کپاس کی قیمت رواں مالی سال کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

کپاس کی قیمت رواں مالی سال کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

لاہور (جیوڈیسک) کپاس کی قیمت رواں سیزن کی بلند ترین سطح 5800 روپے فی من پر پہنچ چکی ہے۔ کاٹن جنرز فورم کے چئیرمین احسان الحق کا کہنا ہے کہ کپاس کی بوائی میں تاخیر اور چین ، بھارت میں اس کی قیمتیں بڑھ جانے سے مقامی سطح پر بھی کپاس کی قیمتوں میں اضافے […]

.....................................................

کھلاڑیوں نے نظم وضبط توڑا تو سزا سخت ملے گی: انضمام الحق

کھلاڑیوں نے نظم وضبط توڑا تو سزا سخت ملے گی: انضمام الحق

لاہور (جیوڈیسک) ورلڈ کپ میں شکست پر وقار یونس اور منیجر انتخاب عالم کی رپورٹ کے باوجود ڈسپلن خراب کرنے والے کرکٹرز صاف بچ نکلے تھے مگر اب انہیں ٹف ٹائم دینے کو انضمام الحق آ چکے ہیں۔ خبر لینے کو چیف سلیکٹر نے صاف صاف کہہ دیا نظم و ضبط خراب کیا تو ملے […]

.....................................................

پنجاب کے متعدد شہروں میں مسیحا پھر سڑکوں پر، اسپتال ویران، ٹریفک جام

پنجاب کے متعدد شہروں میں مسیحا پھر سڑکوں پر، اسپتال ویران، ٹریفک جام

لاہور (جیوڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے مطالبات کے حصول کیلئے سرکاری اسپتالوں کی آوٹ ڈور سروس بند کر کے احتجاجی ریلیاں نکالیں اور مظاہرے بھی کئے۔ ملتان میں سول، چلڈرن اور نشتر اسپتال کے ڈاکٹروں کا تنخواہوں میں اضافے اور بجٹ میں کٹوتی کیخلاف احتجاج گزشتہ 2 ماہ سے جاری ہے لیکن اس کے […]

.....................................................

یونیورسٹی انتظامیہ کے سامنے مطالبات پیش کرنا بھینس کے آگے بین بجانے کے مترادف ہے: طلبہ جامعہ پنجاب

یونیورسٹی انتظامیہ کے سامنے مطالبات پیش کرنا بھینس کے آگے بین بجانے کے مترادف ہے: طلبہ جامعہ پنجاب

لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں مطالبات کے حق میں احتجاجی تحریک چوتھے روز میں داخل ہو گئی پی۔یو انتظامیہ وائرس کے خلاف تحریک میں ماسک موومنٹ کے بعد طلبہ یونیورسٹی کے اندر بھینس لے آئے۔ انہوں نے بھینس کا استعارہ یونیورسٹی انتظامیہ کے رویے کے خلاف استعمال کیااس موقع پر طلبہ و طالبات کا کہنا تھا […]

.....................................................

سیاسی رہنماؤں نے فوج میں احتساب کے عمل کو مشعل راہ قرار دیدیا

سیاسی رہنماؤں نے فوج میں احتساب کے عمل کو مشعل راہ قرار دیدیا

لاہور (جیوڈیسک) بلا امتیاز احتساب کی اعلیٰ مثال، سیاسی رہنماؤں نے آرمی چیف کے اقدام کو سیاسی جماعتوں کیلئے مشعل راہ قرار دے دیا۔ پیپلز پارٹی نے وزیراعظم سے کرپشن الزامات پر جواب کا مطالبہ کر دیا۔ خورشید شاہ کہتے ہیں آرمی چیف نے گھر سے احتساب شروع کر دیا دوسرے بھی کریں۔ لاہور میں […]

.....................................................

گنگا رام ہسپتال میں جدید تھیٹر کا افتتاح، آرتھو مریضوں کا جدید مشینوں سے علاج ممکن

گنگا رام ہسپتال میں جدید تھیٹر کا افتتاح، آرتھو مریضوں کا جدید مشینوں سے علاج ممکن

لاہور (جیوڈیسک) گنگا رام ہسپتال کے آرتھو پیڈک ڈیپارٹمنٹ کے سر براہ پروفیسر ڈاکٹر یاور انیس نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ فاطمہ جناح میڈیکل کالج کے وائس چانسلر سردار فخر امام نے آرتھو پیڈک وارڈ گنگا رام میں جدید ترین تھیٹر کا افتتاح کیا جس کے بعد سے گنگا رام ہسپتال میں سپورٹس انجریز […]

.....................................................

پنجاب میں عالمی سطح پر ہونے والی پولیو ویکسین کی تبدیلی کی تیاریاں مکمل

پنجاب میں عالمی سطح پر ہونے والی پولیو ویکسین کی تبدیلی کی تیاریاں مکمل

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں عالمی سطح پر ہونے والی پولیو کی ویکسین کی تبدیلی کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور 25 اپریل کے بعد عالمی ہدایات کے مطابق پاکستان سے بھی ٹرائی ویلنٹ اورل پولیو ویکسین (تین اقسام کے وائرس کے خلاف) کا سٹاک ختم کر دیا جاے گا۔ اس کی جگہ بائی […]

.....................................................

کوئی مقدس گائے نہیں احتساب بلا امتیاز ہونا چاہئے: ساجد میر

کوئی مقدس گائے نہیں احتساب بلا امتیاز ہونا چاہئے: ساجد میر

لاہور (جیوڈیسک) امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے سیاسی یتیم آرمی چیف کے بیان پر خوش نہ ہوں، انہوں نے اپنے سمیت سب کے احتساب کی بات کی ہے۔ بعض سیاستدان اور رتجزیہ نگار خواہش کو خبر بنانے کے خبط میں مبتلا ہیں۔آئین توڑنا، مینڈیٹ چرانا اور پی […]

.....................................................

آرمی چیف کا بیان دل کی آواز، اعجاز چودھری، 24 اپریل کو لائحہ عمل کا اعلان کرینگے: چودھری سرور

آرمی چیف کا بیان دل کی آواز، اعجاز چودھری، 24 اپریل کو لائحہ عمل کا اعلان کرینگے: چودھری سرور

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلافات میاں محمودالرشید نے کہا کہ جمہوریت کو باہر سے نہیں موجودہ حکمرانوں سے خطرہ ہے۔ پانامہ لیکس نے شرفاء کا پردہ چاک کر دیا۔ تحریک انصاف پنجاب کے سابق صدر اعجازچوہدری نے کہا ہے کہ بلا امتیاز احتساب کے حوالے سے آرمی چیف کا بیان20 کروڑ عوام […]

.....................................................

دہشت گردی کیخلاف جنگ صرف پاکستان کی نہیں، پوری دنیا کی بقا اس سے جڑی ہے، گورنر پنجاب

دہشت گردی کیخلاف جنگ صرف پاکستان کی نہیں، پوری دنیا کی بقا اس سے جڑی ہے، گورنر پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ صرف پاکستان کی جنگ نہیں بلکہ پوری دنیا کا بقاء اور امن اس سے جڑا ہے اور پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت آنے والی نسلوں کے محفوظ مستقبل کے لیے ضربِ عضب کو منطقی انجام تک پہنچا […]

.....................................................

امیر اور غریب میں خلیج کم ہو گی تب ہی قائد اور اقبال کا پاکستان بنے گا : شہباز شریف

امیر اور غریب میں خلیج کم ہو گی تب ہی قائد اور اقبال کا پاکستان بنے گا : شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوان نسل پاکستان کے تابناک مستقبل کی ضمانت ہے۔ نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کرنے کیلئے وسائل کی فراہمی قوم کے روشن مستقبل کیلئے سودمند سرمایہ کاری ہے اور اس مقصد کیلئے وسائل کی کمی نہیں آنے دیں گے۔ پنجاب حکومت نے 500 نوجوانوں کو […]

.....................................................

ملکۂ غزل اقبال بانو کو مداحوں سے بچھڑے 7 برس بیت گئے

ملکۂ غزل اقبال بانو کو مداحوں سے بچھڑے 7 برس بیت گئے

لاہور (جیوڈیسک) معروف غزل گائیک اور گلوکارہ اقبال بانو کو مداحوں سے بچھڑے 7 برس بیت گئے۔ اقبال بانو نے 1935 میں نئی دلی میں آنکھ کھولی، سُر سنگیت اقبال بانو کی گھُٹی میں تھا ، سنِ بلوغت کو پہنچنے پر جب انھوں نے آل انڈیا ریڈیو کے دہلی مرکز سے گانا شروع کیا تو […]

.....................................................

کرپشن کے خلاف آرمی چیف کا بیان عوام کی حقیقی ترجمانی ہے : صوفی مسعود احمد صدیقی

کرپشن کے خلاف آرمی چیف کا بیان عوام کی حقیقی ترجمانی ہے : صوفی مسعود احمد صدیقی

لاہور : امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان اور چیئرمین لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن انٹرنیشنل صوفی مسعود احمد صدیقی نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کے کرپشن کے خاتمے اور سب کے احتساب کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ آرمی چیف کا یہ بیان پاکستانی عوام کی حقیقی ترجمانی ہے۔ ان خیالات کا […]

.....................................................

لاہور: اسلام پورہ میں 3 افراد کے قاتل نے اعتراف جرم کر لیا

لاہور: اسلام پورہ میں 3 افراد کے قاتل نے اعتراف جرم کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) ملزم جاوید اسلام پورہ کے ہوٹل میں ملازم تھا جہاں اس نے 6 اپریل کو اپنے تین ساتھیوں عمر، نعیم اور ارسلان کو چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا تھا۔ ملزم کا کہنا ہے کہ ساتھی ملازمین بار بار مذاق کا نشانہ بنا کر ذہنی اذیت دیتے تھے مجبور ہو کر […]

.....................................................

شاعر مشرق ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال کا 78 واں یوم وفات

شاعر مشرق ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال کا 78 واں یوم وفات

لاہور (جیوڈیسک) عظیم فلسفی شاعر، مفکرپاکستان، حکیم الامت ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کا 78 واں یوم وفات آج ملک بھرمیں انتہائی عقیدت و احترام اورقومی جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ شاعرمشرق ڈاکٹر علامہ اقبال 9 نومبر 1877 کوسیالکوٹ میں شیخ نورمحمد کے گھرپیدا ہوئے، انھوں نے ابتدائی تعلیم سیالکوٹ میں ہی […]

.....................................................

کرپشن کی جڑیں ملک میں دن بدن مضبوط سے مضبوط تر ہو رہی ہیں، محمد سجاد

کرپشن کی جڑیں ملک میں دن بدن مضبوط سے مضبوط تر ہو رہی ہیں، محمد سجاد

لاہور (سدرہ علی سے) کرپشن کی جڑیں ملک میں دن بدن مضبوط سے مضبوط تر ہوتی جا رہی ہیں، مقامی عوامی مسائل حل کرنے کے لیے صوبائی حکومت جلد منتخب نمائندوں کواختیارات منتقل کرتے ہوئے انہیں با اختیار بنائے۔ ان خیالات کا اظہار ممبر یونین کونسل کاہنہ 247 نے ایک تقریب کے اختتام میں صحافیوں […]

.....................................................

تاریخی عمارتوں کی سکیورٹی، ہائیکورٹ نے اقدامات کی تفصیل طلب کر لی

تاریخی عمارتوں کی سکیورٹی، ہائیکورٹ نے اقدامات کی تفصیل طلب کر لی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے تاریخی عمارتوں اور عوامی مقامات کی سیکورٹی کے انتظامات کو فول پروف بنانے کے لیے درخواست پر ہوم سیکرٹری اور آئی جی پولیس پنجاب سے سیکیورٹی انتظامات بارے اقدامات کی تفصیلات مانگ لیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمود مقبول باجوہ نے علی جاوید ڈوگر کی درخواست پر سماعت کی ۔ […]

.....................................................

ایکشن اور تھرل سے بھرپور پاکستانی فلم “مالک” ملک بھر میں ریلیز

ایکشن اور تھرل سے بھرپور پاکستانی فلم “مالک” ملک بھر میں ریلیز

لاہور (جیوڈیسک) نوے کی دہائی میں ڈرامہ سیریل دھواں کے ذریعے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے اداکار عاشر عظیم بیک وقت کئی حساس موضوعات پر قلم اٹھا چکے ہیں۔ اس بار انہوں نے فورسز کی خدمات، سماجی برائیوں کے خلاف جدوجہد، مال ودولت اور طاقت کے ناجائز استعمال کا موضوع چنا ہے۔ فلم ” […]

.....................................................

طلبہ و طالبات کا پی یو وائرس احتجاج دوسرے روز میں داخل، مطالبات کے حل تک احتجاج جاری رہے گا

طلبہ و طالبات کا پی یو وائرس احتجاج دوسرے روز میں داخل، مطالبات کے حل تک احتجاج جاری رہے گا

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف اور مطالبات منظور کرانے کے لئے طلبہ و طالبات نے ماسک پہن کر احتجاج دوسرے روز بھی جاری رہا ۔ علامتی احتجاج کے دوران طلبہ وطالبات نے یونیورسٹی کیمپس ، کلاس رومز اور لائبریری میں احتجاجاََ ماسک پہنے رکھے، اس موقع پر ناظم اسلامی […]

.....................................................

پنجاب حکومت نے نجی اسکولوں کی چور بازاری کا حل ڈھونڈ لیا

پنجاب حکومت نے نجی اسکولوں کی چور بازاری کا حل ڈھونڈ لیا

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے نجی اسکولوں کی چور بازاری کا حل ڈھونڈتے ہوئے 13 سینٹر آف ایکسیلینس بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب حکومت نے لاہور میں 13 سینٹر آف ایکسیلینس بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سینٹر آف ایکسیلینس لاہورکے سرکاری اسکولوں میں قائمکئے جائیں گے، سرکاری اسکولوں میں قائم ان سینٹر آف […]

.....................................................

سوشل سکیورٹی ہسپتال مانگا منڈی میں ڈینگی سے کوئی مریضہ جاں بحق نہیں ہوئی: ترجمان محکمہ صحت

سوشل سکیورٹی ہسپتال مانگا منڈی میں ڈینگی سے کوئی مریضہ جاں بحق نہیں ہوئی: ترجمان محکمہ صحت

لاہور (جیوڈیسک) ترجمان محکمہ صحت پنجاب نے سوشل سکیورٹی ہسپتال مانگا منڈی میں زیر علاج رہنے والی نذیراں بی بی کے ڈینگی بخار سے ہلاکت کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں رواں سال ڈینگی بخار سے کسی مریض کی ہلاکت نہیں ہوئی۔ ترجمان نے مز ید کہا کہ نذیراں بی بی نامی […]

.....................................................

عالمی سطح پر انسداد توہین رسالت کیلئے قانون سازی کی جائے: حامد رضا

عالمی سطح پر انسداد توہین رسالت کیلئے قانون سازی کی جائے: حامد رضا

لاہور (جیوڈیسک) سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر انسداد توہین رسالت کیلئے قانون سازی کی جائے، مغربی حکومتیں گستاخانہ کلچر کے خاتمے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔ نظام مصطفی کا نفاذ ہی پاکستان کو بحرانوں سے نکال سکتا ہے، تہذیبوں کے تصادم کو روکنے کیلئے تمام […]

.....................................................

پاکستانی پرچم لہرانے والے کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی: حافظ سعید

پاکستانی پرچم لہرانے والے کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی: حافظ سعید

لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعۃ الدعوۃ حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ ملک سے دہشت گردی اور قتل و غارت گری کا خاتمہ نظریہ پاکستان کی بنیاد پر ہی ممکن ہے، مشرقی پاکستان کی علیحدگی سے پہلے جو سازشیں کی گئیں آج وہ بلوچستان میں کی جا رہی ہیں۔ قیام پاکستان کی طرح آج بھی […]

.....................................................

فلمسٹار نور کی دبئی میں ایوارڈ شو میں شرکت

فلمسٹار نور کی دبئی میں ایوارڈ شو میں شرکت

لاہور (جیوڈیسک) فلمسٹار نور کی دبئی میں ایوارڈ شو میں شرکت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی فلم انڈسٹری کو دوبارہ سے ترقی کرتا دیکھ کر دل خوش ہوجاتا ہے۔ پاکستان میں اب بہت اچھی فلمیں بن رہی ہیں جو کہ خوش آئند ہے۔ میری فلم’’عشق پوزیٹو‘‘بھی مکمل ہو چکی ہے جس کی ریلیز […]

.....................................................