لاہور (نامہ نگار) آج کا میڈیا ایک اکیڈمی کادرجہ رکھتا ہے اور اس کی رسائی ہرچھوٹے بڑے تک ہے مگرافسوس کہ زیادہ ترچینلز اپنے ڈرامو ں،فیشن شوزاور دیگرپروگراموںکے ذریعے معاشرتی بگاڑ کا شکار بن رہے ہیں اور بے حیائی کو فروغ دیاجارہاہے ان خیالات کااظہا رنوجوا ن انجمن تاجران کے سینئرراہنماء محمد فاروق نجمی نے […]
لاہور (نامہ نگار) سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر محمد اقبال انجم نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے کے ایم پی اے نے حلقہ کی تعمیر و ترقی میں اپنا بھر پور کردار ادا کر رہے ہیں اوراس وقت حلقہ میں کاموں کا جال بچھا دیا ہے۔ مختلف روڈز کی تعمیر، ریسکیو 1122 کا […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے یکم مئی کو چیئرنگ کراس پر جلسے کے لئے ضلعی انتظامیہ کو خط لکھ دیا۔ خط میں اجازت کے بجائے صرف آگاہ کرکے سیکورٹی انتظامات کے لئے کہا گیا ہے۔ تحریک انصاف نے یکم مئی کو چیئرنگ کراس پر عمران خان کے جلسے کے لئے ڈی سی او لاہور کو […]
لاہور (جیوڈیسک) سپر ماڈل واداکارہ مہرین سید نے کہا کہ مجھے بڑی اسکرین پرکام کرنا بے حد پسند ہے لیکن میں فلموں میں ڈانس نہیں کرسکتی۔ مجھے بہت سی فلموں میں کام کرنے کی پیشکش توہوتی رہتی ہے مگران کا اسکرپٹ جاندار نہیں ہوتا جس کی وجہ سے میں کام کرنے کے لیے تیار نہیں […]
لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ ریما نے کہا ہے کہ میں نے اپنی زند گی میں بے پناہ کامیابیاں سمیٹی ہیں، عروج کے دنوں میں شادی کر شوبز سے وابستہ دوستوں کو بتانے کی کوشش کی ہے کہ ضروری نہیں جب آپ ناکامی سے دوچار ہو جائیں تو پھر شادی کریں۔ ریما نے کہا کہ میں اپنے […]
لاہور (جیوڈیسک) پولیس حراست میں کھڑے یہ ملزم ہیں ڈکیتی و راہزنی کی وارداتوں میں ملوث ملزم اپنی خواتین ساتھیوں نسرین اور فوزیہ کی مدد سے شکار ڈھونڈتے۔ شہریوں کو گاڑی میں لفٹ کے بہانے بٹھاتے پھر گن پوائنٹ پر ان کے ساتھ واردات کرتے جس کے بعد انہیں ویران جگہ پر چھوڑ کر فرار […]
لاہور (جیوڈیسک) بند روڈ ملک پارک میں کمسن بچی نور فاطمہ شام چھ بجے لاپتہ ہو گئی تھی۔ اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ بچی گندے نالے میں گری ہے۔ ریسکیو ٹیم نے شک کی بناء پر رات کو سرچ آپریشن کرنے سے انکار کر دیا اور واپس چلے گئے تاہم بچی کے اہل خانہ […]
لاہور (جیوڈیسک) ہائیكورٹ نے اورنج لائن ٹرین منصوبے كی تكمیل كے لیے چین سے ہونے والا معاہدہ پیش كرنے كا حكم دیتے ہوئے کہا ہےکہ بادی النظر میں دکھ رہا ہے کہ منصوبے کا ٹھیکہ شفافیت پر مبنی نہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ كی سربراہی میں 2 ركنی بینچ كی عدالت میں […]
لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام مطالبا ت کے حق میں اسلامک سینٹرسے وی سی آفس تک احتجاجی مارچ کیا گیا جس میں سینکڑوں طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔ یونیورسٹی انتظامیہ جانب سے مظاہرے کو ناکام بنانے کے لئے تمام ڈیپارٹمنٹس اور ہاسٹلز میں نوٹسز آویزاں کئے گئے تھے جن میں […]
لاہور (جیوڈیسک) گلشن اقبال پارک کے بعد حساس اداروں نے لاہور میں غیر محفوظ اور حساس مقامات کے بارے میں رپورٹ جاری کی تھی۔ رپورٹ کے مطابق شہر میں 8000 مقامات ایسے قرار پائے تھے جن کو براہ راست دہشت گردی کا خطرہ ہے۔ سکیورٹی اداروں نے 23 اپریل کو ایک اور لسٹ جاری کی […]
لاہور (جیوڈیسک) انجمن تحفظ تاجران لاہور کے زیر اہتمام ہونے والی تقریب میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاناما لیکس پر عمران خان کے الزامات کے جواب میں خوب وار کئے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو صرف وہ چیز منظور ہوتی ہے جو ان کے حق میں جائے۔ ضمنی انتخاب […]
لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ وفاقی سطح پر احتساب کا ایسا ادارہ بنانے کی ضرورت ہے جو تمام اداروں کا احتساب کرے اور جہاں کوئی مقدس گائے نہ ہو ان لوگوں کو تحفظ مہیا کیا جانا چاہئے جو سرکاری اداروں میں کرپشن کو بے نقاب کرنے میں ایسے افراد […]
لاہور ( سدرہ علی سے ) پنجاب حکومت نومنتخب بلدیاتی اداروں کو فعال کرے ،نومنتخب کونسلرز ، چئیرمین کو مکمل اختیارات دئیے جائے کرپشن کی جڑیںملک میں دن بدن مضبوط سے مضبوط تر ہوتی جارہی ہیں،ان خیالات کا اظہار ممبر یونین کونسل کاہنہ 247 محمد سجاد نے ایک تقریب کے اختتام میں صحافیوں سے گفتگو […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ و ریسرچ سینٹر کے منصوبے سمیت دیگر متعدد امور کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ و ریسرچ سنٹر کے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں دو روز قبل مبینہ طور پر اغوا کی گئی لیڈی ٹریفک وارڈن کو نامعلوم افراد بے ہوشی کی حالت میں چھوڑ کر فرار ہو گئے ، مقامی افراد نے ریسکیو کی مدد سے کوٹ خواجہ سعید ہسپتال داخل کروا دیا ۔ پولیس کے مطابق باغبانپورہ کی رہائشی افرا سعید نامی لیڈی […]
لاہور (جیوڈیسک) شہر میں دہشت گردی کے پیش نظر اقبال ٹاؤن نجف بلاک میں پولیس اور سی ٹی ڈی نے مشکوک افراد کے خلاف مشترکہ سرچ آپریشن کیا۔ سرچ آپریشن میں بائیو میٹرک سسٹم کے ذریعے لوگوں کی شناخت کی گئی۔ سرچ آپریشن میں دکانداروں، موٹر سائیکل سواروں اور کار سواروں کو روک کر ان […]
لاہور (جیوڈیسک) پاناما لیکس کا ہنگامہ اپوزیشن کے رابطوں میں تیزی۔ قیادت فیصلوں کی طرف بڑھنے لگی اپوزیشن جماعتوں کے درمیان باہمی رابطوں کے نتیجے میں چار نکات پر اتفاق۔ دو مئی کے مشترکہ اجلاس میں مشترکہ اعلامیہ سامنے آ جائے گا۔ حکومتی ٹی او آرز مسترد۔ اپوزیشن کا پہلا مطالبہ 1956 کے ایکٹ کے […]
لاہور (جیوڈیسک) سیاسی گرما گرمی پارہ عروج پر چیئرمین سینیٹ بھی بول پڑے کہتے ہیں کوئی بھی مقدس گائے نہیں سب کا احتساب ایک ہی ادارے کے ذریعے ہونا چاہیے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رضا ربانی بولے وفاق جس نہج پر ہے وہاں جمہوریت اور جمہوری اداروں کی ضرورت ہے۔ سسٹم چلتا […]
لاہور : کالمسٹ کونسل آف پاکستان (سی سی پی) کے مرکزی صدرایم اے تبسم نے کہا ہے کہ صوفی ازم ہی وہ ر استہ ہے جس پر چل کر امن کی منزل تک پہنچا جا سکتا ہے۔صوفیاء کرام کی تعلیمات انسانیت، پیار محبت، عدم تشدد، روداری پر مبنی ہیں۔جن پر عمل کر کے انسان نہ […]
لاہور: چیئرپرسن ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن فائونڈیشن (HNEF) سندس قمر نے کہا ہے کہعلم وہی بہتر ہے جو اللہ کی مخلوق کے لئے نفع بخش ہو، قومیں اسی صورت بدلتی ہیں اور ترقی کی راہ پر گامزن ہو تی ہیں جب وہ اپنے لکھنے پڑھنے کے انداز کو بہتر کریں اور ہر کام ذمہ داری اور […]
لاہور (جیوڈیسک) عوامی تحریک سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے وزیراعظم کے خطاب پر اپنے شدید ردعمل میں کہا ہے کہ عوام پانامہ لیکس کی لوٹ مار کا حساب چاہتے ہیں۔ آئندہ چند سالوں میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہو یا نہ ہو کرپٹ خاندانوں کی سیاست کا خاتمہ ضرور ہو جائے گا۔ تین سالوں میں […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام لاہور کے صدر و رکن قومی اسمبلی پرویز ملک کی صدارت میں ’’اورنج لائن میٹرو ٹرین ‘‘ پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس سے خواجہ احمد حسان، ن لیگ لاہور کے جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر رکن قومی اسمبلی شائستہ پرویز ملک، رکن پنجاب اسمبلی […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سابقہ صدر اعجاز احمد چودھری نے کہا ہے کہ نوازشریف اور ان کی فیملی کا سب سے پہلے احتساب ہونا چاہئے جس نے ملک کو لوٹا ہے۔ اس کا کڑا احتساب بہت ضروری ہے۔ اسلام آباد میں عوام کے ٹھاٹھیں مارتے سمندر نے نوازشریف کے ہوش اڑا دیئے […]
لاہور (جیوڈیسک) عبدالرزاق کا کہنا تھا کہ وقار یونس نے کبھی سینئر کھلاڑیوں کا احترام نہیں کیا نہ ہی انہوں نے کبھی انصاف کیا یہی وجہ ہے کہ پوری ٹیم انتشار کاشکار ہو گئی ہے۔ آل راؤنڈر کا کہنا تھا کہ وقار یونس کھلاڑیوں کے عدم تحفظ کا شکار ہوئے اور کسی بھی ملک میں […]