے والا ایک اور مریض دم توڑ گیا، تعداد 33 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) جناح ہسپتال میں لیہ میں زہریلی مٹھائی کھانے والا ایک اور 35 سالہ شخص اشرف دم توڑ گیا۔ زہریلی مٹھائی کھانے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 33 ہو گئی جبکہ 8 مریض ابھی بھی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ جن میں دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ وزیر اعلی پنجاب […]

.....................................................

تحریک انصاف آج لاہور میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

تحریک انصاف آج لاہور میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

لاہور (جیوڈیسک) پاناما لیکس پر حکومت پر دباؤ بڑھانے کے لئے تحریک انصاف چیئرنگ کراس پر آج میدان لگائے گی۔ پنجاب اسمبلی کے سامنے جلسے کا پنڈال سجا دیا گیا۔ مال روڈ پر بینرز اور پرچموں کی بہار آ گئی ہر طرف سبز اور سرخ رنگ چھا گیا۔ مال روڈ، علامہ اقبال روڈ، ڈیوس روڈ، […]

.....................................................

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا اعلان 2 روز میں کردیا جائے گا، چیرمین پی سی بی

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا اعلان 2 روز میں کردیا جائے گا، چیرمین پی سی بی

لاہور (جیوڈیسک) چیرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا اعلان 2 روز میں کردیا جائے گا جب کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ہماری شکست کی بڑی وجہ فٹنس مسائل تھے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا تھا […]

.....................................................

پاکستان‘ انگلینڈ کے درمیان سیریز پوائنٹس سسٹم کے تحت کھیلنے پر اتفاق

پاکستان‘ انگلینڈ کے درمیان سیریز پوائنٹس سسٹم کے تحت کھیلنے پر اتفاق

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان سیریزپوائنٹس سسٹم کے تحت کھیلنے پراتفاق ہوگیا۔انگلینڈ اینڈ ویلزکرکٹ بورڈ نے پی سی بی کوٹیسٹ، ون ڈے اورٹی ٹونٹی سیریزپوائنٹس سسٹم پرکھیلنے کی پیشکش کی تھی۔ پوائنٹس سسٹم کے تحت ٹیسٹ میچ جیتنے پرٹیم کو چاراورڈرا پردو پوائنٹس ملیں گے۔ ون ڈے اورٹی ٹونٹی میچ کی فاتح ٹیم کو […]

.....................................................