لاہور : پاکستان فیڈریل یونین آف کالمسٹ (پی ایف یو سی) کے صدر فرخ شہباز وڑائچ نے پنجابی کمپلیکس میں منعقدہ ایک تعلیمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں اساتذہ کی تعظیم کا عنصر پوشیدہ ہوتا جارہا ہے کیونکہ بحیثیت ریاست اور بحیثیت معاشرہ ہم نے اساتذہ کی قدر کا حق ادا […]
لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکمران کرپشن بچانے کیلئے لوگوں کا خون چوس رہے ہیں ، انہوں نے 1996 اور 2011 میں شوکت خانم ہسپتال پر حملہ کیا ، اب تیسری بار پھر اس ہسپتال پر حملہ کیا گیا۔ میری دعوت ہے کہ جس کو ہسپتال پر اعتراض ہے […]
لاہور (جیوڈیسک) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان رائیونڈ کا گھیرائو کرنے کا شوق پورا کر لیں ، انہوں نے جس دن ایسا کیا ان کی سیاست کا جنازہ نکل جائے گا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران رانا ثنا اللہ خان کا کہنا تھا کہ عمران خان […]
لاہور (سدرہ علی سے) معروف ماڈل ماہی علی دنیا میں اپنی منفرد شناخت بنانے کیلئے کوشاں ہوں۔ اپنے آپ کو خوش قسمت سمجھتی ہوں۔ میں نے شوبز انڈسٹری میں اپنے کیرئیر کی ابتدا ماڈلنگ سے کی ہے۔ اور فی الحال ماڈلنگ پر ہی ساری توجہ مرکوز کر رکھی ہے۔ ڈراموں کی آفرز بھی ہیں اور […]
لاہور (نامہ نگار) مسلم لیگ ن شعبہ خواتین کی سینئر راہنماء زرینہ شیخ نے کہاہے کہ میاں برادران نے جب سے حکومت سنبھالی ہے انکی توجہ عو امی مسائل کے حل کی طرف ہے۔ ملک سے بد امنی ،بیروز گاری کے خاتمہ کیلئے دہشتگردی کیخلاف فیصلہ کن جنگ لڑی جارہی ہے۔ پاکستا ن مسلم لیگ […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ لاہور میں جاری ہے جس میں ان کی فٹنس پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ماضی میں آئی سی سی کی جانب سے پابندی کا سامنا کرنے والے لیگ سپنر یاسر شاہ پر ایک اور پابندی عائد کر دی گئی […]
لاہور (جیوڈیسک) آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں “انٹرنیشنل سٹریٹ چلڈرن ڈے ” یعنی بے گھر بچوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے ۔ اس دن کے منانے کا مقصد بغیر گھروں کے گلیوں اور فٹ پاتھوں پر زندگی گزارنے والے بچوں کے حقوق کے متعلق آگاہی فراہم کرنا اور ان بے گھر بچوں […]
لاہور : معروف سیاسی و سماجی، کاروباری شخصیت چوہدری شفیق لنگڑیال نے گذشتہ روز میڈیا سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے امت مسلمہ کو رجب المرجب کا چاند نظر آنے پر مبارکباد دی ہے انہوں نے کہا ہے کہ اس مہینے کا اسلامی مہینوں میں منفرد مقام حاصل ہے۔ اس ماہ کی فضلیت خودنبی کریمۖ […]
لاہور (جیوڈیسک) سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنا منٹ میں منگل کو روایتی حریف پاکستان اور بھارت میں گھمسان کا رن پڑے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 3.05 پر شروع ہو گا، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف مسلسل 2 میچ کھیلنے کی وجہ سے گرین شرٹس نے گذشتہ روز گرائونڈ میں پریکٹس کے […]
لاہور (جیوڈیسک) 4 صوبوں سمیت 5 ٹیموں پر مشتمل ایک روزہ قومی کرکٹ ٹورنامنٹ “پاکستان کپ”19 اپریل کو شروع ہو گا۔ پاکستان کپ کے یکم مئی تک تمام میچ فیصل آباد میں کھیلے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ کے لیے ملک کے 75 بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب ڈرافٹنگ کے ذریعے ہو گا جبکہ پانچوں کپتانوں کے ناموں […]
لاہور (جیوڈیسک) بلال گنج کے علاقے ملک پارک میں سات سالہ واصف اپنے گھر میں ہونے والی شادی کی تقریب ميں موجود تھا کہ اچانک نامعلوم سمت سے آنے والی اندھی گولی واصف کو جا لگی۔ واصف کے والدین نے اسے شدید زخمی حالت میں میو ہسپتال منتقل کیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز لاہور سے براستہ ابوظہبی سعودی عرب کے لئے روانہ ہو گئے ہیں۔ وہ کچھ دن سعودی عرب میں رہیں گے جس کے بعد لندن چلے جائیں گے۔ ادھر وزیراعظم نواز شریف نے اپنے طبی معائنے کے لئے برطانیہ جانے کی تیاری کر لی ہے۔ ترجمان وزیراعظم […]
لاہور (جیوڈیسک) لندن سیاسی سرگرمیوں کا نیا مرکز بننے جا رہا ہے۔ اسے اتفاق کہیے یا سیاسی جوڑ توڑ کی حکمت عملی، ملک کی تینوں بڑی سیاسی جماعتوں کے سربراہان آئندہ دنوں میں لندن میں موجود ہوں گے۔ وزیراعظم نواز شریف بدھ 13 اپریل کو طبی معائنے کے لئے لندن پہنچیں گے جبکہ سابق صدر […]
لاہور (جیوڈیسک) محکمہ صحت پنجاب نے صوبہ بھر میں تمام اداروں کو ڈینگی سے بچائو کیلئے حفاظتی اور تشہیری مہم بڑھانے پر زور دیا ہے۔ اس بارے میں بتایا گیا ہے کہ تمام سرکاری محکموں کو ڈینگی سے متعلق اقدامات کو مزید تیز کرنے پر زور دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں سیزن […]
لاہور (جیوڈیسک) رائیونڈ کسی کی جاگیر نہیں، دھرنے کی کال آئی تو وزیروں مشیروں سے نمٹ سکتے ہیں، پانامہ لیکس پر خاموش رہنے والی جماعتیں قومی مجرم ہونگی، پنجاب میں وزیراعلیٰ کی تبدیلی کے بیان پر قائم ہوں، شعیب سڈل کی سربراہی میں بننے والے کمیشن کی حمایت کرینگے۔ وزیراعظم کے اعلان کردہ کمیشن کا […]
لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سنیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ نواز شریف ٹیکس چرانے کے ملزم ہیں اور ملزم کو کمشن بنانے کا کوئی حق نہیں جس ایوان نے انہیں وزیراعظم بنایا اسی کے ارکان کا حق ہے کہ وہ کمشن بنائیں اور ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ ہے کہ چیف جسٹس آف […]
لاہور (جیوڈیسک) کامیابی اتنی آسانی سے نہیں ملتی ، اپنی پرفارمنس کے ذریعے پہچان بنائی ، فلم ’’میں پنجاب نہیں جاؤں گی ‘‘ رومانٹک کامیڈی فلم ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار ماڈل واداکارہ ایمان علی نے اپنے ایک انٹرویو میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اداکاری اور ماڈلنگ میں کوئی فرق نہیں بلکہ ماڈلنگ […]
لاہور (جیوڈیسک) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر اکمل نے کہا کہ ان کے بارے میں بڑی خبریں گردش کر رہی ہیں، سچ کیا ہے جلد وہ بورڈ کو بتائیں گے۔ ٹیم پرفارمنس کے متعلق قومی بلے باز کا کہنا تھا کہ وہ ہمیشہ پاکستان کے لئے کھیلے اور یہ کہ تمام کھلاڑی ہیڈ کوچ […]
لاہور (جیوڈیسک) وقاریونس کی رپورٹ کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں، سابق ہیڈ کوچ نے چیف سلیکٹر کی من مانیوں سے پردہ اٹھایا ہے، کراچی میں اتفاق رائے سے منتخب کیا جانے والا اسکواڈ لاہور میں تبدیل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق ہیڈ کوچ وقار یونس کی جانب سے قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر […]
لاہور (جیوڈیسک) عمران خان نے اسٹیٹ بینک کے ڈپٹی گورنر سعید احمد پر الزامات لگائے تو وہ بھی اپنی صفائی میں میدان میں اتر آئے۔ دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سعید احمد کا کہنا تھا کہ ان پر بے بنیاد الزامات لگائے گئے۔ عمران خان کے پاس دستاویزات ہیں تو دکھائیں۔ سعید احمد نے […]
لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکوں نے عوام میں خوف و ہراس پھیلا دیا ، کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق تین بج کر بیالیس منٹ پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی ریکٹر سکیل پر شدت چھ اعشاریہ چھ ریکارڈ کی […]
لاہور (جیوڈیسک) سانحہ گلشن اقبال پارک کے بعد سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر شہر کے کئی اتوار بازار دوسرے ہفتے بھی بند ہیں جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ لاہور میں پولیس اورمقامی انتظامیہ نے سیکیورٹی خدشات کے باعث گلشن راوی اوراقبال ٹاؤن مون مارکیٹ میں لگنے والے اتواربازاروں کو […]
لاہور (سدرہ علی سے) ایسے کام کا انتخاب نہیں کروں گی جس سے پاکستان کی بدنامی ہو ، پاکستان کی ثقافت کو عالمی سطح تک روشناس کرانے کے لیے انڈسٹری میں قدم رکھا۔ ان خیالات کا اظہار نئی ابھرتی ہوئی ماڈل ماہی علی نے صحافیوں کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فیلڈ […]
لاہور : انگریزی استبداد کے باوجود مسلمانوں کے خانقاہی نظام نے مسلمانوں کی دینی حمیت اور آثار ملی کو بہر حال بر قرار رکھا سندھ میں اسی تصوفی اثرات نے خانقاہی حرکت کو اصلاح کے لیے نئے زاویوں سے آشنا کیا بھر چونڈی شریف کی خانقاہ نے خاموشی سے مسلمانوں میں دینی تربیت اور سیاسی […]